Subhanuddin (@Subhanuddin112) header
Subhanuddin (@Subhanuddin112) profile picture

کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل JUI ضلع مردان

Pakistan
Joined February 2017
Photo by Subhanuddin (@Subhanuddin112)Photo by Subhanuddin (@Subhanuddin112)Photo by Subhanuddin (@Subhanuddin112)Photo by Subhanuddin (@Subhanuddin112)Photo by Subhanuddin (@Subhanuddin112)Photo by Subhanuddin (@Subhanuddin112)Photo by Subhanuddin (@Subhanuddin112)Photo by Subhanuddin (@Subhanuddin112)Photo by Subhanuddin (@Subhanuddin112)Photo by Subhanuddin (@Subhanuddin112)
Subhanuddin retweeted
آپ نے ایک غیرقانونی ڈرون فوٹیج بناکرمولانا صاحب کے گھر کی حرمت اور سکیورٹی بریچ کی ھے اور ھم نے آن ریکارڈ کہا کہ اگراس وڈیو کے ذریعے کل خدانخواستہ مولانا صاحب یا ان کے گھر کی سکیورٹی کمپرومائز ھوئی تو ذمہ دار صرف بنانے والے اور چینل والے نہیں سرپرست بھی ذمہ دار ھونگے۔ تو اپنے غیرقانونی حرکتوں پر پردہ ڈالنے کےلیے تم درخواستوں اور نوٹسز کے پیچھے چھپتے ھو اور ھمیں اس سے ڈراتے ھو؟؟ ھم آپ کو اس سے ڈرنے والے لگتے ھیں؟ مولانا صاحب نے جو سوالات پوچھے ھیں ان کے جوابات دینے ھونگے،تم الزامات، گالیوں اور نوٹسز کے پیچھے نہیں چھپ سکتے #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
32
293
29
492
8,309
Subhanuddin retweeted
تمھارے لے پالک چینل نے مولانا فضل الرحمن صاحب کی گھر کی سکیورٹی کو اپنی غیر قانونی ڈرون فوٹیج کے ذریعے بریچ اور کمپرومائز کیا پھر فوٹیج دنیا کو دکھا کر ڈیلیٹ کردی اب اپنی غیرقانونی حرکت کو چھپانے کے لیے درخواستوں کے سہارے لے رھے ھیں۔ چاھے ان سےدرخواستیں دلواؤ چاھے نوٹس بھیجو جو دل میں آتا ھے کرلو لیکن تم اس سب کے پیچھے چھپ نہیں سکتے میرے قائد نے جو سوال پوچھے ھیں ان کے جواب تو دینے ھونگے #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
45
342
46
578
12,110
Subhanuddin retweeted
یہ ان کی کل اوقات ہے کہ سامنے آنے کی جرأت نہیں، پسِ پردہ رہ کر ریاستی اداروں کو اپنے انتقام اور سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جب ملکی ادارے کسی طاقت ور ٹولے کے ذاتی مفادات کے تابع ہو جائیں تو قوم کی نظر میں ان کی ساکھ اور وقعت کیا باقی رہ جاتی ہے؟ نیب اور ایف آئی اے جیسے ادارے احتساب اور قانون کی عمل داری کے لیے قائم کیے گئے تھے، مگر تاریخ گواہ ہے کہ ایک طاقت ور طبقہ انہیں تاجروں، سیاست دانوں اور عدلیہ کو دباؤ میں رکھنے کے لیے استعمال کرتا رہا ہے۔ جو اس ٹولے کے سامنے سر اٹھائے، ادارے اس کے خلاف متحرک ہو جاتے ہیں، اور جو سرِ تسلیم خم کر دے، وہ آبِ زم زم سے دھل کر جیل سے نکلتا ہے اور صدر پاکستان کے منصب تک جا پہنچتا ہے مولانا فضل الرحمن صاحب نے جب معدنیات کا معاملہ سر عام اٹھایا اور قوم کو متوجہ کیا کہ وزیر دفاع یہاں موجود ہیں جبکہ صاحبِ بہادر بیرونِ ملک گھوم رہے ہیں، تو اس کے بعد انتقامی کارروائیوں کا پہیہ چل پڑا۔ دو تین سال بعد، عین اسی انتقامی فضا میں، نیب نے مولانا اسعد محمود کو نوٹس بھیج دیا کہ پی ڈی ایم حکومت کے دور میں اتنی بڑی تعداد میں نوجوانوں کو سرکاری ملازمتیں کیوں دی گئیں؟ جواب واضح ہے یہ ادارے قوم کے ٹیکسوں سے چلتے ہیں، ان میں قوم کے نوجوان ہی بھرتی ہوں گے۔ ہم نے بھرتیاں کی ہیں اور آئندہ بھی کریں گے۔ یہ ملک صرف اسٹیبلشمنٹ اور اس کے حاشیہ برداروں کی جاگیر نہیں کہ ملازمتوں پر صرف ان کے فرمانبرداروں کا حق ہو جب تک نیب جیسے ادارے اس طاقت ور ٹولے کے زیرِ اثر رہیں گے، ان کے سیاسی انتقام پر مبنی نوٹس ہماری نظر میں بے وقعت ہیں۔ ہم انہیں جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ قوم اب باشعور ہو چکی ہے۔ ہماری جدوجہد ہے کہ نیب سمیت تمام قومی اداروں کو اس مکروہ طبقے کی غلامی سے آزاد کرایا جائے اور انہیں ان کی حقیقی آئینی حیثیت اور دائرۂ اختیار میں واپس لایا جائے۔ #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
