Usman (@Us_pti) header
Usman (@Us_pti) profile picture

-مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے🇵🇰 میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے

Sialkot, Pakistan
Joined November 2019
اب ریاست کو چاہیئے معافی مانگ لے شہنشاہ اعظم عمران خان معاف کردے گا۔ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻋﺎﯾﺎ ﮐﺎ ﺑﮯﺣﺪ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺰﺭﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻘﻠﯿﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺳﺎﺩﮦ ﮐﭙﮍﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺮ ﮐﯽ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﻡ ﭘﮭﺮ ﮐﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﺗﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻟﻮﮒ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﺩﻥ ﮔﺰﺍﺭ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺣﺴﺐ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺷﮩﺮ ﮐﯽ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﻡ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﭼﻠﺘﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﻭﮦ ﺟﯿﻞ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ۔ ﺟﯿﻞ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺳﭙﺎﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﭼﻮﺭ ﮐﻮ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﺍﻧﺪﺭ ﻟﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﺁﺝ ﺟﯿﻞ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺟﯿﻞ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯽ ﺳﭙﺎﮨﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﻌﻈﯿﻢ ﺳﮯ ﺳﺮ ﺟﮭﮑﺎ ﺩﯾﮯ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺳﭙﺎﮨﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺟﯿﻞ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﺋﻨﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺳﭙﺎﮨﯽ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺍﻧﺪﺭ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ۔ ﻗﯿﺪﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﺐ ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﮐﮧ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ ﺧﻮﺩ ﭼﻞ ﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺳﺐ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﺍﺭﺩ ﮔﺮﺩ ﺟﻤﻊ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺑﺎﺭﯼ ﺑﺎﺭﯼ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﭘﻮﭼﮭﮯ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻗﯿﺪﯼ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ، ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﺲ ﺟﺮﻡ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ ﻣﻠﯽ ﮨﮯ؟ ﻭﮦ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ، ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ ! ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ۔ ﻣﯿﮟ ﺑﮯﮔﻨﺎﮦ ﮨﻮﮞ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﻮﺭﯼ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﭘﮑﮍﺍ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﭼﻮﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ۔ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ👇
