Umar Hayat Khan🇵🇰 (@umarhayat550) header
Umar Hayat Khan🇵🇰 (@umarhayat550) profile picture

Islamabad Based Journalist, Finance Reporter @BolNetwork Neutral Journalist۔۔۔۔۔ My YouTube Channel: https://teapaw.org/t.co/L6Uwqhrq6g

Islamabad
Joined July 2012
رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری ،امیر پنجاب مولانا امجد خان اور ،مرکزی صدر جےٹی آئی ملک اویس کو پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ترجمان جےیوآئی
310
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پیٹرول 4 اور ڈیزل 5روپے فی لیٹر سستا پیٹرول کی قیمت314روپے فی لیٹر مقرر ڈیزل کی قیمت 348روپے فی لیٹر مقرر
171
کیا نئے اور چھوٹے صوبوں سے متعلق عوامی ریفرنڈم ہونا چاہیے؟
33%ہونا چاہیے
67%نہیں ہونا چاہیے
12 votes • 19 hours
247
حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان پارلیمنٹ کا آئندہ اجلاس بلانے پر اتفاق ہوگیا ہے لیکن اب مسئلہ یہ ہے کہ ریفرنڈم کی قرارداد پیش ہوگی اس پر پیپلز پارٹی واک آؤٹ کرے گی یا نہیں؟ یہ بھی ہوسکتا ہے پیپلز پارٹی واک آؤٹ کرے اور ریفرنڈم کی قرارداد حاضر اکثریت سے منظور ہو۔
5
375
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4روپے کی کمی پیٹرول کی نئی قیمت 318روپے فی لیٹر مقرر ڈیزل کی نئی قیمت 353روپے فی لیٹر مقرر
331
پیمرا نے انفینٹ فارمولا کے اشتہاروں پر پابندی عائد کر دی وزارت قومی صحت نے خط کے ذریعے ماں کے دودھ کے تحفظ سے متعلق قوانین پر عمل درآمد کی سفارش کی تھی پیمرا نے اشتہاروں پر فوری پابندی عائد کرتے ہوئے معاملہ کونسل آف کمپلینٹس کو بھجوا دیا
1
260
پٹرول 3 روپے سستا پٹرول کی نئی قیمت 319 روپے مقرر ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 357 روپے برقرار
183
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
آج حلقے میں مصروف دن گزرا 🔹 دیرینہ ساتھی ملک محمد بشیر کی اچانک وفات پر ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ وہ جہلم شہر کے علاقے سلمان پارس میں عوامی خدمت کے کاموں میں میرے شانہ بشانہ رہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں غریقِ رحمت کرے۔ 🔹 جہلم شہر میں اپنے قریبی اور دیرینہ ساتھی چوہدری ناصر محمود نمبردار کی عیادت کی۔ 🔹 سوہاوہ کے علاقے اکرا موڑا میں شادی میں شرکت کی۔ 🔹 یونین کونسل پھلڑے سیداں میں والدین میموریل ہسپتال کی نئی منزل کا سنگِ بنیاد رکھا۔ 🔹 دھنیالہ میں عمر برگٹ صاحب کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی۔
1
15
31
933
بھائی حامد میر صاحب کیا سامنے لائے ہیں خود دیکھ لیجیے
5
99
4
414
136,104
اس وقت پانچ سات وفاقی وزراء ایسے ہیں جو وزیراعظم بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں ، وہ تیار بیٹھے ہیں کہ حکومت کا تخت لڑکھڑائے اور وہ وزارت عظمیٰ کیلئے اپنی درخواست دائر کردیں ، ایک وزیر نے تو اپنے بیٹے کیلئے بھی عہدہ مانگ لیا ہے، عمار مسعود
1
6
3
10
2,470
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
اپنے حلقے میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج سوہاوہ میں پانچ گھنٹے سے زائد عوام کے انفرادی و اجتماعی مسائل سنے۔ ہمیشہ کی طرح کئی مسائل موقع پر حل کیے اور دیگر کے حل کے لیے سیاسی ساتھیوں اور متعلقہ محکموں کے افسران کے ساتھ لائحۂ عمل طے کیا۔ شہریوں نے مختلف نوعیت کے مسائل اور مطالبات پیش کیے۔ اب تک کی کھلی کچہریوں میں زیادہ تر مسائل زمینوں کی تقسیم، قبضوں اور منتقلی سے متعلق رہے ہیں۔ عوام سے براہِ راست رابطے اور مسائل کے حل کا یہ سلسلہ جاری رہے گا، ان شاء اللہ۔ @mosharrafzaidi صاحب بھی آج کی کھلی کچہری میں ہمراہ تھے، انہیں اپنے حلقے میں خوش آمدید کہا۔
