Vision Point (@VisionPointPK) header
Vision Point (@VisionPointPK) profile picture

Vision Point Where you can watch daily updates, covering the latest in current affairs, insightful podcasts, captivating digital stories

Joined June 2024
Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)
فضل الرحمن کی ذات سے تو کسی کو اختلاف نہیں۔ معاملہ کردار کا ہے۔ مخالفین اور میڈیا پرسن کو دھمکیاں دی جارہی ہیں ۔ حیرت ہے مذہبی جماعت کے کارکن خواتین کا بھی خیال نہیں رکھ رہے۔ سدرہ سدوزئی. youtu.be/GFD3c544Mug
حکومت کی طرف سے گوادر میں تعمیروترقی کا عمل شروع کردیا گیا۔ماسٹرپلان کے تحت کیڈٹ کالج سمیت کئی اہم منصوبوں پر کام جاری ہے جبکہ متعدد مکمل ہو چکے ہیں ۔ شہریوں کی ویژن پوائنٹ سے گفتگو #Gwadar #GwadarDevelopment #Balochistan #DevelopmentProjects #CadetCollege #PakistanDevelopment #Infrastructure #VisionPoint
3
پلندری میں فسادی جتھے نے زبردستی دکانیں بند کرانے کیلئے اسلحہ اٹھا لیا۔پولیس دکانداروں کے تحفظ کیلئے پہنچی تو کالعدم تنظیم کے کارندوں نے پولیس پارٹی پرفائرنگ کردی ۔جس سے دو اہلکار زخمی ہوگئے ۔ ویژن پوائنٹ رپورٹ #Plandri #BreakingNews #PoliceAttack #PoliceFiring #PoliceOfficers #ArmedClash #KashmirNews #PakistanNews #LawAndOrder #SecurityForces #PoliceInjured #CrimeNews #ViralNews #LatestNews #VisionPoint
2
وفاقی حکومت اور عسکری قیادت کی طرف سے غذر میں 50بستروں کا ہسپتال خطے کیلئے عظیم تحفہ ہے ۔ ملک بھر سے مختلف امراض کے ماہرڈاکٹروں کی ٹیم کی خدمات حاصل کرنے سے 500 مریض روزانہ مستفید ہورہے ہیں ۔رپورٹ ویژن پوائنٹ #Ghizer #Hospital #Healthcare #MedicalServices #Pakistan #SpecialistDoctors #HealthFacilities #VisionPoint
2
کالی مرچ میں ملاوٹ کی پہچان کیسے کریں؟ پانی، خوشبو، رنگ اور ذائقے سے اصلی اور نقلی کالی مرچ میں فرق جاننے کے آسان طریقے۔
1
ڈسکرپشن: سمندر کی گہرائیوں میں تحقیقی مہم کے دوران ایک دیوہیکل شارک آبدوز کے قریب آ گئی، حیران کن منظر کیمرے میں محفوظ ہوگیا۔ #GiantShark #DeepSea #SharkEncounter #UnderwaterExploration #OceanLife #ViralVideo #MarineLife #VisionPoint
6
وزیراعظم شہباز شریف 30 نومبر سے روس اور ایران کے سرکاری دوروں پر روانہ ہوں گے، روس میں صدر پیوٹن کو پاکستان میں ہونے والے ایس سی او سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دیں گے۔
5
فضل الرحمن کے ہاتھ صاف ہیں تو پھر فائلیں کھلنے سے خوفزدہ کیوں ہیں ؟ اسد محمود دور کی غیر قانونی بھرتیاں ، ضیاالرحمن کی خلاف ضابطہ تقرری کاالزام غلط ہے تو متعلقہ ادارو ں کے سامنےبے گناہی ثابت کریں ،سدرہ سدوزئی. youtu.be/GFD3c544Mug
12
بلاول بھٹو کوعوام کے مسائل سے غرض نہیں ۔ وہ سندھ میں وڈیروں کے مفادات کے تحفظ کیلئے مزید صوبوں کی مخالفت کررہا ۔کراچی سمیت متعدد نئے صوبے بنانا چاہئے ۔ شہریوں کی ویژن پوائنٹ سے گفتگو #BilawalBhutto #NewProvinces #Karachi #Sindh #Pakistan #PublicOpinion #PoliticalDebate #VisionPoint
15
سردیوں میں سستی اور تھکاوٹ سے بچنے کے لیے دھوپ میں وقت گزاریں، نیند کا معمول بہتر بنائیں، جسمانی سرگرمی جاری رکھیں اور غذائیت سے بھرپور خوراک کھائیں۔