3
36
140
12,876
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️ او خیر او خیر او خیر 🔥🔥 teapaw.org/Anwarmaqso0101/status/…
157
12,066
111
15,339
325,035
آپ کیا مانگیں گے؟ کالج کے زمانے میں ایک ٹھیلے والے سے چاول چنے تو کبھی نان چنے کھایا کرتاتھا۔ وقت گزر گیا، تقریباً بیس سال اس طرف گزر نہ ہوا۔ پھر ایک دن اس گلی سے گزرا تووہ جوان ٹھیلے والا بالکل بوڑھا ہوچکا تھا۔ میں نے باٸیک انکے پاس کھڑی کی۔ باوجود شوگر کا مریض ہونے کے، چاول چنے کی ایک پلیٹ کھاٸی۔ اور ان سے گپ شپ بھی کی۔ اس کے بعد جب کبھی شہر جاناہوا میں ان کے پاس ضرور جاتا۔ وہ مجھے مولوی صاحب کہا کرتے تھے۔ وہ اکثر کہتےتھے”مولوی صاحب بس دعا کرو سوہنڑا اپنا تے اپنے سوہنڑے دا گھر وکھا دے وے“ میں کہتا ان شاء اللہ ایک دن ضرور آپ جاٸیں گے۔ پانچ ماہ پہلے میں شہر گیااور ان سے ملا۔ وہ بڑی چاہت سے ملے اورکہنے لگے مولوی صاحب پرسوں فلاٸیٹ ہے عمرہ کیلیے جارہاہوں۔ مجھے انہوں خوب چاول اور پیاز سلاد ڈال کر پلیٹ بناکر دی۔ میں نے کہا”انکل جی جب بیت اللہ شریف پر پہلی نگاہ پڑتی ہے تو جو مانگا جاۓ وہ قبول ہوتاہے، آپ کیا مانگیں گے؟“ میری بات سن کر وہ میرے پاس آکر بیٹھ گٸے۔ بڑی دیر خاموش رہے، زمین پر نگاہیں ٹکاٸے ہوۓ کہیں خیالوں میں گم تھے۔ کافی دیر بعد وہ بولے”مولوی صاحب پچھلے دس دنوں میں میرے اپنے پراۓ بہت سے لوگ مجھے ملنے آٸے لیکن کسی نے مجھ سے یہ سوال نہیں پوچھا۔ مجھےمعلوم ہے یہ سوال بہت وزنی ہے، پوچھنا اتنا آسان نہیں اور جواب دینا اور بھی زیاد مشکل ہے۔ لیکن آپکو ضرور بتاٶنگا۔ پھر انہوں نے کندھے سے رومال اتار کر گود میں رکھا اور بہت ٹھنڈی آہ بھر کر، بڑی گہری اور لرزتی آواز میں آسمان کی طرف دیکھتے ہوۓ بولے”میں پہلی نگاہ پڑتے بس یہی کہوں گا سوہنڑیاں میں ہنڑ واپس نہیں جانا، میں نوں ایتے ای رکھ لے“ الله أكبر کبیرا انہوں یہ الفاظ کہے اور میرے سارے وجود پر لرزہ طاری ہوگیا۔ کتنی دیر مجھ پر بےخودی طاری رہی۔ رمضان شریف سے چند دن پہلے میں پھر سے شہر گیا۔ میں سیدھا انکے ٹھیلے پرگیا۔ ٹھیلے پر کپڑا رسی سے بندھا ہوا تھا۔ انکل نہیں تھے۔ میں نے ساتھ ہوٹل والے سے پوچھا تواس نے کہا”چاچا رشید دومہینے پہلے عمرے پر گیا تھا، جب وہ مدینہ شریف سے واپس مکہ آیاتو اچانک فوت ہوگیا۔ اور وہیں دفن ہوگیا“۔ میں یہ بات سن کر فوراً وہاں سے ہٹ گیا کیونکہ بہتی آنکھیں میں کسی کو نہیں دکھانا چاہتاتھا۔میں کتنی دیر انکل کے ٹھیلےکے پاس کھڑا رہا اور رشک کرتارہا ایک ایسا شخص جس نے ساری زندگی صبح سے شام ٹھیلے پر گزار دی وہ کتنا مقام پاگیا۔ ایک ہم ہیں بیت اللہ شریف پر پہلی نگاہ کیلیے دنیا بھر کی دعاٸیں اکھٹی کرکے وہاں جانے کی خواہش من بساۓ ہیں اور انکل رشید نے کیا عجب دعا مانگی اور کمال دعا مانگی کہ جنت المعلیٰ مدفن بن گیا۔ یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔ ”سوہنڑیاں میں ہنڑ واپس نہیں جانا، میں نوں ایتے ای رکھ لے“ Copied #موناسکندر
