
A Proud Pakistani | Information Secretary SFT @PTI_KHI | Former Information Secretary Gulshan Town @PTI_KHI | Tweets Are Personal Views | [email protected]
Karachi, Pakistan
Joined September 2013
- Tweets4K
- Following849
- Followers1.1K
- Likes3.7K
Zeeshan A. Khan Niazi retweeted
السلام علیکم سندھ پولیس کے ہاتھوں میرا ڈرون کیمرہ جو کہ میری روزی روٹی کمانے کا بھی ذریعے تھا اور اس سے ہی خان صاحب کے کراچی میں تمام احتجاج جلسوں کو کور کرتا تھا۔ میرا روزگار ٹھپ ہے اور کراچی قیادت کے وعدے کھولے نکلے 😓
@ImranKhanPTI
@PTIofficial
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور – at Sindh, Pakistan
Zeeshan A. Khan Niazi retweeted
کیا قوم عمران خان کےساتھ کھڑی ہے ؟؟
1- ہاں 2- نہیں
ری ٹویٹ کریں اور ہیش پر ٹویٹ کر کے بتائے۔
#عوامی_لیڈر_صرف_کپتان
Zeeshan A. Khan Niazi retweeted
Congratulations to Mahmood Maulvi & Team PTI Karachi for victory in the NA 245 election today. InshaAllah we are moving forward in our movement for Haqeeqi Azadi.
Zeeshan A. Khan Niazi retweeted
عمران خان سے سیاسی مقابلہ اس حکومت سے کیا نہیں جا رہا. اب ان کی کوشش ہے کے کسی غیر سیاسی طریقے سے خان کو گرایا جائے. انشاءاللہ اس میں بھی ناکام ہوں گے
Zeeshan A. Khan Niazi retweeted
ان سب کو بھی اٹھا لیں ۔ شائد بات بن جائے۔ یا پھر اللہ پر بھروسہ کیجیئے اور خلق خدا کی آواز سنئیے
Zeeshan A. Khan Niazi retweeted
“I salute the passion you showed today, thank you Pakistan”-@ImranKhanPTI #حقیقی_آزادی_جلسہ
Zeeshan A. Khan Niazi retweeted
الحمدللہ
وتعز من تشاء وتذل من تشاء
#عوام_کی_جیت
Zeeshan A. Khan Niazi retweeted
“انصاف تمام اخلاقی فرائض کامجموعہ ہے،پاکستان کی تمام معزز عدالتوں اوردیگر قانون نافذ کرنےوالےاداروں سےدرخواست کرتاہوں کہ وہ ایمان کی طاقت کامظاہرا کریں اوراس مجرم شہباز شریف کی ضمانتیں واپس لیں۔منی لانڈرنگ،ماڈل ٹاؤن کیس پرطویل زیرالتوافیصلے سنائیں۔صدر پی ٹی آئی سندھ @AliHZaidiPTI
Zeeshan A. Khan Niazi retweeted
زرداری مافیا پولیس گردی پی ٹی آئی کو پرامن جلسہ کرنے سے روک رہی ہے.اور دیکھیں ان کی غنڈہ گردی.انشاءاللہ ان کے دن کم رہ گئے ہیں
Zeeshan A. Khan Niazi retweeted
چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر ساحل سمندر Sea view پر مہنگائی کیخلاف احتجاج مظاہرے میں زرداری کی جیالی پولیس اسکریننگ کے عمل میں رکاوٹیں پیدا کررہی ہے, کنٹینرز اٹھانے کیلئے آئی کرین کو جبری روکا گیا ھے, پیپلز پارٹی عمران خان کو اسکرین پر بھی دیکھنے سے گھبراہٹ میں مبتلا ہوجاتی ہے،
Zeeshan A. Khan Niazi retweeted
زرداری کی غلام جیالی سندھ پولیس کا پی ٹی آئی کے جلسہ کیلئے آنے والے کنٹینر اور کرین کو جبری روکا گیا, ہم بھی عمران خان کے سپاھی ھیں نا جھکیں ھیں نا جکھیں گے گاڑیوں کو خود چلا کر بحفاظت احتجاج کے مقام پر پہنچایا.
Zeeshan A. Khan Niazi retweeted
Sindh Police brutality continues in Karachi!
Former MNA @MNAFaheemPTI Arrived at Sea View to check the arrangements for the protest,police blocked the roads,what is this bullying that citizens can not even protest peacefully!!
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
Zeeshan A. Khan Niazi retweeted
Police brutality continues in Karachi!
Former MNA @MNAFaheemPTI Arrived at Sea View to check the arrangements for the protest,police blocked the roads,what is this bullying that citizens can not even protest peacefully!!
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
Zeeshan A. Khan Niazi retweeted
نشان پاکستان پر پولیس اسکرین لگانے میں تاحال رکاوت بن کر سامنے
سابق گورنر سندھ @ImranIsmailPTI صوبائی صدر @AliHZaidiPTI ، @MNAFaheemPTI @BilalAGhaffar @JamalSiddiqiPTI @ShahzadQPTI و دیگر موجود
رہنماؤں نے کارکنان کے ہمراہ پولیس تحویل سے گاڑیاں چھڑوالی
Zeeshan A. Khan Niazi retweeted
InshaALLAH @ImranKhanPTI the peoples choice ..
Zeeshan A. Khan Niazi retweeted
الیکشن سے قبل اپنے لیڈر وزیراعظم عمران خان سے آج ملاقات کر کے حوصلہ بلند ہوگیا ہے، اب نئے عزم و ہمت سے کیمپین کروں گا اور جیت کر وزیراعظم کے وژن کے مطابق اپنے حلقے کی عوام کی مشکلات کم کر کے انہیں ریلیف دینے کی بھرپور کوشش کروں گا۔
جیت ہمارا مقدر بنے گی انشاء اللہ!
#NA249



















