Sipiritual (@Sipiritual) profile picture
Joined February 2024
Photo by Sipiritual (@Sipiritual)Photo by Sipiritual (@Sipiritual)Photo by Sipiritual (@Sipiritual)
Day:23 Task:23 اس دعا کو ۱۰ دفعہ پڑھ کے کمینٹ میں ڈن لکھیں ۔
Day: 22 Task:22 اس دعا کو ۱۰ دفعہ پڑھ کے کمینٹ میں ڈن لکھیں ۔
19
5
1
35
1,209
ہم کسی کے لیے آسانیاں پیدا کریں یا مشکلات وہ ایک نہ ایک دن ہمیں واپس ضرور ملتی ہیں صبح بخیر
23
3
29
466
ہر اک کو میسر کہاں اس در کی غلامی اس در کا تو دربان بھی جبریل امین ہے 💞 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞 ✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
40
9
47
606
🌺 اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺 رَبِّ لَا تَذَرۡنِیۡ فَرۡدًا وَّاَنۡتَ خَیۡرُالۡوٰرِثِیۡنَ ۚ ۖ○ (سورۃ الانبیاء:90) اے میرے ربّ! مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تُو سب وارثوں سے بہتر ہے🤲 🌺🌺 صبح بخیر 🌺🌺
24
5
20
386
آج رات یہ دُعا ضرُور مَانگیں۔ یہ دُعا بہت پیاری ہے اِسے سکُون سے پَڑھیں اور دِل میں آمِین کہیں اور اِسے دُوسروں تک پہنچائیں. ھو سکتا ہے کہ دوسرے لوگوں کی آمِین سے اپنی دُعا قبُول ھو جائے (آمین) اَے اللّٰہ ربُّ العِزّت………! اَے ساری کائنات کے شَہِنشاہ……! اَے ساری مخلُوق کے پالنے والے……! اَے زِندگی مَوت کا فَیصلہ کرنےوالے…! اَے آسمانوں اَور زمینوں کے مَالِک…! اَے پہاڑوں اور سَمُندروں کے مالِک…! اَے اِنسانوں اَور جِنّات کے مَعبُود…! اَے عَرشِ اَعظم کے مالِک……! اَے فرِشتوں کے مَعبُود……! اَے عزّت اور ذِلّت کے مالِک……! اَے بیماروں کو شِفا دینے والے۔۔۔! اَے بَادشاہوں کے بَادشاہ۔۔۔۔۔! اَے اللّٰہﷻ ہم تیرے گُناہگار بَندے ہیں۔ تیرے خَطاکار بَندے ہیں۔ ہمارے گُناہوں کو مُعاف فرما۔ ہماری خَطاؤں کو مُعاف فرما۔ اَے اللّٰہﷻ ہم اپنے اگلے پِچھلے،صَغِیرہ کبِیرہ سَبھی گُناہوں،خَطاؤں اَور نافَرمانیوں کی مُعافی مانگتے ہیں۔ اَے اللّٰہ رَبُّ الْعِزّت ہم اپنے گُناہوں سے تَوبہ کرتے ہیں ہماری تَوبہ قبُول فرما۔ اَے اللّٰہﷻ ہم گُناہگار ہیں، س ِیاہ کار ہیں، بَدکار ہیں تیرے اَحکام کے نافَرمان ہیں، ناشُکرے ہیں لیکن میرے مَعبُود تیرے نام لیوا بَندے ہیں، تیری تَوحید کی گواہی دیتے ہیں. تیرے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں ہے۔ تیرے سِوا کوئی بَندگی کے لائِق نہیں ہے۔ تیرے سِوا کوئی تَعریف کے لائِق نہیں ہے۔ اَے ہمارے مَعبُودﷻ ہمارے گُناہ تیری رحمت سے بڑے نہیں ہیں۔ تُو اپنی رحمت سے ہمارے گُناہ مُعاف کر دے۔۔۔کیونکہ ہم عِصیاں بَھرے اَعمال کے ساتھ کِس مُہنہ سے اپنے نَبی پاکﷺ کے سامنے حاضِر ہونگے اور ہمارے اِن بُرے اَعمال کو دیکھ کر ہمارے آقا کریمﷺ کو بہت دُکھ و تکلیف ہوگی اَور ہم شَرم سے گاڑھے گاڑھے جائیں گے۔ اَے اللّٰہ پاکﷻ ہمیں گُمراہی کے راستے سے ہٹا کر صِراطَ الْمُستَقِیْم کے راستے پہ چَلنے والا بَنا دے۔ اَے اللّٰہﷻ َاَیسی نماز پڑھنے کی تَوفیق عَطا کر جِس نَماز سے تُو راضِی ہو جائے۔ زِندگی میں اَیسے نیک اَعمال کرنے کی تَوفیق عَطا کر جو تیرے پسندیدہ اَعمال ہیں، اور جِن اَعمالوں سے تو راضِی ہو جائے۔ ہمیں اَیسی زِندگی گُزارنے کی تَوفیق عَطا کر جِس زندگی سے تُؔو راضِی ہو جائے۔ اِیمان پہ زِندہ رکھّ اور اِیمان پہ ہی مَوت عَطا کر۔ اَے اللّٰہﷻ ہمیں خلُوصِ نیّت سے تیرے اَحکام کی فَرمابرداری کرنے والا بنا۔ اَور تیرے پیارے حبیب جنابِ حَضرت مُحمَّدٌ رَسُولَ اللّٰہ(صَلّی اللّٰہ تَعالیٰ عَلیہِ وآلہٖ وَسلّم) کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے۔ اَے اللّٰہﷻ ہماری پریشانیوں کو دُور کر دے۔ اَے اللّٰہﷻ جو تیرے بندے گھروں میں، ہسپتالوں میں جس جس بیماری میں مبتلا ہیں، اُنہیں شفاءکاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرما۔ اَے اللّٰہﷻ جو تیرے بندے قَرض کے بوجھ تَلے دَبے ھوئے ہیں اُنکا قَرض جَلد سے جَلد غیب سے مَدد فَِرما کر اَدا کروا دے۔ اَے ربّ الْعِزّت شَیطان کے شَرّ سے ہماری حِفاظت فرما۔ اَے اللّٰہ اِسلام کے دُشمنوں کو نِیست و نابُود فرما۔ اور کافروں کے مُقابلے میں ہماری مَدد فرما، مُسلمانوں کو غَلبہ عَطا فرما۔ اَے اللّٰہ حَلال رِزق کمانے کی تَوفیق عَطا فرما۔ اَے پَروردِگارِ عَالم ہمیں تُجھ سے مانگنا نہیں آتا لیکن تُجھے دینا تو آتا ہے تو ھر چیز پہ قادر ہے۔ اَے اللّٰہ جو مانگا وہ بھی عَطا فرما، اور جو مانگنے سے رِہ گیا وہ بھی عطا فرما، تو بہتر جانتا ھے جو ہمارے لئے فائدہ مند ھے عطا فرما دے۔ اپنے صابرین شاکرین ذاکرین، زاھدین ، عابدین ، خاشعین اور قانتین میں شامل فرما۔ ہماری دُعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبُول فرما۔ اور جِس نے یہ دُعا بھیجی ہے اور اِسے آگے بڑھا رہا ہے اُسکی ساری پریشانیوں،تکلیفوں اور بیماریوں کو دُور فرما اور صِحت تندرُستی عَطا كر۔۔۔۔۔ *یہ دُعا پُوری ضرُور پڑھیں۔* "اَے میرے پَروردِگار پُوری دُنیا میں جِتنے لوگ وفات پا چُکے ہیں اُن کی مَغفرت فرما۔ اُنہیں قبر کے عَذاب سے بَچا۔ جو بیمار ہیں یا پریشان ہیں تُو اُن کو اپنے کرم سے معاف فرما اور اُن کی بیماری اور پریشانیوں کو اپنی شانِ کریمی کے مُطابق دُور فرما۔" جِس نے مُجھے یہ دُعا بھیجی ہے اُس کے تمام گُناہوں کو معاف فرما اور ہر کام میں کامیابی عطا فرما اور اُس کا نَصیب کھول دے۔ *آ مین ثم آمین یا رب العالمین۔ اپنے لئے ضرُور دُعا کروائیں نَجانے کِس کی زبان سے نِکلی آمین سے آپ کی تقدیر کُھل جائے۔ آمین، ثم آمین یارب!
