SYED TERAHI (@SyedTerahi) header
SYED TERAHI (@SyedTerahi) profile picture

ھُوَ الْحَبِیْبُ الَّذِیْ تُرْجٰی شَفَاعَتُہٗ لِکُلِّ ھَوْلٍ مِّنَ الْاَھْوَالِ مُقْتَحِم🤚🏻 اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن نظام پاکستان

Punjab, Pakistan
Joined January 2015
Photo by SYED TERAHI (@SyedTerahi)Photo by SYED TERAHI (@SyedTerahi)Photo by SYED TERAHI (@SyedTerahi)Photo by SYED TERAHI (@SyedTerahi)Photo by SYED TERAHI (@SyedTerahi)Photo by SYED TERAHI (@SyedTerahi)Photo by SYED TERAHI (@SyedTerahi)Photo by SYED TERAHI (@SyedTerahi)Photo by SYED TERAHI (@SyedTerahi)Photo by SYED TERAHI (@SyedTerahi)
اے الله! بے شمار درُود و سلام، رحمتیں و برکتیں اُس آخری نبی پر کہ جس پہ تو نے اپنے دین کی تکمیل فرمائی، جس نے ہمیں اندھیروں سے نکال کر صراط مستقیم کی طرف ہدایت عطا کی. اللهم صل على مُحَمَّد وعلى آل مُحَمَّد (نسائی 1293) السلام عليك أيها النبي ورحمة اللَّهِ وبركاته (بخاری 6230)
257
جن نوجوانوں کے سینوں میں گولیاں ماری گئیں کیا ان کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ تھا؟ وہ دہشت گرد نہیں بلکہ اپنے مرجع تقلید کی شہادت پر رنجیدہ محب وطن پاکستانی تھے۔ احتجاج روکنے کے لیے شیلنگ یا واٹر کینن کے بجائے براہِ راست فائرنگ کس قانون کے تحت کی گئی؟" ​انہوں نے حکمرانوں کو متنبہ کیا کہ راتوں کو گھروں پر چھاپے خواتین کی گرفتاریاں اور معصوموں کا قتل عام عوام کے غصے کو قابو نہیں کر سکے گا۔ ریاست کو کروڑوں انسانوں کے دکھ کا مداوا کرنا چاہیے تھا نہ کہ ان پر گولیاں چلانی تھیں۔ قائد حزب اختلاف سینٹ سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس #IslamabadMassacre
19
57
942
SYED TERAHI retweeted
عمران خان واحد لیڈر تھے جنہوں نے اسٹیبلشمنٹ کو دوٹوک جواب دینے کی جرأت دکھائی۔ جنرل باجوہ کی جانب سے عمران خان کو پیغام بھجوایا گیا تھا کہ وہ اپنا وزیراعلیٰ تبدیل کریں۔ اس پر عمران خان نے جواب دیا تھا کہ ملک میں کور کمانڈر کون تعینات کرتا ہے، میں یا فوج؟ جب میں کور کمانڈرز کی تعیناتی جیسے معاملات میں مداخلت نہیں کرتا تو وہ بھی میرے حکومتی معاملات میں مداخلت نہ کریں!شہزاد اقبال۔
2
448
2
1,566
21,443
SYED TERAHI retweeted
ماہرِ نجوم سامعہ خان نے ایک مرتبہ پھر بیان دے دیا۔۔۔! کہتی ہیں کہ اللہ پاک جب مجھے کینسر کی بیماری سے نجات دے گا، تو میں شوکت خانم ہسپتال میں سنجدہ کرو گی، لوگ کہتے ہیں کہ ہم دو نفل شکرانے کے ادا کر کے عمران خان کے لیے دعا کرتے ہیں کہ اس نے شوکت خانم ہسپتال بنایا جہان غریبوں کا بھی علاج ہوتا ہے، مزید سامعیہ خان نے کہا کہ عمران خان پر مشکل وقت 13 دسمبر کے بعد سے ختم ہونے والا ہے، اور اگلے سال جون سے پہلے پہلے عمران خان کو عدالتوں سے ریلیف ملنے لگ جائے گا۔
3
15
45
1,037
SYED TERAHI retweeted
یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے نئے یزید ہیں، پانی پلا کے ماریں گے (احمد فرہاد) ⁦#IslamabadMassacre⁩
44
1,737
28
3,139
25,840
SYED TERAHI retweeted
