
Journalist @gnnhdofficial || views Personal || Interested in Social & Political issues
Islamabad, Pakistan
Joined June 2020
- Tweets1.4K
- Following16
- Followers5.2K
- Likes348
M.UsmanButt retweeted
اب پتہ نہیں یہ فکس میچ اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے چل رہا ہے یا وہ اپنے وزیراعلی سرفراز بگٹی اور جے یو آئی کے رومانس سے لاعلم ہیں، وفاق میں ایک طرف مولانا فضل الرحمان کے بیانیے پر تنقید ہو رہی ہے، دوسری طرف بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا JUI کو اربوں کے فنڈز، ٹھیکے اور دیگر نوازشات کررہے ہیں، سرفراز بگٹی کی کارکردگی پر اسلام آباد میں مولانا سوال اٹھا رہے ہیں جبکہ انکے اپنے اپوزیشن لیڈر یونس زہری اس معاملے پر صوبہ میں خاموش کیوں ہیں ؟؟
اسلام آباد میں اربوں روپے مالیت سے بنائی جانے والی(ماڈل جیل)قیدیوں کو ایک اچھا شہری بنا کر باہر نکالے میں کتنی کامیاب رہے گی ؟؟؟؟ وزیر داخلہ نے بتا دیا
اسلام آباد 24 سالہ لڑکی کی خودکشی، متوفی کی شناخت مریم خان کے نام سے ہوئی @ICT_Police موقع پر موجود۔
اسلام آباد @ICT_Police پولیس کے ایس پی @adeelravian805 عدیل اکبر کی پراسرار موت،، معمہ ایک سال بعد بھی حل نہ ہوسکا۔۔پولیس روزنامچے سے لے کر چھٹی کی درخواست پر تاریخ کے غلط اندراج تک،،، کہانی میں کتنے جھول ہیں۔۔دیکھیے میری اس تفصیلی رپورٹ میں۔۔۔!!!
اسلام آباد لائبہ خودکشی کیس کا مرکزی ملزم (نعمان) ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک۔
@ICT_Police
اسلام آباد لائبہ خودکشی کیس کا مرکزی ملزم (نعمان) ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک۔
@ICT_Police
اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کی حدود میں @ICT_Policeکے (کیپٹل پٹرول فورس)کے اہلکاروں کی ڈکیتی کا مقدمہ درج۔وفاقی پولیس کے اہلکاروں نے گھر میں گھس کدو چینی شہریوں پر اسلحہ تانا اور یرغمال بنائے رکھا۔ پولیس اہلکاروں نے چینی شہریوں سے اسلحہ کے زور پر 20 لاکھ روپے چھینے۔
نوٹ
وزیر اعظم شہباز شریف @CMShehbaz نے 8 ستمبر 2026 کو اسلام آباد پولیس کے لیے نئی تشکیل دی گئی "کیپٹل پٹرول فورس" اور 50 جدید الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کا افتتاح کیا تھا۔
کون کہتا ہے کہ پاکستان میں عدالتی نظام ٹھیک نہیں اور وقت پر انصاف نہیں ملتا؟ اسلام آباد سے ایک ایم این اے خرم شہزاد نواز جو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کے چیئرمین بھی ہیں۔ جناب کے فرزند نے سرکاری گاڑی کو ہوائی جہاز سمجھ کر اڑان بھرنے کی کوشش اور نان فائلر موٹر سائیکل کو ٹکر دے ماری۔ نان فائلر موٹرسائیکل سوار خاتون اور مرد شدید زخمی ہوئے۔دوسری جانب فرزند کی عدالت نے ضمانت منظور کر لی۔
نوٹ
ضمانت حاصل کرنے والے کارسوار کا آئندہ الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ، ملک و قوم کی خدمت جاری رکھنے کا عزم۔
وفاقی دارلحکومت میں چینی شہری کے گھر ڈکیتی کی واردات میں @ICT_Police کے کیپیٹل پٹرول یونٹ کے پانچ اہلکار ملوث ہونے کا انکشاف۔
نوٹ
آئی جی اسلام آباد سہیل چوہدری کی جانب سے چند روز قبل سنگین جرائم میں ملوث تمام پولیس اہلکاروں کی سزا ختم کی گئی تھی۔
اسلام آباد پندرہ سالہ لڑکے کی چھ سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کا مقدمہ درج۔
@ICT_Police
اسلام آباد کی سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا مرکزی شاہراہوں پر گاڑیوں کی میلوں لمبی قطاریں۔
یہی حالات رہے تو اسلام آباد میں ٹریفک کنٹرول کرنے کے لیے @ICT_Police میں الگ سے آئی جی ٹریفک لگانا پڑے گا۔
یہ کرنل صاحب ہیں جو یہ کہینگے مجھے وہ کرنا ہو گا۔۔اوور سیز مدعی مقدمہ کو اسلام آباد پولیس کے ایس پی کا جواب،،مزید تفصیلات اوور سیز کی زبانی۔۔۔!!!
