Zulfiqar Ahmed (@Zlf91) header
Zulfiqar Ahmed (@Zlf91) profile picture

والعصر ہے جو مومن خسارے میں نہی ہے.....

Joined August 2022
Photo by Zulfiqar Ahmed (@Zlf91)Photo by Zulfiqar Ahmed (@Zlf91)Photo by Zulfiqar Ahmed (@Zlf91)Photo by Zulfiqar Ahmed (@Zlf91)Photo by Zulfiqar Ahmed (@Zlf91)Photo by Zulfiqar Ahmed (@Zlf91)Photo by Zulfiqar Ahmed (@Zlf91)Photo by Zulfiqar Ahmed (@Zlf91)Photo by Zulfiqar Ahmed (@Zlf91)Photo by Zulfiqar Ahmed (@Zlf91)
حَسْبِیَ ﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْت ُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِیْمِ۔ مجھے ﷲہی کافی ہے ۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اس پر بھروسہ کیا اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ہے
2
2
5
176
یا اللہ اس گھر کی رونقیں پھر سے لوٹا دے #ActNowSaveImranKhan
4
19
49
538
اس ویلی تماش بین قوم کو جتنے چھتر مارے جائیں، کم ہے۔ بلکہ ان کو مارا کم اور گھسیٹا زیادہ جانا چاہیے کیونکہ یہ اسی قابل ہیں۔ بے شرم بے غیرت
3
2
25
1,827
Zulfiqar Ahmed retweeted
چھوڑ بھونک والے پنجاب میں آٹا 50 روپے ، روٹی 10 روپے ، چائے 25 روپے ، بوتل 25 روپے ، ڈیزل 142 روپے بجلی 15 روپے یونٹ سمیت ٹیکس ، گیس 100 روپے کلو ، موٹر سائیکل پر کبھی کبھار چالان 200 ۔۔۔۔۔۔۔ طلبہ کے لیے سیرت النبی ﷺ ترجمہ قرآن لازمی تعلیم ترقی یافتہ پنجاب میں ۔۔۔۔۔۔ لاکھوں لوگوں کی ریڑھیاں تھڑے اڈے دکانیں تباہ کرکے سب بے روزگار ۔۔۔۔۔ کارخانے بند جرمانے ہی جرمانے معمولی معمولی بات پر موثر سائیکل کا کم از کم چالان 2000 کیمروں سے چالان نامعلوم، پتہ کرو تو 20 ہزار سے لاکھوں تک ، معمولی بہانے بنا کر گرفتاریاں پرچے ، آٹا 180 ، کسان تباہ ، ادویات 10 گنا تک مہنگی، سرکاری سکول ختم ، ڈیزل 370 ، بجلی 80 روپے یونٹ ، گیس ناپید ، چائے 80 روپے تک ۔۔۔۔۔ ہر طرف خوف ہی خوف سیرتِ اور قرآن نصاب سے تیزی سے خارج۔ اب پتہ نہیں کون سا ٹھیک تھا یا ٹھیک ہے ۔???
8
24
417
انیس ستی شہید💔 اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ہم نہ اپ کو بھولے ہیں نہ کبھی بھولیں گے
1
44
102
2,173
Zulfiqar Ahmed retweeted
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 🚨 عمران خان اور بشریٰ بی بی کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے اور سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر عمل درآمد کیا جائے
4
117
245
3,846
Zulfiqar Ahmed retweeted
مطالبہ جاری رکھیں۔🚨 عمران خان کو رہا کرکے مکمل طبی معائنے اور علاج کے لیے فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔!!
42
4
135
1,822
Zulfiqar Ahmed retweeted
ہم سب عمران خان کے مجرم بنتے جا رہے ہیں!!
3
105
149
2,957
55
1,638
10
3,996
29,440
*السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ 💖 اے اللہ! ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔ آمیــــــــــــن، یا ربّ العالمین!
