Sumera Syed retweeted
سو فیصد متفق جب تک ہم خود متحرک نہیں ہوں گے اور غلط نظام کے خلاف آواز نہیں اٹھائیں گے، تبدیلی نہیں آئے گی۔
اگر قائل کرنے والی زبان اللّٰہ نے دی ھے تو اس طرح لوگوں کو گائیڈ کریں ڈاکٹر جنید بٹ ایڈوکیٹ صاحب میں اللّٰہ نے کمال دیا ھے تحریک کے بارے میں سمجھانے کا ۔اب راج کرے گی خلق خدا
#GFvip #alepier #Awamraj
@AdvJunaidButt @iqrarulhassan @SanaullahKhn75
Sumera Syed retweeted
عوام راج تحریک میں قیادت کا معیار سفارش نہیں، بلکہ تعلیم، دیانت، وفاداری اور عملی کارکردگی ہوگی۔
پوائنٹس سسٹم کے ذریعے ہر کارکن کو آگے بڑھنے کا برابر موقع ملے گا۔
اب عہدے نہیں، محنت اور میرٹ بولے گا!
عوام راج — عام آدمی کی حقیقی قیادت!
@iqrarulhassan
Sumera Syed retweeted
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اپیلوں پر سماعت 25 نومبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔
Sumera Syed retweeted
مڈل کلاس کے نوجوانوں کا عوام راج کے لیے جذبہ، محبت اور جنون ہی اس تحریک کی اصل طاقت ہے۔ یہ نوجوان اپنے مستقبل کے لیے نہیں، آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کے لیے نکلے ہیں۔ ان شاء اللہ عوام کا راج ہو کر رہے گا!
عوام راج زندہ باد
Sumera Syed retweeted
Replying to @iqrarulhassan
ہر میدان میں بے خوف ہوکے لڑو
موت وقت سے پہلے نہیں آتے ۔۔❤️
بدلیں گے نظام لوگ
عام لوگ عام لوگ
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
@iqrarulhassan
Sumera Syed retweeted
عوام راج تحریک خیبر پختونخوا کی قیادت کی جانب سے محترم مہتاب شمس صاحب کو مرکزی تنظیمی مانیٹرنگ کمیٹی کا ممبر مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں نئی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
Sumera Syed retweeted
یہ تو صرف آغاز ہے، سفر تو ابھی باقی ہے🔥
عوام راج تحریک کا سفر ایک نئے عزم، حوصلے اور امید کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ مختصر وقت میں اس تحریک سے جڑنے والے لوگوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور عوامی اجتماعات اس سفر کے اہم مناظر ہیں۔یہ جدوجہد صرف نام بنانے کے لیے نہیں بلکہ عوامی مسائل کو اجاگر کرنے، حق کی آواز بلند کرنے اور ایک بہتر معاشرے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا عزم ہے۔
راستے میں مشکلات آئیں یا آزمائشیں، ہمارا عزم ہے کہ حق اور سچ کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے۔ ہر قدم پہلے سے زیادہ حوصلے اور ذمہ داری کے ساتھ آگے بڑھے گا۔
ان شاء اللہ یہ سفر مسلسل جاری رہے گا اور آنے والے وقت میں مزید نئے سنگِ میل سامنے آئیں گے۔
عوام راج تحریک عزم بھی، جدوجہد بھی، عوامی خدمت کا جذبہ بھی✊
پاکستان زندہ آباد
عوام راج پائندہ آباد
Sumera Syed retweeted
سن لو ظالموں
اب عوام ڈرنے والی نہیں
اب عوام جھکنے والی نہیں
@iqrarulhassan @PkAwaamRaaj @SanaullahKhn75 – at Karachi, Pakistan
Sumera Syed retweeted
نجانے دعاؤں میں یاد رکھتا ہوں، میں ڈوبتا ہوں، سمندر اُچھال دیتا ہے۔ ❤️
#iqrarulhassan #عوام_راج
Sumera Syed retweeted
ڈسٹرکٹ عوام راج شیخوپورہ کی ٹیم، ڈویژنل کوآرڈینیٹر لاہور زوہیب گجر اور دیگر ساتھیوں کی مرکزی دفتر میں ڈاکٹر جنید بٹ ایڈووکیٹ، کنوینر پنجاب و ممبر نیشنل اپوائنٹمنٹ کمیٹی سے ملاقات۔
گلی گلی میں عوام کا راج
Sumera Syed retweeted
عوام راج گلی گلی میں پھیل رہی ہے، مڈل کلاس آپس میں جڑ رہی ہے!
ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں عوام راج آفس کا افتتاح کر دیا گیا۔ یہ دفتر عوام کے لیے ہے اور اس کے اصل مالک بھی عوام ہی ہیں۔
عوام راج زندہ باد!
ہر انسان میں خوبیاں ھوتی ہیں اپنی خوبیوں کو پہچانیں اور آگے بڑھیں راستہ خود آپکو منزل تک پہنچا دے گا۔
#الهلال_نيفتشي #LenaMiu #Awamraj
@iqrarulhassan @AdvJunaidButt @SanaullahKhn75
کیا خیال ھے آپکا اس بارے میں؟
#الهلال_نيفتشي
#LenaMiu #Awamraj
@iqrarulhassan @AdvJunaidButt @SanaullahKhn75 @all
Sumera Syed retweeted
ان شاء اللہ وہ دن ضرور آئے گا جب کوہستان ترقی خوشحالی اور شعور کی مثال بنے گا ہم سب مل کر اپنی دھرتی کی تقدیر بدلیں گے اور کوہستان کو روشن بنائیں گے
#KpSocialMediaOfficial
#AwamRajDigitalForce
#عوام_راج_تحریک #کوہستان_زندہ_باد
@iqrarulhassan
Sumera Syed retweeted
جیل کی شام کا خیال (نظم)
کب تلک شام سیاہی کی وباء بانٹے گی
کب تلک صبح مِرے ملک کو گہنائے گی
کب تلک دھوپ لہو برف بنائے گی یہاں
کب تلک چھاؤں مِری مٹی کو سلگائے گی
کب تلک پھول ڈسیں گے ہمیں کانٹوں کی طرح
کب تلک شاخِ ثمر خون میں نہلائے گی
کب تک بھوک یتیموں کا بدن چیرے گی
کب تلک پیاس ہر اِک ہونٹ پہ لہرائے گی
کب تلک زندگی ناچے گی یہاں لاشوں پر
کب تلک آنکھ مِرے خوابوں کو دفنائے گی
اے خدا !! خلق اندھیرے میں ہی مر جائے گی
روشنی اب نہیں آئے گی، تو کب آئے گی؟
اقرارالحسن
جیل کی پہلی اتوار
25 اکتوبر 2026
شام 6:30














