Zar∅∅N retweeted
الطاف حسین کا اعتراف
بے نظیر، زرداری نواز شریف سب نے پاکستان کوچھوڑا میں نے خود بھی چھوڑا لیکن ہمیں ایمانداری سے تسلیم کرنا پڑے گا اگر کوئی مرد قلندر ڈیل کر کے باہر نہیں بھاگا تو وہ صرف عمران خان ہے
Zar∅∅N retweeted
1999 تک ذیادہ تر پاکستان جیتتااوربھارت ہارتاتھا،یہاں تک کہ تنگ آکر بھارت نےپاکستان سےکھیلنےسے انکار کرناشروع کردیا
پھر بھارت کے پاس پیسہ اور ہمارے پاس جواری کھلاڑی آگئےجن کی بدولت بھارت نےامپائروں اورکچھ ہمارےکھلاڑیوں کو خریدکردبئی میں کھیلناشروع کردیااورپھرنہیں ہارا
لیکن ۔۔۔جاری
Zar∅∅N retweeted
پہلے ٹاس کے وقت میچ ریفری کی چالاکی پکڑ لی، پھر امپائرز کے متنازع فیصلوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا رہا—عبدالصمد نے ثابت کر دیا کہ ایک ہوشیار اور دلیر کپتان کیسا ہوتا ہے!"
ایمرجنگ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف شاندار فتح کے بعد پاکستان شاہینز کے نوجوان کپتان عبدالصمد کی ذہانت، حوصلے اور دلیرانہ کپتانی نے کروڑوں کرکٹ شائقین کو اپنا دیوانہ بنا لیا ہے!
ٹاس کے وقت آنکھیں کھلی رکھ کر میچ ریفری کی چالاکی کو فوری پکڑ لیا اور اپنا حق چھین لیا۔
میچ کے دوران باؤلرز کا جس خوبصورتی سے استعمال کیا، بڑے بڑے کپتان بھی ویسا نہیں کر پاتے؛ خاص طور پر حسن نواز کو ایک اوور میں رنز پڑنے کے باوجود دوبارہ گیند تھمائی اور انہوں نے اہم موقع پر ابھیشک شرما کی قیمتی وکٹ اڑا کر کپتان کا اعتماد سچ ثابت کر دیا!
امپائرز کے متنازع فیصلوں پر گھبرانے یا دباؤ لینے کے بجائے میدان میں چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے رہے امپائر کیساتھ بحث کرتے ہوئے نظر آئے جو ایک حقیقی اور نڈر کپتان کی سب سے بڑی نشانی ہے۔
#PAKvIND #cricket #pakistancricket
Zar∅∅N retweeted
"دو ماہ میں 19 میچز اور 14 بار بھارت نے ٹاس جیت لیا—آخر یہ کون سا جادو ہےگزشتہ روز کپتان عبدالصمد نے رنگے ہاتھوں دو نمبری پکڑ کر سارا راز فاش کر دیا!"
زیادہ پیچھے جانے کی ضرورت نہیں، صرف گزشتہ دو ماہ کے اعداد و شمار اٹھا کر دیکھ لیں کہ بھارت کس طرح مسلسل ٹاس جیت کر وکٹ اور کنڈیشنز کا پورا فائدہ اٹھاتا آ رہا ہے:
حالیہ دو ماہ میں بھارت کے ٹاس جیتنے کا حیران کن ریکارڈ:
• ویسٹ انڈیز کا دورہِ بھارت: 5 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 4 بار بھارت نے ٹاس جیتا!
• ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز: 3 ون ڈے میچز میں 2 بار بھارت نے ٹاس جیتا!
• دورہِ نیوزی لینڈ (ٹی ٹوئنٹی): 5 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 4 بار بھارت نے ٹاس جیتا!
• دورہِ نیوزی لینڈ (ون ڈے): 5 ون ڈے میچز میں 3 بار بھارت نے ٹاس جیتا!
• پہلا ٹیسٹ میچ نیوزی لینڈ کیساتھ اور جو ٹیسٹ میچ آج ڈرا ہوا، اس کا ٹاس بھی بھارت ہی جیتا!
گزشتہ روز ایمرجنگ ایشیا کپ میں جب میچ ریفری نے پاکستان کا جیتا ہوا ٹاس کھلے عام بھارت کے حق میں قرار دیا، تو پاکستان شاہینز کے کپتان عبدالصمد نے آگے بڑھ کر یہ دو نمبری پکڑ لی!