21
18
44
461
Zulfiqar Ahmed retweeted
میں وقت کبھی نہیں بھول سکتا میں پل پل اس رات وہاں موجود لوگوں کے ساتھ engaged تھا جو ظلم 26 نومبر کو عمران خان کے ورکرز پر ڈی چوک اسلام آباد میں ہوا تھا جب یاد آتی ہے روح کانپ جاتی ہے کئی سو لوگوں کو سیدھی گولیاں مار کر بھونا گیا کئی لاشوں کو ٹروکوں میں بھر کر غائب کر دیا گیا اسلام آباد کے ہسپتالوں پر قبضہ کر لیا کسی زخمی کا علاج نہیں ہونے دیا کسی شہید کی لاش حوالے نہیں کی جا رہی تھی قریبی عمارتوں کی چھتوں پر اسنائپرز بیٹھا کر عمران خان کے لوگوں کو سر پر نشانہ لیا گیا عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو قتل کرنے کے لیے پیچھے پیچھے بھاگتے رہے جو کچھ ہوا نہیں بھولا جا سکتا
32
1,088
15
2,061
13,729
Zulfiqar Ahmed retweeted
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان
45
33
1
156
1,320
انہوں نے قاسم کے نام کے ساتھ گولڈ سمتھ لکھا ہے، قاسم اور سلیمان کا باپ دنیا کا ایک برانڈ ہے انہیں نانا کے نام کی ضرورت نہیں۔ نانا کا نام وہ لوگ لگاتے ہیں جن کو اپنے باپ کے نام پہ یقین نا ہو نورین خان چھا گئی
59
2,732
14
7,955
75,324
Zulfiqar Ahmed retweeted
آسلام آباد کے کچھ غیرتی شہری PIMs پہنچ گئے!! اسلام آباد کر شہریوں نے shame Shame کے نعرے لگائے, حکومت کو شرم آنی چاہیے!! آج تو چاہیے تھا, پورا پاکستان سڑکوں پر نکل آتے, لیکن باقی پاکستانیوں نے اپنی باری کا انتظار اچھا سمجھا!! یہ بچے پورے پاکستان کے بچے ہیں, خدا کے لیے نکل آؤ
48
3,370
19
8,218
82,311
اہم پول ۔۔۔ 🚨🚨 کیا حکومت کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی ہو گی ؟ 1⃣ ہاں YES 2⃣ نہیں NO
67
26
1
69
3,586
Zulfiqar Ahmed retweeted
ڈیڑھ گھنٹہ ہو گیا جنازہ رکھا لیکن کوئی جنازہ پڑھانے نہیں آیا امام کہتا ہے کہ میرے پاس ٹائم نہیں دوسرا کہتا کہ میں ربیع الاول کی محفل میں ہوں.... پیسے نے انسانیت ہی ختم کر دی ہے..
622
4,089
97
9,540
555,025
Zulfiqar Ahmed retweeted
جمائمہ خان کا یہ ٹویٹ اب تک 2.2 میلین لوگ دیکھ چکے ہیں!! دنیا دیکھ رہی ہے, پاکستان میں قانون آئین سب ختم ہوچکا ہے!!
Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent? For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir,  which according to the UN,  amounts to torture and which  is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.  He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors. The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture. He has endured this treatment not for 15 days, but for three years. Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive  medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons. Yet those orders are being defied. This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency. He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and  include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university. His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.  I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not  intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.  @FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court;  restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights. Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient. This an appeal to the new Burnham government  to please now do the right thing.
3
546
1
1,588
14,270
Zulfiqar Ahmed retweeted
اے اللہ تو فرماتا ہے کہ میں طاقتور ہوں اور ظلم کا انتقام لیتا ہوں، پاکستان میں ظلم حد سے بڑھ چکا ، تو ان ظالموں سے انتقام لے ، علامہ راجا ناصر عباس
56
1,205
17
5,142
39,206
Zulfiqar Ahmed retweeted
جب عمران خان صاحب کی حکومت کو گھر بھیجنا تھا تو رات 12 بجے عدالت لگا دی گئی،جب تحریک انصاف سے بلے کا نشان چھیننا تھا تو 24 گھنٹے بعد سپریم کورٹ میں کیس لگ گیا تھا اوراب عمران خان صاحب کی صحت کا معاملہ ہے تو 20 دن بعد کی تاریخ ڈال دی گئی ہے،یہ انصاف کادوہرا معیار کیوں؟؟
23
610
8
1,743
10,498
Zulfiqar Ahmed retweeted
حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں اور ان کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔۔۔۔۔۔
30
155
5
752
9,771
Zulfiqar Ahmed retweeted
اسے کہتے ہیں فسطائیت خواتین کی بے توقیری بے حرمتی کرنیوالے بے شرم حکمران
23
1,366
12
4,978
96,625