40
90
2
349
8,320
اگر آپ کے پاس حمود الرحمن کمیشن کی رپورٹ پڑھنے کا وقت نہیں ہے تو یہ ساڑھے تین منٹ کا کلپ غور سے دیکھیں پلیز 🙏
120
2,580
86
5,055
198,179
حمودالرحمان کمیشن کے تینوں حصے اس فولڈر میں موجود ہیں۔ خود بھی پڑھیں اور شئیر کریں۔ mega.nz/folder/iNlzUT6a#7DbP…
20
832
20
1,214
44,868
عوام دوست حکومت اور انکے ہینڈلرز کی عوام کو ریلیف دینے کے لئے شبانہ روز محنت اور روزانہ 26 گھنٹے کام کرنے کے بعد عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کے لئے latest state of the art ٹیکنالوجی سے آراستہ IPP کا پائلٹ پلانٹ operational ہو چکا۔ اب سب کو مفت بجلی ملے گی۔
16
107
9
246
65,351
ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے زبردستی تقریر کیسے کروائی گئی، ارشد شریف شہید نے اس پر خصوصی پروگرام کیا تھا۔ کس نے محسن پاکستان سے زبردستی تقریر کروائی اور کیوں؟
12
214
17
331
51,707
امریکی کانگریس میں جنرل باجوہ کو سائفر بھیجنےوالے ڈونلڈ لو کو جج کا حکم, "جاؤ اڈیالہ جیل امریکی سفیر کو بھیج کر عمران خان سے معافی مانگو اور اس کے تحفظ کو یقینی بناؤ" پاکستانی Tv چینلز یہ بات نشر نہیں کررہے ہیں۔۔👆👆👆👆
34
3,337
87
4,557
153,194
ٹیریان وائٹ اور عمران خان جو لوگ اس ملک میں تھانیداروں ، تحصیلداروں ، ممبران صوبائی و قومی اسمبلی سے اچھے تعلقات بناتے ہیں اس کا کلیہ بڑا سادا سا ہے۔ اسلام آباد یا لاہور میں ایک کوٹھی لیتے ہیں۔ اسکے بیسمنٹ میں پرائیویٹ بار بناتے ہیں۔ ان لوگوں کو شراب ، شباب مہیا کرتے ہیں۔ پھر یہ لوگ اس دلال ٹائپ سرمایہ کار کے کانے ہو کر اسکے کارندے بن جاتے ہیں۔ کسی صوبائی و وفاقی وزیر ، بیوروکریٹ ، جج ، کرنل سے اچھے تعلقات کا کلیہ دوبئی میں ہے۔ وہاں مہنگا سا اپارٹمنٹ لیا جاتا ہے۔ اب احباب کو وہاں ہفتہ دس دن کےلیے بھجوایا جاتا ہے۔ وہاں انہیں زرا مہنگی عیاشی کروائی جاتی ہے۔ انکے بل وغیرہ ادا کیے جاتے ہیں۔ پھر اس سطح کے لوگ اپنے “شوگر ڈیڈی “ کے کام آتے ہیں، جنرل صاحب ، سیکرٹری صاحب ، سپریم کورٹ یا ہائیکورٹ کے جج صاحب یا کسی تگڑے وزیر سے اچھے تعلقات کا نسخہ یورپ اور امریکہ میں موجود ہے۔ ان کے “ شوگر ڈیڈی “ انہیں پچاس ہزار لاکھ ڈالر کی شاپنگ کرواتے ہیں۔ انکے اور اہلخانہ بزنس کلاس کے ٹکٹس لیتے ہیں۔ ان کو وہاں شباب مہیا کرتے ہیں۔ پھر یہ لوگ اپنے شوگر ڈیڈی کی کرپشن ، سرمایہ کاری یا مفادات کی حفاظت فرماتے ہیں۔ پاکستان کے جج جرنیل اس احساس کمتری سے نکل ہی نہیں پاتے۔ انہیں ہضم ہی نہیں ہوتا کہ ان جیسا دکھنے والا کس قدر شاہانہ زندگی گزارتا رہا ہے۔ لگے ہاتھوں دو مزید واقعات بھی سن لیجیے تاکہ آپ کو تسلی ہوجائے۔ ن لیگ کا ایک پاٹے خان وزیر نیویارک گیا۔ اپنے شوگر ڈیڈی سے چٹی چمڑی کی فرمائش کی۔ شوگر ڈیڈی وزیر صاحب کی اوقات سے خوب واقف تھا۔ وزیر صاحب کو اپنے اپارٹمنٹ بٹھایا نیچے گیا سڑک کنارے کھڑی hooker کو پچاس ڈالر میں آمادہ کیا اور وزیر صاحب کے گوش گزار کیا۔ بعد ازاں اس پچاس ڈالر کے عوض شوگر ڈیڈی کو پاٹے خان نے کروڑوں کے ٹھیکے دلوائے۔ ایک خاتون سے پوچھا کہ ایلیٹ کی بیگمات تھائی لینڈ ملائشیا کی بجائے امارات کیا کرنے جاتی ہیں۔ شاپنگ تو ان ممالک میں بھی ویسی ہی ہے اور صفائی خوبصورتی امارات سے کہیں بڑھ کر۔ اس خاتون کے دیے گیے جواب نے دھویں نکال دیے تھے آپ کے بھی نکل جائیں گے۔ کہنے لگی ملائشیا تھائی لینڈ میں کالے اس طرح وافر نہیں ملتے۔ جس ملک کی دیواریں مردانہ کمزوروی کے اشتہارات سے بھری ہوں وہاں عمران خان جیسا شخص اسکے افسانوی قصے لوگوں کو مزید متاثر کریں گے۔ جبکہ دوسری طرف احساس کمتری کے مارے ہوئے اپنی زندگی کی حسرتوں کا ماتم کرنے کےلیے بار بار ٹیریان کا کیس کھولیں گے۔ موجودہ صاحب چونکہ بدترین احساس کمتری کا شکار ہے نہ شکل ہے نہ شخصیت نہ رعب داب تو عوام کو خوفزدہ کرکے اور عمران خان کو گندہ کرکے اپنا قد بڑا کرنا چاہتا ہے۔ ٹیریان کیس کو کسی بھی قیمت پر زندہ رکھنا چاہتا ہے۔ اس کیس سے بھی عمران خان کی ذات کو زرہ برابر بھی فرق نہیں پڑے گا۔ پورے ملک کے جج جرنیل بیوروکریٹ پوری فوج کی تمام تاریخ کے جرنیل ایک طرف اور اکیلے عمران خان کی شخصیت وجاہت لائف سٹائل ایک طرف۔ پٹ جو پٹنا ای
72
587
11
2,237
121,060
کلاسرا صاحب اپنی اوقات سے بڑی کھچ ماری ہے آپ نے۔
اداروں نے تو ایک دفعہ خان صاحب کو مار دھاڑ کر کے وزیراعظم بنوا دیا تھا۔ ادارے اور کیا کرتے جتنا خان کی محبت میں انہوں نے کام کیے۔ خان صاحب ملک ٹھیک کرنے کی بجائے پوری دنیا سے لڑنے نکل گئے کہ انہیں بھی تو پتہ چلے خان آیا تھا۔ خان صاحب سعودیوں سے لڑے، چین سے لڑے، امریکہ سے لڑے، برطانیہ سے لڑے، یورپین یونین کے 27 ملکوں سے لڑے، جاتے جاتے IMF سے لڑے (بقول شیخ رشید عمران خان بارودی سرنگیں بچھا کر گئے) اور پھر پوچھا کوئی بچ تو نہیں گیا؟ پوری دنیا سے لڑ کر آخر پر الائنس کے لیے اپنے رول ماڈل اور آل ٹائم فیورٹ افغان طالبان بھائی چنے جن میں سے 35 ہزار کو افغانستان سے واپس سوات مالاکنڈ بھی لا کر بسایا۔ ایسا کام تو انڈیا نہ کرسکا تھا کہ پاکستان کے دوستوں سے لڑوا دیتا اور عالمی سطح پر تنہا کردیتا جو خان کے دور میں ہوا تھا۔ خان کو دوبارہ موقع ملنا چاہئے تاکہ جو ارمان بچ گئے ہیں وہ ہمارے پورے ہوں۔میں تو ہمیشہ سے اس حق میں ہوں کہ ہمارے خان کو دوبارہ لائیں۔ وہ قوم کی اداسی دور کریں۔
1
1
1
1
98
سوچنے کی بات ہے ٹوئیٹر بلاک نہ ہوتا تو ٹرینڈ کہاں جا کہ رکتا🤔🤔 #سانحہ_بہاولنگر #Bahawalnagar
1
4
96
کور کمانڈر کانفرنس میں ایک مرتبہ پھر نو مئی کا رنڈی رونا سنا کر قوم کا قیمتی وقت ضائع کیا گیا، لیکن بھارت نے جو راوی کا پانی بند کردیا ہے اور بحری جہاز بھی قبضے میں لیا ہوا اس معاملے پر کسی بزدل جرنیل کو بات کرنے کی جرات نہیں ہوئی۔ نہتی عورتوں اور بچوں کو تو گلی کے آوارہ کتے بھی پڑ جاتے ہیں اگر سات لاکھ فوج کا بھی یہی مقصد رہ گیا ہے تو کیا ملک کی حفاظت کے لیے نئی فوج بنانی پڑے گی؟ دس اوئے جرنیل کنجر!!
98
1,788
30
4,589
113,776
عسکری بنک کے اکاؤنٹس میں ابھی بھی پاکستانیوں کا 1 کھرب 59 ارب یعنی 1.5 ٹریلین روپیا رکھا ہوا ہے۔ کیا آپ نے عسکری بنک کا اکاؤنٹ بند کر دیا ہے؟ سارے پیسے نکال لئیے ہیں؟ کیا آپ نے اپنے گھر والوں کو اپنے عزیز رشتہ داروں اور جاننے والوں کو بتا دیا ہے کہ عسکری بنک کے ATM استعمال نہیں کرنے؟ وہاں اپنے بلز جمع نہیں کروانے؟ یاد رکھیں یہ سب کرنے سے ہم ماہانہ 1 ارب روپے عسکری جیب میں جانے سے بچا سکتے ہیں۔ #بائیکاٹ_عسکری_بنک کا ہیش ٹیگ استعمال کریں اور نیچے والی پوسٹ کاپی پیسٹ کریں۔
