Usman Chaudhary (@Usman_Ch92) header
Usman Chaudhary (@Usman_Ch92) profile picture

Researcher || Environmental Journalist || Sec info RIUJ #SirSyedian

Gulberg, islamabad Pakistan
Joined August 2014
حضرت اس کا اظہار آٹھ ماہ پہلے مارچ میں بھی کر چکے ہیں۔ یہ ایک ٹرک کی بتی تھی جن کے پیچھے وہ لگے ہوئے ہیں۔ teapaw.org/Usman_Ch92/status/2031…
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے بھی قومی حکومت کے قیام کا مطالبہ کر دیا۔۔
3
279
Islamabad is set to host the ECO Council of Ministers meeting from Monday, with Iranian FM Abbas Araghchi and Central Asian counterparts expected to attend. #ECO #ECOcouncil #Islamabad #Pakistan
6
534
پاکستانیوں کی مہمان نوازی پوری دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ پاکستان آئے بھارتی دفاعی تجزیہ کار پروین سہانی کی گفتگو @AzazSyed
8
463
In conversation with Ms. Natalie A. Baker, the U.S. Ambassador to Pakistan. #usa #pakistan #nataliabaker #islamabad
23
14
23
253
123,433
ایمرجنسی لگنے کے بعد خیبرپختونخواہ کی موجودہ صورتحال پر وزیراعظم کی مانیٹرنگ کمیٹی کے اہم رکن چوہدری احسن اقبال سے انکے چیمبر میں ملاقات
2
1
15
1,655
ایک طرف پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی تحریک جاری رکھے ہوئے ہے دوسری طرف سی ڈی اے نے اسلام آباد میں بننے والی نئی ماڈل جیل کی تکمیل کے بعد صفائیاں شروع کر دی ہیں۔ حکومتی شخصیات کے بیانات کی روشنی میں جیل چالو ہونے کے بعد خان صاحب کو یہاں شفٹ کیا جائے گا۔
3
8
1
54
50,437
6 مہینے پہلے ٹویٹ کیا تھا کہ عمران خان کے حکم کے باوجود پی ٹی آئی ایم این ایز نے اسمبلی سے استعفیٰ نا دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مائنس عمران خان اور کسے کہتے ہیں؟
میدان چھوڑ کر بھاگنا عمران خان سے اور اپنی عوام سے غداری ہے۔ پختونخواہ حکومت چھوڑنا یا اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ تحریک انصاف کی پختونخواہ حکومت کسی نے تحفہ میں نہیں دی کہ ہاتھ سے جانے دیں۔ بلکہ یہ مینڈیٹ وہاں کی عوام کی امانت اور عمران خان کا آخری مضبوط قلعہ ہے۔ اس کی حفاظت ہم پہ فرض ہے۔ عوام نے ہمیں استعفے دینے اور میدان سے بھاگنے کیلئے نہیں نظام کے اندر رہتے ہوئے جمہوری انداز میں مقابلہ کرنے اور عوام کی خدمت کرنے کیلئے ووٹ دیا ہے۔ پہلے بھی استعفے دینے اور اسمبلیوں کے توڑنے سے تحریک انصاف پہ اور اسکے کارکنان پہ مصیبتوں اور تکالیف کے پہاڑ ٹوٹے اور آج تک ہمارا لیڈر جیل میں ہے۔ تحریک انصاف کو پختونخواہ حکومت اور اسمبلیون سے باہر دیکھنے کا مخالفین کا خواب کبھی پورا نہیں ہونے دینگے ۔ آخری گیند تک مقابلہ کریں گے۔ تحریک انصاف کی پختونخواہ حکومت بھی برقرار رہے گی اور تحریک انصاف اسمبلیون میں بھی مضبوطی سے موجود رہے گی اور اس فارم 47 حکومت کا مقابلہ بھرپور انداز میں جاری رکھے گی۔ انشاء اللّٰہ نصر من اللّٰہ و فتح قریب
2
10
1
28
2,134
