وکی (@VikyHashmi) profile picture

غم زندگی، غم بندگی، غم دو جہاں، غم جاوداں --- میری ہر نظر تیری منتظر، تیری ہر نظر میرا امتحاں

Joined July 2022
Photo by وکی (@VikyHashmi)Photo by وکی (@VikyHashmi)Photo by وکی (@VikyHashmi)Photo by وکی (@VikyHashmi)Photo by وکی (@VikyHashmi)Photo by وکی (@VikyHashmi)Photo by وکی (@VikyHashmi)Photo by وکی (@VikyHashmi)Photo by وکی (@VikyHashmi)Photo by وکی (@VikyHashmi)
وکی retweeted
Replying to @Bluesap26
Another wedding season without attending a single wedding.
1
20
وکی retweeted
Replying to @UrduVirsa
میرے پسندیدہ شاعروں میں سے ایک ہیں بشیر بدر میری آنکھوں میں ترے پیار کا آنسو آئے کوئی خوشبو میں لگاؤں تری خوشبو آئے میں نے دن رات خدا سے یہ دعا مانگی تھی کوئی آہٹ نہ ہو در پر مرے جب تو آئے اس نے چھو کر مجھے پتھر سے پھر انسان کیا مدتوں بعد مری آنکھوں میں آنسو آئے
1
1
1
33
وکی retweeted
Replying to @UrduVirsa
قید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیں موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پاے کیوں
1
1
5
145
وکی retweeted
Replying to @UrduVirsa
آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھو زندہ رہنا ہے تو ترکیبیں بہت ساری رکھو راہ کے پتھر سے بڑھ کر کچھ نہیں ہیں منزلیں راستے آواز دیتے ہیں سفر جاری رکھو یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو
1
1
93
وکی retweeted
Replying to @UrduVirsa
گھٹائیں ٹوٹ کے برسیں جوں ہی کھلےبادل سکھا رہے تھے پرندے بھی بال و پراپنے عجیب لوگ ہیں مسمار کر کے شہروں کو بسا رہے ہیں خلاؤں میں جا کے گھراپنے ثمر کسی کاہوشیریں کہ زہر سےکڑوا مجھے ہیں جان سے پیارےسبھی شجراپنے ہمارا فن بھی سحابوں میں کھوگیاراسخ فلک پہ پہنچے ہیں یاران بےہنر اپنے
1
44
وکی retweeted
Replying to @UrduVirsa
وقت بھی اب مرا مرہم نہیں ہونے پاتا درد کیسا ہے جو مدھم نہیں ہونے پاتا کیفیت کوئی ملے ہم نے سنبھالی ایسے غم کبھی غم سے بھی مدغم نہیں ہونےپاتا دل کے دریا نے کناروں سے محبت کرلی تیز بہتا ہے مگر کم نہیں ہونے پاتا اتنا مل لیتا ہے از راہ تکلف ہی سہی کوئی موسم مرا موسم نہیں ہونے پاتا
1
1
1
40
وکی retweeted
Replying to @UrduVirsa
پورا دکھ اور آدھا چاند ہجر کی شب اور ایسا چاند دن میں وحشت بہل گئی رات ہوئی اور نکلا چاند کس مقتل سے گزرا ہوگا اتنا سہما سہما چاند یادوں کی آباد گلی میں گھوم رہا ہے تنہا چاند اتنے گھنے بادل کے پیچھے کتنا تنہا ہوگا چاند رات کے شانے پر سر رکھے دیکھ رہا ہے سپنا چاند
1
2
5
105
وکی retweeted
Replying to @UrduVirsa
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیں تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا تجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج فیض مت پوچھ ولولے دل ناکردہ کار کے
1
1
144
وکی retweeted
Replying to @UrduVirsa
پیچھے مڑکے دیکھنا اچھا لگا گھر کا خالی راستہ اچھا لگا شام جیسےآنکھیں جھپکانے لگی اس کے ہاتھوں میں دیااچھا لگا ہلکی بارش تھی ہوا تھی شام تھی ہم کو اپنا بھیگنا اچھالگا جانتی تھی وہ میں رک سکتا نہیں لیکن اس کا روکنا اچھالگا وہ تو قیصر مرمٹی میرے لیے جانے اس کومجھ میں کیا اچھالگا
1
1
115
وکی retweeted
Replying to @UrduVirsa
