Syed M Mehdi (@SyedMMehdi) header
Syed M Mehdi (@SyedMMehdi) profile picture

@SyedMMehdi has been withheld in PK in response to a legal demand. Learn more.

Lahore, Punjab, Pakistan
Joined September 2009
Photo by Syed M Mehdi (@SyedMMehdi)Photo by Syed M Mehdi (@SyedMMehdi)Photo by Syed M Mehdi (@SyedMMehdi)Photo by Syed M Mehdi (@SyedMMehdi)Photo by Syed M Mehdi (@SyedMMehdi)Photo by Syed M Mehdi (@SyedMMehdi)Photo by Syed M Mehdi (@SyedMMehdi)Photo by Syed M Mehdi (@SyedMMehdi)Photo by Syed M Mehdi (@SyedMMehdi)Photo by Syed M Mehdi (@SyedMMehdi)
آو کہ ایک دوسرے کو انسان سمجھتے ھیں ۔! بھائی سمجھتے ھیں، مسلمان سمجھتے ھیں ۔!! – at Punjab, Pakistan
24
47
1
319
Syed M Mehdi retweeted
یہ عمار یاسر خان ہیں، جن کا طرزِ عمل امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کے دوران انتہائی افسوس ناک اور قابلِ مذمت رہا۔ انہوں نے جنگ کے ماحول کو فرقہ وارانہ نفرت کے فروغ کے لیے استعمال کیا، مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کیا اور ایک تکفیری و دہشت گرد تنظیم کے دفاع میں پاکستان کے بے گناہ شیعہ شہریوں کو مسلسل تنقید اور نفرت کا نشانہ بنایا۔ انہیں یہ بنیادی حقیقت سمجھنی چاہیے تھی کہ پاکستان کسی ایک مسلک کی جاگیر نہیں، بلکہ یہاں ہر شہری کو آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے مذہب، عقیدے اور مسلکی شناخت کے مطابق زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے۔ افسوس کہ ان کا طرزِ عمل اسی آئینی اصول اور مذہبی رواداری کے منافی دکھائی دیتا رہا۔ دوسروں کے عقائد پر حملے کرنا، شہریوں کو اجتماعی طور پر نشانہ بنانا اور فرقہ وارانہ منافرت کو ہوا دینا کسی صورت آزادیِ اظہار نہیں ہو سکتا۔ بالآخر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انہیں گرفتار کر لیا۔ یہ بات واضح رہنی چاہیے کہ قانون کسی فرد، جماعت یا مسلک کی جاگیر نہیں؛ اگر کسی نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے تو اس کا فیصلہ قانون اور عدالت نے کرنا ہے۔ اختلافِ عقیدہ جرم نہیں، لیکن نفرت، اشتعال انگیزی اور قانون شکنی کو آزادیِ اظہار کا لبادہ پہنا کر جائز نہیں بنایا جا سکتا۔
30
13
6
95
4,748
Syed M Mehdi retweeted
کل بلاول بھٹو زرداری صاحب کی تاریخی پریس کانفرنس کے بعد رات کو صدر آصف علی زرداری سے کسی کی اہم ملاقات ہوئی ہے، کوئی مکر جائے تو اس کی مرضی لیکن میرے پاس پکی خبر ہے، بات ختم
1
65
1
674
9,600
کسانوں کو لتر مار مار کر 3500 روپے من میں لی جانے والی گندم 6000 فی من تک پہنچ گئی ، اگے اگے دیکھو ہوتا ہے کیا 😢
2
99
