
Islamabad Based Journalist, Finance Reporter @BolNetwork Neutral Journalist۔۔۔۔۔ My YouTube Channel: https://teapaw.org/t.co/L6Uwqhrq6g
Islamabad
Joined July 2012
- Tweets10.7K
- Following220
- Followers11.7K
- Likes1.5K
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
آج حلقے میں مصروف دن گزرا
🔹 دیرینہ ساتھی ملک محمد بشیر کی اچانک وفات پر ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ وہ جہلم شہر کے علاقے سلمان پارس میں عوامی خدمت کے کاموں میں میرے شانہ بشانہ رہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں غریقِ رحمت کرے۔
🔹 جہلم شہر میں اپنے قریبی اور دیرینہ ساتھی چوہدری ناصر محمود نمبردار کی عیادت کی۔
🔹 سوہاوہ کے علاقے اکرا موڑا میں شادی میں شرکت کی۔
🔹 یونین کونسل پھلڑے سیداں میں والدین میموریل ہسپتال کی نئی منزل کا سنگِ بنیاد رکھا۔
🔹 دھنیالہ میں عمر برگٹ صاحب کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی۔
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
اس وقت پانچ سات وفاقی وزراء ایسے ہیں جو وزیراعظم بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں ، وہ تیار بیٹھے ہیں کہ حکومت کا تخت لڑکھڑائے اور وہ وزارت عظمیٰ کیلئے اپنی درخواست دائر کردیں ، ایک وزیر نے تو اپنے بیٹے کیلئے بھی عہدہ مانگ لیا ہے، عمار مسعود
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
اپنے حلقے میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج سوہاوہ میں پانچ گھنٹے سے زائد عوام کے انفرادی و اجتماعی مسائل سنے۔ ہمیشہ کی طرح کئی مسائل موقع پر حل کیے اور دیگر کے حل کے لیے سیاسی ساتھیوں اور متعلقہ محکموں کے افسران کے ساتھ لائحۂ عمل طے کیا۔ شہریوں نے مختلف نوعیت کے مسائل اور مطالبات پیش کیے۔ اب تک کی کھلی کچہریوں میں زیادہ تر مسائل زمینوں کی تقسیم، قبضوں اور منتقلی سے متعلق رہے ہیں۔ عوام سے براہِ راست رابطے اور مسائل کے حل کا یہ سلسلہ جاری رہے گا، ان شاء اللہ۔
@mosharrafzaidi صاحب بھی آج کی کھلی کچہری میں ہمراہ تھے، انہیں اپنے حلقے میں خوش آمدید کہا۔
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
Met banking heads at the Pakistan Banks Association in Karachi for an interactive session to review progress under the Prime Minister’s Cashless Pakistan Initiative and encourage banks to accelerate digital payments adoption. CEOs and banking executives shared their views and suggestions on achieving better outcomes in Pakistan’s cashless journey, including new indicators and targets. Shared the Prime Minister’s decision to continue the Raast QR subsidy for MDR charges to sustain momentum. SBP Bank will consult banks’ CDOs, the CEO of Raast and Karandaaz to develop concrete recommendations for the Prime Minister’s Cashless Committee on improving the digital payments user experience, including QR payments. Appreciated Karandaaz’s support and welcomed PBA’s commitment to advancing this national objective.
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
It was a pleasure to return to NDU to speak at the National Security Workshop regarding Pakistan’s economy, and to answer questions from the diverse group of workshop participants.
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
گزشتہ اتوار اپنے حلقے میں چک دریا میں اکھاڑا بیل میں شرکت کی۔ کسانوں اور زمینداروں کا یہ روایتی کھیل جہلم اور خطۂ پوٹھوہار کی ثقافت اور تاریخ کا ایک خوبصورت حصہ ہے۔ مختلف علاقوں میں ہر سال سجنے والے یہ میلے اور بیلوں کی دوڑ ہمارے جہلم کی رونق اور پہچان ہیں۔ میں ہر سال جہلم کے مختلف علاقوں میں ان میلوں میں شرکت کرتا ہوں اور ان میں شریک ہو کر خوشی محسوس کرتا ہوں۔
ان تمام ساتھیوں کو سلام پیش کرتا ہوں جو جہلم کے مختلف علاقوں میں ہر سال اکھاڑا بیل، نیزہ بازی، کبڈی اور دیگر روایتی علاقائی کھیلوں کے انعقاد کے لیے محنت کرتے ہیں۔ ان شاء اللہ ان کی ہر ممکن معاونت کرتے رہیں گے تاکہ یہ کھیل مزید فروغ پائیں۔
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
خیبرپختونخوا حکومت کے علاوہ باقی سہولیات کی اکثر وہ بات کرتے ہیں تو اس پہ اپوزیشن سے بات ہوسکتی ہے لیکن خیبر پختونخوا حکومت کا موضوع کلوز ہوچکا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
@TararAttaullah
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
پنجاب میں لڑائی چوہدری سالک حسین اور مریم نواز کی نہیں بلکہ محسن نقوی اور مریم نواز کی ہے فواد چوہدری نے وفاقی وزیر چوھدری سالک کے کرپشن کے الزامات کے پیچھے اصل حقیقت کھل کر بیان کر دی
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے پیمز ہسپتال میں زیر علاج صحافی اسلم کھوکر کی عیادت کی اور ان کے علاج معالجے کے لیے ڈاکٹرز کو خصوصی ہدایات دی اور ان کا مزید علاج پی کے ایل ائی میں کرانے کا بھی اعلان کیا جبکہ انہیں وزارت کے زیلی ادارے ڈی سی ڈی میں ملازمت کا افر لیٹر بھی پیش کیا وزیر اطلاعات ہر ممکن طریقے سے صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں میڈیا ہاؤسز میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا معاملہ ہو یا اخبار نویسوں کے مسائل ہوں ان کے حل کے لیے ہمیشہ وزیر اطلاعات اپنا بھرپور کردار ادا کیا جس پر اخبار نویس ان کے شکر گزار ہیں
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
حکومت ترقی کیلئے ١٥ سالہ معاشی پالیسی کا اعلان کرے
صدر اسلام آباد چیمبرز محمد زکریا ضیاء کی بول سے گفتگو
#MuhammadZakariaZia #IslamabadChambers #EconomicPlan #BOLNews
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
Replying to @Ufone
@Ufone ,@PTAofficialpk , every other day they start a new pkg without even asking and start deducting balance, submitting complaint is like proposing a new Constitutional amendment.
