Shernii PTI retweeted
ڈاکٹر فیصل سلطان کی عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
#قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
Shernii PTI retweeted
اٹک جیل
بیرک نمبر 3
قیدی نمبر 804
نام : پاکستان
💪❤💚
#قیدی_نمبر_804
Shernii PTI retweeted
پٹواریو
تواڈی پین دا یار
قیدی نمبر اٹھ سو چار
#قیدی_نمبر_804
Shernii PTI retweeted
عام انتخابات میں پول کروانے پر پابندی : الیکشن کمیشن
یہ بات ہے پھر تو روز پول ہو گا 😂😂💪
99%عمران خان pti 🏏🇧🇫
0%مسلم لیگ ن 🇱🇷
1%پیپلز پارٹی 🇱🇾
0%ڈیزل پارٹی و لگڑ بگڑ 🇮🇱
121 votes • Final results Shernii PTI retweeted
❤💚قیدی نمبر 804💚❤
پاکستانیوں ذرا ایک بار پھر اس تصویر کو ریٹویٹ کرتے جائیں
اور @TheRealPCB کو ٹیگ کرتے جائیں
Shernii PTI retweeted
“میں اگر جیل میں بھی چلا گیا تو آپ نے پرامن جدوجہد جاری رکھنی ہے”-@ImranKhanPTI
#لندن_پلان_نامنظور
Shernii PTI retweeted
"یہ جو بھی کریں، آپ کا کپتان ڈٹ کے کھڑا ہے۔ میری قوم کو بھی یہی کہنا چاہتا ہوں کہ، کسی صورت آپ نے بھی ہار نہیں ماننی۔" 🇵🇰
#لندن_پلان_نامنظور
Shernii PTI retweeted
🚨ہائی الرٹ🚨
وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کا قوم کے نام اہم پیغام
Shernii PTI retweeted
۵ اگست یومِ استحصالِ کشمیر
کشمیر بنے گا پاکستان 🇵🇰 انشاءاللّٰہ
5اگست 2019وہ دن جب بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی آیننی حیثیت تبدیلی کرنے کا گھناؤنا کھیل کھیلا۔ نریندرا مودی نے جواہر لال نہرو کے سیکولر انڈیا کا پردہ فاش کیا اور بھارت کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے عیاں ہوا۔
آج 5اگست کا دن یومِ استحصال کشمیر ہمیں اس واقعہ کی یاد دلاتا ہے اور ہم کشمیریوں کے ساتھ ملکر اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ پاکستان ہر لمحہ ہر پل اپنے کشمیری بہن بھائیوں کےساتھ ان کے حق خود ارادیت اور آزادی کی جدوجہد میں ساتھ کھڑا ہے اور جلد کشمیر ہندوستان کے غاصبانہ قبضہ سے آزاد ہوگا۔ انشاءاللّٰہ
Shernii PTI retweeted
وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا پیغام ۔۔۔۔۔۔
نکلو اپنے حق کیلئے باہر پر امن احتجاج کیلئے ۔۔۔۔۔
teapaw.org/Fanii2536/status/16877…















