Pinned Tweet
ماں کائنات کا وہ خوبصورت ترین رشتہ ہے جس کے بغیر زندگی کے رنگ ادھورے ہیں۔ یہ وہ ہستی ہے جو صرف ایک لفظ نہیں بلکہ پوری کائنات کی وسعتیں سمیٹے ہوئے ہے۔ اسلام میں ماں کے مقام اور مرتبے کو جس بلند سطح پر رکھا گیا ہے، اس کی مثال کسی دوسرے مذہب یا تہذیب میں نہیں ملتی۔
ارشادِ باری تعالیٰ ہے: اور ہم نے انسان کو اس کے ماں باپ کے بارے میں تاکید کی، اس کی ماں نے اسے تکلیف پر تکلیف سہہ کر پیٹ میں اٹھائے رکھا..." (سورہ لقمان: 14)
ایک اور جگہ فرمایا گیا کہ اگر وہ بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں "اُف" تک نہ کہو اور نہ انہیں جھڑکنا، بلکہ ان سے نرمی اور عزت سے بات کرنا۔
آقا کریم ﷺ نے فرمایا: "جنت تمہاری ماؤں کے قدموں کے نیچے ہے" (مسند احمدبن حمبل)۔ یعنی ماں کی خدمت اور فرماں برداری ہی انسان کو جنت تک لے جاتی ہے-
ماں وہ ہستی ہے جو خود تکلیف سہہ کر اپنے بچوں کو راحت پہنچاتی ہے۔ ماں کی دعا وہ ڈھال ہے جو اولاد کو ہر بلا اور مصیبت سے محفوظ رکھتی ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام ماؤں کو سلامت رکھے- اور ہمیں ان کا فرمانبردار بنائے۔ اور جن کی والدہ دنیا فانی سے رخصت ہو گئی - انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے- اور ان کی قبر کو تا حد نگاہ وسیع کرے- ٹھنڈک نصیب کرے- آمین۔
خبر تحیر عشق سن نہ جنوں رہا نہ پری رہی
نہ تو تو رہا نہ تو میں رہا جو رہی سو بے خبری رہی
شہ بے خودی نے عطا کیا مجھے اب لباس برہنگی
نہ خرد کی بخیہ گری رہی نہ جنوں کی پردہ دری رہی
کیا کہنے مرشد - عمدہ کلام - سلامتی ہو- ❤️
@Saqiflance
𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّیِ علٰی سَیَّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْاُمِّیِّ
وَ عَلٰی آٰلِہٖ واصحابہٖ وبَارک وَسَلمّ تَسْلِيماً کثیراً کثیراﷺ
بھری دنیا میں جی نہیں لگتا -!
جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی-!
وقت اچھا بھی آۓ گا ناصر -!
غم نہ کر —! زندگی پڑی ہے ابھی-!
رخصتِ بنتِ رسولؐ -!! ایک عہدِ صبر و وفا کا اختتام-!
#سانول_یار
سید کا ادب اس کے عمل یا عبادت کو دیکھ کر نہیں، بلکہ خونِ زہرا سلام اللہ علیہا کی نسبت سے کیا جاۓ گا—!
سلام اس عظیم ماں کی شان پر- جو قیامت تک آنے والی اپنی نسلوں کو بھی عزت و وقار عطا فرما کر رخصت ہوئیں۔ اللہ پاک ہمیں سیدہ پاکؓ کے قدموں کی خاک نصیب فرمائے۔ آمین!
مرشد ہم تو اس میں گم ہیں
@Saqiflance
جنابِ قبلہ حسن شاہ صاحب! اب تو آپ سے ملاقات ناگزیر ہو چکی ہے۔ گزارش ہے کہ اس ملاقات کے لیے جلد از جلد وقت عنایت فرمائیں۔ 😊
@Syed_has72
حقیقت کا جلوہ سامنے آ جائے تو دنیا کی ہر تڑپ ختم ہو جاتی ہے—!!!
دنیا کا فریبِ حسن بس تب تک ہے- جب تک آنکھیں بے نور ہیں—!!
خوبصورت دنیا کو دیکھنے کے بعد سمجھ آیا -!
استاد ناخواندہ- سکالر بے علم- دوست بے خبر اور دشمن بے تعلق!😊
اخلاق کے قدموں پر قلندر نہیں گرتا -
ٹوٹے جو ستارہ زمیں پر نہیں گرتا -!
گرتے ہیں بڑے شوق سے سمندر میں دریا
۰۰لیکن کسی دریا میں سمندر نہیں گرتا -!
جھوٹی تسلیاں- سستی شہرت - اور خوشامندی لوگ-!
کیا کہنے- !!
اور سچ تو یہ ہے-!!
کبھی راستے جدا ہو جاتے ہیں-!
کبھی لوگ خفا ہو جاتے ہیں- !!
انسان جو بیج بوتا ہے- بلا شبہ ایک دن اسے وہ کھانا ہی پڑتا ہے- اس لیے ہر عمل، ہر لفظ اور ہر نیت کو تول کر ہی منتخب کرنا چاہیے - کہیں ایسا نہ ہو کہ غفلت میں بویا گیا بیج زہر بن کر خود ہماری اپنی ہی رگوں کو چیر دے۔
اللہ پاک ہماری تمام نادانیوں اور خطاؤں کو معاف فرمائے۔ آمین
کوئ سمجھاۓ یہ کیا رنگ ہے میخانے کا -!
آنکھ ساقی کی اٹھے—! نام ہو پیمانے کا -!
چشم ساقی مجھے ہر گام پہ یاد آتی ہے -!
راستہ بھول نہ جاوں - کہیں میخانے کا -!
تیری یادیں تری چاہت تری فرقت ترا غم
تو نے بخشے مجھے رونے کے بہانے کیا کیا
یاد ماضی نے مجھے جب بھی ستایا ہے ظفرؔ
ایک لمحے میں سمٹ آئے زمانے کیا کیا
میں کہ ٹوٹا ہوا ستارہ ہوں -!
کیا بگاڑے گی انجمن میرا -!!
ہر گھڑی اک نیا تقاضا ہے -!
درد سر بن گیا -!! بدن میرا -!!
@Naeemkh13793605 @Saqiflance




