بزرگ، بے بس انسان سے اپنا من پسند فیصلہ کروانے والا یہ بھول جاتا ہے کہ اللّٰہ بہت بڑا ہے۔ ان آنسوؤں کی قیمت تو چکانی ہوگی۔۔۔
Transfer Policy and applications for =
1)Single Teacher schools
2)Disability
3)Wedlock(Including divorce)
4)interdistrict
5)Two teacher schools
6)Zero Teacher Schools
7)Travel of 40 Kms Or more.
8)Only Genuine Health Reasons
For suggestions What’s app +92 316 0261408
1
4
128
ZaraMahar retweeted
شاپر اکٹھے کر لو۔ پھر نا کہنا گوشت کے لئے شاپر نہیں ہیں🤭
@Saman_Zaahra
@WaqarRao003
@waseem_dahar94
@YasirFarid77
@awaisiee
ZaraMahar retweeted
نیشنل بنک آف پاکستان سے سرکاری ملازمین کے لیئے سولر انسٹالیشن سکیم۔
آپ کسی سرکاری ادارے، پرائیویٹ ادارے، فوج میں مستقل / کنٹریکٹ پر ملازم ہیں اور
کم از کم تنخواہ 70،000 ۔ عمر 22 سے 60 سال تک - 3 ماہ کی کسی بھی بنک کی اکاونٹ سٹیٹمنٹ دستیاب ہے
تو آپ 4 لاکھ سے 30 لاکھ کے درمیان اپنے گھر میں سولر سسٹم لگانے کے لیئے نیشنل بنک کے قرضہ حاصل کر سکتے ہیں۔ زیادہ سے زیادہ مدت ادائیگی 7 سال۔ مارک اپ KIBOR +2%، ایکویٹی 20٪
درکار کاغذات:- قرضہ کی درخواست شناختی کارڈ کی کاپی، تین رنگین فوٹو، 3 سیلری سلپ، دو افراد کے شناختی کارڈز (ایک ہمسایہ اور دوسرا دفتری ساتھی)
ZaraMahar retweeted
پھولوں کے اندر بیج جیسے موتی
میرا رب بڑی شان والا
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
ZaraMahar retweeted
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد و اصحاب محمد و ازواج محمد و امت محمد اجمعین الی یوم الدین
Have a nice day 🌄🌺🌅
ZaraMahar retweeted
مریم جی استانیوں کے لئے کوئی یونیفارم لازمی کر دیں۔ روز کی ٹینشن سے تو جان چھٹے
#MaryamNawaz
ZaraMahar retweeted
الحمداللہ شکر الحمد اللّٰہ پاک کے خاص فضل وکرم سے اور لوگوں کی مدد سے اج الفلاح ویلفیئر فاؤنڈیشن تلہ گنگ نے باقاعدہ طور پر ضلع تلہ گنگ اور ضلع چکوال کے لیے الفلاح بلڈ بینک کا افتتاح کر دیا۔ اللّٰہ پاک الفلاح ویلفیئر فاؤنڈیشن کو مزید ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️❤️



























