Subhan💧 retweeted
میں PDM کو ذلیل ہوتا ہوا نہیں دیکھ سکتی
عمران خان سے درخواست ہےکہ ان سب کو پھانسی پہ لٹکایا جائے 🤪🤪😆
Subhan💧 retweeted
﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اللَّهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ﴾
Subhan💧 retweeted
جب پرندے
محسوس کرتے ہیں کہ،
ماحول انکے لیے سازگار ثابت نہیں ہو رہا تو،
وہ خاموشی سے ہجرت کر جاتے ہیں
اپنی بقا کی خاطر،
ہمیں پرندوں سے ہی کچھ سیکھ لینا چاہیے۔
جب آپکو لگے کہ،
آپکے جذبات نظرانداز ہونے لگ گئے ہیں تو چپ چاپ
اپنی بچی کھچی عزت نفس اور جذبات سمیٹو اور،
اپنی راہ لے لو۔
وہ صادق سنجرانی جو 39 ووٹ کے ساتھ 63 ووٹوں والی اپوزیشن کو شکست دے سکتا ھے تو پھر 49 ووٹوں کے مقابلے میں 51 ووٹ کس کھیت کی مولی ھے۔😁😁
یار ویسے کب تک یہ بھٹو ذندہ رہیگا بیچارہ کب تک اپنا ناکامی دیکھے گا بھٹو کو اب مرنا چاہی
@AmbreenPTI1
Subhan💧 retweeted
اب بس دو ٹارگٹ رہ گیئے ۔۔
آزاد کشمیر الیکشن میں زبردست جیت
اور بلدیاتی الیکشن میں بھر پور کامیابی
اس سے پہلے مہنگائی پر مکمل کنٹرول کرنا ہو گا
@ImranKhanPTI
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار محروم ترین علاقے بلوچستان اور سابقہ فاٹا سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین منتخب۔۔
🌹🌹🌹
1
Subhan💧 retweeted
تماری اولاد وہ کرے گی جو تم کرتے ہو لہذا اپنی اولاد کے سامنے ان گناہوں سے بچتے رہو جو تم اپنی اولاد کے لئے پسند نہیں کرتے
#مارخورز
ایکــــ ہمارا سکول دور تھا ساری رات بارش ہوتی تو صبح سکول وقت سے آدھا گھنٹہ پہلے رک جاتی
آج کل "شفقت محمود" عرف شفقتے بچوں پر رحمت بن کر برس رہے ہیں
😜🤔
@Shafqat_Mahmood
وزیراعظم عمران خان نے سابق فاٹا سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مرزا محمد آفریدی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا❤✌❤
@ImranKhanPTI
@GulZafarKhanPti










