Cockroach 🪳 retweeted
Absolutely right. No one could have inflicted the kind of damage Ali Amin did to PTI 💔
No one else in PTI could have caused the casualties of innocent lives…
No one else abandoned his own people when they needed him the most..
No one else could have gone on a marathon across 12–14 districts while PTI workers were left helpless to face bullets on the streets…
No one else in PTI could have betrayed Bushra Bibi and Khan Sahab’s family and stabbed them in the back..
No one else in PTI could have levelled accusations against innocent sisters of Khan sahab..
And finally, no one else could have showered Mohsin Naqvi with such endless praises…
You’re too right and spot on Faheem bhai..
Cockroach 🪳 retweeted
Replying to @Zafaro07_
براګ سترګه يور مې روپه زړه شه
وؤرک شه غورمه آسمون تياره شه
واخ دې ماشون اذان پې واشه
جلکې دې ورور په قبر کونړي سماوينه.
Cockroach 🪳 retweeted
اس خشکی اور ہئیرفال نے جینا حرام کردیا ہے🥺
کوناز استعمال کررہا ہوں ہفتے میں 2 بار
بائوبلاس کا Collagen + Keratin ریگولر استعمال کررہا
۔1سال سے Minoxidil 5% ہئیر فال کیلئے
کوئی حل ہی نہیں مل رہا 🥺
اس خشکی اور ہئیرفال نے جینا حرام کردیا ہے🥺
کوناز استعمال کررہا ہوں ہفتے میں 2 بار
بائوبلاس کا Collagen + Keratin ریگولر استعمال کررہا
۔1سال سے Minoxidil 5% ہئیر فال کیلئے
کوئی حل ہی نہیں مل رہا 🥺
Cockroach 🪳 retweeted
ہم کھڑے تھے:
یہ 26 نومبر 2024 کی ویڈیو ہے، سانحے سے محض چند لمحے پہلے کی۔ اسے دیکھ کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے کہ اس ویڈیو میں نظر آنے والے کتنے نوجوان آج اس دنیا میں زندہ ہوں گے؟ وقت گزر گیا، مگر اس دن کی یادیں آج بھی دل دہلا دیتی ہیں۔
لہو میں بھیگے تمام موسم
گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
وفا کے رستے کا ہر مسافر
گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے
سحر کا سورج گواہی دے گا
کہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے نکلنے والے یہ سوچتے تھے
کہ کوئی جگنو نہیں بچا ہے تو تم کھڑے تھے
#نومبر26_یوم_جبر
دی تژی تندہ پہ ایبا موتیژی
پہ ٹیلیفون مے مینہ نہ موتیژی
زتی روسہ ویزہ تہ خلائی ویرکہ
پہ نیناس(19) دہ ویلوڑہ نہ شل (20) کیژی
#وزیر_سندرہ
1
1
261
Cockroach 🪳 retweeted
#نومبر26_یوم_جبر پاکستان کی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن ہے، جو نہ عوام بھولے گی اور نہ تاریخ لکھنے والے۔۔!!
#IslamabadMassacre
26 نومبر 2024، وہ ظالم رات جب اسلام آباد کی سڑکوں پر خون کی ہولی کھیلی گئی
#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
Cockroach 🪳 retweeted
کتنا مشکل ہوتا ہے دن بھر کی تھکن کے بعد تنہا بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کر کے لوگوں کے رویوں کو یاد کرنا۔۔۔!!
اور کرایوں میں ایک پیسے کی کمی بھی نہیں ہوئی
27 اکتوبر سے 24 نومبر کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 58.71 روپے اور ڈیزل کی قیمت 36.66 روپے کمی
27 اکتوبر کو پیٹرول کی قیمت 379.25 روپے تھی جو کم ہو کر 319 روپے فی لیٹر پر آگیا
اسی طرح ڈیزل 395.82 روپے سے کم ہو کر 357 روپے فی لیٹر ہوگیا
چار ہفتوں میں پیٹرول کی قیمت میں 15.9 فیصد اور ڈیزل کی قیمت میں 9.8 فیصد کمی ہوئی۔
نوٹ: پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی مسلسل کمی بھی حکومتی استحکام کا ایک اہم اور واضح ثبوت ہوتا ہے۔
2
221
Cockroach 🪳 retweeted
“یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے!“
— عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#حق_کی_جیت_ہو_گی
تم خیبر کے ایک حجرے میں مفت کی روٹیاں توڑتے ہو، ہر روز اتن کی ویڈیوز لگاتے ہو ٹک ٹاک پر، خود ڈھول باجے کے ساتھ گانے گاتے ہو، اور ہر دوسرے بندے سے آپ کو مسئلہ ہے
تمہاری اوقات احمد نیازی کی چپڑاسی کی ہے، اسی تک رہو باقی سب غدار سہی
Cockroach 🪳 retweeted
Article 172(3) guarantees equal share of oil and gas profit, yet provinces get nothing from Rs3.6 trillion in company profits.
Article 38(g) calls for fair provincial representation in federal services and corporations, yet Punjab has 2/3 of senior federal positions.
Cockroach 🪳 retweeted
Where is CM Sohail Afridi?
It’s been 44 days since the elected chief minister of Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province, @SohailAfridiISF was abducted and disappeared after the imposition of military’s governor rule.
#EndEnforcedDisappearances
Cockroach 🪳 retweeted
Forget Everything.
But Remember The Disrespect.
#FreeImranKhan
Cockroach 🪳 retweeted
یہ تیل کی قیمتوں میں کمی کا کریڈٹ کیوں لیں گے؟
انہوں نے تو فی لیٹر قیمت سے ٹیکسز تقریبا دگنی لگائی ہیں
یہ تیل کی قیمتوں میں کمی کا کریڈٹ کیوں لیں گے؟
انہوں نے تو فی لیٹر قیمت سے ٹیکسز تقریبا دگنی لگائی ہیں

