3
27
1
38
1,494
سہیل آفریدی، بابر سلیم سواتی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔
267
Breaking News.... ماہ نومبر کے 13 دنوں میں پٹرول 374 روپے 51 پیسے سے کم ہو کر 330 روپے فی لیٹر؛ مجموعی کمی 44 روپے 51 پیسے۔ ڈیزل 395 روپے 20 پیسے سے کم ہو کر 360 روپے فی لیٹر؛ مجموعی کمی 35 روپے 20 پیسے۔
290
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
Met banking heads at the Pakistan Banks Association in Karachi for an interactive session to review progress under the Prime Minister’s Cashless Pakistan Initiative and encourage banks to accelerate digital payments adoption. CEOs and banking executives shared their views and suggestions on achieving better outcomes in Pakistan’s cashless journey, including new indicators and targets. Shared the Prime Minister’s decision to continue the Raast QR subsidy for MDR charges to sustain momentum. SBP Bank will consult banks’ CDOs, the CEO of Raast and Karandaaz to develop concrete recommendations for the Prime Minister’s Cashless Committee on improving the digital payments user experience, including QR payments. Appreciated Karandaaz’s support and welcomed PBA’s commitment to advancing this national objective.
2
20
2
38
14,872
چھوٹے صوبے بننے سے پاکستان میں چند خاندانوں کی اجارہ داری ختم ہوگی، گلگت کے شہری کی رائے۔
1
4
263
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی، پیٹرول 3 روپے فی لیٹر سستا ہونے کے بعد 332 روپے فی لیٹر مقرر کر دیا گیا ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 360 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 12 نومبر سے ہوگا۔
1
338
اٹھائیسویں آئینی ترمیم کب پیش ہوگی؟ تاریخ آگئی
1
213
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
It was a pleasure to return to NDU to speak at the National Security Workshop regarding Pakistan’s economy, and to answer questions from the diverse group of workshop participants.
4
15
21
876
پیٹرول کی قیمت 3روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7روپے کی کمی پیٹرول کی نئی قیمت 335روپے فی لیٹر مقرر ڈیزل کی نئی قیمت 364روپے فی لیٹر مقرر
1
1
401
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
گزشتہ اتوار اپنے حلقے میں چک دریا میں اکھاڑا بیل میں شرکت کی۔ کسانوں اور زمینداروں کا یہ روایتی کھیل جہلم اور خطۂ پوٹھوہار کی ثقافت اور تاریخ کا ایک خوبصورت حصہ ہے۔ مختلف علاقوں میں ہر سال سجنے والے یہ میلے اور بیلوں کی دوڑ ہمارے جہلم کی رونق اور پہچان ہیں۔ میں ہر سال جہلم کے مختلف علاقوں میں ان میلوں میں شرکت کرتا ہوں اور ان میں شریک ہو کر خوشی محسوس کرتا ہوں۔ ان تمام ساتھیوں کو سلام پیش کرتا ہوں جو جہلم کے مختلف علاقوں میں ہر سال اکھاڑا بیل، نیزہ بازی، کبڈی اور دیگر روایتی علاقائی کھیلوں کے انعقاد کے لیے محنت کرتے ہیں۔ ان شاء اللہ ان کی ہر ممکن معاونت کرتے رہیں گے تاکہ یہ کھیل مزید فروغ پائیں۔
5
11
37
824