"الوداع ماہِ رمضان🥺❤️
تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا
اود ذوقِ عبادت بڑھا تھا
آہ! اب دل پہ ہے غم کا غلبہ
الوداع الوداع ماہِ رمضان
اللّٰہ عزوجل ہم نے جو بھی، روزے رکھے جو بھی عبادتیں کی ، جو نماز پڑھی، اللّٰہ انکو قبول فرمائے، جو بھی غلطیاں ہوئی ہیں ہم سب سے اللّٰہ عزوجل ان غلطیوں
1
36
Zainab Ali retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير
صَلَّ اللّٰہُ عَلٰی حَبِیۡبِہٖ اَکۡرَمِ الۡاَوَّلِیۡنَ وَ الۡآٰخِرِیۡنَ وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَاَصۡحٰبِہٖ وَبَارِكۡ وَسَلِّمۡ
Zainab Ali retweeted
Assalam O Alaikum!🫡🌹🌷
From School 🏫🎒
Gudd morening dears! 🤣🤭
Have a great day!🌟✨🌟
Stay blessed and happy Dear...😊😇
Zainab Ali retweeted
زندگی کے ناخوشگوار تجربات کسی انسان کے لئے تربیتی مراحل کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ اس تربیتی کورس سے گزرے بغیر انسان کا اعلیٰ انسان بننا ممکن نہیں ۔
(مولانا وحید الدین خان)
Zainab Ali retweeted
حفاظت پھول کی ممکن نہیں ہے
اگر کانٹوں میں ہو خوئے حریری
#قومی_زبان
Zainab Ali retweeted
میں جھلس گیا ہوں باعث آتش و عشق محمد
اسی لیے تو میں ہوں شیدائے محمد
میں دنیا و آخرت کا دیوانہ بننا چاہتا ہوں
اس لیے تو بنا مجھے کہو دیوانہ محمد
آپ نے ہمیشہ بے لوث امت کی فکر کی
یہ مرتبہ صرف آپ ہی کے لائق ہے شاہ محمد
امت کے گناہوں کی معافی مانگنے والا شہنشاہ
نہیں ہو گا ہمیں روزِ جزا بوسیلہ محمد
اپنی فیاضی سے میری عزت افزائی فرما اے اللہ
مجھے بھی اک قطرہ عطا فرما دریائے محمد
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
Zainab Ali retweeted
خاموش سا شہر ہے اور گفتگو کی آرزو
ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں
#صباح_الخيرِ






















