Shan Yousafzai retweeted
Honored to join #ICYF Board Meeting in my capacity as VP for #Asia in #Konya 🇹🇷.
A landmark board decision selecting #Nicosia as the 2027 @OICYouthCapital.
Looking forward to working closely with @serhanaktunc and TRNC partners to empower youth across member states.
پنجاب آرٹی فیشل انٹیلی جنس ہب قائم کرنے والا پاکستان کا پہلا صوبہ بن گیا -
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ پنجاب مریم نواز شریف نے پیفٹک آفس میں اے آئی انٹیلی جنس ہب کی ای لانچنگ کی -
وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف نے اے آئی انٹیلی جنس ہب پراجیکٹ کا افتتاح کیا -
پیفٹک ہیڈکوارٹر میں اے آئی انٹیلی جنس پراجیکٹ سے متعلق تفصیلی بریفنگ -
@MaryamNSharif
#ReferendumForNewProvinces
سرحد یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس، روات میں فائرنگ کے واقعے کے اصل حقائق سامنے آگئے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق یونیفارم میں ملبوس شخص اپنی ڈیوٹی پر جا رہا تھا اور راستے میں اپنی بیٹی کو یونیورسٹی چھوڑنے کے لیے کیمپس آیا تھا۔ بیٹی کو یونیورسٹی چھوڑتے وقت بعض طلبہ کی جانب سے آوازیں کسنے اور ہوٹنگ کرنے پر والد اشتعال میں آگیا، جس کے بعد صورتحال نے ناخوشگوار رخ اختیار کیا۔
ایک والد کا اپنی بیٹی کے معاملے پر جذباتی ہونا بعد میں ایک بڑا ایونٹ بن گیا۔ ضروری ہے کہ واقعے کو سنسنی خیز بنانے کے بجائے اصل حقائق سامنے لائے جائیں اور ذمہ دارانہ رپورٹنگ کی جائے۔
@ICT_Police
@OfficialDGISPR
#CDFForGlobalPeace
Shan Yousafzai retweeted
A Facts based documentary about the effects of the Revocation of Article 370 & 35A in IIOJK and human rights adversaries of Indian Forces in Jammu and Kashmir.
#Team64
نئے صوبے بنانے ہیں لیکن ایک منٹ یہ خوبصورت دوشیزہ راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کی اسسٹنٹ کمشنر ہیں۔ پیرا (PERA) دفتر کے دورے پر پہنچی۔ آگے ریڈ کرپٹ بچھایا گیا جیسے وائسرائے ہند کے خاندان کی کوئی شخصیت نازل ہونے والی ہو۔ میڈم ریڈ کارپٹ کے کنارے پر کھڑی ہوئی خود کو فوٹو شوٹ کیلئے ایسے تیار کیا جیسے پنجاب کی میڈم شلپا خود کو ریڈی کرتی ہے اور پھر کلک کی آواز آئی اور میڈم کا فوٹو بن گیا۔
#بیوریکریسی_ایک_ناسور
مولانا فضل الرحمان سے صرف اتنا کہوں گا
کہ شہید کیپٹن قدیر بلوچ 300 ایکڑ سے زائد زرعی اراضی کے مالک تھے مگر انہوں نے ملٹری انٹیلیجنس جوائن کی اور 3 سال سے زائد عرصہ تک کچرے کے ڈھیروں کے قریب رہ کر اپنے وطن اور قوم کی خاطر فرائض سرانجام دیے
کیا انہیں بھی ستر اسی ہزار تنخواہ کی لالچ تھی
یہ ایک مثال ہے ایسی انگنت مثالیں ہیں ایسے کتنے ہی جوان ہیں جن کا پتہ تک نہیں چلا کہ دنیا کے کس کونے میں بے گور و کفن مٹی ہوگئے
#معافی_مائی_فٹ
سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کا انتقال
پاکستان میں کل یومِ سوگ منایا جائے گا، نوٹیفکیشن جاری
حکومتِ پاکستان نے 13 جولائی کو قومی یومِ سوگ قرار دے دیا، نوٹیفکیشن
قومی یومِ سوگ کے موقع پر ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا، نوٹیفکیشن
وزیراعظم کی جانب سے قطر کے سابق امیر کے انتقال پر یومِ سوگ کا اعلان کیا گیا
پاکستان کا قطر کی حکومت، شاہی خاندان اور عوام سے اظہارِ یکجہتی
کابینہ ڈویژن نے 13 جولائی کو قومی یومِ سوگ کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
#OICinPakistan2026
" دنیا تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ" 🤲
"سپریم لیڈر ایت اللہ خامنائی کا"
#Iran
#AyatUllahKhamnae
*🚨سوات کی جھیل سیف اللہ میں کشتی ڈوب گئی، 1 ہی خاندان کے 5 سیاح جاں بحق، 3 لاپتہ*
سوات کے علاقے مہوڈنڈ سے دو گھنٹے مسافت پر واقع سیف اللہ جھیل میں ایک ہی خاندان کے 8 جبکہ ملاح سمیت 9 افراد کشتی میں سوار ہوئے، اس دوران اچانک حادثہ پیش آیا۔
حادثے کے نتیجے میں تمام افراد ڈوب گئے جس کے ملاح کو شدید زخمی حالت میں نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ 5 سیاحوں کی لاشیں مہوڈنڈ کے مقام سے نکال لی گئیں۔
پولیس کے مطابق کشتی میں سوار تین افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔
#Swat
AI
سے بنی تصویر ہے۔۔
ان دنوں کوئی جیل ٹرائل نہیں چل رہا عمران خان کو کبھی بھی ہینڈ کف میں نہیں لایا گیا .