اس بزرگ کا نام ہے حسین وحید خراسانی۔ یہ گرینڈ آیت اللہ تھے یعنی دینیات کے پروفیسر ایمریٹس کہہ لیں۔ کل ان کا ایک طویل اور پرمصرف زندگی گزار کر 106 سال کی عمر میں قم میں انتقال ہوا۔ آخری دن تک ذہنی اور جسمانی طور پر فعال زندگی گزاری۔ قم میں زیادہ تر مذہبی علماء رہتے ہیں۔ ان علماء کی اوسط عمر سو سال ہے۔ کچھ کا انتقال سو سال کے بعد ہوتا ہے۔ تحقیق پر معلوم ہوا کہ سب سے بڑی وجہ قناعت، اطمینان قلب، ڈپریشن کی عدم موجودگی، اللہ تعالٰی پر یقین کامل، سادہ غذائیں جسمانی سرگرمی ہیں۔ سب سے اہم چیز کم ترین غذا کھاتے ہیں۔ سادہ روٹی پنیر کے ساتھ انکی مرغوب ترین غذا ہے۔ بسیار خور یا پرخوری کو گناہ سمجھتے ہیں۔ جو مل جائے اس پر اللہ تعالٰی کا شکر کرتے ہیں۔ وقت تعلیم و تدریس اور کتب نویسی میں گزرتا ہے۔ نماز پڑھتے ہیں۔ روزے رکھتے ہیں۔ سیر کرتے ہیں اور ہلکی ورزش کرتے ہیں۔ #longevity #qom #Iran
20
227
1,194
23,469
Syed M Mehdi retweeted
Arguably the best rescue in the world 🔥
11
153
8
1,243
39,005
اگر تم پر دنیا تنگ ہو جائے تو اس کا وسیلہ پکڑو جس کی نہ قبر کا نشاں ہے نہ ہی ضریح، آیت اللہ العظمی الشیخ حسین وحید خراسانی (رح)
2
24
414
Syed M Mehdi retweeted
The passing away of Iran’s Grand Ayatollah Hossein Wahid Khorasani is a profound loss to the Muslim Ummah worldwide. He was a great Islamic scholar who devoted his entire life to the service of Islam and the pursuit of religious knowledge. His contributions and legacy will always be remembered with respect and reverence. May Almighty Allah grant him eternal peace and bless him with the highest place in Jannat-ul-Firdous.
7
14
145
3,742
Syed M Mehdi retweeted
بلو رانی کی دہائیاں اسکو بچا نہ پائیں گی. منافقت اور بے شرمی کا باب ہمیشہ کے لئے بند ہونے کو ہو
29
58
537
8,822
Syed M Mehdi retweeted
سیاسی جماعت سے نشان چھیننا عوام سے مذاق ہے، عوام نے اس قدم کو برا مانا اور جواب دیا بلاول زرداری کی قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر تنقید
41
359
48
1,661
114,464
ہالے اگلیا نے ہلکا جہیا اُتے رکھیا ای اے تے عمران خان تے پی ٹی آئی دی یاد وی آ گئی مخصوص نشستاں دی واپسی وی یاد آ گئی الیکشن کمیشن عدالتاں دی آزادی وی یاد آ گئی سیاسی رہنماواواں دی رہائی وی یاد آ گئی یدی دے دَلے
4
44
213
4,521
Syed M Mehdi retweeted
میں نے اپ کو تین دن پہلے ہی خبر دے دی تھی کہ پیپلز پارٹی اور ن۔لیگ نے طاقتور حلقوں سے سینگ لڑانے کا فیصلہ کر لیا ہے آج بلاول بھٹو زرداری کی دھواں دھار پریس کانفرنس نے بہت کچھ بتا دیا، نواز شریف اور مریم نواز یا کوئی اور ن۔لیگ کے رہنماء کب پھٹ پڑتے ہیں؟ انتظار کیجئے گا اور میرے اگلے ٹوئیٹ میں ایک اور دھماکے دار Exclusive نیوز کا انتظار کیجیئے گا
