
Leader only #Imran_Khan, Otherwise I am The Leader.
Tree
Joined April 2022
- Tweets125K
- Following2.7K
- Followers2.6K
- Likes57.4K
Pinned Tweet
تم نے غلط جنریشن سے لڑای شروع کی ہے اگلے چالیس سال تمہیں اس نسل سے لڑنا پڑے گا
#جاو_میں_نہیں_کھیلتا
صوبوں کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی انقلابی سیاست صرف سیاسی نورا کشتی ہے
اصل خبر یہ ہے کہہ کئی دنوں سے الیکشن کمیشن کے ممبران سکولوں کا وزٹ کر رہے قور ریفرنڈم کے لیئے پولنگ سٹیشنز اور پولنگ کے عمل کے بارے فیصلے ہو رہے جسکا مطلب یہی ہے کہہ پردے کے پیچھے سب راضی ہیں
45
ہماری پوسٹ پر ایکشن لیتے ہوئے یونیورسٹی کی مرکزی ایڈمیشن کمیٹی وقاص ہراج نامی اس غنڈے کا داخلہ منسوخ کردیا
شکریہ زکریا یونیورسٹی انتظامیہ کہ آپ نے یونیورسٹی کاماحول بہتر بنانے کیلئے بروقت فیصلہ کیا
1/2
اکثر لوگوں کے زہن میں سوال آتا ہے کہہ پولیس ، DC اور سیکرٹری وغیرہ ریاست کی بجاے شریف و زرداری خاندان کے اتنے وفادار کیوں ہوتے ہیں جبکہ عمران خان نے بھی 3 سال حکومت کی
اسکا سادہ جواب یہ ہے کہہ شریف خاندان بیوروکریسی ، صحافی اور عدلیہ پر انویسٹمنٹ کرتے ہیں انکو نوازتے ہیں
پہلے جہلم والی ڈی سی باجی اور اب یہ پولیس والے بابو! آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ سارے کارکن لگ گئے ہیں ن لیگ کے۔۔
1
44
مینگو 🥭 retweeted
Imran Khan must see a medical specialist “within days” to avoid irreversible heart damage, his doctor has warned.
Pakistan’s former prime minister, who has been in jail since August 2023, is suffering from “uncontrollable” blood pressure. Last Monday, he appealed to the country’s top judges in an open letter, claiming he “may not return alive” from jail without urgent medical attention
🔗 telegraph.co.uk/news/2026/11…
مینگو 🥭 retweeted
From bakeries to vests, Pakistan's army now has its eye on the mines | After making and selling everything from bakery items to vests, Pakistan's military establishment has found a new source of economic and political leverage, the country's mineral wealth. Military chief Field Marshal Asim Munir has courted US President Donald Trump. He has also promoted American investment in Pakistan's mining sector. Together with the military's growing involvement in mineral deals, this points to a strategy that goes beyond attracting foreign capital. Last month's imposition of governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa (KP), a province with considerable mineral resources, has added a contentious political dimension to this push.
