ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) (@Tang0_76) header
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) (@Tang0_76) profile picture

A free man. Pet dad. Pakistan is my red line !!!

💚 سوھنی دھرتی
Joined December 2020
Photo by ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) (@Tang0_76)Photo by ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) (@Tang0_76)Photo by ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) (@Tang0_76)Photo by ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) (@Tang0_76)
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
Belucistan sıradan biri Kürt kadını..
98
51
11
1,045
147,402
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
﷽ وَمَآ اَمْرُنَـآ اِلَّا وَاحِدَةٌ كَلَمْـحٍ بِالْبَصَرِ ٭ اور (جان رکھو کہ) ہمارا حکم (وقوع پذیر ہونا) تو ایک ایسی ہی بات ہوتی ہے جیسا کہ پلک جھپکنا ٭ القمر :50
1
6
30
331
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
چھ چھ بچے، خاوند کسی کا ہے نہیں، کسی کا بیروزگار، کسی کا نشئی، یہ فکر صرف ماؤں کو ہوتا ہے کہ گھر کے بستر برتن کیسے پورے کرنے ہیں بالکل مستحق چار خاندانوں کس بستر سیٹ ملے
22
27
1,437
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
کُڑی دی شادی کرُو آں، ڈاہڈی بیمار تے غریب آں اے بسترا مینُو وی دیو، کُڑی نُو داج وچ دیساں بستر سیٹ پہنچ گیا
30
43
1,729
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
بیحد غریب خاندان، کچھ بیمار کچھ بیروزگار کچھ بچے کچھ بیوائیں وہاڑی کے نواح کے گاؤں میں بڑے غریب گھروں میں بستروں کے چار سیٹ پہنچائے گئے
18
34
1,886
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
1؛ بولنے اور چلنے سے محتاج خاتون، بچے بھی ہیں، سخت غربت کی ستائی ہوئی بہن کو بستروں کا سیٹ پہنچا، اللّہ آسانیاں دے 2؛ جانوروں کے باڑے جیسے گھر میں بیٹھی بیوہ جن پر بچوں کی ذمہ داری ہے، بستر سیٹ پہنچایا
30
39
1,114
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
بچیوں کو ساتھ لیکر چھیتی چھیتی کام سے آئی ہوں کہ کہیں بسترے ختم نہ ہو جائیں بڑی ضرورتمند ہوں، یہ پیکٹ مجھے چاہئیے بی بی کو رضائی سیٹ مل گیا
1
31
42
944
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
ان چار گھروں میں 23 بچے، تین بیوائیں اور تین مریض ہیں کیا کمانا اور کیا کھانا، زندگی عذاب کاٹنے کے مترادف ہو چکی غربت کی لکیر کے اُس پار پہنچنے والوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ دیکھ رہے ہیں چار بستر سیٹ پہنچائے
28
38
1,680
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
دو سال سے ایکسیڈنٹ کی وجہ سے دو سال سے گھر پڑا ہوں، حالت یہ ہو چکی ہے کہ کوئی دے جائے تو کھا لیتے ہیں، گھر خالی ہو چکا ہے بستر سیٹ پہنچا
23
28
1,263
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
اب تک ہم دو سو پچاس سے زیادہ گھروں میں بستر سیٹ پہنچا چکے ہیں اور سینکڑوں نہیں ہزاروں مذید ہیں، ہماری عوام کا بیڑہ غرق ہے، مریضوں کو علاج، بچوں کو تعلیم اور بیروزگاروں کیلئیے روزگار نہیں، لوگوں کے چہروں پر کرب، خفگی اور تکلیف کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا ایک اور گھر میں بستر سیٹ
29
37
1,347
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
بڑے بیٹے کو نائیوں کا کام سکھا رہی ہوں، چھوٹے دونوں سکول جاتے ہیں، اندر پیٹی دیکھ لو، میرے پاس بستر نہیں ہیں اسلئیے اتنی دور بلایا رضائی کمبل سرکانے پہنچا دئیے
32
41
723
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
کسی ایک کو بھی انکار کی گنجائش نہ تھی، چارو گھرانے ضرورتمند، غریب، بال بچے دار ایک گاؤں کے چار گھروں میں کمبل رضائی سیٹ پہنچا دئیے گئے
24
39
893
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
ہمارے ہر دلعزیز ماما جی نئی سہیلی کو پرپوز کرتے ہوئے 😁
2
1
19
1,965
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
Beautiful song. It brings back so many good memories Close your eyes and listen to this.
104
679
43
3,524
130,959
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
بو سمجھ آئی وہ یہ کہ ماں مر گئی پیو مر گیا، دو بچے ہیں اور فالج سے ایسی ہو گئی ہوں مذید جاننے کی ضرورت نہیں تھی پانچ ہزار مدد
14
23
2,062
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
دائیوں کا کام کرتی تھی، تندور بھٹی بھی لگاتی رہی، اب بیمار بھی ہو گئی ہوں کمزور بھی اور دینے والا کوئی نہیں مدد کرو، ڈاکٹر کے پاس جانا ہے، راشن چاہئیے پانچ ہزار مدد
19
21
1,320
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
﷽ اِنَّ الَّـذِيْنَ لَا يُؤْمِنُـوْنَ بِاٰيَاتِ اللّـٰهِ لَا يَـهْدِيْـهِـمُ اللّـٰهُ وَلَـهُـمْ عَذَابٌ اَلِيْـمٌ وہ لوگ جنہیں اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک کی نشانیوں پر یقین نہیں تو پھر اللّٰہ بھی انہیں ہدایت نہیں دیتا اور یقینناً ان (بدبختوں) کے لیے دردناک عذاب ہے النحل : 104
13
33
447
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
چھوٹا سا سلسلہ بنا رکھا، تھوڑا پٹرول رکھا ہوا ہے، موٹر سائیکلوں والے آ کے لیجاتے ہیں، طفالج ہو گیا ہے، محنت مزدوری نہیں کر سکتا، اس سے سو دو سو بن جاتا ہے، کوئی گولی ٹیکہ آ جاتا ہے پانچ ہزار مدد
22
37
4,533
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
تندور بنایا ہوا ہے، کام کا یہ عالم ہے کہ بجلک کے بل کی قسطیں کرائی ہیں لیکن قسط بھی نہیں بھر پا رہی، بچے بھی پالنے ہیں، محنت بھی کر رہی ہوں، اور کیا کروں؟ پانچ ہزار مدد
13
21
1,826
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
وَاِنْ خِفْتُـمْ عَيْلَـةً فَسَوْفَ يُغْنِيْكُمُ اللّـٰهُ مِنْ فَضْلِـهٓ ٖ اِن شَآءَ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ عَلِيْـمٌ حَكِـيْمٌ اگر تم تنگدستی سے ڈرتے ہو تو آئندہ اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک اگر چاہے تو تمہیں اپنے فضل سے غنی کر دے گا، بیشک اللّٰہ سب جاننے والا حکمت والا ہے التوبہ : 28
11
29
541