Truth Check PK retweeted
Imagine a Punjab with unparalleled cleanliness, efficient transport & improved public services! Maryam Nawaz is turning this into reality & changing lives. #BetterPunjab
Punjab also, Excellency, now happens to be the most AI-enabled province. We are investing hugely in AI. Punjab is the only province to have a dedicated AI office; it is called the Office of the AI.
And we are trying to implement all that we can, make use of the technology not only in governance, but in everything that we come across, be it health, be it education, be it livestock, be it agriculture.
#MaryamNawazInChina
Punjab is also undergoing rapid transformation. Excellency, I'm glad to share with you that in the past two and a half years, Punjab has made a lot of strides. Punjab has worked relentlessly, my team and I have worked relentlessly to build modern infrastructure. We have finished completing about 50,000 km of new roads, road rehabilitation, new highways. We have now a complete electric mobility infrastructure as well. We've imported the buses from China, the buses were manufactured in China, and these are all green buses, electric buses. So the other little miracle that Punjab has been able to perform is improvement in air quality.
#MaryamNawazInChina
Pakistan and China share a historic, time-tested, and all-weather friendship. This year, we proudly celebrate the 75th anniversary of our beautiful, ideal diplomatic relations. This relationship is not between two governments and two countries. It is a relationship between hearts, between peoples, and our two nations, which is built on trust, which is built on mutual respect, which is built on affection, and which is built on mutual cooperation and support.
#MaryamNawazInChina
Truth Check PK retweeted
Prepare to be astonished! Maryam Nawaz Sharif's transformative vision for Punjab is set to revolutionize healthcare, education, and public services! #ProgressivePunjab
Truth Check PK retweeted
جیسے ہی ایمرجنسی کنٹرول روم کو اطلاع ملی 6 منٹ رسپونس ٹائم کے اندر Rescue Teams موقع پر تھیں
انہوں نے 7 بچے 10 ماؤں اور 2 مردوں کو فوری طور پر Rescue کیا ہے
Truth Check PK retweeted
طلعت حسین نے کل جن خدشات کا اظہار کیا تھا کہ پی ٹی آئی بیانیہ بنائے گئی کہ حکومت جان بوجھ کر عمران خان کی جان کیساتھ کھیل رہی تھی اب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اس سے بھی دو ہاتھ اگے نکل کر الزام لگا رہے ہیں کہ عمران خان کو اس قسم کے حادثے میں مارنے کی کوشش کی گئی اسکے لئے کوئی جال بچھایا گیا تھا بشرم انسان اسلام آباد واقعے پہ تو فوری طور پہ بیانیہ بنانے آگیا لیکن اپنے صوبے میں درندگی کا شکار ہونے والی بچی کے لئے اسکے منہ سے ایک لفظ ادا نا ہوا
آنے والے دنوں میں پی ٹی آئی کی جانب سے یہ بیانیہ بنایا جائے گا ہم نے شفا ہسپتال کا اس لئے کہا تھا کیونکہ ہمیں پتہ تھا پیمز ہسپتال میں سہولیات نہیں ہیں اور آپ جان بوجھ کر عمران خان کی زندگی کیساتھ کھیل رہیں ہیں عدالث میں بھی یہ ہی بات کی جائے گئی جہاں چھوٹے بچوں کی جان کی حفاظت نہیں کی جاسکی وہاں عمران کو کیوں لیکر گئے طلعت حسین
میں نے کچھ دیر پہلے کہا تھا یہ سازشی تھیوری اب زور پکڑے گئی اور اب اس پہ بات ہوگئی
Truth Check PK retweeted
حادثہ یقننا المناک ہے ، لیکن حکومت کا وزیراعظم سے لئے کر وزیر تک سب لوگ حادثہ کا شکار ہونے والے بچوں کے ساتھ اس غم کی گھڑی میں کھڑے ہیں ۔
انشاء اللہ ، جو بھی اس غفلت کا زمہ دار ہو گا اس کو کڑی سزا دی جائے گی ۔
Truth Check PK retweeted
وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٍ
اور بے شک آپ (ﷺ) عظیم اخلاق کے مالک ہیں۔ (سورۃ القلم 68:4)
تمام اہلِ وطن اور امتِ مسلمہ کو 12 ربیع الاول کی دلی مبارک باد!