شاہ محمود قریشی کے خلاف 54 مقدمات بنائے گئے۔ کچھ میں وہ بری ہو گئے اور باقی میں ضمانت مل گئی۔ اب صرف 2 مقدمات باقی ہیں، جن کی 95 سماعتیں ہو چکی ہیں اور ڈیڑھ سال سے یہ کیس چل رہے ہیں۔ 70 سال سے زائد عمر ہے، طبیعت بھی خراب رہتی ہے اور دورانِ قید کئی بار علاج کے لیے مختلف اسپتالوں میں لے جانا پڑا۔ دو بار وزیر خارجہ رہنے والے اور وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار رہنے والے شاہ محمود قریشی آج تک کسی جرم میں سزا یافتہ نہیں، لیکن اس کے باوجود جیل میں قید ہیں۔
1
39
121
1,770
SYED TERAHI retweeted
ایک میٹنگ میں عظمی بخاری نے مریم صفدر کو کہا کہ مجھے اشتہاروں کے لیے فنڈ چاہیے تو مریم صفدر نے کہا عظمی تم 15 ارب روپے لے چکی ہو اور کتنا پیسہ چاہیے اس کا کوئی حساب ہونا چاہیے ! انیق ناجی ۔۔۔
15
497
15
1,941
41,539
سانحہ ڈی چوک #شہدائے_وفا_26نومبر
111
1
197
3,768
SYED TERAHI retweeted
25 نومبر کو ہزاروں لوگ انصاف کی امید لیے لانگ مارچ کے ہمراہ اسلام آباد کی طرف بڑھتے چلے جا رہے تھے، کسے معلوم تھا کہ 26 نومبر کا دن قیامت سے کم نہیں ہو گا؟ 26 نومبر کو جو سانحہ برپا کیا گیا وہ اِن موجودگی حکمرانوں پر قرض ہے۔ یہاں نہیں تو آخرت میں حساب تو ہو گا۔ #IslamabadMassacre
7
443
1
458
3,356
SYED TERAHI retweeted
اندازہ کریں ، بچوں سنو غور سے سنو خود مریم نواز کہہ رہیں ہیں۔ انہیں گیس، پیٹ تکلیف سے چھوٹی سے بڑی ہر طرح کی سرجری کے لیے یہ سارا خاندان کیسے سوئزرلینڈ جنیوا، لندن، چین، تھائی لینڈ، سنگاپور اور پتہ نہیں کہاں کہاں علاج کروانے جاتا ہے۔
47
308
8
899
19,331
مجھے آپ سے بہت بڑا گلہ ہے آپ بہت سست ہو آپ کو جگانے میں بڑی دیر لگتی ہے۔ 💔
63
2,785
28
8,682
58,927
SYED TERAHI retweeted
خان صاحب جب یورپ میں کرکٹ کھیلتے تھے تو اکثر اپنی ٹیم کے ساتھ پب جایا کرتے تھے، لیکن وہاں بھی ان کا معمول دوسروں سے بالکل مختلف تھا۔ وہ شراب کے بجائے صرف دودھ پیتے تھے۔ انہوں نے کبھی شراب کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔ یہ ان کے کردار اور اصولوں کی ایک اچھی مثال ہے۔
8
190
1
762
13,429
SYED TERAHI retweeted
رانا ثنا اللہ: ڈیڑھ گھنٹے تک چیف آف آرمی اسٹاف نے عمران خان کے سامنے ہاتھ باندھ کر منتیں کیں۔ ندیم ملک: یعنی آرمی چیف نے عمران خان کی منتیں کیں؟ رانا ثنا اللہ: جی ہاں، آرمی چیف نے عمران خان کی منتیں کی تھیں۔ ڈیڑھ گھنٹے تک بات ہوتی رہی، لیکن عمران خان پھر بھی نہیں مانے۔
5
393
4
1,135
36,304
SYED TERAHI retweeted
صحافی جنید سلیم نے سوشل میڈیا پر طاقتور حلقوں کو للکارا، شوکت خانم کے حق میں آواز اٹھائی اور جیلوں میں قید مظلوموں کے لیے آواز بلند کی، اب انہیں این سی سی اے کی جانب سے نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ نہ کوئی الزام سامنے لایا گیا ہے اور نہ ہی کسی جرم کی نشاندہی کی گئی ہے، بس نوٹس بھیج کر ہراساں کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس ملک میں طاقتور حلقوں کو جو آواز پسند نہیں آتی، اسے دبانے کے لیے اسی طرح ڈرایا اور دھمکایا جاتا ہے!