23
7
50
1,506
30 دن 30 دعائیں ✨💓 Dua Day 23 اے ہمارے رب! ہم پر آسمان سے ایک دسترخوان اُتار دے جو ہمارے لئے اور ہمارے بعد میں آنے والوں کے لئے عید اور تیری طرف سے ایک نشانی ہوجائے اور ہمیں رزق عطا فرما اور تو سب سے بہتر رزق دینے والا ہے۔ #الهلال_الاخدود #النصر_ابها #رمضان
26
6
30
931
جب کبھی زندگی میں اللہ کا فضل ہو جائے اور آپ کسی پریشانی سے نکل آئیں تو رب کے حضور سجدہ شکر ضرور ادا کیا کریں۔ کیونکہ اللہ پاک نے قرآن میں شکر ادا کرنے والوں کی نعمتیں بڑھا دینے کا وعدہ فرمایا ہے۔
37
5
40
351
Sipiritual retweeted
اسلام علیکم صبح بخیر "ہر رمضان المبارک میں ایک سحری ایسی ضرور ہوتی ہے کہ انکھ نہیں کھلتی ہمارے ساتھ بھی آج ایسا ہوا کہ 4:15 پر آنکھ کھلی پھر جلدی جلدی میں الحمد للّٰہ گزارا ہو ہی گیا"
6
5
11
387
Sipiritual retweeted
💕بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيْم°💕 💕ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💕 💕🌻صبـح بخیر🌻💕💐🌹🌸🌺🌾🥀 💕تئیسواں رمضان المبارک💕🌹🥀 💕تئیسویں سحری تئیسواں روزہ مبارک💕 صبح کا آغاز اس ذاتِ بابرکت کے نام سے جس کے دستِ قدرت میں تمام جہانوں کی سلطنت ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے!!🥀🌾🌿🌸☘️💐✨ وَمَا كَانَ اللهُ مُعَذِّبَهُمْ وَهُمْ يَسْتَغْفِرُوْن° ترجمہ; اللّٰــــــہ تعالٰی ان کو عذاب دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتے ہوں!!🥀🌿🌾✨ *اے اللّٰہ تُجھ سے دعا ہے ہمارے لیۓ سلامتی کی ، خوشیوں کی ، سکون کی ، راحتوں کی ، عزت کی ، صحت کی اور کامیابیوں کی ، ایمان کی ہرقسم کی محتاجی کی!!🥀🌿🌾✨ *اے اللّٰہ ہماری دعاؤں کو قبول فرما، ہمیں قوی ایمان یقین کی دولت سے سرفراز فرما، ہمارے پیاروں کی تمام جائز حاجات پوری فرما، ہم سب کی حیات کو خوشیوں راحتوں سے گُل و گلزار فرما🥀🌿🌾✨ * اے اللّٰہ اپنا فضل و کرم محبت و رحم ہمیشہ قائم فرما، ہر قسم کی بیماریوں سے شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرما جو موت کے آغوش میں چلے گئے ان کی مغفرت فرما!!🥀🌿🌾✨ 💞 آمیـــن ثم آمیــــن یا رب العالمیــن💞🥀🌿🌾✨🥀💞🌾✨
37
7
38
425
Sipiritual retweeted
سجدے میں تھوڑی دیر ٹھہر کر تو دیکھو جتنی الجھنیں ہیں سب سلجھ جائیں گی🍂 اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ✨
135
8
151
2,169
رب راکھا 🍂🌿 لذتِ افطار ڈنر
3
1
9
197
🍃سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ🍃
11
6
1
24
758
🥀پروموشن لسٹ 2 بدھ سپیشل🥀🥀 لسٹ میں موجود ممبرز کو فالو کریں اور اگلی لسٹ میں شامل ہونے کے لئیے پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں کمنٹ میں اپنا ہینڈل مینشن کریں @MissUrdu19 @Zaramahar @Saman_zaahra @FerdousAlia @waseem_dahar94 @JiaButt0 @Sci_girl_ @kashif_jatoi @Aribajutt22446 @GrenadeJutti @Javeria32925785 @saifjoia @kiranfatima000 @Zoyabatool56 @Zia6O @mumairshaukat @mahar952 @Langrialtweets @shazianazir9142
31
8
30
842
ہمارے ہاں بلکل تیار گندم🌝 اور کہاں کہاں تیار ہے۔۔۔۔؟
27
3
1
63
1,656
Free home delivery in your Bedroom 🤭😂
36
2
32
551
بیوی نے بڑے ناز سے شوہر سے کہا ۔۔!! کاش آپ موبائل سے بھیجے ہوئے ایک خوبصورت میسج ہوتے اور میں آپ کو save کرتی اور جب چاہتی پڑھتی ،،،،،،، شوہر کڑھتے ہوئے بولا !!! کنجوس کہیں کی save ہی رکھنا ،،،،، اپنی کسی سہیلی کو forward نہ کرنا 🤭🙄😂🤣😂🤣
24
5
1
32
753
"يُرَاقُبِني وَيَدرِي أنَّ قَلبي يَحسُ بِأنَّهُ منّي قَرِيبٌ فَلَا هُوَ بِالذَّي أبدى هَوَاهُ وَلَا هُوَ بِالذّي عَنِّي يَغَيبُ "
9
138
3
1,161
118,302