📑 FULL STORY ➠ ow.ly/tYRf510882c
#Pakistan #World #Politics #Mining #Economy
مینگو 🥭 retweeted
Replying to @UmarCheema1
تم جیسا بھڑوا دلا خود جیسے مرضی بیہودہ الزامات لگاتا پھرے تم سے کوئی کچھ نہیں پوچھ سکتا کیونکہ طاقتوروں کے پالتو کتے ہو تم ورنہ ایسے الزامات پر تو تمہیں صبح شام مرچوں والا ڈنڈا دینا چاہیے پنجابی مسلی ۔
دنیا اب اقدام کرے، اس سے پہلے کہ وہ میرے والد کو قتل کر دیں۔ منیر اور ان کی حکومت دلیل نہیں سنیں گے۔ — قاسم خان، ایمنسٹی انٹرنیشنل کے بیان پر ردِعمل
#KasimKhan #ImranKhan #Pakistan
پہلے وہ عمران خان کے لیے آئے، اور بلاول نے کچھ نہ کہا، کیونکہ وہ عمران خان نہیں تھے۔ پھر وہ ججوں کے لیے آئے، اور بلاول نے کچھ نہ کہا، کیونکہ انصاف اس کی ترجیح نہیں تھا۔
پھر وہ صحافیوں کے لیے آئے، اور بلاول نے کچھ نہ کہا، کیونکہ سچ اس کے لیے ناقابلِ قبول تھا۔ پھر وہ آئین کے لیے آئے، اور بلاول نے کچھ نہ کہا، کیونکہ اقتدار اس کے لیے اصولوں سے زیادہ قیمتی تھا۔
پھر وہ جمہوریت کے لیے آئے، اور بلاول نے تالیاں بجائیں، کیونکہ اسے اقتدار کی میز پر ایک نشست دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔
اور آخرکار وہ اس کے حلقۂ انتخاب کے لیے آئے، تو بلاول نے احتجاج میں آواز بلند کی۔ لیکن اس وقت تک کوئی جج باقی نہیں بچا تھا جو اس کی فریاد سنتا، کوئی آزاد صحافت باقی نہیں بچی تھی جو اس کے حق میں آواز اٹھاتی، کوئی آئین باقی نہیں بچا تھا جو اس کا تحفظ کرتا، اور کوئی جمہوریت باقی نہیں بچی تھی جو اس کا دفاع کرتی۔ سارہ تاثیر
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@sarataseer
چند دن پہلے مجیب الرحمن شامی @mujibshami1 بے شرمی سے تجزیہ کرتے ہوے فرما رہے تھے چیف صاب کا سیاست سے کوی تعلق نہیں نا وہ سیاست میں دلچسپی رکھتے ہیں
کاسہ لیس تجزیہ نگار سے کہنا تھا یہ ن لیگ کے گھر کا ادمی ہے جو بتا رہا کہہ میڈم ڈایریکٹ چیف صاب کو رپورٹ کرتی ہیں
"میں ان کی وائٹ کروزر میں بیٹھا ہوا تھا، میں پچھلی سیٹ پر بیٹھا ہوا تھا، میڈم آگے والی سیٹ پر بیٹھی ہوئی تھیں۔ میں اس طرح کی باتیں کر رہا تھا کہ پارٹی آپ کی خالی ہاتھ ہے، لوگ آپ کے ساتھ نہیں ہیں۔ میڈم کو یہ سن کر غصہ آیا اور انہوں نے پیچھے مڑ کر میری طرف دیکھا اور کہا کہ دیکھیں، چیف کے ساتھ میرا ڈائریکٹ رابطہ ہے اور میں ان کو ڈائریکٹ رپورٹ دیتی ہوں۔ میڈم سے پوچھنے کا وقت ہے کہ آپ اب بھی ڈائریکٹ رابطے میں ہیں یا آواز آتی ہے کہ آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن پر مصروف ہے؟"۔ انیق ناجی
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
35
مینگو 🥭 retweeted
پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت کے باوجود سابق صوبائی وزیراء تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور ضلع پشاور صدر عرفان سلیم کو ہائیکورٹ سے پشاور پولیس نے گرفتار کرلیا۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج بظاہر دہشتگردی کے خاتمے کے لیے نافذ کیا گیا تھا، لیکن اس کے بعد سے انہوں نے صرف عمران خان کی جماعت کو نشانہ بنایا ہے۔
#AsimLaw
عمران خان والا سلوک شریفوں/زرداریوں سے کرنا اتنا آسان نہیں ہے
کسی کو یاد بھی نہ ہوگا 2014میں نواز کی حکومت گرانے پر امریکی دھمکی ملی تھی
جبکہ2022میں عمران خان کی حکومت نہ گرانے پر امریکی دھمکی ملی
یہ دونوں سکرین شاٹ غور سے پڑھیں ۔۔ عمران خان عالمی اسٹیبلشمنٹ قیدی ہے
مینگو 🥭 retweeted
انیق ناجی کا زندگی کا پچھتاوا 🔥🔥
@aniqnaji
خان صاحب 98 میں ہمارے گھر تشریف لائے والد صاحب سے ملاقات کے لیے اور ایک موقع پر مجھ سے مخاطب ہوئے اور کہا یہ تحریک انصاف میں نے تم جیسے نوجوانوں کے لیے بنائی ہے آپ کو میرا ساتھ دینا چاہیے میرے ذہن میں 17 مارچ 1993 والی تقریر تھی نوازشریف کی کہ "میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا" اور خان صاحب کو بتایا کہ نوازشریف تو اتنا بہادر ہے۔ خان صاحب نے فرمایا یہ تقریر بھی آپکے والد صاحب نے ہی لکھ کر فی تھی آپ پوچھ لو سامنے ہی بیٹھے ہیں میں بات ٹال گیا۔۔ "خان صاحب نے فرمایا "انیق آج تم کو اس بات کی سمجھ نہیں ارہی لیکن ایک وقت آئے گا تم کو پتہ چلے گا کہ یہ آدمی کتنا بڑا فراڈ ہے پھر تم میری طرف آو گے مجھے یہ بات سمجھنے میں 29 سال لگ گئے اور اپنی زندگی کے قیمتی 29 سال فراڈ شخص کو لیڈر سمجھتا رہا آج بالآخر عمران خان کی طرف چلا گیا ہوں
اگر آپ لوگ آج عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کے وہ خیالات ہیں جو میرے اب ہیں تو آپکو مبارک ہو آپ لوگوں کو 29 سال ضائع نہی کرنے پڑے میری طرح۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
مینگو 🥭 retweeted
My dear Imran .
