عمر حیات (@Umrr692) header
عمر حیات (@Umrr692) profile picture

Assistant surgeon

Punjab, Pakistan
Joined February 2021
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○ "میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔
4
49
وقت ۔بخت۔تخت۔ ہمیشہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں،ان کو جو بھی اپنی جاگیر سمجھے گا وہ دنیا کا سب سے بڑا کم عقل اور کم علم شخص ہوگا💯
13
دنیا کی اس سرکس نما زندگی میں سب سے بڑا تماشامنافقت کا ہے !!!
16
وَ غَرَّتْكُمُ الْاَمَانِیُّ حَتّٰى جَآءَ اَمْرُ اللّٰهِ جھوٹی خواہشات نے تمہیں دھوکے میں ڈالے رکھا یہاں تک کہ اللہ کا حکم آگیا۔
1
1
40
صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️
1
10
جنت کی دو بڑی نعمتیں ایک اللہ کا دیدار اور دوسرا حضرت محمدؐ سےملاقات یا اللہ ہمیں دونوں نصیب فرمانا آمین❤️
1
6
کس بات کی اکڑ کس بات کا تکبر وہی کفن وہی قبر ہے کئی بادشاہ کئی وزیر گئے یہ مت سوچو کے صرف فقیر گئے۔
1
2
43
علی اِمامِ مَنَ سْت و مَنَم غُلامِ علی ہزار جانِ گَرامی فِدائے نامِ علی❣🙌
1
29
*سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم💛*
17
کون سا میں زاہد کون سا عابد ہوں؟ آپﷺکا حوالہ ہے,آپﷺکے حوالے ہوں! صل اللہ علیہ وآلہ وسلم🖤🤍
21
ایک ایسا شخص بڑی قسمت سے ملتا ہے کہ جس سے بات کر کے ساری تھکن دُور ہو جاتی ہے.
1
12
وہ رب کبھی بندے کو مکمل طور پر آزمائش میں مبتلا نہیں کرتا ، کہیں نہ کہیں کوئی دروازہ کھلا ضرور رکھتا ہے۔ جہاں سے رحمت ٹھنڈی ہوا کے جھونکوں کی طرح آ کر دل کو پرسکون کرتی رہتی ہے۔ کوئی نہ کوئی آسانی تو مشکل کے ساتھ موجود رہتی ہے۔ 😇✨
12
“پاکستان میں کتاب لکھنے والوں سے زیادہ تعویذ لکھنے والا کمالیتا ہے”تلخ حقیقت
1
11
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ 1. قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ 2. اللَّهُ الصَّمَدُ 3. لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ 4. وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ
2
1
17
اہل ہوس تو خیر ہوس میں ہوئے ذلیل وہ بھی ہوئے خراب، محبت جنہوں نے کی۔۔۔۔😊
2
13
بے شک☝️
1
13
بے تحاشہ محبت محض دعوے ۔ ورنہ فرصت اب کسی کو نہیں ۔
1
21