وفاقی وزیر داخلہ @MohsinnaqviC42 صاحب، آپ کی ناک کے نیچے والا سسٹم بھی کولیپس کر گیا۔۔اس اوور سیز پاکستانی جیسے نہ جانے اور کتنے شہری ہونگے جو اپنی جان بچا کر واپس چلے گئے۔۔اللہ پاک ہم سب کو اپنی امان میں رکھے،آمین۔
نوٹ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا تھا کہ پچھلے تین چار برسوں میں پاکستان سے تقریباً 100 ارب روپے باہر گئے،اوور سیز روشن اکاؤنٹ کے تحت باہر پڑا ہوا 20 یا 30 فیصد پیسا واپس لے آئیں۔۔!!
@CMShehbaz @AAliZardari @ICT_Police @MOIofficialGoP @UNHumanRights @mophrd
وفاقی وزیر داخلہ @MohsinnaqviC42 صاحب، آپ کی ناک کے نیچے والا سسٹم بھی کولیپس کر گیا۔۔اس اوور سیز پاکستانی جیسے نہ جانے اور کتنے شہری ہونگے جو اپنی جان بچا کر واپس چلے گئے۔۔اللہ پاک ہم سب کو اپنی امان میں رکھے،آمین۔
نوٹ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا تھا کہ پچھلے تین چار برسوں میں پاکستان سے تقریباً 100 ارب روپے باہر گئے،اوور سیز روشن اکاؤنٹ کے تحت باہر پڑا ہوا 20 یا 30 فیصد پیسا واپس لے آئیں۔۔!!
@CMShehbaz @AAliZardari @ICT_Police @MOIofficialGoP @UNHumanRights @mophrd
اسلام آباد کے شہریوں کی قسمت میں لگتا ہے ذلالت لکھی جا چکی ہے۔۔وزیر اعظم @CMShehbaz ایک جانب کفایت شعاری مہم کا چورن بیچتے ہیں اور کاروبار بھی جلدی بند کروا دیتے ہیں اور دوسری جانب سڑکوں پر گھنٹوں عوام کو ذلیل و خوار ہو رہے کوئی پوچھنے والا نہیں۔
نوٹ
@ICT_Police ٹریفک پولیس کے ٹک ٹاک پر ٹریفک کی روانی برقرار۔
اسلام آباد بدترین ٹریفک جام، ایس ایس پی آپریشن کے دفتر کے باہر مناظر۔۔پہلے مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک جام ہوا کرتی تھی اب اسلام آباد کی سروس روڈز کا یہ حال ہے۔
نوٹ
اسلام آباد @ICT_Police میں سنا ہے ڈی آئی جی ٹریفک کا عہدہ بھی ہے۔
سبحان اللہ
جنرل پرویز مشرف نے 12 اکتوبر 1999 کو ایمرجنسی لگائی ن لیگ ہر سال 12 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر مناتی ہے ۔تو کیا آپ کل بھی یوم سیاہ منائیں گے ۔؟؟؟ حکومتی وزرا @ChTalalOfficial @TararAttaullah @AzamNazeerTarar سے میرا سوال
اسلام آباد لائبہ خودکشی کیس کا ملزم گرفتار۔ ملزم نعمان کوئٹہ میں اینٹی کرپشن میں ملازم تھا۔
@ICT_Police