5
الیکٹریکل ریسکیو ہُک ایک اہم حفاظتی آلہ ہے، جس کی مدد سے بجلی کے جھٹکے سے متاثرہ شخص کو براہِ راست چھوئے بغیر محفوظ طریقے سے برقی رو کے خطرے سے الگ کیا جا سکتا ہے۔ بجلی سے متعلق ہنگامی صورتحال میں یہ آلہ جان بچانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ #ElectricalRescueHook #ElectricalSafety #SafetyEquipment #ElectricShock #RescueEquipment #SafetyAwareness #VisionPoint
6
پرتگال کے وزیر خارجہ پاؤلو رانگل دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، اسحاق ڈار سے ملاقات اور پہلے پاک پرتگال بزنس فورم میں شرکت کریں گے۔
4
بھوک مٹانے کے لیے بلی نے ایسا معصومانہ انداز اپنایا کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے۔ کھانا حاصل کرنے کے لیے بلی کی دلچسپ اداکاری نے سب کی توجہ حاصل کرلی! #FunnyCat #HungryCat #CatActing #CuteCat #FunnyAnimals #CatVideos #ViralVideo #VisionPoint
9
پاکستانی مقبول ڈرامہ ’درِ نجات‘ عربی زبان میں ڈب ہوکر معروف ٹی وی نیٹ ورک ایم بی سی پر نشر کیا جائے گا، جس سے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے ناظرین بھی پاکستانی فنکاروں کی اداکاری سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔
1
21
فضل الرحمن اور اس کے کارندوں نے اربوں کی لوٹ مار کی ۔ عدالتوں میں پیشی سے راہ فرا ر واضح ثبوت ہے ۔قوم کو مطمئن کرے اتنے اثاثے کیسے بنالئے ؟راولپنڈی کے شہریوں کا مطالبہ #FazlurRehman #Accountability #Rawalpindi #CorruptionAllegations #Assets #PublicReaction #Pakistan #VisionPoint
1
21
فضل الرحمن اسکی فیملی اور فرنٹ مینوں کے اربوں کی کرپشن اور بے نامی جائیدادوں کااحتساب کیا جائے۔ مذہبی لبادے اور مدارس کے نام پر لوٹ مار کرنے والے قوم کو مزید بے وقوف نہ بنائیں ،ایبٹ آباد کے شہریوں کی ویژن پوائنٹ سے گفتگو #FazlurRehman #Accountability #Abbottabad #CorruptionAllegations #BenamiProperties #PublicReaction #Pakistan #VisionPoint
5
سینئر صحافی اور انسانی حقوق کے کارکن حسین نقی 93 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سمیت سیاسی و صحافتی شخصیات نے ان کی صحافتی اور انسانی حقوق کے لیے خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
8
ضلعی انتظامیہ لسبیلہ کی جانب سے ہنگلاج میلے میں اقلیتوں کی شرکت اور مساوی مواقع کے فروغ کے ساتھ 700 سے زائد طالبات میں حفظانِ صحت کی کٹس تقسیم کی گئیں، جبکہ بیواؤں کو روزگار کے لیے سلائی مشینیں فراہم کی گئیں۔
12
ضلعی انتظامیہ لسبیلہ نے 28 سے زائد کھلی کچہریاں منعقد کیں، یونیسیف کے تعاون سے 50 سے زائد اسکولوں کی بحالی، 300 سے زائد اساتذہ کی بھرتی، 72 بند اسکولوں کی دوبارہ فعالیت، 24 بنیادی مراکز صحت کی شمسی توانائی پر منتقلی اور 15 سے زائد طبی کیمپوں کا انعقاد کیا۔
4
ایمرجنسی والے 12اضلاع میں 1,042 خواتین اور 874 مرد اساتذہ غیر حاضر پائے گئے، شمالی وزیرستان 419 اساتذہ کے ساتھ سرفہرست ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری یحییٰ اخونزادہ نے متعلقہ افسران کو تین روز میں تحریری وضاحت طلب کرنے اور تسلی بخش جواب نہ دینے والوں کے خلاف تادیبی کارروائی کی ہدایت کر دی۔
8