Naseeb Ullah Tareen (@Taren125) header
Naseeb Ullah Tareen (@Taren125) profile picture

#TeamJUISindh 📱 Digital Media Coordinator 🏛️ Cantonment Board Clifton Town, Karachi 📍 District South, Sindh, Pakistan ❣️

Sindh, Pakistan
Joined September 2019
Photo by Naseeb Ullah Tareen (@Taren125)Photo by Naseeb Ullah Tareen (@Taren125)Photo by Naseeb Ullah Tareen (@Taren125)Photo by Naseeb Ullah Tareen (@Taren125)Photo by Naseeb Ullah Tareen (@Taren125)Photo by Naseeb Ullah Tareen (@Taren125)Photo by Naseeb Ullah Tareen (@Taren125)Photo by Naseeb Ullah Tareen (@Taren125)Photo by Naseeb Ullah Tareen (@Taren125)Photo by Naseeb Ullah Tareen (@Taren125)
وہ نہ ڈرا، نہ جھکا، نہ بکا، بلکہ مسکراتا رہا، کیونکہ وہ حضرت ہزارویؒ کا فرزند تھا۔ اس کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ حضرت قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے وفاداری نبھا رہا تھا۔ 💔 میزبانی بھی جرم بن گئی؟ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے میزبان، امیر جمعیت علماء اسلام اسلام آباد، اسیرِ جمعیت صاحبزادہ مفتی محمد اویس عزیز صاحب کی عدالت میں پیشی! زنجیروں میں جکڑا جسم، مگر حوصلے آج بھی بلند!
10
147
5
250
3,074
انشاء اللہ ❣️
سندھ کی تقسیم کے خلاف عوامی ریفرنڈم 30 نومبر کو لاڑکانہ میں ہوگا! شہیدِ اسلام کانفرنس سنڌ کپائيندي، پادر کائيندي!
3
10
186
جےیوآئی کراچی ڈویژن کے اضلاع کا مشترکہ اجلاس، 22 نومبر کے احتجاجی مظاہرے کے کیلئے اہم فیصلے احتجاجی مظاہرے سے مرکزی سیکریٹری مولانا عبدالغفور حیدری ، مولانا عبدالقیوم ہالیجوی اور علامہ راشد محمود سومرو خصوصی خطاب کریں گے۔ جےیوآئی سندھ کے زیراہتمام کراچی پریس کلب کے سامنے 22 نومبر کو ہونے والے احتجاجی مظاہرے کی تیاریوں کے سلسلے میں جمعیت علماء اسلام کراچی ڈویژن کے تمام اضلاع کے امراء، نظماء ، ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹرز اور جمعیت طلبہ اسلام کا مشترکہ اجلاس جامعہ مدنیہ اسلامیہ گلشن اقبال کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت صوبائی سرپرست حضرت مولانا عبدالکریم عابد نے کی۔ اجلاس میں صوبائی ناظم مالیات مولانا محمد غیاث، صوبائی کوآرڈینیٹر مولانا سمیع الحق سواتی سمیت کراچی ڈویژن کے مختلف اضلاع کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ضلع ملیر کے امیر مولانا احسان اللہ ٹکروی ، جنوبی کے امیر مولانا نورالحق، کیماڑی کے امیر قاضی فخرالحسن ، ضلع غربی کے امیر مفتی محمد خالد، ضلع وسطی کے کنوینئر مولانا لئیق احمد اسعدی ، ضلع کورنگی کے ناظم عمومی قاری فیض الرحمٰن عابد ، ضلع شرقی کے ناظم عمومی فاروق سید حسن زئی ، مولانا اجمل شاہ شیرازی ، قاری اشرف مینگل ، مولانا زرین شاہ ، مولانا اسامہ مسکین ، مولانا کفایت اللہ ، جمعیت طلباء اسلام کے مولانا طیب شاکر ، راشد محمود لغاری سمیت جےیوآئی کراچی کے تمام تمام ٹاؤنز کے امراء و نظماء عمومی اور تمام اضلاع کوآرڈینیٹرز اور صوبائی سیل کے ممبران شریک تھے۔ اجلاس میں 22 نومبر کے احتجاجی مظاہرے کی تیاریوں، انتظامی امور، بھرپور عوامی شرکت اور ڈیجیٹل میڈیا مہم کے حوالے سے اہم مشاورت کی گئی۔ کراچی میں جےیوآئی کے احتجاجی مظاہرے سے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری ، صوبائی امیر مولانا عبدالقیوم ہالیجوی اور صوبائی سیکریٹری علامہ راشد محمود سومرو ودیگر رہنما خصوصی خطاب اور اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ اجلاس میں ذمہ داران پر زور دیا گیا کہ صوبائی جماعت کے حکم پر 22 نومبر کو کراچی کے احتجاجی مظاہرے کی بھرپور تیاریاں شروع کریں گے اور مظاہرے کو کامیاب بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدمات کریں گے ۔ ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیو آئی سندھ #TeamJUISindh #JUIAmanAlamIjtima2027
