JahanWard(جہاں ورد) (@saifjoia) header
JahanWard(جہاں ورد) (@saifjoia) profile picture

Professional Video editor and Animator freelancer

Chiniot, Pakistan
Joined September 2019
Photo by JahanWard(جہاں ورد) (@saifjoia)Photo by JahanWard(جہاں ورد) (@saifjoia)Photo by JahanWard(جہاں ورد) (@saifjoia)Photo by JahanWard(جہاں ورد) (@saifjoia)Photo by JahanWard(جہاں ورد) (@saifjoia)Photo by JahanWard(جہاں ورد) (@saifjoia)Photo by JahanWard(جہاں ورد) (@saifjoia)Photo by JahanWard(جہاں ورد) (@saifjoia)Photo by JahanWard(جہاں ورد) (@saifjoia)Photo by JahanWard(جہاں ورد) (@saifjoia)
Replying to @genkaiomochi
良かったです、情報ありがとうございます...
392
JahanWard(جہاں ورد) retweeted
Gergin uykulardan, kör gecelerden bir sabah gelecek, kardan aydınlık. İtrailin beklediği şanlı türk ordusu gelecek. Finalde Kudüsteyiz
72
63
11
767
1,860,885
ماشاءاللہ
This post is from a suspended account. Learn more
21
او اللہ کے بندے ہتھ ہولا رکھیا جے۔۔۔۔
ابی نندن پارٹی 2۔ ہجیرہ۔۔
1
22
اللہ رکھوالا۔۔ناقابل یقین ۔۔۔۔شاہین زندہ آباد
This post is from an account that no longer exists. Learn more
12
JahanWard(جہاں ورد) retweeted
کوئی تو سردی کو واپس جانے کا راستہ بتا دے 😬😬 ابھی تک ادھر ہی گھومتی پھر رہی ہے 🙄🙄 #cool breeze right now
17
1
22
470
گاؤں کی پرسکون صبح
1
1
36
JahanWard(جہاں ورد) retweeted
تھکے ہوئے دل اور ریزہ ریزہ روح کے لئے " اللہ ہی کافی ہے " Connect to Allah Because this line is 📞 Never busy 📞 Always answered 📞 No hang up ✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
15
2
19
390
JahanWard(جہاں ورد) retweeted
،،وہ پتھر سے مانگتے ہیں اپنی مرادیں اقبال ہم ان کے امتی ہیں جن کو دیکھ کر پتھر بھی کلمہ پڑھتے ہیں ،، 💞 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم 💞
20
3
32
416
JahanWard(جہاں ورد) retweeted
میرا بچہ ،میرا شہزادہ، میرا کیڈٹ وفا کے راستے کا اک مسافر ماں سے میلوں دور ماں کے خوابوں کی تعبیر کیلئے کوشاں ،، Mama miss you so much ،،، زندگی کے سفر میں ڈھیروں خوشیاں نصیب ہوں ،💞💞 جگ جگ جیو ہزاروں سال 🤲🤲 پہلی عید جو بیٹے کے بغیر گزری ☹️☹️ 💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
64
4
70
4,629
JahanWard(جہاں ورد) retweeted
رسولِ اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا!! اللہ تعالی نے فطرانہ عید کی نماز سے پہلے اس لیے فرض کیا ہے کہ روزہ داروں سے روزے کی حالت میں جو غلطیاں ہوئی ہوں ، فطرانہ روزہ داروں کو ان گناہوں سے پاک کر دیتا ہے ۔ 💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
14
1
18
365
JahanWard(جہاں ورد) retweeted
سنا ہے گلاب کے پھولوں سے گلقند بنتی ہے ۔ کیا پیلے گلاب سے بھی گلقند بنائی جا سکتی ہے ؟ 🤔🤔🤔
26
2
37
1,621
JahanWard(جہاں ورد) retweeted
میں جھلس گیا ہوں باعث آتش و عشق محمد اسی لیے تو میں ہوں شیدائے محمد میں دنیا و آخرت کا دیوانہ بننا چاہتا ہوں اس لیے تو بنا مجھے کہو دیوانہ محمد آپ نے ہمیشہ بے لوث امت کی فکر کی یہ مرتبہ صرف آپ ہی کے لائق ہے شاہ محمد امت کے گناہوں کی معافی مانگنے والا شہنشاہ نہیں ہو گا ہمیں روزِ جزا بوسیلہ محمد اپنی فیاضی سے میری عزت افزائی فرما اے اللہ مجھے بھی اک قطرہ عطا فرما دریائے محمد 💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
15
2
17
497
JahanWard(جہاں ورد) retweeted
خاموش سا شہر ہے اور گفتگو کی آرزو ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں #صباح_الخيرِ
18
5
32
518
If someone wants to cheat you, let him to do this, may he be crushed by time to do this (SRAS)🔥🔥
1
2
3
113
JahanWard(جہاں ورد) retweeted
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد و بارک وسلم سلام صبح 🌅
22
5
29
453
JahanWard(جہاں ورد) retweeted
30 دن 30 دعائیں ✨💓 Dua Day 23 اے ہمارے رب! ہم پر آسمان سے ایک دسترخوان اُتار دے جو ہمارے لئے اور ہمارے بعد میں آنے والوں کے لئے عید اور تیری طرف سے ایک نشانی ہوجائے اور ہمیں رزق عطا فرما اور تو سب سے بہتر رزق دینے والا ہے۔ #الهلال_الاخدود #النصر_ابها #رمضان
26
6
30
931
صفاٸی آدھا ایمان ۔۔ باقی تمام معاملات زندگی اور عبادات آدھا ایمان ۔۔ ہم گندے لوگوں کے پاس نہ صفاٸی ہے نہ ہی باقی معاملات میں ہم ایماندار ہیں ۔۔ ہمارے آس پاس پڑے گندگی کے ڈھیر ہماری اصلیت کی گواہی دیتے ہیں ۔۔ ہمیں چاہیئے ہم بندے کے پُتر بنیں ، اپنے آس پاس کی زمین کو صاف اور سرسبز رکھیں ۔۔ درخت لگاٸیں کیونکہ یہ پرندوں کا گھر اور ہمارے ماحول اور زمین کو خوبصورت بناتے ہیں ۔۔
13
4
1
21
818
JahanWard(جہاں ورد) retweeted
کسی کی تکلیف کو دور کرنا ہماری بخشش کا سبب بن سکتا ہے ، ہم نہیں جانتے اللہ کو ہماری کونسی نیکی پسند آ جائے۔🤍
17
6
19
335
JahanWard(جہاں ورد) retweeted
ہر اک کو میسر کہاں اس در کی غلامی اس در کا تو دربان بھی جبریل امین ہے 💞 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞 ✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
40
9
47
606