Sukoon ☕ (@_Aamrooj_) header
Sukoon ☕ (@_Aamrooj_) profile picture

میرا سب سے بڑا دشمن میرا مقدر ہے جس نے مجھ سے میری ہر پیاری چیز دور کی ہے🥺

Joined April 2022
Photo by Sukoon ☕ (@_Aamrooj_)Photo by Sukoon ☕ (@_Aamrooj_)Photo by Sukoon ☕ (@_Aamrooj_)Photo by Sukoon ☕ (@_Aamrooj_)Photo by Sukoon ☕ (@_Aamrooj_)Photo by Sukoon ☕ (@_Aamrooj_)Photo by Sukoon ☕ (@_Aamrooj_)Photo by Sukoon ☕ (@_Aamrooj_)Photo by Sukoon ☕ (@_Aamrooj_)Photo by Sukoon ☕ (@_Aamrooj_)
آپ کیسے بھول پائیں گے مجھے؟ میرے تو ہم نام بھی بہت ہیں۔ عروج
58
13
3
188
30,716
بہت حسین ہے خدا پر یقین کا سفر وہ اٹھے ہوئے ہاتھوں کی لاج رکھتا ہے
12
18
44
511
کھڑکیاں بند کرنے سے خواب مر نہیں جاتے کبھی کبھی ایک ننھی سی کرن بھی پوری زندگی کا منظر بدل دیتی ہے۔ قسمت کے لکھے سے شکوہ ضرور کیجیے مگر امید سے رشتہ مت توڑیے،کیونکہ اندھیروں میں ہی تو روشنی کی قدر پیدا ہوتی ہے۔
مڈل کلاس ہماری قسمت میں کیا لکھا ہے؟ یہ دھول مٹی سے اٹتی صبحیں! یہ گرد آلود دھندلی شامیں! یہ کٹتی، جلتی، ادھوری سانسیں! یہ بند در،ادھ کھلی سی کھڑکی کہ جس کے پٹ پر لگی ہے جالی کوئی بھی جگنو، کوئی بھی تتلی ہماری جانب کبھی نہ آئے....... مڈل کلاسوں میں جنمی روحیں بس ایک مخصوص دائرے میں ہی گھومتی ہیں ہماری قسمت میں روشنی ہے نہ گھپ اندھیرا... تو پھر یہ قسمت میں کیوں لکھا ہے کہ خواب دیکھیں؟؟ ہماری قسمت میں آنکھ ہی کیوں لکھی گئی ہے؟؟؟ چلو یہ کھڑکی بھی بند کر دیں!
1
33
نشہ بریانی میں زیادہ ہے کباب سے کوئی اور کھلا دے اپنے حساب سے گزارشوں پہ غور کیجیئے
32
Sukoon ☕ retweeted
تیرے سوا کسی اور کی چاہت نہیں ہوئی ہم سے تری محبت میں ہجرت نہیں ہوئی پتھر بنا دیا ہے تری بے رخی نے مگر دل سے تری محبت کی رخصت نہیں ہوئی
تیرے سوا کسی اور کی چاہت نہیں ہوئی ہم سے تری محبت میں ہجرت نہیں ہوئی پتھر بنا دیا ہے تری بے رخی نے مگر دل سے تری محبت کی رخصت نہیں ہوئی
1
2
9
137
میری انسانی رشتوں پر کی گئی انوسٹمنٹ ہمیشہ ضائع گئی اب ہر رشتہ مجھے خوفزدہ کرتا ہے 😔
3
9
124
لوگ اس دنیا میں ہر چیز بہتر چنتے ہیں سوائے "الفاظ" کے
1
1
5
77
اندھی آنکھ ! (بارہواں حصہ ) دعاؤں کے مخلتف رنگ ہوتے ہیں ان رنگوں کا ڈھنگ فقط وہ آنکھ پہچان سکتی ہے جس کی بینائی محفوظ ہو جس آنکھ میں یقین کی روشنی نہ رہے وہ دعا کی قبولیت کے رنگ سے محروم رہتی ہے ! دعا مانگنے والا جھک کر خدا کے سامنے بیٹھ کر جھولی پھیلا لیتا ہے اور بس کہتا ہے کہ اللہ تیرے خرانوں میں تھوڑ کون سی ہے تھوڑ تو میری دعا میں ہے بس اے اللہ مجھے اپنے در سے جھولی بھر کر بھیج کہ کوئی در مجھے غلام نہ کر سکے ! _____ چھوٹے صاااب میرا بیٹا بڑا بیمار ہے دو دن کی چھٹی چاہیے ! اللہ سب خیر کرے گا آپ جائیں کاکاسائیں ! چھوٹے صاااب دعا کرنا وہ ٹھیک ہوجائے میری بس ایک ہی اولاد ہے (کاکا سائیں کی آنکھ میں آنسو تھے اور کچھ دیر بعد وہ اپنے گھر کیلئے نکل چکے تھے ) (خضر علی نے ظہر کی نماز میں سب سے پہلے کاکا سائیں کے بیٹے کیلئے دعا مانگی تھی اور پھر جتنے نام خضر علی کو یاد آئے وہ دعا مانگتا رہا یہ اس کا ہر نماز کا معمول تھا وہ جاننے والے اور فقط ایک بار دیکھے جانے والے چہرے کیلئے دعا مانگتا تھا ) _____ چھوٹے صاااب (خضر باغ میں بیٹھا اپنی ڈائری لکھ رہا تھا جب کاکا سائیں وہاں آئے وہ ایک دن بعد ہی آ چکے تھے ) سب خیر ہے کاکا سائیں ؟