🚨🚨ٹارگٹڈ بائیکاٹ نمبر 1: عسکری بنک سال 2023 میں عسکری بنک نے 21.5 ارب روپے کا خالص منافع کمایا یہ رقم پنجاب بنک کے مقابلے میں لگ بھگ 2 گنا زیادہ ہے۔ سال 2022 کے مقابلے میں عسکری بنک کا منافع %53 زیادہ ہے۔ مطلب جہاں ملک کا دیوالیہ نکل گیا وہاں عسکری بنک نے 53 فیصد زیادہ منافع کمایا۔ اس کی ٹوٹل انکم 51 ارب سے بڑھ کر 73 ارب ہوگئی۔ اس انکم میں سے 8 ارب روپے صرف بینکنگ سروس چارجز کی مد میں کمائے گئے، آسان الفاظ میں آپ کے پیسے ٹرانسفر کرنے کی فیس، آپ کے عسکری بنک کے ATM استعمال کرنے کی فیس وغیرہ کی مد میں پورے آٹھ ارب روپے کمائے گئے۔ اسی طرح بیرون ملک سےآپ کی طرف سے بھیجی جانے والی فارن کرنسی کی مد میں 4 ارب روپے کمائے گئے، آسان الفاظ میں آپ نے اپنے گھر والوں کو عسکری بنک کے زریعے جو پیسے بھیجے، اس کے ایکسچینج ریٹ کی فیس کی مد میں عسکری بنک اپنے 4 ارب روپے بنا گیا۔ اب یہ صرف دو ایسی چیزیں ہیں جن کا اگر ہم آج بائیکاٹ کریں تو ہم عسکری بنک کو ہر ماہ 1 ارب روپے سے محروم کر سکتے ہیں۔ آپ نے صرف دو کام کرنے ہیں: 1: کوئی بل، کوئی ادئیگی، کوئی ٹرانسفر، ATM، کوئی بنکنگ سروس عسکری بنک کی استعمال نہیں کرنی اور جتنا پیسہ آپ نے اپنے عسکری بنک میں رکھا ہے اس کو نکال کر اپنے دوسرے اکاؤنٹ میں ڈال دینا ہے۔ 2: اور بیرون ملک سے پیسے بھیجتے ہوئے آپ نے عسکری بنک کی کوئی سروس استعمال نہیں کرنی اور گھر والوں کو بھی تاکید کرنی ہے کہ جب وہ پیسے وصول کرنے جائیں تو عسکری بنک کی بجائے کسی بھی دوسرے سویلین بنک سے پیسے وصول کریں۔ ہم بہت سی چیزوں کو ہلکا لیتے ہیں، اپنے بس میں جو ہوتا ہے عموما اس کو چھوٹا سمجھتے ہیں، ایکشن لینے سے کتراتے ہیں، ہم سب کو ہی کہیں نہ کہیں کوئی پُش کوئی موٹیویشن چاہیے ہوتی ہے کہ جو کام ہم کریں گے اس کا کچھ اچھا نتیجہ بھی نکلے گا۔ اسی لئیے میں نے آج آپ کو پُش کیا ہے اور بتایا ہے کہ آپ کا بائیکاٹ کس قدر اہمیت کا حامل ہے اور کیسے چند اقدامات سے اربوں روپے فوج کی جیب میں جانے سے بچائے جا سکتے ہیں۔ عملی قدم: ابھی آپ عسکری بنک اکاؤنٹ کی ایپ کھولیں اور پیسہ اپنے دوسرے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دیں۔ دوسروں کو موٹیویٹ کرنے کے لئیے اپنا سکرین شارٹ شئیر کریں، حساس معلومات کو چھپا دیں۔ کیا آپ اس ٹارگٹڈ بائیکاٹ کا حصہ بنیں گے؟
175
3,243
74
5,731
350,391
یہ ہیں وہ فارم 45 جو پوری مسلم لیگ ن کیلئے ڈراؤنا خواب بنے ہوئے ہیں۔ ایک ایک فارم پر ان کے امیدواروں کی شِکست کی مُہر عوام نے ٹھپے مار مار کر لگائی ہے۔ ووٹ چور خواجہ آصف اپنے گھر والوں سے بھی ووٹ گنوا لے تو میرے سے جیت نہیں سکتا۔ لیکن بے شرمی اور ڈھٹائی ایسی کے شرم اور حیاء کو بہت پیچھے چھوڑ گیا۔ جھوٹ سے عبارت کی ہوئی جعلی جیت ہر دن تمہارے لئے ذلالت کا باعث بنے گی۔ یہ ایک ایک فارم 45 تمہاری سیاست کے تابوت میں کیل ہے جو عوام نے خود سینہ تان کر ٹھوکی ہیں۔
73
7,008
66
11,398
139,660
😢 اب کوئی بھی پوچھنے والا نہیں عوام کو درندوں کو حوالے کر دیا گیا 😭😭😭اگر اس ویڈیو کو ہرممبر اپنےاپنےگروپس میں شیئر کریں تو ہزاروں لوگوں تک یہ ویڈیو پہنچے گی۔اور جب شوشل پرظلم کی ویڈیو وائرل ہوتی ہے تو فوری ایکشن ہوتاہے۔اب دکھائیں اپنی طاقت اور شیئرکریں۔مظلوم کی آواز بنیں۔
648
8,607
343
6,479
347,094