Waleed Malik retweeted
🎄🎄🎄
Enjoying Christmas Eve festivities @TeamSkylarkFi @SkylarkLSCFT
@KirstyTACP
@WeAreLSCFT
@AbiHiltonNHS
Waleed Malik retweeted
تازہ اپڈیٹ:
پنجاب کے وزیر تعلیم کے مطابق پنجاب کالج انتظامیہ پر واقعہ کے روز کی CCTV فوٹیج ڈیلیٹ کرنے کا الزام ہے۔
جس سے شکوک و شبہات جنم لیتے ہیں کہ دال میں کچھ کالا ہے۔ انتظامیہ کچھ چھپا رہی ہے۔
Waleed Malik retweeted
If you live near protest sites, please consider changing your Wireless Name to "Pakistan" and remove the password for WiFi, for the duration of protests.
This will help protestors stay in touch and help social media team transfer videos promptly. Thank you Pakistan!
Waleed Malik retweeted
5th Oct is Imran Khan’s birthday.
The birthday party starts at D chowk tonight✌️
Waleed Malik retweeted
خان صاحب کا ڈی چوک احتجاج کے لئے پیغام، پھیلا دیں ہر جگہ 🔥
#خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے
Waleed Malik retweeted
Insafians and @PTIofficial social media team is century ahead ☺️❤️
Waleed Malik retweeted
یہ ہے وہ "وی آئی پی " کمرہ جس میں پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر ، پاکستان کے سب سے کامیاب کھلاڑی ، ملک کو شوکت خانم اور نمل جیسے ادارے دینے والے ہیرو کو دس ماہ سے بغیر کسی جرم کے ثابت ہوئے قید کر کہ رکھا گیا ہے ۔ اس کے برعکس چوروں اور ڈاکوؤں کو فائیو سٹار ہوٹلز جیسے کمروں میں رکھا گیا تھا مگر وہ پھر بھی بہانے کر کہ لندن فرار ہو گئے تھے
Waleed Malik retweeted
This is what happens when you remove a professional cricketer like Ramiz Raja as board chairman and bring in political clowns.
Waleed Malik retweeted
لو جی میرے پاکستانیو مبارک ہو۔۔
کیا شاندار آغاز ہوا ہے ہمارا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا۔۔
محسن نقوی الیون امریکہ سے ہار گئی۔۔
پتا نہیں یہ سازش ہے یا مداخلت مگر اس بار تو ہم Absolutely Not کہنے جوگے بھی نہیں رہے،ہم کوئی غلام ہیں کہنے جوگے بھی نہیں رہے۔۔
محسن نقوی صاحب مبارک ہو آپکو۔۔
Waleed Malik retweeted
🔴 لیبیا کے ایک نوجوان نے اسرائیلی کی حمایت کرنے والی عالمی کمپنیوں کے بائیکاٹ کو سمجھانے کے لیے یہ ویڈیو بنائی ہے-
Waleed Malik retweeted
Shameless Move By PSL
#PSL #KFC #PCB #IDF #GazaGenocide #Gaza #Israel #PakistanUnderFascism
#Election2024 #BoycottIsraeliProducts #EonClips
Waleed Malik retweeted
پاکستانیوں میرا اکاؤنٹ مسلسل رپورٹ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ریچ ختم ہو رہی ہے، سب دوستوں سے ریٹویٹ اور کمنٹس کی بارش کی درخواست.
Waleed Malik retweeted
عون چوہدری ایک لاکھ بہتر ہزار پانچ سو چھیتر ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرار
سلمان اکرم راجہ کے ایک لاکھ اُنسٹھ ہزار چوبیس ووٹ۔
اور پھر آپ کہیں گے ہم اسے فئیر الیکشن مانیں؟؟ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔























