سوچ کا دریچہ (@TheQuietRevolt) header
سوچ کا دریچہ (@TheQuietRevolt) profile picture

Think deeply. Think Rationally. Don't rush to conclusions.

Joined June 2025
Photo by سوچ کا دریچہ (@TheQuietRevolt)Photo by سوچ کا دریچہ (@TheQuietRevolt)Photo by سوچ کا دریچہ (@TheQuietRevolt)Photo by سوچ کا دریچہ (@TheQuietRevolt)Photo by سوچ کا دریچہ (@TheQuietRevolt)Photo by سوچ کا دریچہ (@TheQuietRevolt)Photo by سوچ کا دریچہ (@TheQuietRevolt)Photo by سوچ کا دریچہ (@TheQuietRevolt)Photo by سوچ کا دریچہ (@TheQuietRevolt)Photo by سوچ کا دریچہ (@TheQuietRevolt)
It seems ther is no shame left in PCB management. They even don't care about what will public think or say.
1
سوچ کا دریچہ retweeted
Next NIVDIA CEO Jensen Naqvi
BREAKING: NVIDIA CEO Jensen Huang resigns
100
480
23
4,496
67,501
سوچ کا دریچہ retweeted
This is the real reason why they took him down.
769
3,105
186
10,372
454,000
سوچ کا دریچہ retweeted
Salman Butt: 1. Cried wolf and spoke of conspiracy 2. Hasn't shown any remorse/guilt 3. Dishonoured Pakistan and cricket And so the precedent being set here is that a convicted felon is being rewarded, while others are punished. This is exactly why my ambitions are global.
31
34
1
276
14,315
سوچ کا دریچہ retweeted
I think there's not enough outrage that a former captain who spearheaded a spot fixing operation which took 5 years away from your most exciting youngster in YEARS is now a regular on commentary and all over PCB content regularly.
Look at him even he can't give a proper pitch report People like Salman Butt should never been given any opportunity. Sikandar Bakht is much much better in terms of male commentator in Pakistan, but haven’t been included for some time now. #PAKvSL #PAKvsSL #Pakistan
19
94
4
467
19,400
they sold us a bunch of shit
161
1,683
69
21,756
328,112
سوچ کا دریچہ retweeted
🇮🇷 Explanation of the situation in the region
197
1,152
158
5,833
636,064
سوچ کا دریچہ retweeted
Women become whatever benefits them the most they don't believe in any ideology whether it's feminism, traditionalism, conservatism or liberalism This is so true ....
12
326
13
1,571
33,391
سوچ کا دریچہ retweeted
best piece of advice for all age groups... school going kids, college students and working people. Dhoni doesn't speak much publicly, but when he does each word makes absolute sense 💯
14
319
7
1,583
60,263
سوچ کا دریچہ retweeted
پاکستان کی تباہی کی سب سے بڑی وجہ یہی ہے۔ جس دن پاکستان میں یہ کام ختم ہو جائے گا، اُس دن پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے گا۔
19
359
13
902
137,432
سوچ کا دریچہ retweeted
Neha Bijlani is the wife of television actor Arjun Bijlani. Look at her what she is wearing 🤬🤬 It's nothing but a clear blasephamy towards our bloved Prophet Muhammad PBUH. In recent family video, the t-shirt has "ALLAH, RASOOL, MUHAMMAD" written along with a Mickey Mouse cartoon. These names are not a fashion design for us. Allah SWT and our beloved Prophet Muhammad PBUH are more precious to us than our own lives. Seeing their sacred names on a casual t-shirt with a cartoon is deeply painful and disrespectful for every Muslim. Dear @MumbaiPolice Kindly take strict action against her 🙏
174
192
24
491
280,274
سوچ کا دریچہ retweeted
" اس لیےکہتےہیں دین علماءسےسیکھو " ویڈیو میں وسیم اکرم رمی جمرات کے دوران بولنگ کےانداز میں کنکریاں مارتےہوئے مقصد تنقید نہیں اکثر لوگ کہتےہیں کہ دین خود پڑھ لیں گےعلماء کی کیاضرورت؟ حقیقت یہ ہےکہ دنیا کی تعلیم شہرت یا مہارت اپنی جگہ عبادات کا صحیح طریقہ اہلِ علم سے سیکھناپڑتا ہے
117
35
15
152
22,435
The we you measure yourself is the way you measure others. The way you measure others, is the way you measure yourself.
12
سوچ کا دریچہ retweeted
والدِ محترم رحمہ اللہ کی کتاب " ملفوظاتِ ڈاکٹراسرارحمد رحمہ اللہ " سے ایک خوبصورت اقتباس جوکہ آج کے دور کا عظیم فتنہ ۔۔۔ "سوشل میڈیا کے فنکاروں" کی شکل میں عام ہو چکا ہے ۔۔۔۔ جنکا کام ہے : "اسلاف کی عزت کم کرنا، اسلاف کے بارے میں شک و شبہ اور تنقیص کو فروغ دینا۔ خود کو ایسا ثابت کرنا کہ امتِ مسلمہ کی تاریخ میں پہلی بار اصل حقیقت صرف مجھ ہی پر آشکار ہوئی ہے۔ اختلافی مسائل کو ہوا دیکر امت میں نفرت اور تفریق کو فروغ دینا۔ اور ان حرکات کے ذریعہ زیادہ سے زیادہ ویوز اور سبسکرائبرز حاصل کرنا اور اپنی آمد بڑھانا۔ اللہ ایسے سوشل میڈیا فنکاروں (موٹیویشنل سپیکرز) کو ہدایت دے اور ان کے فتنے سے سب کو بچائے ۔ آمین
7
23
1
67
6,264
سوچ کا دریچہ retweeted
محمد اظہرالدین نے بالکل ٹھیک کہا! ہمارے مذہب نے جس کی اجازت دی ہے، اسی کی قربانی کریں گے۔ دس بکرے، دس بھیڑ، دس بیل، دس گائے 15 سال سے یہ سلسلہ جاری ہے۔ مودی سرکار کا نیا قانون مسلمانوں کو قربانی سے روکنے کی سازش ہے۔ آج بیل گائے پر سمجھوتہ کیا تو کل پوری قربانی پر پابندی لگ جائے گی۔ بھارت کے کروڑوں مسلمانوں! خوف کے بت توڑ دو، اپنا حق لڑ کر لو!
