عمر حیات retweeted
گوجرہ :
اک نام نہاد بدمعاش جو پولیس کو مطلوب بھی تھا درخواست بھی تھانے پڑی ہوئی ،میڈیکل بھی تھانے پڑا ہوا،ہم نے بندہ گرفتار کروایا ،ڈی ایس پی صاحب نے چھے گھنٹے میں پیسے لے کر بندہ بھی چھوڑ دیا اور ایف آئی آربھی نہیں دی،@MaryamNSharif @ZeshanMalick @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP
عمر حیات retweeted
وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں،
اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،
جمعہ مبارک 💕
عمر حیات retweeted
اَلَّـذِىْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ اَيُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا ۚ وَهُوَ الْعَزِيْزُ الْغَفُوْرُ○
(اللہ ہی ہے) جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کس کے کام اچھے ہیں اور وہ غالب بخشنے والا ہے۔
سورۃ الملک (2)
عمر حیات retweeted
وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں،
اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،
عمر حیات retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جھوٹا وہ نہیں ہے جو لوگوں میں باہم صلح کرانے کی کوشش کرے اور اس کے لیے کسی اچھی بات کی چغلی کھائے یا اسی سلسلہ کی اور کوئی اچھی بات کہہ دے۔
(صحیح بخاری، ۲۶۹۲)
عمر حیات retweeted
الحمد اللہ
گوجرہ کے حلقہ پی پی 120 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے
اللہ کریم کامیابی عطا کرے آمین
عمر حیات retweeted
الحمد اللہ
این اے 105 گوجرہ سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے
انشااللہ گوجرہ سے مسلم لیگ ن کلین سویپ کرے گی
✌️
عمر حیات retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔“
(صحیح بخاری، ۶۴۲۴)
عمر حیات retweeted
وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں،
اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،
عمر حیات retweeted
الحمد اللہ
مسلم لیگ ن سے محبت مجھے وراثت میں ملی ہے ،اور اُس سے بھی بڑھ کر اللہ کا کرم ہے کہ میرے پورے خاندان میں کوئی اک بھی ایسا بندہ نہیں ہے جو مسلم لیگ ن کا دیوانہ نہ ہو،
مجھے فخر ہے کہ میں میاں محمد نواز شریف کا ورکر ہوں،
مجھے فخر ہے کہ مسلم لیگ ن پر جو بھی وقت آیا میں مسلم لیگی ہی رہا ،
انشااللہ مرتے دم تک میاں نواز شریف کا ساتھ نبھائیں گے ❤️✌️
عمر حیات retweeted
وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں،
اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،
عمر حیات retweeted
کم نسل اور کمینہ شخص اس وقت تک آپکی عزت کریگا
جب تک آپ اسکے لئے فائدہ مند ہوں جیسے ہی فائدہ ختم ہوگا،وہ اپنی اصلیت کی طرف لوٹ آئے گا
عمر حیات retweeted
دو طرح کے لوگ مرتے ہیں……!!
ایک تو رضا الہی سے مرتے ہیں جن کو قبرستان جاکر دفنایا کرتے ہیں، دوسرے جو مرتے ہیں ان میں سانسیں ہوتی ہیں وہ ذندہ رہتے ہیں مگر ان کا شمار ذندہ لوگوں میں نہیں ہوتا اور اندر ہی اندر اپنے آپ سے ایک جنگ لڑتے ہوئے مرجاتے ہیں، ان کے اندر کچھ ایسے دکھ ہوتے ہیں جو وہ چاہ کر بھی کسی کو بتا نہیں سکتے.
عمر حیات retweeted
دنیا کا سب سے بہترین یوٹرن توبہ ہے۔
اللہ تعالی ہمیں توبہ کرنے اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق نصیب فرمائے۔۔ (آمین)
عمر حیات retweeted
ہم گوجرہ سے مسلم لیگ ن کے ببر شیر ایم این اے چوہدری خالد جاوید وڑائچ صاحب @khalidjavedmna کو ٹوئیٹر پر خوش آمدید کہتے ہیں
اور مسلم لیگ ن کے سب دوستوں سے گزارش کرتا ہوں کہ انکو فالو کریں شکریہ 🙏
عمر حیات retweeted
لوگ آپ کوزیادہ دیر تک برداشت نہیں کریں گےاگر آپ ہمیشہ شکایت کرتے رہیں گےاور اپنی ناراضگی اور غم کا اظہار کرتےرہیں گے.(سٹیفن ہاکنگ)


