16
38
558
SYED TERAHI retweeted
مشہور ٹک ٹاکر منیب خان نے دل جیت لیے، کہتا ہے کہ میری پہلی اور آخری چوائس صرف عمران خان ہی ہے، یہ واحد نر کا بچہ ہے جو پہلے دن سے آج کے دن تک اپنے موقف پر ڈٹا ہوا ہے، ورنہ ایک بغیرت مسٹر پتلو بھی ہے جس نے فالورز عمران خان کے نام پر بنا کر بعد میں اپنا اصلی رنگ دیکھایا تھا۔
7
24
920
ہم اس کے خلاف سینہ سپر ہیں، ہم نے اس تمام عمل کو رد کرنا ہے۔ عمران خان صاحب جیل میں بیٹھے ہیں، وہ موقع پرستی کی سیاست نہیں کر رہے۔ ہمارے بیچ بھی کچھ لوگ ہیں؛ ایک فکر ہے جو کمزور سوچ ہے، جو کہتی ہے مان جاؤ، اس کو سیاسی مصلحت سمجھو، سر جھکا لو۔ عمران خان سر جھکانے کو تیار نہیں ہیں۔ عمران خان نے ہمیں جیل میں بیٹھ کر اپنے نظریے کا محافظ مقرر کیا ہے۔ ہم اس نظریے کی حفاظت کریں گے، ہم سر نہیں جھکائیں گے، ہماری زبان جھوٹ کا ساتھ نہیں دے گی۔ ہم کھڑے ہیں اور ہم مقابلہ کریں گے ان سب کا، چاہے وہ ہماری صفوں میں ہوں، چاہے وہ باہر ہوں، جو ہمیں موقع پرستی کی ترغیب دیتے ہیں۔ نہیں ماننا ہم نے اس موقع پرستی کو! ہم نے اس ملک میں حق کو بحال کرانا ہے، آئین کی روح کو بحال کرانا ہے، ہم نے یہ جنگ لڑنی ہے۔ سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ کا لاہور ہائی کورٹ بار سے خطاب
15
50
1,548
SYED TERAHI retweeted
اڈیالہ ملاقات کا دن، ٹرمپ بگڑ گیا، نیا الزام، CIA,FBIتحقیقات پاکستان شروع؛سسٹم لپیٹ فارم 47فرار پرتگال؛ مولانا ہاوس اریسٹ، سندھ گورنر راج، زرداری سندھ حکومت باغی ہوگئی، سعودی شہزادہ یمن حملے میں کیا ہوگیا ، بن سلیمان کہاں ؟ youtu.be/S7Imhaa9ihM
17
71
4,000
🚨 یہ غزہ نہیں ہے! بلکہ پاکستان کا مظلوم علاقہ (وزیرستان) ہے، جہاں گزشتہ بیس سال سے زائد عرصے کے دوران مختلف قسم کے میزائلوں اور بموں کا استعمال کیا گیا، جس کے نتیجے میں بے گناہ اور معصوم بچے شہید ہوئے۔
2
22
55
1,084
SYED TERAHI retweeted
اسٹیبلشمنٹ اور مریم نواز کے درمیان کوئی ایک پیج نہیں ہے۔ مریم نواز اگر وزیراعظم کی امیدوار بن بھی جائیں تو وفاق میں ان کے پاس کوئی اختیار نہیں ہوگا۔ دفاع، خزانہ سمیت تمام اہم وزارتیں اسٹیبلشمنٹ کے کنٹرول میں ہیں۔ پنجاب میں تو موجیں لگی ہوئی ہیں؛ بارہ بارہ ارب روپے کے جہاز لیے گئے، اربوں روپے کے بجٹ اور اتنے بڑے صوبے پر حکومت کرنے کے اختیارات حاصل ہیں۔ بغیر مینڈیٹ والی ایک وزیراعلیٰ اتنے بڑے صوبے پر حکومت کر رہی ہیں۔ اگر پنجاب کے چار ٹکڑے ہو گئے تو یہ مینڈیٹ، اختیارات اور عیاشیاں بھی ختم ہو جائیں گی۔ آخر گوجرانوالہ جیسے کسی ایک صوبے کی وزیراعلیٰ بن کر مریم نواز نے کیا کرنا ہے؟ یہی وجہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور مریم نواز کے درمیان لڑائی چل رہی ہے۔
