مولانا صاحب اور پی ٹی ائی کا مشرکہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
مرکزی کواڈینیٹر جے یو ائی انجینئر ضیاء الرحمن صاحب کا رد عمل ۔۔۔
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
Subhanuddin retweeted
آپ نے ایک غیرقانونی ڈرون فوٹیج بناکرمولانا صاحب کے گھر کی حرمت اور سکیورٹی بریچ کی ھے اور ھم نے آن ریکارڈ کہا کہ اگراس وڈیو کے ذریعے کل خدانخواستہ مولانا صاحب یا ان کے گھر کی سکیورٹی کمپرومائز ھوئی تو ذمہ دار صرف بنانے والے اور چینل والے نہیں سرپرست بھی ذمہ دار ھونگے۔
تو اپنے غیرقانونی حرکتوں پر پردہ ڈالنے کےلیے تم درخواستوں اور نوٹسز کے پیچھے چھپتے ھو اور ھمیں اس سے ڈراتے ھو؟؟ ھم آپ کو اس سے ڈرنے والے لگتے ھیں؟
مولانا صاحب نے جو سوالات پوچھے ھیں ان کے جوابات دینے ھونگے،تم الزامات، گالیوں اور نوٹسز کے پیچھے نہیں چھپ سکتے
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
Subhanuddin retweeted
تمھارے لے پالک چینل نے مولانا فضل الرحمن صاحب کی گھر کی سکیورٹی کو اپنی غیر قانونی ڈرون فوٹیج کے ذریعے بریچ اور کمپرومائز کیا پھر فوٹیج دنیا کو دکھا کر ڈیلیٹ کردی اب اپنی غیرقانونی حرکت کو چھپانے کے لیے درخواستوں کے سہارے لے رھے ھیں۔
چاھے ان سےدرخواستیں دلواؤ چاھے نوٹس بھیجو جو دل میں آتا ھے کرلو لیکن تم اس سب کے پیچھے چھپ نہیں سکتے میرے قائد نے جو سوال پوچھے ھیں ان کے جواب تو دینے ھونگے
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
مفتی اسعد محمود صاحب کے وزارت چھوڑنے کے سوا تین سال بعد نیب کو انکی کرپشن نظر آئی 😂🤣🤣
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
نعمہ کشور خان صاحبہ نے ایک بہترین انداز میں جواب دیا
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
Subhanuddin retweeted
یہ ان کی کل اوقات ہے کہ سامنے آنے کی جرأت نہیں، پسِ پردہ رہ کر ریاستی اداروں کو اپنے انتقام اور سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جب ملکی ادارے کسی طاقت ور ٹولے کے ذاتی مفادات کے تابع ہو جائیں تو قوم کی نظر میں ان کی ساکھ اور وقعت کیا باقی رہ جاتی ہے؟
نیب اور ایف آئی اے جیسے ادارے احتساب اور قانون کی عمل داری کے لیے قائم کیے گئے تھے، مگر تاریخ گواہ ہے کہ ایک طاقت ور طبقہ انہیں تاجروں، سیاست دانوں اور عدلیہ کو دباؤ میں رکھنے کے لیے استعمال کرتا رہا ہے۔ جو اس ٹولے کے سامنے سر اٹھائے، ادارے اس کے خلاف متحرک ہو جاتے ہیں، اور جو سرِ تسلیم خم کر دے، وہ آبِ زم زم سے دھل کر جیل سے نکلتا ہے اور صدر پاکستان کے منصب تک جا پہنچتا ہے
مولانا فضل الرحمن صاحب نے جب معدنیات کا معاملہ سر عام اٹھایا اور قوم کو متوجہ کیا کہ وزیر دفاع یہاں موجود ہیں جبکہ صاحبِ بہادر بیرونِ ملک گھوم رہے ہیں، تو اس کے بعد انتقامی کارروائیوں کا پہیہ چل پڑا۔ دو تین سال بعد، عین اسی انتقامی فضا میں، نیب نے مولانا اسعد محمود کو نوٹس بھیج دیا کہ پی ڈی ایم حکومت کے دور میں اتنی بڑی تعداد میں نوجوانوں کو سرکاری ملازمتیں کیوں دی گئیں؟
