
A Proud Pakistani | Information Secretary SFT @PTI_KHI | Former Information Secretary Gulshan Town @PTI_KHI | Tweets Are Personal Views | [email protected]
Karachi, Pakistan
Joined September 2013
- Tweets4K
- Following849
- Followers1.1K
- Likes3.7K
آج بھی میرے خیالوں کی تپش زندہ ہے
میرے گفتار کی دیرینہ روش زندہ ہے
آج بھی ظلم کے ناپاک رواجوں کے خلاف
میرے سینے میں بغاوت کی خلش زندہ ہے
جبر-و-سفاکی-و-طغیانی کا باغی ہوں میں
نشئہ قوّتِ انسان کا باغی ہوں میں
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
Zeeshan A. Khan Niazi retweeted
السلام علیکم سندھ پولیس کے ہاتھوں میرا ڈرون کیمرہ جو کہ میری روزی روٹی کمانے کا بھی ذریعے تھا اور اس سے ہی خان صاحب کے کراچی میں تمام احتجاج جلسوں کو کور کرتا تھا۔ میرا روزگار ٹھپ ہے اور کراچی قیادت کے وعدے کھولے نکلے 😓
@ImranKhanPTI
@PTIofficial
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور – at Sindh, Pakistan
ہم کب تک چپ رہینگے ہم کب تک ظلم سہتے رہینگے کیا ہماری غلطی یہ ہے کہ ہم کراچی کے شہری ہیں
#JusticeForTahaSheikh
1
6 ماہ سے بند کمروں میں ہونے والے فیصلوں کا جواب آج 16 اکتوبر کو ضمنی الیکشن میں عوام اپنے ووٹ سے دے گی۔ 🇧🇫🇵🇰
#بلے_پہ_ٹھپہ
#NA237
#NA239
شکریہ شاہ فیصل کالونی 🇧🇫🇵🇰
#بلے_پہ_ٹھپہ
#بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
کل پورا پاکستان سڑکوں پر ہو گا انشاللہ✌🇧🇫🇵🇰
کل شام 7 بجے تمام پاکستان میں عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے اجتماع ہو گا. ساری پارٹی اور قوم اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہے. #MinusOneNaManzoor
2
جب نوازشریف اتفاق فاؤنڈری کی بھٹیوں میں چوری کی پٹڑیاں اور گٹر کے ڈھکن پگھلا رہا تھا عمران خان تب بھی سٹار تھا اور ملکہ برطانیہ جو اب آنجہانی ہے بھی عمران خان سے ملاقات کو شرف سمجھتی تھی 😘
@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @pmln_org @PMShahbazS
#MinusOneNaManzoor
Zeeshan A. Khan Niazi retweeted
کیا قوم عمران خان کےساتھ کھڑی ہے ؟؟
1- ہاں 2- نہیں
ری ٹویٹ کریں اور ہیش پر ٹویٹ کر کے بتائے۔
#عوامی_لیڈر_صرف_کپتان
جو آپ لوگوں نے بھٹو کے ساتھ کروایا وہ ہم عمران خان کے ساتھ کبھی نہیں ہونے دینگے
قوم کا بچہ بچہ عمران خان کے ساتھ ہے ۔
@OfficialDGISPR
بھٹو سے لیکر اب عمران خان تک ایک ہی سٹوری چل رہی ہے ۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
Zeeshan A. Khan Niazi retweeted
Congratulations to Mahmood Maulvi & Team PTI Karachi for victory in the NA 245 election today. InshaAllah we are moving forward in our movement for Haqeeqi Azadi.
Zeeshan A. Khan Niazi retweeted
عمران خان سے سیاسی مقابلہ اس حکومت سے کیا نہیں جا رہا. اب ان کی کوشش ہے کے کسی غیر سیاسی طریقے سے خان کو گرایا جائے. انشاءاللہ اس میں بھی ناکام ہوں گے
19 اگست کو کراچی میں عظیم الشان جلسہ ہوگا
جلسے سے چیئرمین عمران خان خصوصی خطاب کریں گے
#حقیقی_آزادی_جلسہ
Zeeshan A. Khan Niazi retweeted
ان سب کو بھی اٹھا لیں ۔ شائد بات بن جائے۔ یا پھر اللہ پر بھروسہ کیجیئے اور خلق خدا کی آواز سنئیے
اکیلا ڈائری پکڑ کر نکلنے والا
آج اپنے ساتھ لشکر لے کر بیٹھا ہے 🇵🇰🇧🇫
#حقیقی_آزادی_جلسہ
Zeeshan A. Khan Niazi retweeted
“I salute the passion you showed today, thank you Pakistan”-@ImranKhanPTI #حقیقی_آزادی_جلسہ



