2
12
1
25
397
26 نومبر کو سرگودھا میں جمعیت علماء اسلام کیے زیر اہتمام عظیم الشان کانفرنس کے حوالے سے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کا پنجاب کی صوبائی حکومت، انتظامیہ اور جمعیت علماء اسلام کے کارکنان کے نام اہم پیغام
8
1
26
322
Naseeb Ullah Tareen retweeted
قلعہ عبداللہ: جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ کے زیر اہتمام داعی امن کانفرنس سے جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع، صوبائی سیکرٹری جنرل آغا محمود شاہ، مرکزی سیکرٹری مالیات مولانا صلاح الدین ایوبی، مولانا حسین احمد شررودی، مولانا حافظ محمد یوسف، میر یونس عزیز زہری، صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی محمد نواز خان کاکڑ، سید عبد الواحد آغا، مولانا فتح محمد، مولانا سراج الدین،مولوی گل محمد، مولوی اللہ نور آغا، مفتی رضا خان مفتی محمد اشرف جے ٹی آئی کے حکمت اللہ کاکڑ اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت علماء اسلام کو قومی سیاست سے اوٹ کرنے اور اس کی سیاسی و عوامی قوت کو کمزور کرنے کے خواب دیکھنے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی، جمعیت ایک نظریاتی، عوامی اور جمہوری جماعت ہے جس کی جڑیں عوام میں مضبوط ہیں، اسے کسی سازش، دباؤ پروپیگنڈے یا ہتھکنڈوں کے ذریعے سیاسی میدان سے نہیں نکالا جا سکتا، مدارس دینیہ اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن ہمارے لیے ریڈ لائن ہیں، ان کے خلاف کسی بھی قسم کی سازش، کردار کشی اور منفی پروپیگنڈے کو برداشت نہیں کیا جائے گا، ہم اپنے قائد اور دینی مدارس کے تحفظ کے لیے آئینی، جمہوری اور پرامن سیاسی جدوجہد جاری رکھیں گے، ملک میں اسلامی فلاحی ریاست کا قیام، آئین کی بالادستی، عوام کے حقوق، معاشی انصاف اور مظلوم طبقات کی آواز بننا جمعیت علماء اسلام کی اولین ترجیحات ہیں، رہنماؤں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام نے ہر دور میں سیاسی مشکلات، دباؤ اور سازشوں کا جرات مندی سے مقابلہ کیا ہے، ہمارے خلاف مختلف ادوار میں بے بنیاد الزامات لگائے گئے، لیکن آج تک کوئی ادارہ ہمارے خلاف لگائے گئے الزامات کے ٹھوس ثبوت پیش نہیں کر سکا، سب جانتے ہیں کہ جمعیت علماء اسلام اور اس کی قیادت کا اصل جرم دین، مدارس، آئین، جمہوریت اور عوامی حقوق کی بات کرنا ہے، دینی مدارس لاکھوں بچوں کو مفت تعلیم، تربیت، رہائش اور خوراک فراہم کر رہے ہیں، یہ ادارے معاشرے میں دینی شعور، اخلاقی تربیت اور خدمت خلق کا عظیم فریضہ انجام دے رہے ہیں، مدارس کو دباؤ میں لانے، ان کی آزادی سلب کرنے یا سرکاری اداروں کی طرز پر ایسے نظام میں جکڑنے کی کوششیں جن کا مقصد ان کی خودمختاری اور تعلیمی کردار کو تباہ کرنا ہو، کامیاب نہیں ہونے دیں گے، دینی مدارس قوم کا سرمایہ اور اسلامی تشخص کے محافظ ہیں، ان کے خلاف اقدامات دراصل دینی تعلیم اور عوام کے مذہبی حق پر حملہ ہیں، جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ پرامن، شائستہ اور آئینی سیاست کو اپنا شعار بنایا ہے، ہم تصادم، انتشار اور تشدد کے بجائے عوامی قوت، سیاسی شعور اور جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں، تاریخ گواہ ہے کہ جمعیت علماء اسلام نے ملک کے نازک حالات میں ہمیشہ پاکستان کی وحدت، استحکام اور بقا کے لیے اپنا کردار ادا کیا اور ہر مشکل وقت میں وطن عزیز کو بحرانوں سے نکالنے کی کوشش کی، قیادت نے واضح کیا کہ جمعیت علماء اسلام کے خلاف کسی بھی قسم کے ہتھکنڈے، پابندیاں، دباؤ یا منفی پروپیگنڈے جماعت کے نظریے اور عوامی جدوجہد کو ختم نہیں کر سکتے، ہم اپنے اکابرین کے مشن، دینی مدارس کے تحفظ اور عوام کے حقوق کے لیے میدان عمل میں موجود رہیں گے اور پرامن سیاسی جدوجہد کے ذریعے ملک میں حقیقی جمہوریت، اسلامی فلاحی نظام اور انصاف پر مبنی معاشرے کے قیام کی کوششیں جاری رکھیں گے۔