🤖 Made with AI
1
53
3
66
715
سیاسی اختلاف جمہوریت کا حسن ہے، لیکن کسی بھی سیاسی رہنما کی نجی زندگی اور عزت و وقار کا احترام سب پر لازم ہے۔ مولانا صاحب کے گھر کی ڈرون فوٹیج پر شفاف وضاحت ہونی چاہیے۔ #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
6
5
230
Subhanuddin retweeted
میں مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر وہ سیکورٹی کیبین دیکھنے آیا تھا جو قومی سالمیت کیلئے خطرہ ہے، محسن نقوی سے کہنا چاہتا ہوں کہ اس کو نیشنل ایکشن پلان میں شامل کردے، حکومت اس حد تک گرگئی ہے کہ ایک قومی سطح کے لیڈر کے گھر کے اوپر ڈرون اڑا رہی ہے، آپ کیا دیکھناچاہتے ہیں ؟ حافظ حمد اللہ صاحب #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
2
112
12
158
1,640
Subhanuddin retweeted
مولانا کو بدنام کرنے کی کوششیں جاری ہیں، مگر ان کی جدوجہد کا مقصد اقتدار نہیں، عوامی اختیار ہے؛ تاریخ ان کے عزم کو یاد رکھے گی، نہ کہ پروپیگنڈے کے شور کو۔ #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
1
18
1
21
204
Subhanuddin retweeted
ہم نے مولانا صاحب سے صرف سیاست ہی نہیں سیکھی، اختلاف میں تہذیب، گفتگو میں دلیل اور مخالف کے احترام کا سلیقہ بھی سیکھا ہے. #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
6
62
5
72
484
Replying to @Subhanuddin112
اتنی مخالفتوں کے باوجود مولانا کا عزم بلند ہے ایسا بہادر اور نڈر سیاستدان صدیوں میں پیدا ہوتا ہے مفتی زرولی خانؒ کا زبردست خراجِ تحسین ━━━━━━━━━━━━━━━ #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
2
2
13
Subhanuddin retweeted
پاکستان کو ایسی خارجہ اور داخلی پالیسی کی ضرورت ہے جس میں قومی مفادات کو مقدم رکھا جائے۔ فیصلوں کا اختیار پارلیمنٹ کے پاس ہو اور قومی وسائل کے استعمال میں مکمل شفافیت یقینی بنائی جائے۔ #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
مولانا صاحب کی سیاست کا ایک روشن پہلو یہ بھی ہے کہ انہوں نے اپنے کارکن کو نفرت نہیں، برداشت: تشدد نہیں، دلیل: اور انتشار نہیں، نظم و ضبط سکھایا۔ #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
1
24
27
244
Subhanuddin retweeted
حکمرانوں مقتدر حلقوں والوں سن لو یہ جمیعت علماء اسلام کے ابابیل ہیں ان فقیروں اور ان ملنگوں کو مت چھوڑو نہ تم رہو گے نہ تمہارے تخت شاہی رہے گا #مولانامانسہرہ_میں #ڈرون_جھانکنا_بندکرو #معدنیات_کےسمگلر #بےشرم_بےحیا_چوکیدار #ذخائرچورو_جان_چھوڑو
8
7
108
Subhanuddin retweeted
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے خلاف شور مچانے والوں کو چاہیے کہ اختلاف کو دلیل تک محدود رکھیں۔ ذاتیات پر اترنا مناسب نہیں۔ #مولانامانسہرہ_میں #ڈرون_جھانکنا_بندکرو Majid Ali
2
4
24
Subhanuddin retweeted
قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا مانسہرہ میں تاریخ ساز استقبال @MoulanaOfficial #مولانامانسہرہ_میں #ڈرون_جھانکنا_بندکرو #معدنیات_کےسمگلر #بےشرم_بےحیا_چوکیدار #ذخائرچورو_جان_چھوڑو
3
84
5
96
2,389
چار دیواری کا تقدس پامال کرنا کونسی انسانیت ہے کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے #مولانامانسہرہ_میں #ڈرون_جھانکنا_بندکرو #معدنیات_کےسمگلر #بےشرم_بےحیا_چوکیدار #ذخائرچورو_جان_چھوڑو
1
2
10
Subhanuddin retweeted
73
667
67
1,098
9,004