Usman Chaudhary (@Usman_Ch92) header
Usman Chaudhary (@Usman_Ch92) profile picture

Researcher || Environmental Journalist || Sec info RIUJ #SirSyedian

Gulberg, islamabad Pakistan
Joined August 2014
Photo by Usman Chaudhary (@Usman_Ch92)Photo by Usman Chaudhary (@Usman_Ch92)Photo by Usman Chaudhary (@Usman_Ch92)Photo by Usman Chaudhary (@Usman_Ch92)Photo by Usman Chaudhary (@Usman_Ch92)Photo by Usman Chaudhary (@Usman_Ch92)Photo by Usman Chaudhary (@Usman_Ch92)Photo by Usman Chaudhary (@Usman_Ch92)Photo by Usman Chaudhary (@Usman_Ch92)Photo by Usman Chaudhary (@Usman_Ch92)
Usman Chaudhary retweeted
#Pakistan🇵🇰: Pakistan’s National Cyber Crime Investigation Agency arrested journalist and anchor Shahid Maitla over a defamation complaint lodged by former caretaker PM Anwaar-ul-Haq Kakar. We condemn this arrest and call for his immediate release. ifj.org/media-centre/news/de…
5
58
2
83
4,836
Usman Chaudhary retweeted
یہ تصویر صحافی اسلم کھوکھر کی ہے۔ ایک ایسا ہنستا مسکراتا، زندہ دل اور باصلاحیت نوجوان صحافی جو کبھی سما ٹی وی کا ایک بہترین اور متحرک رپورٹر ہوا کرتا تھا۔ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، محنت اور صحافتی جذبے کے باعث نیوز روم اور فیلڈ میں اپنی الگ پہچان رکھتا تھا۔ مگر افسوس کہ وقت اور حالات نے اس ہنستے مسکراتے چہرے سے جیسے خوشیاں چھین لی ہیں۔ بے روزگاری کی اذیت، معاشی مشکلات، مستقبل کی غیر یقینی صورتحال اور صحت کی مسلسل بگڑتی حالت نے اسے زندگی کے ایک انتہائی کٹھن مرحلے پر لا کھڑا کیا ہے۔ صحافت محض ایک پیشہ نہیں بلکہ ایک ذمہ داری ہے اور اس ذمہ داری کو نبھانے والوں کے معاشی تحفظ، علاج معالجے اور باعزت روزگار کی فراہمی بھی ریاست، میڈیا اداروں اور صحافتی تنظیموں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ میری وزارت اطلاعات و نشریات سے درد مندانہ اپیل ہے کہ اسلم کھوکھر کی حالت زار کا فوری نوٹس لیا جائے۔ ان کے علاج معالجے، مالی معاونت اور روزگار کی بحالی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔ @TararAttaullah @abdul_aleemkhan Via @irfankhansadoz2 @AslamKh87311640
25
1
86
29,033
Usman Chaudhary retweeted
غوری ٹاؤن میں اسلام آباد پولیس کا لبادہ اوڑھ کر قبضہ مافیا سرگرم۔ اوورسیز پاکستانی کے پلاٹ پر قبضہ کی کوشش کرتے ہوئے ایک شخص جو خود کو اسلام آباد پولیس کا سب انسپکٹر ظاہر کرتا ہے نام اور نمبر لکھ کر چلا گیا۔ نمبر مٹانے پر جان کی دھمکیاں دی سابق ایس ایچ او کورال کو درخواست دی جو غائب کر دی گئی مذکورہ شخص نے دوبارہ شہری کے پلاٹ کی دیوار پر اپنا نمبر لکھ کر ساتھ عہدہ اسلام آباد پولیس بھی لکھا، تحریر میں لکھتے ہوئے دھمکی دی کہ یہ پلاٹ میرا ہے جو مداخلت کرے گا اسکو گرفتار کر لیا جائے گا۔ متعدد بار تھانہ کورال کے سابقہ ایس ایچ او کے پاس جانے کے باوجود اس کے خلاف کاروائی کیوں نہیں ہوتی؟
8
2
16
824
Usman Chaudhary retweeted
وزیر اعظم ہاؤس جانے پر رضا مندی ظاہر کرتے کرتے اپوزیشن لیڈر نے تین چار ماہ لگا دئیے ۔۔۔ حالانکہ پہلے دن ہی جانا چاہیے تھا
اپوزیشن لیڈر نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعظم ہاؤس جانے کے لیے تیار ہیں ، ترجمان اپوزیشن اتحاد
7
64
1
616
15,951
Usman Chaudhary retweeted