18
1
46
726
Naseeb Ullah Tareen retweeted
پروگرام نیوز لائن میں K 21 ٹی وی چینل پر (اخری حصہ)
2
40
4
71
1,281
کل بروز جمعرات، 19 نومبر جمعیت علمائے اسلام سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے زیرِ اہتمام بلوچستان بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی۔ اس سلسلے میں انصار الاسلام کے ہم سفر ساتھیوں کے ساتھ کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں ہڑتال سے متعلق پمفلٹس تقسیم کیے گئے اور عوام الناس سمیت تاجر برادری سے اپیل کی گئی کہ وہ ہڑتال میں بھرپور تعاون کریں۔ بلوچستان بھر کے ضلعی ہیڈکوارٹر میں منعقد ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں انصار السلام کے سالاروں و رضاکاروں سے باوردی شرکت کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔
9
23
343
بلاول بھٹو نے دیر سے سہی مگر درست کہا مولانا فضل الرحمٰن برسوں سے یہی مؤقف رکھتے ہیں ملک میں جمہوریت نہیں شخصی حکمرانی ہے حافظ حمداللہ کی میڈیا سے گفتگو
12
1
18
292
"فوکس میڈیا کے اینکر پرسن (مولانا) عمار خان یاسر صاحب چار دن سے منظر سے غائب ہیں معلومات کے مطابق ان کے واٹس ایپ اور فون نمبر بھی بند جا رہے ہیں رب کریم انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین "#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
3
22
27
312
Naseeb Ullah Tareen retweeted
ایک طرف غریب سوشل ميڈیا پر موجود مولوی ہیں دوسری طرف حکومتی تنخواہ دار ملازم.. ہر روز شکست کھا کر بھاگ جاتے ہو بہتر ہے مولانا سے معافی مانگ لو .. @ziaurrehman76 #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
1
19
1
30
105
Naseeb Ullah Tareen retweeted
جے یو آئی سندھ عوام کے حقوق اور صوبائی خودمختاری کے تحفظ کے لیے آئینی و جمہوری جدوجہد جاری رکھنے کے عزم پر قائم ہے۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
7
54
6
83
638
Naseeb Ullah Tareen retweeted
اداروں کی ساکھ غیر جانب داری، شفافیت اور قانون کی پاسداری سے قائم ہوتی ہے۔ کسی بھی کارروائی میں انتقام کا تاثر پیدا نہیں ہونا چاہیے۔ ترجمان جے یو آئی #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
1
25
1
30
144
چیئر مین پی پی پی بلاول بھٹو کا بیان حقیقت پسندانہ ہے ۔قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ترجمان جے یو آئی بلاول بھٹو نے حکومتی مینڈیٹ کو بے نقاب کرکے جے یو آئی مؤقف کی تائید کی ہے ۔اسلم غوری صوبوں کی تقسیم پر پیپلز پارٹی کی رائے سامنے آگئی ہے ۔ترجمان جے یو آئی جے یو آئی کا مؤقف بھی یہی ہے ۔ریفرنڈم کرانے کا تجربہ ہمیشہ داغدار رہا ہے ۔اسلم غوری اگر کسی مسئلے کے حل کے لئے آئین میں طریقہ کار موجود ہے تو ریفرنڈم کی ضرورت نہیں رہتی ۔ترجمان جےیوآئی ریفرنڈم کو بھی ایمرجنسی اور گورنر راج کی طرح آئین کا سہارا لے کر غلط استعمال کیا جائے گا ۔اسلم غوری
15
193
23
541
20,621
Naseeb Ullah Tareen retweeted