جیل ٹرائل کے دوران جو عدالت تھی اس میں باقاعدہ وکلا کے بیٹھنے اور ملزمان کا کٹہرا اور اس کے ساتھ سپیکر نہیں لگا ہوا تھا بلکہ عارضی انتظام کر کے ایک بڑے سے ہال میں ارینج کیا گیا تھا
#LocalNews
#AI
#FactCheck
بلوچستان لبریشن ارمی کے دہشت گرد اس طرح اپنے دہشت گردوں کو چھپا کر سفر کرتے ہیں۔۔ دیکھنے میں ایک ویگن ہے جس پر پیٹرول کے ڈرم لگے ہوئے ہیں۔ اندر سے کمرہ بنا ہوا ہے جہاں دہشتگرد چھپ کر فوج اور پولیس کے سامنے سے گزر جاتے ہیں۔#Balochistan
#BLA
#CDFForGlobalStability
سابقہ حدِ رفتار دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔
تمام ڈرائیور حضرات مقررہ رفتار اور ٹریفک کی قوانین کی پابندی کو یقینی بنائیں۔
#PakistanForPeace
🇵🇰 Prime Minister Shehbaz Sharif
🇺🇸 President Donald Trump
🇮🇷 President Masoud Pezeshkian
The leaders of Iran US Pakistan have signed Islamabad Memorandum of Understanding (MoU) aimed at ending the US-Iran war.
The whole world is saying one thing:
“Thank you, Pakistan.” 🇵🇰❤️
@CMShehbaz
#IslamabadMoU
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردیے
#ShukriyaPakistan
اس کی تنخواہ میں 600 فیصد اضافہ، بنیادی تنخواہ 519,000، نئے بجٹ میں اضافی مراعات و الاؤنسز کی بھرمار، رہائشی سہولت، سرکاری پارلیمنٹ لاجز میں مکمل فلیٹ یا کرایہ کی صورت میں ڈیڑھ لاکھ ماہانہ ہاؤسنگ الاؤنس، بجلی، گیس، پانی، پٹرول مفت۔۔۔۔ سفری الاؤنس، ہوائی جہاز کے ٹکٹس (سالانہ 25 سے زائد ریٹرن ٹرپس)، اندرون ملک فری ریل یا ایئر ٹریول، ہر اجلاس میں شرکت پر 6,000 یومیہ الاؤنس، اپنا اور فیملی کا مفت علاج، دفتر کے لیے مفت ٹیلیفون اور انٹرنیٹ کنکشن۔۔۔۔ اور جی حضوری کو حلقے کی رعایا۔۔۔۔ پھر جا کر یہ اتنی محنت سے عوام کے لیے سوتے ہیں۔
#BudgetForPakistan
#عوام_دوست_بجٹ
فتنوں کے دور میں کم از کم دو نفل اس رب کے شکرانے کے ضرور ادا کیا کریں جس نے آپ کو ایسی لا تعداد نعمتیں دی ہیں جس سے اکثر لوگ محروم ہیں 🙏
#PakForGlobalStability
کیا آپ جانتے ہیں کہ K2 بیس کیمپ دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ K2 Base Camp کے دامن میں واقع ایک شاندار اور مہماتی مقام ہے۔ یہ شمالی پاکستان کے علاقے Baltoro Glacier میں تقریباً 5,150 میٹر (16,900 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے۔ دنیا بھر سے کوہ پیما اور سیاح K2 کی عظمت کو قریب سے دیکھنے اور قراقرم کے دلکش مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لیے یہاں آتے ہیں۔ K2 بیس کیمپ تک پہنچنے کا سفر کئی دنوں پر مشتمل ہوتا ہے، جس میں برف پوش گلیشیئرز، بلند و بالا چوٹیاں اور قدرتی حسن سے بھرپور مناظر شامل ہیں۔ یہ مقام نہ صرف کوہ پیمائی کے شوقین افراد کے لیے ایک خواب ہے بلکہ پاکستان کی قدرتی خوبصورتی اور مہماتی سیاحت کی ایک منفرد علامت بھی سمجھا جاتا ہے۔
#Gilgit #K2BaseCamp #BaltoroGlacier #AdventurePakistan
#PakForGlobalPeace
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاسو گلیشیئر شمالی پاکستان کے خوبصورت علاقے ہنزہ میں واقع ایک شاندار قدرتی عجوبہ ہے۔ یہ گلیشیئر قراقرم کے بلند و بالا پہاڑوں کے درمیان پھیلا ہوا ہے اور اپنے دلکش برفانی مناظر، نیلے آسمان اور مشہور پاسو کونز (Passu Cones) کے پس منظر کی وجہ سے دنیا بھر کے سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے۔ قراقرم ہائی وے کے قریب واقع ہونے کی وجہ سے یہاں تک رسائی نسبتاً آسان ہے، جس کے باعث یہ فوٹوگرافی، ہائیکنگ اور قدرتی حسن سے لطف اندوز ہونے والوں کے لیے ایک پسندیدہ مقام بن چکا ہے۔ پاسو گلیشیئر نہ صرف پاکستان کی قدرتی خوبصورتی کی ایک بہترین مثال ہے بلکہ یہ گلگت بلتستان کی سیاحت کا ایک اہم مرکز بھی سمجھا جاتا ہے۔
#PassuGlacier #HunzaValley #GilgitBaltistan #ExplorePakistan
اپٹرول کی قیمت 250 سے 420 تک مہنگی ہونے کے بعد اب پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے کمی کردی گئی ہے۔
پیٹرول کی قیمتوں میں 250 سے 420 تک 3 مراحل میں کمی کی گئی تھی
اب 420 سے 378 تک 6 مراحل ہو گئے ہیں
اور ہماری بے وقوف عوام اس کو ریلیف سمجھئیے ہ۔
#PakForGlobalPeace


