42
664
14
2,538
102,585
سوچ کا دریچہ retweeted
ہمارے کیوٹ سیکولرز 🙂
14
45
2
194
5,943
سوچ کا دریچہ retweeted
یہ مغرب نہیں، پاکستان ہے، اور اس سے بھی پہلا سوال یہ ہے کہ دو شادی شدہ لوگ نکاح کے بغیر اس طرح کے تعلق میں رہ کر سکتے ہیں؟ اسلام، آئین پاکستان، اور ہماری معاشرتی روایت اس کی اجازت دیتے ہیں؟ اصل مسئلہ بریک اپ یا انا نہیں، اسلامی تعلیمات، آئین و قانون اور معاشرتی روایت کی پامالی ہے۔ اس پر بات کی جانی چاہیے، اور ایسے تعلقات کی حوصلہ شکنی کی جانی چاہیے۔
بریک اپ کے بعد اگر کوئی مرد یہ شکایت کرے کہ “میں نے اس پر اتنے پیسے خرچ کیے تھے” تو یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا وہ رشتہ تھا یا کسی قسم کی سرمایہ کاری؟ کوئی بھی عورت کسی کی ملکیت نہیں ہوتی کہ صرف مالی اخراجات کی بنیاد پر وہ کسی کی مقروض سمجھی جائے۔ اور جو شخص “نہیں” سننے کے بعد بھی یہ قبول نہ کرے کہ رشتہ ختم ہو چکا ہے، وہ صرف ایک ریڈ فلیگ نہیں بلکہ ہراسمنٹ کے زمرے میں آتا ہے۔ دنیا بھر میں جب ایک فرد یہ کہہ دے کہ “It’s over” تو اس فیصلے کا احترام کیا جاتا ہے لہٰذا بہتر یہی ہے کہ آگے بڑھا جائے اور اس غیر مناسب رویے کو ترک کیا جائے۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ اصل مسئلہ بریک اپ نہیں بلکہ انا اور دوسروں پر کنٹرول رکھنے کی عادت ہے۔
7
28
106
10,586
سوچ کا دریچہ retweeted
اصل معاملہ تو پتا نہیں لیکن ایک تو پولیس والا یونیفارم میں نہیں ۔ دوسرا ان کیساتھ لیڈی پولیس نہیں ہے ۔ پھر یہ رات کے اندھیرے میں کس قانون کے تحت خواتین کو اپنی گاڑی میں بٹھارہے ہیں ۔ اگر مشکوک ہیں گرفتاری ڈال رہے ہیں تو پراپر پروسیجر پر عمل کرنا چاہیے
9
43
3
77
1,636
سوچ کا دریچہ retweeted
ایک سوال ہے کیا یہ بات درست ہے کہ رضوان بابر کو جوئے کی مخالفت کے بعد ٹارگٹ کیا گیا، بیانیہ بنایا گیا وہ اپنے لیے کھیلتے ہیں، بہترین پرفارمنس کے باوجود اُن کے ساتھ ایسا کھیل کھیلا گیا کہ اُن کا confidence shatter ہو جائے؟ یہ بھی جواریوں، اُن کے نمائندوں کا کرکٹ پر کتنا اثر ہے؟
شاید آپ میری بات نہیں سمجھے۔ سچ پوچھیں تو مجھے یہ بھی معلوم نہیں آپ کی رضوان کے کھیل متعلق کیا رائے ہے۔ ایک طبقہ کے وہ نشانہ پر ہیں۔ آپ کو پتا ہو گا رضوان کے ساتھ جوے کی کمپنیوں کی مخالفت پر کیا ہوا۔ مجھے تو یہ بھی معلوم نہیں میڈیا ان کمپنیوں سے متعلق کیوں نہیں بولتا؟
32
10
197
25,987
سوچ کا دریچہ retweeted
مریم نواز نے لاھور کی گلیوں اور علاقوں کا نام مشرک ھندؤں اور قابض انگریزوں کے رکھے ناموں پر پھر سے رکھدیا رسول اکرم کی سنت تویہ ہے کہ آپ نے یثرب کا نام تبدیل کرکے مدینہ رکھا تھا کیمونسٹ بھی نظریاتی لوگ ہیں وہ بھی سینٹ پیٹرز برگ کانام لینن گراڈ رکھ دیتے ہیں جن لوگوں کا کوئی نظریہ نہ ہو اور جنہیں غلامی پسند ہو وہ ایسا کرتے ہے ۔ جنرل ضیاء جب کابل گیا تو سردار داؤد نے اسکی وردی پر انگریزوں کے زمانے کے میڈل دیکھے تو کہا کہ تم ابھی تک ان کے وفادار ہوں
164
458
42
1,282
155,514