ترجمان جےیوآئی اسلم غوری کا بلاول بھٹو کے بیان پر رد عمل چیئر مین پی پی پی بلاول بھٹو کا بیان حقیقت پسندانہ ہے ۔قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں بلاول بھٹو نے حکومتی مینڈیٹ کو بے نقاب کرکے جے یو آئی مؤقف کی تائید کی ہے صوبوں کی تقسیم پر پیپلز پارٹی کی رائے سامنے آگئی ہے جے یو آئی کا مؤقف بھی یہی ہے ۔ریفرنڈم کرانے کا تجربہ ہمیشہ داغدار رہا ہے اگر کسی مسئلے کے حل کے لئے آئین میں طریقہ کار موجود ہے تو ریفرنڈم کی ضرورت نہیں رہتی ریفرنڈم کو بھی ایمرجنسی اور گورنر راج کی طرح آئین کا سہارا لے کر غلط استعمال کیا جائے گا میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
15
128
26
293
9,105
Naseeb Ullah Tareen retweeted
ترجمان جے یو ائی جناب محمد اسلم غوری کا مولانا فضل الرحمن صاحب کے سیکرٹری مفتی ابرار احمد صاحب کے بھائی اخلاق احمد کی گرفتاری پر رد عمل ۔ حکومت کی جانب سے جمعیت علمائے اسلام کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ایف آئی اے مولانا فضل الرحمان کے سیکرٹری مفتی ابرار احمد کے بھائی چیئرمین ہوپ اسلام آباد زون اخلاق احمد کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا اس سے قبل ایف آئی اے سات روز تک اخلاق احمد کو جسمانی ریمانڈ پر اپنی تحویل میں رکھ چکی ہے اخلاق احمد کو سات روز قبل ایف آئی اے نے دورانِ انکوائری گرفتار کیا تھا اخلاق احمد کے خلاف پی پی سی کی دفعات 109، 471، 468، 420، 1974 اور 6PA کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ اخلاق احمد کو ایف آئی اے کی جانب سے نوٹس موصول ہوا تھا اور وہ قانون کا احترام کرتے ہوئے خود ادارے کے سامنے پیش ہوئے تھے انکوائری کے باوجود ان کی گرفتاری اور مسلسل ریمانڈ حکومتی اداروں کے طرزِ عمل پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے اخلاق احمد ایک کاروباری شخصیت ہیں، لیکن بظاہر انہیں ان کے کاروبار یا کسی ثابت شدہ جرم کے بجائے مفتی ابرار احمد کا بھائی ہونے کی سزا دی جا رہی ہے کیا کسی شخص کے خاندانی تعلقات کو بنیاد بنا کر اسے قانونی کارروائیوں کا نشانہ بنانا انصاف کے تقاضوں کے مطابق ہے؟ سات روزہ ریمانڈ کے بعد مزید تین روزہ ریمانڈ حاصل کرنا اس تاثر کو تقویت دیتا ہے کہ معاملہ محض قانونی تفتیش تک محدود نہیں بلکہ اس کے پسِ پردہ سیاسی انتقام بھی کارفرما ہے۔ وفاقی حکومت کے ماتحت ادارے جمعیت علمائے اسلام اور اس سے وابستہ شخصیات کے خلاف مسلسل کارروائیوں میں مصروف دکھائی دیتے ہیں ریاستی اداروں کو سیاسی دباؤ اور انتقامی مقاصد کے بجائے قانون، انصاف اور غیر جانب داری کے اصولوں کے تحت کام کرنا چاہیے جمعیت علمائے اسلام ان انتقامی اور سیاسی کارروائیوں کا مقابلہ آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کرے گی اور اپنے کارکنان و وابستگان کے حقوق کے تحفظ سے پیچھے نہیں ہٹے گی کیا قانون کا احترام کرتے ہوئے ادارے کے سامنے پیش ہونے والے شہری کو بھی سیاسی وابستگیوں اور خاندانی تعلقات کی بنیاد پر مسلسل زیرِ حراست رکھا جائے گا؟ جاریکردہ۔ جےیوآئی میڈیا سیل پاکستان
10
164
16
325
5,611
Naseeb Ullah Tareen retweeted
جی ہاں یہ ہے مولانا @MoulanaOfficial کا سٹریٹ پاور جو آج پاکستان کے آخری کونے چمن کے ایک ضلع میں مولانا کےساتھ اظہار یکجہتی کرہےہیں #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
1
133
1
202
1,771
ملک کو سیاسی عدم استحکام سے نکالنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
1
11
1
9
138
نوجوان نسل اب کھوکھلے نعروں کے بجائے ٹھوس پالیسیوں اور معاشی استحکام کی منتظر ہے۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
1
10
11
155
جمہوری عمل کی شفافیت اور عوامی مینڈیٹ کے احترام پر تمام سیاسی جماعتوں کو واضح مؤقف اپنانا ہوگا #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
5
5
88