11 اکتوبر 2026 کو نیا پاکستان کے اینکر پرسن حسنین رفیق اور ان کے ساتھ فیلڈ پر موجود دیگر ٹیم ممبرز کو غیر قانونی طور پر اغوا کر لیا گیا۔ 11 اکتوبر سے لے کر آج تک انہیں کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، یہاں تک کہ کسی کو یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ حسنین رفیق، شہزاد خان اور صبور کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں۔ آج دس دن گزر چکے ہیں۔ ان دس دنوں میں ہمارے گھر والوں پر کیا گزری ہے، یہ شاید الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ ہماری پریشانی اور بے چینی بڑھ رہی ہے۔ ہم صرف اتنا جاننا چاہتے ہیں کہ ہمارے پیارے کہاں ہیں، کس حال میں ہیں اور کیا وہ خیریت سے ہیں؟ کیا ایک خاندان کو اتنا جاننے کا بھی حق نہیں؟ حسنین رفیق ایک صحافی ہے، اس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ حسنین رفیق نے ہمیشہ اپنا فرض انجام دیا ہے اور صحافت کی ہے۔ ایک صحافی کا کام صحافت کرنا ہوتا ہے اور حسنین رفیق اپنا وہی فرض سرانجام دے رہا تھا۔ گورنر راج لگنے کے بعد حسنین رفیق سے جب ہمارا آخری رابطہ ہوا تو وہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں موجود تھا۔ کال کے دوران اس کے کمرے میں کچھ لوگوں کے داخل ہونے اور شور شرابے کی آوازیں سنائی دیں۔ کسی نے پوچھا کہ کس سے بات کر رہے ہو، اور اس کے بعد فون بند ہو گیا۔ تب سے آج تک ہمارا اس سے کوئی رابطہ نہیں ہو سکا۔ حسنین رفیق کا قصور صرف اتنا تھا کہ اس نے اپنا صحافتی فرض نبھایا، اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے کوریج کی اور سچ دکھایا۔ سیاست کے ساتھ ساتھ ملک میں کوئی دل خراش واقعہ ہو، جیسا کہ حال ہی میں پمز میں نومولود بچوں کا واقعہ، یا پھر سیلاب جیسی ناگہانی آفات ہوں، اس نے ہر چیز کی کوریج کی۔ یہ ایک آزاد ملک ہے اور ایک آزاد ملک میں رہنے والے ہر شہری کو اظہارِ رائے اور اپنے پیشہ ورانہ فرائض انجام دینے کا حق ہونا چاہیے۔ حسنین نہ تو کوئی صوبائی وزیر ہے اور نہ ہی کسی پارٹی کا ٹکٹ ہولڈر۔ اس نے ہمیشہ صرف اور صرف کوریج کی ہے اور سچ دکھایا ہے۔ لیکن کوئی صحافی ہو، سیاسی کارکن ہو یا عام شہری، کسی کو بھی اس طرح اٹھا کر لاپتہ کر دینا اور اس کے گھر والوں کو بے خبر رکھنا انتہائی افسوسناک امر ہے۔ اگر حسنین رفیق یا اس کے ساتھیوں پر کوئی الزام ہے تو انہیں قانون کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے۔ ان کے گھر والوں اور وکیل کو ان سے ملنے دیا جائے۔ اور اگر کوئی الزام نہیں تو پھر انہیں کس بنیاد پر اتنے دنوں سے ان کے خاندانوں سے دور رکھا گیا ہے؟ آخر وہ کون سا قانون ہے جو کسی شہری کو اس طرح لاپتہ رکھنے کی اجازت دیتا ہے؟ ہم صحافتی تنظیموں، انسانی حقوق کے اداروں اور تمام ذمہ دار حکام سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ اس معاملے پر آواز اٹھائیں۔ آج سوال صرف حسنین رفیق اور اس کے ساتھیوں کا نہیں بلکہ ہر اس صحافی کے تحفظ کا ہے جو اپنے فرائض انجام دینے کے لیے فیلڈ میں جاتا ہے۔ ہماری التجا ہے کہ حسنین رفیق، شہزاد خان اور صبور کے بارے میں فوری طور پر بتایا جائے کہ وہ کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں، انہیں ان کے اہلِ خانہ سے رابطے کی اجازت دی جائے اور انہیں فوری رہا کیا جائے۔ ہم کوئی رعایت نہیں مانگ رہے، صرف اپنے پیاروں کی خیریت، ان کی سلامتی اور ان کے قانونی حقوق مانگ رہے ہیں۔ #ReleaseHusnainRafique
105
1,782
39
4,655
72,596
Usman Chaudhary retweeted
اندازہ لگائیں کہ لیڈر آف اپوزیشن محمود اچکزئ آج بھی اپنی خاندانی امور کیلئے کوئٹہ میں ہیں اور ان کو اتنا وقت نہیں ملا کہ وہ اس جماعت کے ممبران اسمبلی، وزیر اعلیٰ اور کارکنان کے ساتھ دیں جنہوں نے انھیں لیڈر آف اپوزیشن بنایا!!