ادھوری خواہشیں دل میں ادھورے خواب رہتے ہیں ہماری دھڑکنوں میں اب ادھورے باب رہتے ہیں کہیں تپتی زمیں اک بوند پانی کو ترستی ہے کہیں بادل برسنے کے لئے بیتاب رہتے ہیں کہ زد میں آندھیوں کے جب سے میرا آشیانہ ہے نبیہؔ کیوں خفا مجھ سے مرے احباب رہتے ہیں
1
49
وکی retweeted
Replying to @UrduVirsa
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
1
3
93
وکی retweeted
Replying to @UrduVirsa
فقیر آئنہ ہے پردۂ خیال نہیں مرے بدن پہ کسی مصلحت کی شال نہیں زمین ماں بھی ہے محبوب بھی ہے بیٹی بھی زمین چھوڑ کے جاؤں کوئی سوال نہیں کہانیوں کا مقدر وہی ادھورا پن کہیں فراق نہیں ہے کہیں وصال نہیں بہت اداس رہی زندگی تمہارے بعد خیال تھا کہ تمہیں بھولنا محال نہیں
1
53
وکی retweeted
Replying to @UrduVirsa
اس شام وہ رخصت کاسماں یاد رہےگا وہ شہر وہ کوچہ وہ مکاں یادرہےگا وہ ٹیس کہ ابھری تھی ادھر یاد رہےگی وہ درد کہ اٹھا تھا یہاں یادرہےگا کچھ میرؔ کے ابیات تھے کچھ فیضؔ کے مصرعے اک درد کا تھا جن میں بیاں یاد رہےگا ہم بھول سکے ہیں نہ تجھے بھول سکیں گے تو یاد رہے گا ہمیں ہاں یاد رہےگا
1
41
وکی retweeted
Replying to @FaakhirRizvi
تازہ ہے اس کی مہک رات کی رانی کی طرح کسی بچھڑے ہوئے لمحے کی نشانی کی طرح جتنا دیکھو اسے تھکتی نہیں آنکھیں ورنہ ختم ہو جاتا ہے ہر حسن کہانی کی طرح
1
1
2
17
وکی retweeted
Replying to @UrduVirsa
ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے چراغوں کی طرح آنکھیں جلیں جب شام ہو جائے مجھے معلوم ہے اس کا ٹھکانا پھر کہاں ہوگا پرندہ آسماں چھونے میں جب ناکام ہو جائے اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
1
21
وکی retweeted
Replying to @UrduVirsa
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا مگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا میں اپنی راہ میں دیوار بن کے بیٹھا ہوں اگر وہ آیا تو کس راستے سے آئے گا تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا ہے تمہارے بعد یہ موسم بہت ستائے گا
2
4
84
وکی retweeted
Replying to @UrduVirsa
سینہ دہک رہا ہو تو کیا چپ رہےکوئی کیوں چیخ چیخ کر نہ گلا چھیل لےکوئی ثابت ہوا سکون دل وجاں کہیں نہیں رشتوں میں ڈھونڈھتا ہے تو ڈھونڈا کرےکوئی میں خودیہ چاہتا ہوں کہ حالات ہوں خراب میرے خلاف زہر اگلتا پھرےکوئی اک شخص کررہاہے ابھی تک وفا کا ذکر کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی
1
2
124
وکی retweeted
Replying to @UrduVirsa
ہماری اور تمہاری زندگی میں فرق ہی کیا ہے وہی باتیں تمہاری ہیں وہی قصے ہمارے ہیں عبارت ہے انہیں سے داستان زندگی مضطر کسی کی یاد میں جو زندگی کے دن گزارے ہیں
1
15
وکی retweeted
Replying to @UrduVirsa
ڈھونڈتے کیا ہو ان آنکھوں میں کہانی میری خود میں گم رہنا تو عادت ہے پرانی میری بھیڑ میں بھی تمہیں مل جاؤں گا آسانی سے کھویا کھویا ہوا رہنا ہے نشانی میری یہی دیوار و در و بام تھے میرے ہم راز انہی گلیوں میں بھٹکتی تھی جوانی میری اعتبار ساجد
1
1
108
وکی retweeted
Replying to @UrduVirsa
ساغر صدیقی کے یہ اشعار مجھے پسند ہیں بھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیے تم سے کہیں ملا ہوں مجھے یاد کیجیے منزل نہیں ہوں خضر نہیں راہزن نہیں منزل کا راستہ ہوں مجھے یاد کیجیے ساغرؔ کسی کے حسن تغافل شعار کی بہکی ہوئی ادا ہوں مجھے یاد کیجیے
1
1
1
39