یہ پشاور کا مشہور بازار گھنٹہ گھر چوک ہے۔
ڈبلیو ایس ایس پی کو یہ بازار نظر نہیں آتا ؟ یا یہاں پر ٹک ٹاک نہیں بن سکتا ہے ؟ سنا ہے کیپیٹل میٹرو پولیٹن پشاور کاغذات میں کافی لوگ بھرتی ہے لیکن موقع پر کوئی بھی کام نہیں کرتا۔ سرکار کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی چاہئے کہ اپنی بزنس کرنے والی جگہوں کا خیال رکھے
کبھی سرنڈر نہیں ہونگے، جتنا دباؤ گے، یہ جذبہ اتنا بڑھے گا۔۔ مولانا فضل الرحمان کی اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ رات گئے پریس کانفرنس
ہم نہ کوئی جذباتی بات کر رہے ہیں، نہ ہمیں کسی سے لڑنا ہے، نہ ڈنڈا اٹھانا ہے اور نہ بندوق اٹھانی ہے۔ ہم بالکل سیاسی لب و لہجے میں، سیاسی راستے پر چلتے ہوئے اور سیاسی حدود میں اپنی بات کر رہے ہیں، اور ہمیں اسی حوالے سے جواب دیا جانا چاہیے۔ یہ جو ادھر ادھر سے کردار کشی کی باتیں ہوتی ہیں کہ وہ حقوق اور وسائل سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لیے ذاتی جنگ چھیڑ دیتے ہیں، تو اس جنگ کا میں عادی ہو چکا ہوں۔ مولانا فضل الرحمان
Sweet Kelly retweeted
Look who's talking.
KP's own revenue, measured in dollars:
Before Taimur Jhagra (FY14 to FY18): up 47%
During his tenure as Finance Minister (FY18 to FY23): down 6%
After him (FY23 to FY26): up 60%
In a decade, his is the only period in which the province's own revenue fell in dollar terms.
He now calls FBR's 7% growth miserable. Those who lecture others on revenue should first look at their own record.
Source: KP Finance Department White Papers; State Bank exchange rates. – at Peshawar, Pakistan
🚨 🚨 🚨 Nothing exposes the complete cluelessness of this govt than FBR performance.
With inflation at around 11% and GDP growth at just under 4% - tax collection should be growing at 15% with no additional effort.
However, year to date FBR collection has only grown 7% versus last year! That is as miserable as the 220 new filers countrywide availing the new retail scheme.
What happened to the thousands of cars bought for FBR officials? What happened to the use of AI and digital technology?
Basically, everyone in the tax net has been squeezed to the max, with zero real reform. There is no more juice left to squeeze in the lemon, just as there are no more credible ideas from this incompetent lot, just as there is no legitimacy they have whatsoever!
فیلڈ مارشل عاصم منیر، زندہ باد
نواز شریف، ذندہ باد
شہباز شریف ذندہ باد
مریم نواز شریف زندہ باد
بٹگرام میں ن لیگ جلسے میں وفاقی وزیر امیر مقام کے نعرے
Sweet Kelly retweeted
پہلے فیز میں مریم نواز ھر سہولت گھر کی دھلیز تک ہنچا رھی تھیں اب عوام کے گھر جا کر انکے ساتھ نہ صرف انکی خوشی سیلیبریٹ کر رھی ھیں انکو گفٹ دے رھی ھیں بلکہ دیکھ رھی ھیں کے گھر والوں کو کوئی اور ضرورت تو نہی۰
یہ سب تو کوئی نہت اپنا ھی کرتا ھے۰
Sweet Kelly retweeted
یہ ھے سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ کا بازار مریم کے میجک کے بعد۰
حاسدین کہیں گے AI ھے۰
عرب ممالک سے ایک ملک نے پاکستان کے ایک اہم بڑے کو فون کر کے صاف صاف بتا دیا۔ کہ مولانا صاحب کے معمالات میں نرمی کرو۔ اور بات کو آگے نہ لیکر جاو۔ ہو سکے تو مل کر معملات کنڑول کرو ۔ مولانا ہمارے لئے بہت عزیز ہے۔ ذرائع ابلاغ ۔۔۔
مہوڈنڈ کلام سوات سے برآمد لاش لاپتہ سیاح بشریٰ سموئی کی نکل آئی
برسوات: برسوات پولیس کے مطابق آج مہوڈنڈ کے علاقے سے ملنے والی لاش کی شناخت جولائی میں جھیل سیف اللہ میں حادثے کا شکار ہونے والی سیاح بشریٰ سموئی کے نام سے ہوئی ہے۔ لاش کو قانونی و طبی ضوابط کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
وقت وقت کی بات ہے!