یہ بابرکت دن حضورِ اکرم ﷺ کی ولادت کی خوشی کے ساتھ اپنے ایمان اور عمل کے جائزے کا موقع ہے۔ آپ ﷺ نے امت کو اتحاد، علم، دیانت اور نظم و ضبط کا درس دیا اور ایک منتشر معاشرے کو اعلیٰ اخلاق سے جوڑ دیا۔
آج ہمیں محبتِ رسول ﷺ کو صرف الفاظ تک محدود نہیں رکھنا، بلکہ اسے اپنے کردار، صفائی، انصاف اور عمل کا حصہ بنانا ہے۔ سیرتِ مصطفیٰ ﷺ ہی ہماری اصل رہنمائی اور ذمہ داری ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اسوۂ حسنہ پر عمل کرنے اور پاکستان کو ایک مضبوط و باوقار ملک بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
#12RabiUlAwal #EidMiladUnNabi #SeeratUnNabi #Pakistan
Truth Check PK retweeted
21 لاکھ 70 ہزار سے زائد مفت ڈائلیسز۔۔۔ 227 سے زائد ہسپتال۔۔۔ اور ہر مریض کے لیے سالانہ 10 لاکھ روپے تک مفت علاج۔ پنجاب میں گردوں کے مریضوں کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز کا ڈائلیسز پروگرام علاج کے ساتھ مالی سہارا بھی فراہم کر رہا ہے۔
Truth Check PK retweeted
کراچی يونيورسٹی روڈ کھڈوں سے بھرا ہے کام پر پہنچنے تک کمر دکھ جاتی ہے۔لاہور تو!بندہ يورپ بھی نہ جائے لاہور ميں رہے،کيا نہيں ہے لاہور ميں۔کراچی کو ديکھ کر دل دکھتا ہے۔اللّہ کرے مريم نواز شريف کراچی ميں آئے۔کلاتھ مارکيٹ کراچی دکانداروں کا اظہار
Truth Check PK retweeted
مریم نواز سے متاثر ہوکر اہم سیاسی شمولیت
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی سیکٹر انچارج محترمہ عمارہ صاحبہ نےمریم نواز کی عوامی خدمت سے متاثر ہو کر اپنی600سے زائد خواتین ساتھیوں کےہمراہ پاکستان مسلم لیگ(ن)میں شمولیت اختیار کر لی
مریم نواز کاوژن خواتین کا اعتمادسندھ کا نیاسیاسی سفر 🇵🇰
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت لاہور کے تاریخی اچھرہ بازار کی مکمل بحالی اور تزئین و آرائش کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ کشادہ راستے، منظم انفراسٹرکچر اور صفائی کے بہترین انتظامات کے بعد بازار کا نیا روپ شہریوں اور خریداروں کے لیے ایک خوشگوار اور جدید ماحول پیش کر رہا ہے۔ عوام نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرقیادت پنجاب حکومت کے اس شاندار اقدام کو بے حد سراہا ہے
Truth Check PK retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے بیوٹیفکیشن ویژن کے تحت گوجرانوالہ کے لوگوں کا کہنا ہے کہ بازاروں کو بہت خوبصورت بنا دیا ہے یورپ کا احساس ہو رہا ہے جو بھی اچھا کام کرے گا اس کو آچھا کہیں گے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف بہت اچھے کام کر رہی ہیں
@MaryamNSharif
Truth Check PK retweeted
A new era in cardiac care begins in Punjab.
Inaugurated today, Jinnah Institute Of Cardiology, a state-of-the-art hospital featuring 3-Tesla MRI, 640-slice CT, advanced operation theatres, cutting-edge Cath Labs, a Hybrid Cath Lab convertible into an OT, world-class heart-lung technology, and a team of some of the world’s most experienced specialist doctors and nurses.
This hospital will Insha’Allah raise the standard of cardiac healthcare not only in Punjab but Pakistan to an entirely new level.

