Exclusive..... خبر یہ ہے کہ ن۔لیگ اور پیپلز پارٹی نے وڈے گھر کیساتھ تقریباً سینگ لڑانے کا فیصلہ کر لیا ہے کیونکہ ان کے پاس جو 28ویں ترمیم کا کچہ مسودہ آیا ہے وہ اتنا خطرناک ہے کہ چیخیں نکل گئی ہیں، انہیں یقین ہو چلا ہے کہ یہ ترمیم آنے کے بعد ہماری سیاست سے چھٹی ہو جائے گی اس لئے جو لوگ سمجھ رہے ہیں کہ یہ مزاحمت نہیں کریں گے شاید وہ غلط سوچ رہے ہیں یا تو کوئی درمیانی راستہ نکلے گا ورنہ جو ترمیم ان سے پاس کرانے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے وہ نہیں ہونے لگی، ہو سکتا ہے زرداری صاحب کی ملاقات نواز شریف صاحب سے بھی ہو جائے یا ہو چکی ہو یا شاید اسے خفیہ رکھا جائے، قصہ مختصر head on collision کا قوی امکان ہے
2
121
8
769
43,462
Syed M Mehdi retweeted
پیام رئیس‌جمهور | ارتحال آیت‌الله العظمی حسین وحید خراسانی 🔹️از جلوه‌های برجسته شخصیت معنوی آن فقیه بزرگ ارادت به ساحت قدس اهل‌بیت(ع) به ویژه حضرت زهرا(س)بود 🔹️بی تردید میراث علمی و معنوی آن فقیه فرزانه سرمایه ای ارزشمند برای حوزه‌های علمیه و چراغ راه نسل‌های آینده خواهد بود
25
39
2
278
6,255
انا للہ وانا الیہ راجعون
2
3
11
151
Syed M Mehdi retweeted
سارا دن بیٹھ کر ٹویٹر پہ کفر کے فتوے بانٹتا ھے اور اب @NCCIAOFFICIAL گھر تک پہنچی ھے تو اخے میں مزدور بندہ ھوں ۔
ابھی کچھ دیر پہلے دو بندے ہمارے گاؤں والے گھر آئے جو سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل پہ تھے. اور انہوں نے اپنا نام نہیں بتایا مگر یہ کہا کہ ہم NCCIA سے ہیں. گھر میں کوئی مرد موجود نہیں تھا جو موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ اور ان بندوں کی تصاویر لے سکتا. CCTV فوٹیج میں دیکھا سکتا ہے سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل ہے ایک نے چہرہ ڈھانپا ہوا تھا دوسرے کا چہرہ تصویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے. انہوں نے آ کر سب سے پہلے میرے مرحوم والد کا پوچھا اور اسکے بعد دوسرے بھائی کے گھر جا کے میری فیملی کی عورتوں کو دھمکایا اور کہا کہ آپکا لڑکا جس کا نام ( من مستم) اور اصل نام عبدالله ہے وہ ٹویٹر پہ بہت اچھلتا ہے ہم اسلئے آئے ہیں کہ آپ اسکو بولیں چپ کر جائے ورنہ ہم ایسا چُپ کروائیں گے کہ وہ پھر کبھی بولے گا نہیں. مجھے ٹویٹر پہ 8 سال ہوگئے ہیں ہم نے کبھی ریاست مخالف کوئی ایک لفظ بھی نہیں بولا. اپ گواہ ہیں جنگ کے دنوں میں جب ایک جماعت کے لوگ افواج کے خلاف رہے تھے ہم راتوں کو جاگ جاگ کر دعائیں کر رہے تھے لکھ رہے تھے. میری 31 سالہ زندگی میں مجھ پہ کوئی جھوٹی FIR بھی نہیں ہے نا آج تک پولیس اسٹیشن گیا ہوں نا میرا کسی بھی قسم کوئی کرئمنل ریکارڈ ہے. میں مزدور بندہ ہوں میں اپنی جیب سے 175000 کا ٹکٹ خرید کر پاکستان آیا تھا نواز شریف کو ووٹ ڈالنے. اسکے باوجود میری فیملی کو دھمکانا اور کہنا کہ اسے چپ کروائیں ورنہ ہم ایسا چپ کروائیں گے وہ کبھی بولے گا نہیں. یہ ریٹرن مل رہا ہے مجھ جیسے نواز شریف کے ورکر کو جو سراسر زیادتی ہے اور بدمعاشی بھی. میری وزیر اعلی @MaryamNSharif سے اور @NCCIAOFFICIAL @OfficialDPRPP سے اپیل ہے کہ اس دھمکیوں کا نوٹس لیا جاے اور مجھے بتایا جاے کہ مجھے اور میری فیملی کو کس غیر قانونی کام پہ یا بولنے پہ ایسی دھمکیاں دی جا رہی ہیں.