باقی تو معلوم نہیں لیکن پنجاب کو تقسیم کرنے اور جنوبی پنجاب صوبہ بنانے پر عمران خان نے 2018 کے الیکشن سے پہلے اپنے منشور میں سب سے ترجیح پر رکھا تھا ۔ جنوبی پنجاب سے خسرو بختیار دیگر وننگ ہارسز کے ہمراہ پی ٹی آئی میں شامل ہوا تھا۔ میں نے عمران خان صاحب سے سوال کیا تھا کہ پاکستان کو تو 35 صوبوں کی ضرورت ہے آپ نے اپنے منشور میں صرف ایک صوبے کا ذکر کیوں کیا ہے؟ عمران خان صاحب کا جواب ملاحظہ فرمائیں۔۔
3
23
1
73
7,552
6 ستمبر 1965 کا ہیرو۔۔۔ گجرات سے چوہدری عابد رضا کے گاؤں کوٹلہ جاتے ہوئے راستے میں لادیاں گاؤں آتا ہے جہاں پاکستان پر اپنی جان قربان کرنے والے خوبصورت نوجوان میجر عزیز بھٹی شہید(نشان حیدر) دفن ہیں۔ میجر عزیز بھٹی شہید کا مختصر تعارف یہ ہے. "برطانوی ہانگ کانگ میں پیدا ہونے والے راجا عزیز بھٹی نے کوئینز کالج میں تعلیم حاصل کی اور بعد میں 1944ء میں، ہانگ کانگ پر جاپانی قبضے کے دوران، انھیں امپیریل جاپانی بحریہ میں شامل کر لیا گیا، جہاں انھوں نے پہلے ایک بحری فوجی (سی مین ریکروٹ) اور بعد میں ایک ٹاور واچ مین کے طور پر خدمات انجام دیں۔ اگلے سال، وہ برطانوی ہند منتقل ہو گئے جہاں انھوں نے جون 1946ء میں بطور ایئرمین برطانوی ہندوستانی فضائیہ میں شمولیت اختیار کی۔ اگست 1947ء میں تقسیم ہند کے بعد، بھٹی نے پاک فضائیہ میں کارپورل ٹیکنیشن کے طور پر خدمات انجام دیں اور بعد میں 1948ء میں انھوں نے پاک فوج میں شمولیت کے لیے کامیابی سے درخواست دی، جہاں 1962ء میں انھیں میجر کے رینک پر ترقی دی گئی۔ 1965ء کی پاک بھارت جنگ کے دوران، میجر عزیز بھٹی برکی کی لڑائی میں لاہور کا دفاع کرتے ہوئے میدانِ جنگ میں شہید ہو گئے۔ اس معرکے کے دوران ان کی بے مثال شجاعت پر انھیں بعد از مرگ پاکستان کے سب سے اعلیٰ عسکری اعزاز، نشانِ حیدر سے نوازا گیا اور وہ پاکستان میں محافظِ لاہور کے نام سے مشہور ہیں۔"
2
15
763
آج کا سب سے اہم پیغام۔ صرف محفلیں اور جلوس نکالنے سے محبت رسول کا حق ادا نہیں ہوتا۔ ہمیں اپنی زندگیوں میں سیرت رسول نافذ کرنی ہوگی۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
1
32
751
متحدہ اپوزیشن اجلاس کے بعد مولانا فضل ارحمان کی گفتگو۔ نئے صوبے نہیں بن سکتے۔ انکی تیاری نہیں ہے۔ مولانا سڑکوں پر پی ٹی آئی کا ساتھ دیں گے؟ سوال پر مولانا صاحب نے کیا کہا؟ اس موقع پر مولانا صاحب اور چئیرمین پی ٹی آئی بیریسٹر گوہر ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر چلتے رہے
5
101
2
984
24,786
میلاد مصطفی منانے کا بہترین اور شاندار انداز۔ تعلیمات نبوی کا حقیقی مظہر۔ گوجرانولہ میں ثاقب رضا مصطفائی صاحب کے ادارے، ادارۃ المصطفٰی (انٹرنیشنل) کے زیر اہتمام @idaratulMustfa
9
88
1
347
8,358
جب خان بالکل فٹ ہے تو وہ طبی بنیادوں پر ہسپتال کیوں شفٹ ہوگا؟ قوم کو سیدھی بات بتائیں کہ ہم نے اپنے طور پر کوشش کی عمران خان کے لیے راستہ نکالنے کی لیکن اس سارے پراسس میں خان آن بورڈ نہیں تھا اور عین موقع پر اس نے یہ ریلیف لینے سے انکار کردیا ہے۔ اس لیے ہم بے بس ہیں۔
افسوس۔ آخری کوشش بھی ناکام ہوگئی۔ مجھے شفا ہسپتال کیوں شفٹ کرنا ہے؟ جبکہ میں بالکل فٹ ہوں۔ سر وہ آنکھ کا مسلہ۔۔۔ وہ تو پمز سے ٹھیک ہوگا۔ چیک اپ کرواؤ اور واپس اڈیالہ لے کر آؤ ۔ عمران خان نے طبعی بنیادوں پر جیل سے باہر آنے سے انکار کردیا۔ گارنٹرز پر آج کا دن بھاری گزرنے والا ہے۔
2
5
39
1,844