27
174
17,019
ملک فوجی اداروں کے بغیر نہیں چل سکتا۔ لیکن میری اردو کمزور ہے، جو بھی ہے، ہمیں یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ فوج پاکستان کے لیے ہے یا پاکستان فوج کے لیے؟ اگر فوج پاکستان کے لیے ہے تو آمنّا و صدّقنا، بالکل درست! پاکستان ہے تو اس کے لیے فوج چاہیے۔ ہمیں سب کچھ کرنا ہے، اپنی افواج کو مضبوط کرنا ہے، لیکن انہیں بھی مہربانی کرنی ہوگی۔ ہمارے صحافی صاحبان — معذرت چاہتا ہوں، یہاں صحافی بھی بیٹھے ہوں گے — جب تجزیے لکھتے ہیں تو لکھتے ہیں کہ "فوج بھی ایک طاقت ہے"۔ کیا امریکہ میں کوئی صحافی یہ لکھ سکتا ہے؟ کیا فرانس میں کوئی صحافی یہ لکھ سکتا ہے؟ کیا روس میں کوئی صحافی یہ لکھ سکتا ہے؟ ان کی افواج ہماری افواج سے کہیں زیادہ خطرناک ہیں، مگر کوئی یہ نہیں کہہ سکتا۔ بھئی طاقت ہے تو ملک کے دفاع کے لیے ہے، اپنے لوگوں کے لیے نہیں۔ دو قوانین نہیں چلیں گے۔ یہاں وکلاء موجود ہیں، دفعہ 144 (سی آر پی سی) کی خلاف ورزی پر سینکڑوں پاکستانی مارے گئے، بلکہ ہزاروں۔ لیکن انہوں نے اپنے لیے یہ طے کر لیا کہ جب چاہیں آئین کو روند ڈالیں، آئین پر حملہ کریں۔ ایک جرنیل تو یہ کہتا تھا کہ آئین کیا ہے؟ بارہ صفحوں کا ایک کاغذ ہے، میں پھینک سکتا ہوں۔ جو لوگ آئین کو پھینکتے ہیں، ان کا انجام بھی خطرناک ہوتا ہے۔ آئین سوشل کانٹریکٹ ہوتا ہے، آئین سماجی معاہدہ ہوتا ہے، آئین انسانوں کو جوڑتا ہے۔ قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا لاہور ہائی کورٹ میں خطاب
1
93
2
271
3,951
نئے صوبوں کے قیام پر تحریک تحفظ آئین پاکستان کا پالیسی بیان: ​ "جہاں تک نئے صوبوں کے قیام کا تعلق ہے آئینِ پاکستان میں صوبوں کی تشکیل کا طریقہ کار پوری صراحت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ اس کے برعکس، محض انتظامی احکامات (ایگزیکٹو آرڈر) کے ذریعے اضلاع کی طرز پر صوبے بنانا، پاکستان کی اساس پر براہِ راست حملہ تصور کیا جائے گا۔ ​ہم ان قوتوں کو متنبہ کرتے ہیں کہ کسی بھی ایسے غیر آئینی اقدام کی صورت میں عوامی ردِعمل کو روکنا ممکن نہیں رہے گا اور پوری قوم سراپا احتجاج بن کر سڑکوں پر نکل آئے گی۔ پاکستان اب مزید کسی ایسے بحران یا مہم جوئی کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ ​— قائدِ حزبِ اختلاف، محمود خان اچکزئی #LongMarchOnSeptember27th
2
79
255
17,915