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
نظام کی تباہی اور سی ڈی اے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا بڑا ایکشن افسران سے اضافی چارج واپس لینے کا حکم ڈی جی پاسپورٹ سے سخت سوالات کہانی کس طرف جا رہی ہے جانیے اس ویڈیو میں
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
اس بار جشن آزادی کچھ عجب ہے__!
گذشتہ رات بلیو ایریا میں انتظامیہ کے لوگ تاجروں کے پاس آئے اور دکانوں پر جشن اذادی کی لائٹنگ ان کے ہمراہ آئے مہنگے وینڈر سے کروانے کی فرمائش کی_ اسی طرح ایف 10 میں تاجروں کو انکار پر تھانے بند کر دیا گیا_
ڈپٹی کمشنر عرفان میمن صاحب پلیز نوٹس لیں
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
این سی سی آئی اے نوٹس کیخلاف درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی اسد علی طور کو انکوائری کے دوران ہراساں کرنے سے روک دیا عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا وکیل عطاء اللہ کنڈی نے عدالت کو بتایا کہ ہم انکوائری میں پیش ہونا چاہتے ہیں مگر گرفتار نہیں ہونا چاہتے فیک اور جھوٹی معلومات فراہمی کے الزامات لگائے گئے ہیں جسٹس خادم حسین سومرو نے کہا کونسی خبر کو فیک کہا گیا ہے ؟ وکیل نے بتایا عمران خان کی جیل میں میڈیکل صورتحال سے متعلق کسی صحافی کو کوٹ کرکے جو خبر دی تھی اس پر اعتراض اٹھایا گیا ہے
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
وزیر داخلہ نے درست فرمایا کہ سسٹم ڈھے چکا، سب سے زیادہ تبدیلی کی ضرورت وزارت داخلہ میں ہے، جہاں ایک ہی فارمولا ہے کہ بند کر دو، چاہے وہ اہم مواقع پر موبائل فون سروس ہو چاہے سڑکیں ہوں یا غیر ملکی شخصیات کی آمد پر کاروباری مراکز.آج بھی شہر کی ٹریفک بے ہنگم رہی۔ @MohsinnaqviC42
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
بریکنگ: حکومت بلوچستان اور شہدائے زیارت دھرنا کمیٹی کے درمیان تحریری معاہدہ طے پا گیا۔ واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن، لواحقین کی کفالت، بچوں کی تعلیم، پولیس کی استعداد بڑھانے اور امن و امان پر مشترکہ اجلاس کے انعقاد پر اتفاق ہوا۔ شہداء کی تدفین کی راہ ہموار ہوگئی۔ – at Quetta, Pakistan
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
🚨سنو ٹی وی سے ملازمین کی جبری برطرفیوں اور میڈیا ہاؤسز میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف آج قومی اسمبلی اور سینیٹ سے ساڑھے 5 بجے بیک وقت واک آؤٹ کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ پی آر اے کی منتخب باڈی نے واک آؤٹ کمیٹی کی سفارش پر کیا ہے۔
#JournalismIsNotACrime #MediaCrisis #PRA
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
یہ جی سیون کا علاقہ ہے زرعی ترقیاتی بینک کے دیوار کیساتھ، گزشتہ دو مہینوں سے یہ گٹر کا پانی راستے میں آریا ہے مگر سی ڈی اے کے اہلکاروں کی فوج نے اس پر آنکھیں بند کی ہوئی ہیں
@CDAthecapital










