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی اہم پریس کانفرنس آج شام اسلام آباد میں ہوگی تحریک تحفظ آئین پاکستان کی اہم پریس کانفرنس آج اتوار، گیارہ اکتوبر کو شام پانچ بجے اسلام آباد میں ہوگی۔ پریس کانفرنس سے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ ناصر عباس، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان، سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ، سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم، چیف وہپ عامر ڈوگر، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان حسین احمد یوسفزئی اور عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری خطاب کریں گے۔ پریس کانفرنس جامعہ ولایہ، نزد عکاس کیمپ، مین مری روڈ ایکسپریس وے، سترہ میل، بہارہ کہو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔
45
98
9
1,006
66,108
Usman Chaudhary retweeted
Little Maryam is saving up to become a doctor despite the Taliban’s ban on women’s education. Her ambition can’t be stopped and no defense of this regressive Talibani regime changes that. Praying her dream comes true.
6
37
2,237
Usman Chaudhary retweeted
کوہاٹ پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف 20 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے مقابلے میں عزم، حوصلے اور بہادری کی نئی داستان رقم کردی ایس پی ایلیٹ فورس دھماکے میں زخمی ہونے کے باوجود ہسپتال سے سیدھا پولیس لائنز پہنچے اور اپنے جوانوں کے ساتھ فرنٹ لائن پر دہشت گردوں کا مقابلہ کیا
37
222
16
1,038
128,674
Usman Chaudhary retweeted
🫡
625
333
86
3,001
172,399
The bond between KP Police & Pak Army has been forged in a furnace of blood & sacrifice over decades. Unity of effort & mutual respect continue to define this unbreakable bond — tested & strengthened through shared hardship. Brothers in arms
48
80
8
547
42,641
Usman Chaudhary retweeted
کوہاٹ حملہ، فائرنگ کے دوران پھنسے زخمی پولیس اہلکار کو فوجی جوانوں نے 20 گھنٹے بعد نکال لیا
6
19
3
113
24,801
قران مجید کی سورہ النساء میں ارشاد ہے ….”اور جو شخص کسی مسلمان کو قتل کرے تو اسکی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا ، اور اللّٰہ اُس پر غضب نازل کریگا اور لعنت بھیجے گا ، اور اللّٰہ نے اُسکے لئے زبردست عذاب تیار کر رکھا ہے “ jang.com.pk/news/1617005
371
1,329
74
7,738
140,335
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نوٹس لیں ڈی جی خان کے سکولز کی حالت زار بچے سیوریج کے پانی سے گذر کر سکول جاتے ہیں کیا ڈی جی خان پنجاب سے باہر ہے جو اس کی یہ حالت ہے کیا وزیراعلیٰ پنجاب اس کا نوٹس لیں گی گورنمنٹ پرائمری سکول الہ آباد کسی مضافاتی بستی میں نہیں ڈی جی خان شہر کے وسط میں واقع ہے۔ @dc_dgkhan @MaryamNSharif
1
2
5
163
Usman Chaudhary retweeted
