یں مظفرآباد اورکشمیر سے بے پناہ محبت کرتا ہوں۔آج کوہالہ سے آتے ہوئے ۔پاکستان بھر میں موٹرویز بن گئیں،مگر یہاں کیوں نہیں؟ میری خواہش ہےکہ مانسہرہ سےمظفرآباد اور پھر میرپور تک دریائےجہلم کےساتھ ایک جدید اورخوبصورت موٹروےتعمیر کی جائے #کشمیر_کا_بیٹا_نوازشریف