(خضر علی کو انکو دیکھ کر پریشانی ہوئی ) چھوٹے صاااب دعا کروانے آیا ہوں آپ تو اللہ کے بہت قریب ہو نا اللہ کو بولو نا کہ وہ مجھے معاف کردے میرے بیٹے کو ٹھیک کر دے (کاکا سائیں اب سر جھکا کر رونے لگ گئے تھے اور خضر علی نے انکو گلے سے لگا لیا تھا ) آپ بےفکر ہو کر جائیں میں دعا کرونگا دیکھنا آپکا بیٹا ٹھیک ہوجائے گا (کاکا سائیں کو اب بھی گلے لگایا ہوا تھا اور وہ رو رہا تھا ، خضر علی اس کیفیت سے واقف تھا کیونکہ اسے کوئی گلے لگانے والا نہیں تھا ) ______ (عصر کی اذانیں ہر طرف گونج رہی تھیں جب خضر علی نے وضو کیا اور جائے نماز پر بیٹھ گیا ) آج نماز سے پہلے تجھ سے دعا کرنی ہے (اس نے آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے کہا ) جب تک تُو قبولیت کو میری جھولی میں نہیں ڈالے گا میں یوں ہی تیرے سامنے بیٹھا رہوں گا کیا تُو مجھے بےمراد کر کے بھیجے گا ؟(خضر علی اللہ سے بات کر رہا تھا اور پھر سات منٹ کیلئے چپ کر گیا اور ہاتھ دعا کیلئے اٹھائے اس کے آنسو ٹپک رہے تھے کاکا سائیں کا دکھ اس کے دل میں منتقل ہو چکا تھا ) اے اللہ کائنات کے سارے رنگ تیری توسط سے ہیں تُو تو مجھے بنانے والا ہے اگر تُو مجھے نہ بناتا تو میرا وجود ہی نہ ہوتا میں تیری وجہ سے وجود میں آیا ہوں اور تیرے سامنے جھولی پھیلائے بیٹھا ہوں آج تجھ سے فقط کاکا سائیں کی خوشی مانگنے آیا ہوں ان کے بیٹے کی صحت مانگنے آیا ہوں اے اللہ زرا میری طرف دیکھ نا اور اس خالی جھولی کو سبز کر دے اے اللہ مجھے خالی ہاتھ نہ جانے دینا (خضر علی اب سسک سسک کر رونے لگ گیا تھا وہ ایسے رو رہا تھا جیسے اسکی اولاد زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہو ) تُو عطا کر دے تو کون ہے جو تیری عطا کو مجھ سے چھینے اگر تُو عطا نہ کرے تو کون ہے جو مجھے عطا کرے گا ، تیرے علاوہ تو کوئی بھی نہیں ہے نہ تیرے ساتھ کوئی ہے تُو جانتا ہے تیرے خضر علی نے فقط تیرے پاس آنا ہے اور دیکھ وہ آگیا ہے اور تُو جانتا ہے تیرا خضر علی تیرے علاوہ اور کسی کے پاس نہیں جائے گا تو سن نا اے میرے میٹھے اللہ اس کڑوی جھولی میں اپنا میٹھا پن بھر دے کہ میرا دل سکون کا گہوارہ ہوجائے (وہ خود پر رقعت طاری کر چکا تھا وہ اب ایسے ہی دعا مانگتا تھا دعا مانگتے ہوئے لگتا تھا جیسے وہ دنیا چھوڑ گیا ہو وہ کسی اور ہی دنیا میں جھولی پھیلائے بیٹھا ہو اگر سکوت کی روشنی رہے تو شاید وہ آخری سانس تک اسی حالت میں دعا کرتا رہے سکوت کی روشنی ٹوٹی اور قبولیت کی پرچھائی اس کے سر پر ہوئی موبائل بجنا شروع ہوا تو خضر علی کو ہوش آیا اس سے پہلے وہ اللہ کے در پر مدہوش تھا ) السلام و علیکم کاکا سائیں (خضر علی کی آواز بھاری تھی) وعلیکم السلام چھوٹے صاااب ، چھوٹے صاااب آپ کی دعا قبول ہوگئی ہے میرا بیٹا صحت پکڑنا شروع ہوگیا ہے آپ میرے لیے اللہ کا تحفہ ہو (کاکا سائیں رو رہا تھا) یہ تو بس اللہ کے کام ہیں فکر