Vision Point (@VisionPointPK) header
Vision Point (@VisionPointPK) profile picture

Vision Point Where you can watch daily updates, covering the latest in current affairs, insightful podcasts, captivating digital stories

Joined June 2024
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر نے شمالی وزیرستان کے دورے کے موقع پر اجتماعی دعا کرتے ہوئے اللہ کو گواہ بنا کر کہا کہ ان کے لیے شمالی وزیرستان سمیت خیبرپختونخوا کا ہر انچ پنجاب، سندھ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر جتنا عزیز ہے۔ کسی خفیہ ایجنڈے، بدامنی یا معدنیات پر قبضے کے لیے بھیجے جانے کی صورت میں اپنی دنیا و آخرت کی بربادی کی دعا کی۔ مقامی عمائدین اور عوام کے امن و استحکام پر ثابت قدم رہنے کی دعا بھی کی۔ #CorCommanderPeshawar #NorthWaziristan #LtGenMuhammadNaeemAkhtar #Peace #PakistanArmy #KP #Waziristan #CollectivePrayer #VisionPoint
2
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر نے شمالی وزیرستان کے دورے کے موقع پر اجتماعی دعا کرتے ہوئے اللہ کو گواہ بنا کر کہا کہ ان کے لیے شمالی وزیرستان سمیت خیبرپختونخوا کا ہر انچ پنجاب، سندھ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر جتنا عزیز ہے۔ کسی خفیہ ایجنڈے، بدامنی یا معدنیات پر قبضے کے لیے بھیجے جانے کی صورت میں اپنی دنیا و آخرت کی بربادی کی دعا کی۔ مقامی عمائدین اور عوام کے امن و استحکام پر ثابت قدم رہنے کی دعا بھی کی۔
6
فضل الرحمن کی ذات سے تو کسی کو اختلاف نہیں۔ معاملہ کردار کا ہے۔ مخالفین اور میڈیا پرسن کو دھمکیاں دی جارہی ہیں ۔ حیرت ہے مذہبی جماعت کے کارکن خواتین کا بھی خیال نہیں رکھ رہے۔ سدرہ سدوزئی. youtu.be/GFD3c544Mug
4
حکومت کی طرف سے گوادر میں تعمیروترقی کا عمل شروع کردیا گیا۔ماسٹرپلان کے تحت کیڈٹ کالج سمیت کئی اہم منصوبوں پر کام جاری ہے جبکہ متعدد مکمل ہو چکے ہیں ۔ شہریوں کی ویژن پوائنٹ سے گفتگو #Gwadar #GwadarDevelopment #Balochistan #DevelopmentProjects #CadetCollege #PakistanDevelopment #Infrastructure #VisionPoint
6
پلندری میں فسادی جتھے نے زبردستی دکانیں بند کرانے کیلئے اسلحہ اٹھا لیا۔پولیس دکانداروں کے تحفظ کیلئے پہنچی تو کالعدم تنظیم کے کارندوں نے پولیس پارٹی پرفائرنگ کردی ۔جس سے دو اہلکار زخمی ہوگئے ۔ ویژن پوائنٹ رپورٹ #Plandri #BreakingNews #PoliceAttack #PoliceFiring #PoliceOfficers #ArmedClash #KashmirNews #PakistanNews #LawAndOrder #SecurityForces #PoliceInjured #CrimeNews #ViralNews #LatestNews #VisionPoint
5
وفاقی حکومت اور عسکری قیادت کی طرف سے غذر میں 50بستروں کا ہسپتال خطے کیلئے عظیم تحفہ ہے ۔ ملک بھر سے مختلف امراض کے ماہرڈاکٹروں کی ٹیم کی خدمات حاصل کرنے سے 500 مریض روزانہ مستفید ہورہے ہیں ۔رپورٹ ویژن پوائنٹ #Ghizer #Hospital #Healthcare #MedicalServices #Pakistan #SpecialistDoctors #HealthFacilities #VisionPoint
4
کالی مرچ میں ملاوٹ کی پہچان کیسے کریں؟ پانی، خوشبو، رنگ اور ذائقے سے اصلی اور نقلی کالی مرچ میں فرق جاننے کے آسان طریقے۔
2
ڈسکرپشن: سمندر کی گہرائیوں میں تحقیقی مہم کے دوران ایک دیوہیکل شارک آبدوز کے قریب آ گئی، حیران کن منظر کیمرے میں محفوظ ہوگیا۔ #GiantShark #DeepSea #SharkEncounter #UnderwaterExploration #OceanLife #ViralVideo #MarineLife #VisionPoint
11
وزیراعظم شہباز شریف 30 نومبر سے روس اور ایران کے سرکاری دوروں پر روانہ ہوں گے، روس میں صدر پیوٹن کو پاکستان میں ہونے والے ایس سی او سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دیں گے۔
6
فضل الرحمن کے ہاتھ صاف ہیں تو پھر فائلیں کھلنے سے خوفزدہ کیوں ہیں ؟ اسد محمود دور کی غیر قانونی بھرتیاں ، ضیاالرحمن کی خلاف ضابطہ تقرری کاالزام غلط ہے تو متعلقہ ادارو ں کے سامنےبے گناہی ثابت کریں ،سدرہ سدوزئی. youtu.be/GFD3c544Mug
12
بلاول بھٹو کوعوام کے مسائل سے غرض نہیں ۔ وہ سندھ میں وڈیروں کے مفادات کے تحفظ کیلئے مزید صوبوں کی مخالفت کررہا ۔کراچی سمیت متعدد نئے صوبے بنانا چاہئے ۔ شہریوں کی ویژن پوائنٹ سے گفتگو #BilawalBhutto #NewProvinces #Karachi #Sindh #Pakistan #PublicOpinion #PoliticalDebate #VisionPoint
17
سردیوں میں سستی اور تھکاوٹ سے بچنے کے لیے دھوپ میں وقت گزاریں، نیند کا معمول بہتر بنائیں، جسمانی سرگرمی جاری رکھیں اور غذائیت سے بھرپور خوراک کھائیں۔
5
الیکٹریکل ریسکیو ہُک ایک اہم حفاظتی آلہ ہے، جس کی مدد سے بجلی کے جھٹکے سے متاثرہ شخص کو براہِ راست چھوئے بغیر محفوظ طریقے سے برقی رو کے خطرے سے الگ کیا جا سکتا ہے۔ بجلی سے متعلق ہنگامی صورتحال میں یہ آلہ جان بچانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ #ElectricalRescueHook #ElectricalSafety #SafetyEquipment #ElectricShock #RescueEquipment #SafetyAwareness #VisionPoint
7
پرتگال کے وزیر خارجہ پاؤلو رانگل دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، اسحاق ڈار سے ملاقات اور پہلے پاک پرتگال بزنس فورم میں شرکت کریں گے۔
5
بھوک مٹانے کے لیے بلی نے ایسا معصومانہ انداز اپنایا کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے۔ کھانا حاصل کرنے کے لیے بلی کی دلچسپ اداکاری نے سب کی توجہ حاصل کرلی! #FunnyCat #HungryCat #CatActing #CuteCat #FunnyAnimals #CatVideos #ViralVideo #VisionPoint
10