اسلام آباد: پرنسپل OPF گرلز کالج F-8 نے تمام اصول و ضوابط کو بالائے طاق رکھتے ہوئے گرلز کالج کا سپورٹس گراؤنڈ محض 27 ہزار روپے میں ایک پرائیویٹ کمپنی کو کمرشل مقاصد کے لیے ٹھیکے پر دے دیا گیا ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو ہاسٹل میں مقیم درجنوں طالبات محصور ہو کر رہ جاتی ہیں کیونکہ باہر سے آنے والے لڑکے اور کھلاڑی گراؤنڈ میں دندناتے پھرتے ہیں۔ طالبات کی حفاظت پر ایسا مکروہ سمجھوتہ ناقابلِ قبول ہے۔ متعلقہ حکام فوری نوٹس لیں اور پرنسپل کے اس غیر قانونی اقدام پر سخت کارروائی کریں وفاقی وزیر چوہدری سالک صاحب کو چاہیے کہ وہ پرنسپل سے وضاحت طلب کریں اور گرلز کالج سے لڑکوں کو باہر نکلوائیں @ChSalikHussain @PakPMO @CMShehbaz
2
4
2
8
2,042
Usman Chaudhary retweeted
پمز ہسپتال اسلام آباد میں 14 نومولود بچوں کے جھلس کر وفات پانے کے بعد ، انتظامیہ نے فائر بریگیڈ کے تعاون سے پمز ہسپتال میں آگ بجھانے کی ریہرسل کی، آگ نے فائر بریگیڈ کا بھی پول کھول دیا سلنڈروں میں آگ بجھانے والی گیس ہی دو نمبر نکلی ، ڈاکٹرز ، نرسیں اور دیگر سٹاف نے سپرے کر کے سلنڈر ختم کر دئیے مگر معمولی گتوں سے لگائی آگ بھی نہ بجھ سکی ، اگر خدا نخواستہ کسی ۔جگہ آگ لگ جائے تو یہ گیس تو آگ نہیں بجھا پائے گی وزیراعظم صاحب فائر بریگیڈ اور ان کے ٹھیکدار کی بھی خبر لیں جو انہیں آگ بجھانے والی ناقص گیس سپلائی کر رہے ہیں @CMShehbaz @PakPMO @MohsinnaqviC42 @dcislamabad @FIA_Agency @NawazSharifMNS
15
60
14
116
14,648
7 ستمبر 1974 کو آئین کی دفعہ 260 میں یہ الفاظ شامل کئے گئے “ہر فرد جو حضور صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ کے بعد کسی مدعی نبوت کو پیغمبر یا مذہبی مصلح مانتا ہووہ آئین یا قانون کے مقاصد کے ضمن میں مسلمان نہیں” یہ ایک متفقہ آئینی ترمیم تھی مخالفت میں ایک ووٹ بھی نہ آیا
312
1,800
116
6,549
148,970
Usman Chaudhary retweeted
معرکہ حق میں بھارت خلاف جنگ میں J-10C اڑانے والے پائلٹ منظر عام پر آ گئے پی ایل 15 میزائل سے انڈیا کے رافیل گرائے گئے
22
206
7
1,166
25,393
Usman Chaudhary retweeted
مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما جی ڈی اے کی ترجمان سائرہ بانو کو پارٹی کی جانب سے صوبوں کے معاملے پر ٹاک شوز اور میڈیا میں بات کرنے سے منع کر دیا گیا ہے یہی وجہ ہے کہ جی ڈی اے کی جانب سے نئے صوبوں کے متعلق کوئی بیان سامنے نہیں آیا جبکہ سائرہ بانو نے میڈیا سے بھی دوری رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے @Saira_Banokhan @pasha_samina @l
1
4
1
10
427
Usman Chaudhary retweeted
Two Muslim female journalists allege they were detained and brutally assaulted by police in India’s capital, Delhi. Police have denied the allegations, claiming the journalists were brought to the station over an illegal parking dispute.
515
6,094
120
15,258
300,587
Usman Chaudhary retweeted
मुस्लमान होने के वजह से दिल्ली पुलिस ने मारपीट की #DelhiPolice #NafisaKhan #ShaheenKhan
402
1,933
47
5,973
78,608