اس واقعے سے صاف اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ٹاس جیت کر بیٹنگ یا باؤلنگ کا من پسند فیصلہ حاصل کرنے کے لیے پسِ پردہ کیا کھیل کھیلا جاتا رہا ہے
Zar∅∅N retweeted
عجیب اتفاق ہے ۔۔جب بھی انڈیا کے ساتھ کیسی کا میچ ہوگا ٹاس کا سکہ بھارتی کپتان کے ہاتھ میں ہوگا کپتان سکہ اتنا دور پھینکے گا کہ دوسرا نہ دیکھ سکے بس وہی ریفری دیکھے گا جو انڈیا کے 99٪ میچوں میں ہوتا ہے جس پر پاکستان نے اعتراض کیا تھا بلکہ بائکاٹ کیا تھا اگر آپ لوگوں کو یاد ہو اینڈی فائکرافٹ ۔تو اب دنیا کو بھارت کا مکروہ چہرہ جان لینا چاہیے ۔
Zar∅∅N retweeted
بریکنگ نیوز 🚨لیڈر کے شہزادے کا اہم ترین انٹرویو آگیا۔ ہر انصافین اسے فرض سمجھ کر وائرل کر دے 🔥🔥
سپریم کورٹ نے عمران خان کا ہسپتال سے علاج کروانے کا حکم دیا۔ بیٹوں سے ہفتہ وار بات کروانے کا حکم بھی دیا تھا، جسے ہوا میں اڑادیاگیا ہے۔ میں برطانوی حکومت سے چاہوں گ اکہ وہ حکومت پاکستان پر دباؤ ڈلوا کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کروائے۔
Zar∅∅N retweeted
بریکنگ نیوز🔥
ڈاکٹر یاسمین راشید اور عمر سرفراز چیمہ کے ضمانت منظور عدالت رہا کرنے کا حکم دی دیا
Zar∅∅N retweeted
I have always said that the match referee cheats at the toss to favour India. It happened again, but this time Pakistan's captain caught it and exposed it live on TV on 22nd November 2026. #PAKvIND
Zar∅∅N retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : بلاول بھٹو اور عاصم منیر کی لڑائی بہت سنجیدہ ہے ۔ عادل راجہ کا دعویٰ,!!🔥🛑🛑
بلاول بھٹو کو آپ بِلو کہہ کر یہ نہیں کہہ سکتے ۔کہ وہ عاصم منیر کی بی ٹیم ہیں ۔ جو ایسا کہتا ہے, اسے اس لڑائی کی شدت کا اندازہ ہی نہیں ہے ۔ یہ لڑائی عاصم منیر اور زرداری کے درمیان بہت سنجیدہ نوعیت اختیار کر چکی ہے ۔
یاد رہے, جب چین میں عاصم منیر پھنستا ہے ۔ تو زرداری کو بھیجتا ہے, کہ میرے معاملات ٹھیک کرو ۔ عادل راجہ 🚨🔥
Zar∅∅N retweeted
بھارت دو نمبری فیصل آبادی منڈے نے چلنے نہ دی!!!
ٹاس کے موقع پر ریفری سے اتنی بڑی غلطی نے سوالات اٹھا دئیے ہیں!!
ماضی میں بھارت پر ٹاس کو لے کر بہت الزامات رہے ہیں!!
#PakvsInd
Zar∅∅N retweeted
عمران خان کے بہنوئی احد خان تبلیغی جماعت کے دوستوں کے ہمراہ سیالکوٹ پہنچ گئے، جہاں پر انہوں نے والدہ سیالکوٹ ریحانہ امتیاز ڈار اور عمران ڈار سے ملاقات کی۔
Zar∅∅N retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عاصم منیر نے عشق کی بجائے طاقت کو چننے کا فیصلہ کر لیا ۔ مریم نواز کے خلاف پہلا کیس آنے کو تیار ۔!!!🔥🔥🛑🛑
جب لڑائی تخت اور تختے کی ہو تو تخت ہی چنا جاتا ہے ۔ عشق و عاشقی نہیں, اس کے آگے کوئی تخت نہیں چلتا ۔
میں نے آپ کو پہلے بتایا تھا, کہ مریم نواز کے خلاف جو پہلا کیس بنایا جائے گا ۔ وہ C.C.D والا ہوگا ۔اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے مریم نواز کے C.C.D پر یہ الزام ہے, کہ اس نے اس سال کے پہلے چھ ماہ میں 1000 بندے مار دیے ۔ عادل راجہ 🚨





