جواب واضح ہے یہ ادارے قوم کے ٹیکسوں سے چلتے ہیں، ان میں قوم کے نوجوان ہی بھرتی ہوں گے۔ ہم نے بھرتیاں کی ہیں اور آئندہ بھی کریں گے۔ یہ ملک صرف اسٹیبلشمنٹ اور اس کے حاشیہ برداروں کی جاگیر نہیں کہ ملازمتوں پر صرف ان کے فرمانبرداروں کا حق ہو
جب تک نیب جیسے ادارے اس طاقت ور ٹولے کے زیرِ اثر رہیں گے، ان کے سیاسی انتقام پر مبنی نوٹس ہماری نظر میں بے وقعت ہیں۔ ہم انہیں جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ قوم اب باشعور ہو چکی ہے۔ ہماری جدوجہد ہے کہ نیب سمیت تمام قومی اداروں کو اس مکروہ طبقے کی غلامی سے آزاد کرایا جائے اور انہیں ان کی حقیقی آئینی حیثیت اور دائرۂ اختیار میں واپس لایا جائے۔
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
🤖 Made with AI
ہم پاکستانی ہیں اور سوال کرنا ہمارا حق ہیں
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
اس وقت جے یو ائی ملک آئین اور جمہوریت کے ساتھ ہے نعیمہ کشور
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
ملک کے فیصلے ملک میں ہونا چاہیے باہر کے اشاروں پر نہیں
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
Subhanuddin retweeted
پہ ہمارا پیارا ملک پاکستان ہے کوئی چراگاہ نہیں ہے
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
وطن کے وسائل عوام کی امانت ہیں
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
میں مولانا کے گھر کے باہر وہ سیکورٹی کیبین دیکھنے آیا تھا جمحسن نقوی سے کہنا چاہتا ہوں کہ اس کو نیشنل ایکشن پلان میں شامل کردےحکومت اس حد تک گرگئی ہے کہ ایک قومی سطح کے لیڈر کے گھر کے اوپر ڈرون اڑا رہی ہےآپ کیا دیکھناچاہتے ہیں
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
یہ وقت خاموشی کا نہیں، قومی مفادات کے تحفظ کے لیے بیدار ہونے کا ہے۔ وسائل کی حفاظت، بیرونی مداخلت کی مخالفت اور ڈرون کارروائیوں کا حساب قومی مطالبہ ہے
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
Subhanuddin retweeted
سیاسی اختلاف جمہوریت کا حسن ہے، لیکن کسی بھی سیاسی رہنما کی نجی زندگی اور عزت و وقار کا احترام سب پر لازم ہے۔ مولانا صاحب کے گھر کی ڈرون فوٹیج پر شفاف وضاحت ہونی چاہیے۔
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
مولانا کے گھر پر ڈرون اڑانے والوں کو شاید اندازہ نہیں کہ ایسے ہتھکنڈوں سے سیاسی آوازیں دبائی نہیں جا سکتیں۔ سوالات کا جواب دیں، نگرانی کا ماحول نہ بنائیں
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
دلیر مولوی جو پورے ریاست اور ان کے نوکروں کی نیندیں حرام کر رکھی ہے جیو قائد
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
Subhanuddin retweeted
میں مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر وہ سیکورٹی کیبین دیکھنے آیا تھا جو قومی سالمیت کیلئے خطرہ ہے، محسن نقوی سے کہنا چاہتا ہوں کہ اس کو نیشنل ایکشن پلان میں شامل کردے، حکومت اس حد تک گرگئی ہے کہ ایک قومی سطح کے لیڈر کے گھر کے اوپر ڈرون اڑا رہی ہے، آپ کیا دیکھناچاہتے ہیں ؟
حافظ حمد اللہ صاحب
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو














