The Review (@TheReviewIntl) header
The Review (@TheReviewIntl) profile picture

The Review | Everything will be Reviewed | Entertainment & Infotainment | 🌟🌟🌟🌟🌟

Pakistan
Joined January 2020
Photo by The Review (@TheReviewIntl)Photo by The Review (@TheReviewIntl)Photo by The Review (@TheReviewIntl)Photo by The Review (@TheReviewIntl)Photo by The Review (@TheReviewIntl)Photo by The Review (@TheReviewIntl)
General Syed Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff (COAS), “To us nothing is more Sacred than the Safety and Security of our people” COAS #PakistanArmy #Pakistan #COAS #Islamabad #ISPR
111
106
16
338
17,640
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بڑھتی ہوئی ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کی لئے کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکچ کے تحت شہر کی مرکزی شاہراہوں کے 15 مختلف پوائنٹس پر ٹائر کلرزکی تنصیب کا عمل شروع ہو چکا ہے جس میں اب تک 4 مختلف پوائنٹس پر ٹائر کلرز نصب کئے جا چکے ہیں۔ @hamzashafqaat
4
1
11
2,525
Community Engagement at its Best! Taaleem Foundation (TF), a leading non-profit organization dedicated to transforming education in Pakistan, has been creating meaningful impact for over three decades through innovative educational programs, community empowerment, and sustainable development. In a recent initiative, TF organized a distribution event at SOS Quetta, providing hygienic masks and toothbrushes to children. This event, co-organized by #QuettaOnlineVolunteers, highlights our shared commitment to health and hygiene among vulnerable communities. By integrating health awareness into our broader educational mission, TF and Quetta Online Volunteers aim to nurture a holistic approach to development, ensuring every child has the opportunity to thrive. Special thanks to Commissioner Quetta, Mr. @hamzashafqaat, for connecting Quetta Online Volunteers with Taaleem Foundation, making this impactful event possible! Let's continue to work together for a brighter, healthier future for all! 🌱✨ #GreenQuetta #PeopleOfBalochistan #TaaleemFoundation #QuettaOnlineVolunteers #CommunityEmpowerment #HealthAndHygiene #SustainableDevelopment #ThankYouCommissionerQuetta
5
9
3
22
1,459
برصغیر کا کلچر بھی سمجھ سے باہر ہے۔ پتہ نہیں شادی شدہ جوڑے تصویر بنواتے وقت ایک دوسرے کو زور سے کیوں پکڑ لیتے ہیں یہ بیماری تصویروں میں مردوں میں زیادہ پائی گئی ہے۔ 😅😂🤣
2
1
11
391
میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کی سبزل روڈ اور گولی مار چوک پر منی پیٹرول پمپ اور تجاوزات کے خلاف کارروائی @hamzashafqaat @LoveBizenjo143 #AntiEncroachment #MCQ #AtYourService #quetta
2
12
993
کمشنر/ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ محمد حمزہ شفقات کے احکامات پر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کا سینیٹیشن عملے نے رات گئے اسپنی روڈ کلی مبارک، جبل نور، ائیرپورٹ روڈ سمیت دیگر علاقوں میں سڑکوں، فٹ پاتھوں اور روڈ ڈیوائیڈر کی صفائی کی۔ #Quetta #MCQ #AtYourService
2
10
926
کمشنر کوئٹہ/ ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ محمد حمزہ شفقات کے احکامات پر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کا ایم ٹی برانچ کا عملہ ہیوی مشینری کے زریعے میکانکی روڈ، پرنس روڈ، زرغون روڈ، ڈبل روڈ، امداد چوک سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں ٹرانسفر اسٹیشنز پر موجود کچرا روزانہ کی بنیاد پر اٹھا رہا ہے۔
2
8
1,043
The Review retweeted
کوئٹہ 06 مئی 2024 بریکنگ نیوز مسنگ بھالو کی واپسی! ہم نے 19 اپریل کو خبر دی تھی۔اج بھالو واپس اگئے ہیں۔کریڈٹ کوز ٹو حمزہ شفقات (کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ) #Behramlogy @PakSarfrazbugti @CMOBalochistan @hamzashafqaat @dpr_gob @GermanyinKHI @panjgur @ZahoorBuledi
کوئٹہ 19 اپریل 2024:امن کا نشان "پاک جرمن" دوستی کا نشان چوری ہونے لگا۔ کل بڈی بئر کی حفاظت کے لیے لگایا گیا جنگلا چوری ہوگیا۔ریڈ زون میں یہ چوری حکومت کی کارکردگی پہ ایک بڑا سوال۔ ساری دنیا میں پاکستان کا امیج ایک دفعہ پھر متاثر۔ @PakSarfrazbugti @hamzashafqaat @JamalRaisani
1
4
11
1,928
Great inatative from @hamzashafqaat sab.. 75 salo se jb yahn sab kuch ho rahn Tha. Sab accountable hony chayea...