کل سرکاری ہیلی کاپٹر میں ٹک ٹاک اور لانگ مارچ ہو رہے تھے، آج اسی ہیلی کاپٹر میں گورنر فیصل کریم کنڈی ڈیرہ اسماعیل خان روانہ۔
وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔
پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ٹھیکوں میں مبینہ بے ضابطگیاں
ذرائع کے مطابق پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے گزشتہ ایک سال، بالخصوص آخری 4 ماہ کے دوران اربوں روپے مالیت کے ٹھیکے جاری کیے۔
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ متعدد منصوبوں پر کام یا تو تاحال شروع نہیں ہوا یا سست روی کا شکار ہے، جبکہ بعض منصوبوں کی مکمل ادائیگیاں ہو چکی ہیں۔
اس پوری کرپشن میں سابق ڈی جی پی ڈی اے
موجودہ ڈائریکٹر روڈ PDA
ڈائریکٹر بلڈنگ
ڈائریکٹر بلڈنگ کنڑول
ڈائریکٹر پلاننگ
ڈائریکٹر مشنری اور کچھ اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے کروڑوں روپے کی کرپشن کی۔ کیونکہ موجودہ حکومت کرپشن کی تحقیقات شروع کرنا چا رہی تھی تو ان لوگوں نے ڈپٹی کمشنر اور کمشنر کے ساتھ ملکر گورنر اور ایڈوائزر ٹو گورنر کو بیوقوف بنایا کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہیں۔ اپنی کرپشن چھپانے کے لئے بڑے صاحب کا نام استعمال کیا کہ وہ پشاور کو واپس پھولوں کا شہر بنانا چاہتا ہے۔ اصل کہانی اپنی کروڑوں روپے کا کمیشن اور کرپشن چھپنا تھا۔
معاملہ اس وقت سامنے آیا جب موجودہ حکومت کی جانب سے مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا عندیہ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تجاوزات کے خلاف حالیہ آپریشن کو بھی اسی تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔
پی ڈی اے کے تمام ٹھیکوں، ورک آرڈرز اور ادائیگیوں کا فوری تھرڈ پارٹی آڈٹ کرا کر رپورٹ پبلک کی جائے، تاکہ حقائق سامنے آ سکیں۔
Sweet Kelly retweeted
ٹرمپ آئے گی خان کو بچائے گی۰
اب ٹرمپ جائے گی تو خان کو بچائے گی۰
پھر اب عمران کو بچانے کے لئے امریکہ کا صدر کسے لگوانا ھے؟
یوٹیوبرز کے لئے نیو ٹاسک
بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا
میں دہشت کی علامت
سرےعام روڈ پر داندناتا پھرتا
یہ وہ تبدیلی ہے ۔
۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
یہ بچے صرف سکول نہیں اپنے خوابوں تک پہنچنے کے لیے ہر روز موت سے کھیل کر جاتے ہے ۔
چلو پی ٹائی نے کچھ نہیں کیا۔
ابھی گورنر خیبرپختونخوا پاکستان پیپلز پارٹی کا ہے اس پر پل تعمیر کیا جائے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے بھی لوگ کابینہ میں ہے وہ بھی کر سکتے ہیں
پشاور کمشنر پر تحصیلداروں کے تبادلوں کے عوض فی کس 15 سے 20 لاکھ روپے وصولی کا الزام، ٹاؤٹوں کے ذریعے بولیوں کا انکشاف، گزشتہ ایک ہفتے سے پوسٹنگ کے لیے بولیاں جاری تھیں۔
بڑے صاحب نے پشاور میں فرمایا تھا کہ پشاور کو پھر سے پھولوں کا شہر بنانا ہے ۔
یہ نہیں کہاں تھا کہ پشاور کو کھنڈر بنانا ہے۔
شاہ سے زیادہ شاہ کہ وفادار خطرناک ہوتے ہیں ۔
جس کرپشن کے فائلوں پر ہم نے کام کرنا تھا سب کو ایکسپوز کرنا تھا وہ فوکس پشاور کو پھولوں بکے شہر بنانے پر لگ گیا۔ یہ بیوروکریسی نے جو چال چلی ہے اسٹیبلشمنٹ والے بھی حیران اور پریشان ۔ خیبر پختونخوا کے بیوروکریسی نے اپنے پٹی بند بھائیوں کو بچا لیا۔ آہستہ آہستہ سب کے نام اور کارنامے سامنے آئے گے۔
چین کے پاس ہر چیز کا علاج موجود۔
گورنر راج کا حل تلاش کرنے میں کامیاب
تجاوزات جو گورنر راج میں گرائے جا رہے ہیں چین نے اسکا ایسا فارمولا تیار کیا ہے کہ پی ڈی اے کسی کا گھر دوکانیں نہیں گرا سکتی۔ خود پوری ویڈیو دیکھے
پاکستان نے دفاعی خود انحصاری میں بڑا سنگ میل عبور کر لیا، پاک فضائیہ نے اپنے پہلے مقامی طور پر تیار کردہ فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل *فاز* کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل جدید ترین ٹرمینل گائیڈنس سسٹم سے لیس ہے اور طویل فاصلے تک دشمن کے فضائی اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
تجربے کا مشاہدہ مسلح افواج کے سینئر افسران، سائنسدانوں اور انجینئرز نے کیا۔ تجربے کی کامیابی پر صدر آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سروسز چیفس نے سائنسدانوں کو مبارکباد دی۔
ذرائع کے مطابق فاز میزائل کی رینج 100 سے 180 کلومیٹر تک ہے اور اسے جے ایف 17 تھنڈر سمیت فرنٹ لائن طیاروں پر نصب کیا جا سکے گا۔ دفاعی ماہرین کے مطابق یہ پاک فضائیہ کی آپریشنل صلاحیت میں نمایاں اضافہ کرے گا۔
پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے بعد پشاور کا دوسرا کرپٹ محکمہ جہاں اربوں روپے کی کرپشن ہوئی صرف 2024 کے دوران کیپیٹل میٹروپولیٹن پشاور میں 1 ارب 8 کروڑ روپے کے فیک ٹینڈر کا انکشاف
انکوائری رپورٹ مکمل ہونے پر 5 افسران سمیت 9 ملازمین کو معطل کردیا گیا ہے
2025 کا کیا ہوگا ؟
2026 میں تو سہیل آفریدی نے اپنا ڈی جی لگایا تھا جو ابھی تک بیٹھا ہے اسکی کرپشن کتنے کی ہو گی ؟








