Pinned Tweet
عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو گھٹیا آدمی قرار دے دیا،
ہر گھٹیا انسان کو دوسرا آدمی بھی گھٹیا لگتا ہے ،
#گھٹیا_فتنہ
Usman Bhatti retweeted
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف میرے والد محترم کی تعزیت کے لیے میرے گھر چیچہ وطنی تشریف لائے
Usman Bhatti retweeted
صوبائی کابینہ نے راولپنڈی کے تاریخی بازاروں اورعمارتوں کو محفوظ ورثہ قراردینے کی منظوری دے دی
باغ سرداراں کمپلیکس،مرکزی جامع مسجد،حویلی سجان سنگھ،حویلی موہن سنگھ،کرشنا مندر، حویلی درگا نواس،کلیان داس مندر اورخورشید سینما تاریخی ورثہ میں شامل
راولپنڈی کی جامع مسجد روڈ،پرانا قلعہ بازار،سرافہ بازار،بھابڑہ بازار اورباغ سردارہ روڈ کو اصل قدیمی صورت میں بحال کیا جا ئے گا
لاہور25نومبر:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ نے والڈ سٹی راولپنڈی کے بازاروں اورہیرٹیج پراپرٹیز کو محفوظ ورثہ قراردینے کی منظوری دے دی۔ٹورازم آرکیالوجی اینڈ میوزیم ڈیپارٹمنٹ،ہیرٹیج کنزویشن اینڈ اربن ری وائٹیلائزیشن آف والڈ سٹی راولپنڈی پراجیکٹ 5886ملین کی لاگت سے مکمل کرے گی۔پراجیکٹ کے تحت راولپنڈی کے تاریخی ورثے کی اصل صورت میں بحالی بیرون حصے کی امپورمنٹ،پیدل چلنے والوں کے لئے گلیوں،انڈرگراؤنڈ بجلی کے تاراورعوامی مقامات کی بحالی شامل ہے۔یاد رہے کہ والڈ سٹی راولپنڈی میں مغل،سکھ اوربرٹش ادوار کی جھلک رکھنے والی تاریخی اورغیرمعمولی عمارتیں موجود ہیں جوتیزاربنائزیشن اورتجاوازت کی زد میں آکر دھندلاچکی تھی تاہم کابینہ کی منظوری کے بعد باغ سرداراں کمپلیکس،مرکزی جامع مسجد،حویلی سجان سنگھ،حویلی موہن سنگھ،کرشنا مندر، حویلی درگا نواس،کلیان داس مندر اورخورشید سینما تاریخی ورثہ میں شامل ہوکر محفوظ ہوچکی ہیں۔2546کینال 6مرلے پر محیط تاریخی اثاثے بشمول جامع مسجد روڈ،پرانا قلعہ بازار،سرافہ بازار،بھابڑاہ بازار اورباغ سرداراں روڈ کو اصل قدیمی صورت میں بحال کیا جا ئے گا۔ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آرکیالوجی کی تجویز پر صوبائی کابینہ نے مذکورہ تاریخی عمارتوں اوربازاروں کو محفوظ تاریخی ورثہ قرار دیا ہے۔
Usman Bhatti retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
نواز شریف کینسر ہسپتال کے ڈین امریکہ میں ملازمت چھوڑ کر پاکستان آئے جہاں وہ کروڑوں روپے کما رہے تھے۔ اسی طرح عالمی شہرت یافتہ ماہرِ امراضِ قلب ڈاکٹر حسنات جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں واپس آئے۔ مجھے خوشی ہے کہ بیرون ملک کام کرنے والے پاکستانی ماہرین یہاں خدمات انجام دینے کے لیے درخواستیں دے رہے ہیں۔ ہمارے ڈاکٹرز کی آٹھ سے دس گھنٹے کی ڈیوٹی میں غیر معمولی محنت شامل ہے، ان کی تنخواہوں اور سہولتوں میں بہتری ہماری ذمہ داری ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
Usman Bhatti retweeted
راولپنڈی میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تاریخی اور والہانہ استقبال عوام کے اعتماد، محبت اور بھرپور پذیرائی کا مظہر ہے۔ شہر بھر میں عوام کا جوش و خروش، پھولوں کی بارش اور بے مثال محبت ایک یادگار منظر بن گئی۔
Usman Bhatti retweeted
Rawalpindi has erupted. Truly heartwarming to see this level of support and love.
#MaryamNawazInRawalpindi
Usman Bhatti retweeted
پورا راولپنڈی سڑکوں پر نکل آیا ❤️💚
دیکھئے صرف تین سال میں عوام کے دل جیت لئے 🤝
ہماری وزیراعلی سب اعلی
Usman Bhatti retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
Usman Bhatti retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
Usman Bhatti retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
Usman Bhatti retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
Usman Bhatti retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
Usman Bhatti retweeted
سنتا جا اور شرماتا جا۔۔ ایک سال بھی نہیں ھوا اور مکمل یو ٹرن۔ بڑی "بہادری" چاہیئے اسکے لئے ماشا ء اللہ نظر بد سے بچاۓ
Usman Bhatti retweeted
مالک صاحب کے شو میں مجھ سے پوچھا گیا کے PPP کے لوگ آپکو کو بہت اٹیک کر رہے ھیں ۔ آپ جواب دیں۔ قوالی میں پیچھے بیٹھ کے کچھ لوگ تالیاں مارنے والے ھوتے ھیں اور آگے ایک یا دو قوال ھوتے ھیں۔ تالیا ں مارنے والوں کو میرا جواب نہیں بنتا ھاں آگے بیٹھے قوال اگر بات کرینگے تو ضرور جواب دوں گا ۔ ماضی حال مستقبل سب بتاؤں گا انشاءاللہ
Usman Bhatti retweeted
رانا ثناء اللہ ایک مستند و محترم سیاسی ورکر ھے ۔ سیاسی ورکر سیاسی رہنما سے کجا محترم ھوتا ھے ۔
وہ وقت کے فرعونوں سے ٹکرایا ۔ مشرف اور عمران نے اس پہ ظلم کے پہاڑ توڑے لیکن اسکو نہ توڑ سکے۔
اسکی سیاسی بصیرت اور وفا ھماری پارٹی کا اثاثہ ھے۔
رانا جی ھسدے رہو تے وسدے رہو آمین
Usman Bhatti retweeted
جناب اس ملک کی یوتھ آپ کے ساتھ ہے جس طرح آپ بھای اور باپ بن کر شفقت سے سر پر ہاتھ رکھتے ہیں سارے چینلز بھی حلاف ہوجاے فرق نہیں پڑتا













