Muhammad Najeeb tipu retweeted
ارشد شریف کے تین قاتل عہدوں سے ہٹائے جا چکے
ظل شاہ کے ایک قاتل کا تبادلہ ہو چکا
چھبیس نومبر قتل عام کے سبھی مجرم مگر بدستور عہدوں پر موجود ہیں
مگر اب یہ زیادہ دیر نہیں رہ پائیں گے
کہ اللہ ظالموں کی رسی ڈھیلی چھوڑتا ہے
رکھتا مگر اپنے ہاتھ میں ہی ہے
#پاکستان
Muhammad Najeeb tipu retweeted
نئے صوبوں کے متوقع گورنرز
شاہد خان آفریدی
جواد احمد
اقرار الحسن
زید زمان حامد
قاسم علی شاہ
اور دیگر
پاکستان کو ان عظیم شخصیات کی صلاحیتوں سے مستفید ہونے کیلئے صوبوں کا قیام ازحد ضروری ہے
Muhammad Najeeb tipu retweeted
12ویں فیل فوجی دماغ اپنی دانش کی بلندیوں پر پہنچ کر کہیں سے یہ پوسٹ لکھوا کر لایا ہے جس کے مطابق آج دفاعی بجٹ کا تناسب 2004 کے مقابلے میں کم ہوچکا ہے۔
ڈفر نے ازلی بددیانتی کرتے ہوئے اہم ترین اعدادوشمار کا ذکر ہی نہیں کیا اور وہ ہیں قرض پر سود کی رقم، جو ہر بجٹ میں شامل ہوتی ہے۔ اب آئیں ہم یہی کیلکولیشن دوبارہ کرتے ہیں۔
2004
کل بجٹ - 903 ارب
سُود کی ادائیگی - 216 ارب
باقی بچا - 687 ارب
دفاعی بجٹ: 194 ارب یعنی 28 فیصد
2026
کل بجٹ - 18771 ارب
سُود کی ادائیگی - 8207 ارب
باقی بچا - 10564 ارب
دفاعی بجٹ: 3000 ارب یعنی 28 فیصد
اندازہ لگائیں، بائیس سال میں یہ قوم قرضہ لے کر فوج کو کھلا رہی ہے۔ ہر سال سُود کی ادائیگیاں بڑھتی جارہی ہیں، بچہ بچہ مقروض ہوتا جارہا ہے، فی کس آمدن کم ہوتی جارہی ہے لیکن دفاعی بجٹ 687 ارب سے بڑھ کر 3000 ارب ہوگیا، یعنی 28 فیصد کا تناسب برقرار رکھا، چاہے قوم کی ہڈیوں سے گُودا نکال کر قرض کی رقم واپس کی جائے۔
آخر میں ڈفرز کا شکریہ، جن کی پوسٹ کی وجہ سے انہیں جوتے مارنے کا موقع ملا!!!
Muhammad Najeeb tipu retweeted
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم 🤲
اللہ تعالیٰ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں کرتا، وہ تو بس اپنے بندوں کو آزماتا ہے، کبھی دے کر تو کبھی لے کر۔
اور یقیناً صبر کرنے والوں کو صبر کا صلہ ضرور ملتا ہے۔
دعا ہے کہ اللہ ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہمیں دنیاوی آزمائشوں سے محفوظ رکھے۔
آمین ثم آمین ❤️
#خاتم_الرسلﷺ
Muhammad Najeeb tipu retweeted
ہولوکاسٹ کو آپ معلوم انسانی تاریخ کے چند بڑے وحشتناک مظالم میں سے ایک کہہ سکتے ہیں۔
ہٹلر نے پورے مشرقی یورپ سے یہودیوں کو پکڑ کر کیمپوں میں بند کیا، پھر انہیں قطار کی شکل میں ایک بڑی فیکٹری نما عمارت میں داخل کیا جاتا۔ داخل ہوتے ہی ان کے سر کے بال یہ کہہ کر مونڈ دیئے جاتے کہ ان میں جوئیں پڑی ہیں۔ پھر انہیں ایک کمرے میں لے جایا جاتا جہاں زہریلی گیس سے چند سیکنڈ کے اندر اندر ان کی موت واقع ہوجاتی۔ پھر ان کی لاشوں کو کنوئیر بیلٹ کے ذریعے کیمیکل میں سے گزارا جاتا جس سے ان کی لاشیں سیاہ رنگ کے مادہ میں تبدیل ہوجاتی جسے ڈرموں میں محفوظ کرلیا جاتا۔
یہ مادہ کھیتوں میں بطور یوریا استعمال کیا گیا۔ سر کے جو بال مونڈ دیئے گئے تھے، ان کے قالین بنا کر ہٹلر اور جرمن افسروں کے دفاتر میں بچھایا گیا۔
ہٹلر کے بعد معلوم انسانی تاریخ میں اس سے ملتا جلتا ایک بھیانک واقع آج سے دو سال قبل ڈی چوک اسلام آباد میں پیش آیا۔
اپنے سیاسی حقوق حاصل کرنے کیلئے عوام جمع تھے، آدھی رات کو اچانک علاقے کی لائٹ بند کردی گئی۔ قرب و جوار کی عمارات پر سنائپر تعینات کئے گئے۔ جونہی لائٹ بند ہوئی، سنائپرز نے سیدھے فائر کرکے کئی درجن لوگوں کو شہید کرڈالا۔
پھر ان کی لاشوں کو کنٹینرز میں چھپا دیا گیا۔
چند گھنٹوں بعد جب لاشیں خراب ہونا شروع ہوئیں تو ان کنٹینرز کے اوپر چیل، کوے اور گِدھ منڈلانے لگ گئے۔ غیرملکی صحافیوں نے جب یہ منظر دیکھا تو ان کے رونگٹے کھڑے ہوگئے۔ چہ میگوئیاں شروع ہوئیں، انسانی قتل عام پر سوشل میڈیا پر شور اٹھا تو اگلی شام لاشوں والے کنٹینرز میں کیمیکل ڈال کر ان لاشوں کو محلول میں تبدیل کرکے مارگلہ کی پہاڑیوں پر ہیلی کاپٹرز کے ذریعے گرا دیا گیا۔
یہ سب کچھ آج سے دو سال قبل ہوا۔
تاریخ نے اگر ہٹلر کو یاد رکھا ہے تو اس کے مظالم کی وجہ سے۔
تاریخ اگر موجودہ ہٹلر کو یاد رکھے گی تو اس کے مظالم کی وجہ سے۔
تاریخ اپنی یادداشت کبھی نہیں بھولتی!!!