As a senior physician and professor of medicine I cried after reading your letter. How cruel present regime is . Even as human being iif we see an animal sick our heart softens. But kind of people are occupying key positions . They are worse than Yazeed .
مینگو 🥭 retweeted
میں اپنی بے گناہی صرف اسوقت ثابت کر سکوں گا اگر میں زندہ رہا ۔۔۔۔۔ عمران خان کی طرف سے چیف جسٹس کو بھیجے گئے خط کا سب سے قابل غور نکتہ
مینگو 🥭 retweeted
Former Prime Minister @ImranKhanPTI wrote a letter to Chief Justice of Pakistan through his lawyer and informed him that he can suffer brain hemorrhage or cardiac arrest anytime. He requested to implement the court orders about providing medical facilities. He requested medical care urgently. Letter was delivered to CJP through Salman Safdar advocate. Imran Khan dictated this letter during a meeting with his lawyers last week.
مینگو 🥭 retweeted
ناشد رئيس الوزراء الباكستاني السابق عمران خان يوم الاثنين المحكمة العليا في البلاد لتلقي رعاية طبية عاجلة، قائلا إن صحته وصحة زوجته تتدهوران، وإن أوامر المحكمة المتعلقة بعلاجهما لم تنفذ.
reut.rs/3XcyIg5
میں نے اپنی زندگی ہسپتال بنانے میں صرف کی تاکہ وہ لوگ جو علاج کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے، انہیں مفت علاج فراہم کیا جا سکے۔
آج میں صرف یہ درخواست کر رہا ہوں کہ میری اہلیہ اور میرا علاج کیا جائے
عمران احمد خان نیازی بنام عدلیہ
مورخہ 16/11/2026
10
مینگو 🥭 retweeted
Imran Khan’s open letter to the Chief Justices of Pakistan is an extraordinarily disturbing account of what he and his wife, Bushra Bibi, say they are enduring in prison. This is the most popular man, now 74 years old, hero of the nation reporting dangerously elevated blood pressure, serious cardiac concerns and prolonged solitary confinement. He states that his blood pressure reached 192 and 193, that he has suffered damage to his heart, and that a Supreme Court order directing hospital treatment and specialist examinations remains unimplemented. Equally distressing is his account of Bushra Bibi’s deteriorating eyesight following complicated eye surgery. According to the letter, she faces the possibility of permanent loss of vision without further treatment. What makes this particularly alarming is that these are not simply requests for special treatment. They concern basic medical care, access to family and legal counsel, and compliance with judicial orders. The letter raises questions that require immediate answers. Why has the hospital treatment reportedly ordered by the Supreme Court not taken place? Why are meetings with family and lawyers being restricted? Why have the medical concerns surrounding both prisoners not been addressed transparently? Political disagreements and criminal proceedings cannot diminish a prisoner’s right to medical treatment, humane conditions and due process.
The relevant authorities must urgently provide independent medical assessments, ensure appropriate hospital care, facilitate access to family and legal counsel, and explain the status of the outstanding court orders.
.
