23
10
3
43
13,140
Syed M Mehdi retweeted
سادات کے ڈی این اے سے متعلق آج کل کافی لوگوں کو پریشانی ھے ۔ گروک کا کہنا ھے کہ جب تک امام حسین ع کا ڈی این اے موجود نہ ھو جو کہ نہیں ھے تو اس وقت تک میچنگ ممکن نہیں اور اسکی تصدیق بھی ممکن نہیں ھے۔ کینیڈا میں بیٹھے ھوئے اس ابوجہل کے چیلے نے کسی سید پیر کے نام سے ڈی این اے کا جعلی ٹویٹ کرکے یہ بتانے کی کوشش کی ھے کہ جہالت کسی کی میراث نہیں جن کے ڈی این اے کی یہ پیداوار ھے جدی پشتی انکا اثاثہ ھے اور نسل در نسل ان تک منتقل ھوتی آئی ھے ۔ کینیڈا جیسی جگہ بھی انکا کچھ نہیں سنوار سکیں ۔ اب جس جس نے اپنی چھوکری سادات کو شجرہ دیکھ کر دینی ھے بیاھنے کیلئے وہ جاکر کسی شجرے والے لونڈے باز مولبی کو پیش کردے ۔ ایک ٹکٹ میں دو مزے دے گا اور پورے ٹبر کی قبض کھول دے گا ۔ پھر یاد دلا دوں کہ جب تک میچنگ سیمپل نہ ھوگا کسی سے میچ کرکے ڈی این اے ملانے کا اسوقت تک کوئی ڈی این اے جینیاتی تعلق ثابت نہیں کرسکتا ۔ جو خبریں آپ سنتےھیں کہ فلاں کا ڈی این اے میچ کرگیا وہ کسی عزیز رشتے دار یا اس شخص کے ھی سیمپل کو دوسرے سے میچ کرکے تصدیق کی جاتی ھے جیسے کوئی حادثے میں قابل شناخت نہ رھے تو اسکے باپ ، کسی بھائی بہن کے ڈی این اے کے ساتھ سیمپل کو میچ کرکے تصدیق ھوتی ھے۔ چونکہ امام اعلی مقام کے ڈی این اے کا کوئی سمپل کہیں موجود نہیں اس لئے اسکی تصدیق کا دعویٰ بھی بلاجواز ھے۔ باقی جسے مزید پریشانی ھو وہ گروک کو باجی پیش کرکے اسکی تصدیق اپنے طور پہ کرسکتاھے۔
علی پور کے ایک سید (پیر) نے 2 لاکھ دے کر ڈی این اے ڈیٹا نکلوایا کہ اصلی سید ہے یا نقلی رپورٹ ملنے کے بعد دس لاکھ دے کر رپورٹ غائب کرادی
30
6
52
14,845
ایک مظلوم قیدی نے ایک لاش کو خط لکھا ہے۔قیدی جانتا ہے کہ لاش صرف بدبو دے سکتی ہے جواب نہیں۔لیکن قیدی زنجیر ہلا کر کچھ باتوں کو تاریخ کا حصہ بناناچاہتا ہے۔
ایک مظلوم قیدی نے ایک لاش کو خط لکھا ہے۔قیدی جانتا ہے کہ لاش صرف بدبو دے سکتی ہے جواب نہیں۔لیکن قیدی زنجیر ہلا کر کچھ باتوں کو تاریخ کا حصہ بناناچاہتا ہے۔
9
594
25
1,641
10,882
Syed M Mehdi retweeted
At this point Khan sb should strike a deal, leave Pakistan & live remaining years with his kids abroad. He has already suffered more than anyother political leader. This Nation is worthy of House of Sharifs and Zardaris only. @ImranKhanPTI
16
47
3
347
4,605
خطبہء فدک " تم قبائل کے پاؤں کے نیچے ذلیل تھے، گندا پانی پیتے اور حیوانات کے چمڑوں اور درختوں کے پتوں سے غذا کھاتے تھے ، ہم نے تمھیں تہذیب سکھائی۔" - جنابِ زھرا۴ بنت محمد ﷺ ( شرح نہج البلاغۃ لابن أبی الحديد، ج :16، ص:211ـ249) #سلام_یازھراء۴ #شهادت_حضرت_زهرا۴
33
56
4
188
2,994
جس طرح سے حیراں ہیں بشر حمدِ خدا میں عاجز ہیں اسی طرح سے زہراؑ کی ثنا میں.. میر انیس
1
2
3
136
Syed M Mehdi retweeted
مخالفین انہیں ایک سزا یافتہ مجرم اور ریاست کا باغی قرار دیتے ہیں لیکن جیل میں وہ سب کیلئے یاسمین آپا ہیں۔ قیدی خواتین کی بھی مدد کرتی ہیں اور جیل کا عملہ بھی انہی سے میڈیکل چیک اپ کرواتا ہے کیونکہ اللہ نے انکے ہاتھ میں بہت شفا دی ہے۔ وہ کئی قیدی خواتین کی بیٹیوں کی شادی کروا چکی ہیں۔ کئی غریب قیدیوں کو وکلاء کے ذریعے رہائی دلوا چکی ہیں۔ جیل میں خود بھی خوبصورت کشیدہ کاری کرتی ہیں اور قیدی خواتین کو بھی کشیدہ کاری کے ذریعہ روزگار کمانے کی ترغیب دیتی ہیں۔ یاسمین آپا نے جیل میں قید ہو کر بھی پاکستانی خواتین کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ jang.com.pk/news/1633758
78
517
26
2,422
70,513