Muhammad Najeeb tipu retweeted
ایک ڈکٹیٹر صرف اپنے ملک کے آئین اور قانون کا ہی باغی اور غدار نہیں ہوتا
بلکہ دراصل وہ اللہ ، رسول ﷺ اور شریعت مطہرہ کا بھی باغی ہوتا ہے
انسانیت کا کھلا دشمن ہوتا ہے
اور خطوات الشیطان پہ ہوتا ہے یعنی شیطان کی پیروی کرتا ہے
یہ کاسہ لیس خوشامدی مولوی اور ٹاؤٹس مگر حق بیان کرنے سے ڈرتے ہیں
اللہ مگر کسی بات کے کہنے کو شرماتا نہیں ہے
اس نے صاف صاف لکھا ہے کہ وہ ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا ہے
#القران
Muhammad Najeeb tipu retweeted
The biggest lie in weight loss is that it’s all about calories in versus calories out.
Weight loss depends on hormones like insulin, not calorie math. When insulin is high, fat burning stops.
See how fixing your hormones leads to real, lasting results:
drbrg.co/4nMM0aS
Dr. Eric Berg, DC, not MD; information only
Muhammad Najeeb tipu retweeted
پہلے پاکستانی خلا باز زیشان علی نے علامہ اقبال کے شعر کے ساتھ سفر کا آغاز کیا۔
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔
آج پاک چین دوستی کا بھی نیا باب رقم ہو گیا۔ دو ممالک کے درمیان یہ ایک تاریخی سنگ میل ہے یہ لمحہ نسلوں تک یاد رکھا جائے گا۔
Source: @Wabbasi007
Muhammad Najeeb tipu retweeted
کس کس کو 26 نومبر 2024 کی شام پولی کلینک اسلام آباد کے باہر اپنے لختِ جگر کی میت وصول کرنے کے لیے کھڑے انیس ستی شہید کے والد کے آدھے رُکے آنسو یاد ہیں ؟
کیا جُرم تھا اسکے بیٹے کا کہ اسکے محافظ ہی اُسکی جان کے دُشمن بن گئے 💔🥲🥲
#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
Muhammad Najeeb tipu retweeted
ڈرائیونگ ہو تو ایسی!
چاروں طرف سے پھنسی ہوئی اس گاڑی کو نکالنا بظاہر ناممکن لگ رہا تھا، لیکن ڈرائیور نے ایسی مہارت دکھائی کہ سب کو حیران کر دیا اور گاڑی کو بحفاظت باہر نکال لیا۔
Muhammad Najeeb tipu retweeted
شاہراہِ دستور سے گزر ہوا
ایک جگہ پر انتہائی ناگوار بو کا احساس ہوا
تھوڑا اور آگے گیا تو بو برداشت کرنا مشکل ہو گیا
ابکائیاں آنے لگیں
حالت خراب ہو گئی
ٹیکسی ڈرائیور سے پوچھا :
یہاں پہ کیا ہے ؟؟
یہ بو کہاں سے آ رہی ہے ؟؟
اس نے بتایا سر جی !
ادھر عدلیہ کی لاش پڑی گل سڑ رہی ہے
اسے دفنا نہیں رہے
جس کی وجہ سے ماحول خراب ہوا پڑا ہے
#پاکستان
Muhammad Najeeb tipu retweeted
سُورۃ البقرة 286
رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَآاِنْ نَّسِيْنَآ اَوْ اَخْطَاْنَا ۚرَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَآ اِصْرًا كَمَاحَمَلْتَهُ عَلَی الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَالَاطَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغفِرْلَنَا وَارْحَمْنَا ۚ اَنْتَ مََوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْكَافِرِيْنَ
Our Lord, do not impose blame upon us if we have forgotten or erred. Our Lord, and lay not upon us a burden like that which You laid upon those before us. Our Lord, and burden us not with that which we have no ability to bear. And pardon us; and forgive us; and have mercy upon us. You are our protector, so give us victory over the disbelieving people.
اے ہمارے ر ب! ہمارا مُوَاخذہ نہ کرنا اگر ہم بھول جائیں یا ہم غلطی کر لیں اور اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا، اے ہمارے رب! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں اور ہمیں معاف کر دے اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما، تو ہی ہمارا مولیٰ ہے ، پس کافر قوم کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔
Muhammad Najeeb tipu retweeted
حسد انسان کے دل کا سکون چھین لیتا ہے، دوسروں کی خوشی بھی اسے غمگین کر دیتی ہے۔ یاد رکھو! ہر ظلم اور ہر برائی کا حساب ہوگا، اللہ کی عدالت میں گناہ کی سزا ضرور ملے گی۔