This Post is from a suspended account. Learn more
3
18
1,734
8 نہتے، بیگناہ اور معصوم مزدوروں کو نوشکی بلوچستان میں تافتان جاتے ہوئے شہید کر دیا گیا۔ ایک بار پھر نام نہاد “بلوچ” دہشت گردوں کا چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے۔ بلوچستان کے دہشت گردوں کو معلوم ہے شناختی کارڈ چیک کر کے کیا کرنا ہے، افسوس پنجاب میں بیٹھے Intellectuals ابھی بھی دھوکے میں ہیں۔ ان 8 مظلوم بیگناہ مزدوروں کے اہل خانہ سے تعزیت کرتا ہوں اور یقین دلاتا ہوں کہ ریاست ان کے قاتلوں کو نہیں چھوڑے گی۔
280
405
104
1,404
244,370
بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں اس کا منہ بولتا ثبوت چار سالہ ٹک ٹاکر “بابا چی” ہے۔ آج کوئٹہ میں اس بچے سے ملاقات ہوئی، اس بچے کے گریجویشن تک کے تعلیمی اخراجات حکومت بلوچستان ادا کرے گی۔
215
333
47
2,269
80,998
آج چاند رات ہے لیکن اس موقع پر بھی کوئٹہ شہر کی انتظامیہ صفائی مہم کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ شاباش کمشنر کوئٹہ @hamzashafqaat ، @PDMABalochistan اور تمام ٹیمز جو دن رات ایک کر کے کوئٹہ کو پھر سے خوبصورت بنا رہی ہیں!
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
118
60
7
429
7,362,572
کوئٹہ میں چاند رات کو صفائی مہم جاری، وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے، کہا ، شاباش کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات ، پی ڈی ایم اے بلوچستان اور تمام ٹیمز جو دن رات ایک کر کے کوئٹہ کو پھر سے خوبصورت بنا رہی ہیں @PakSarfrazbugti @hamzashafqaat
2
3
18
2,349
Me when I see pretty flowers. #goodmorning #Beautifulworld 🌻🌺🪷🌼🌸🌙🍁🌾🌼
1
2
27
600
#Facebook is showing error and logged out what the hell this country is going to become? Social media is Already suffering so much – at Punjab, Pakistan
8
1
1
19
1,926
#Yumhaj new brand photoshoot for #EidCollections ✨💖‼️ #WahajAli #YumnaZaidi
5
25
808
Replying to @TheReviewIntl
Oh Allah, let us reach the month of Ramadan
1
1
27
سنا ہے اس لباس کی وجہ سے یہ لڑکی پاکستانی مومنین کے ہاتھوں قتل ہوتے ہوتے بچ گئی اس لباس پر عربی کیلیگرافی میں فقط یہ لکھا ہے حلوة یعنی پیاری خوبصورت میٹھی دلکش کوئی آیت نہیں عرب میں یہ لباس عام دکانوں سے ملتے ہیں اس قمیض پر لکھا ہے ( حلوة معنی خوبصورت) عربی ایک زبان ھے کوئی معیار نہیں کے اس میں جو لکھا ہو وہی ثواب اور حق ھے عربی زبان اس پر شاعری بے شمار رومینس کے اشعار کہاوتیں جگتیں لکھی گئ ہیں ہر چیز کو مذہب کا رنگ مت دو جاہل مت بنو جو لوگ علم رکھتے ہیں ان سے پہلے پوچھو فتوہ ایک دم مت دو تحقیق کے بعد عمل کرو پہلے ایکشن کرو گےپھر تحقیق کرو گے آج پاکستان میں ایک عورت بچاری پاکستانی مسلمانوں کے ہاتھوں قتل ہوتے ہوتے بچی.کچھ لوگوں کو یہ لگا کہ عورت کے لباس پر قرآنی آیات (نعوذ بااللہ) لکھی ہوی ہیں ...اچھا ہوا ایک پولیس لیڈی آفیسر نے اسے بچا لیا ورنہ اسکی موت کے ہفتہ بعد مارنے والون کو پتہ لگتا کہ حلوۃ کا مطلب خوبصورت ہوتا ہے. بنگلہ دیش میں لوگ جگہ جگہ پیشاب کرنے لگ جاتے تھے لاکھ وال چاکنگ کی گئی پر بات نہ بنے پھر شیخ حسینہ واجد نے بنگالیوں کی مزھبی رگ پکڑی اور جگہ جگہ عربی میں دیواروں پر یہاں پیشاب کرنا منع ہے التبول محظور هنا لکھوا دیا پھر کیا تھا پورے بنگلہ دیش کا پیشاب بند کے آگے عربی لکھی ہے عربی (التبول محظور هنا) اردو ترجمعہ (یہاں پیشاب کرنا منع ہے) (اہل عرب ٹھیک کہتے ہیں کہ کلمہ تو ہم نے بھی پڑھا ہوا ہے لیکن تم لوگ کلمہ پڑھ کر بالکل باؤلے ہو گئے ہو )
7
1
5
318
اس ایک منٹ کی ویڈیو سے آپ کو دین کے اِن جھوٹے ٹھیکیداروں کی اوقات کا اندازہ ہو جائے گا۔ #HaqKhateebExposed #iqrarulhassan #iqrarulhassanfans #ValentinesDay #SarfarazKhan
7
2
9
592
Replying to @TheReviewIntl
It sounds like you're describing a review platform or maybe a slogan for a review show. It's catchy and suggests a comprehensive approach to reviewing various forms of entertainment and information. The use of five stars indicates high quality or top ratings. Overall, it seems like an engaging concept!
1
1
3
44