نہ کریں وہ بالکل ٹھیک ہوجائے گا (اور پھر اللہ حافظ کے بعد کال کٹ گئی) اے اللہ تُو مجھے بتا کہ میں تیرا شکر کیسے کروں (وہ سجدے میں جاچکا تھا ) اے اللہ تُو اتنا زیادہ سخی کیوں ہے (وہ سجدے میں گڑگڑا رہا تھا ) _____ خضر علی مستجاب الدعاء بن چکا تھا اس کی دعا رد ہی نہیں ہوتی تھی اور یہ اس وجہ سے تھا کہ دعا سے پہلے اسے قبولیت کا یقین ہوتا تھا اسکو فقط اللہ کی ذات پر یقین تھا وہ جانتا تھا اللہ کے پاس سارے حل ہیں اور اللہ سب کچھ حل کر بھی دیتا تھا آخر خضر علی کی دعا جو ہوتی تھی ! عباس
17
22
1
46
1,042
Sukoon ☕ retweeted
To my sisters in this virtual world ❤️🥰🫂 دوستی عام ہے لیکن اے دوست دوست ملتا ہے بڑی مشکل سے You know galz, in the real world, relationships are born of blood but in this virtual world, some are born of kindness, some of respect and sincerity. You are all the sisters I have never met, yet whose love I have felt in every reply, every message and every kind word. 🤍 I feel so blessed that I can't even explain in words. Your warmth never makes me feel lonely. Whenever I wrote something, you read it with your heart, appreciated it, and encouraged me to keep going. Your gentleness, your care, and your prayers are a blessing I never take for granted. May you always be happy, safe, and smiling. Aameen ya Mujeeb. Thank you for being my family here.
🤖 Made with AI
8
7
1
33
901
Sukoon ☕ retweeted
Os ka kyaaaahhh......
جس کو تم چاہو وہ محبت جو تمہیں چاہے اس کا کیا جس کے لیے تم روئے وہ محبت جو تمہارے لیے رویا اس کا کیا جس کے لیے تم تڑپے وہ محبت جو تمہارے لیے تڑپا اس کا کیا جس کو تم نے چاہا وہ تم کو ملے جس کو تم نہ ملے اس کا کیا
2
1
6
90
ایک دن چاۓ نہ پیؤ گے تو کیا ہو جائے گا 🤦🤦 میں
1
1
2
3
598
تیرے سوا کسی اور کی چاہت نہیں ہوئی ہم سے تری محبت میں ہجرت نہیں ہوئی پتھر بنا دیا ہے تری بے رخی نے مگر دل سے تری محبت کی رخصت نہیں ہوئی
2
2
1
15
296
Sukoon ☕ retweeted
جس کو تم چاہو وہ محبت جو تمہیں چاہے اس کا کیا جس کے لیے تم روئے وہ محبت جو تمہارے لیے رویا اس کا کیا جس کے لیے تم تڑپے وہ محبت جو تمہارے لیے تڑپا اس کا کیا جس کو تم نے چاہا وہ تم کو ملے جس کو تم نہ ملے اس کا کیا انتخاب Copied from @_Aamrooj_ #ReflectionsbyFatima
2
1
9
165
Sukoon ☕ retweeted
Replying to @_Aamrooj_
یہ شعر پڑھ کر یوں محسوس ہوا جیسے کسی نے دنیا کے ہجوم میں کھڑے ہو کر ایک ایسی پناہ گاہ تلاش کر لی ہو جہاں صرف دو لوگ رہتے ہیں۔ ❞کسی کے ساتھ تعلق نہیں رہا میرا یہ تیرے ساتھ تعلق کی مہربانیاں ہیں❝ پہلے مصرعے میں ایک عجیب سی بے نیازی اور تنہائی ہے۔ انسان جب زندگی کے کئی دھوکے سہہ لیتا ہے، تو اُس کا دنیا سے تعلق خود بخود ڈھیلا پڑ جاتا ہے۔ پھر وہ کسی سے جڑنے کی کوشش نہیں کرتا، بس خاموشی سے اپنے آپ میں سمٹ جاتا ہے۔ مگر دوسرا مصرعہ دل کو چھو لینے والا ہے۔ ❞تعلق کی مہربانیاں❝، یہ ترکیب بہت خوبصورت ہے۔ اس میں ایک عاجزی ہے، ایک گہری قدر شناسی ہے، اور ایک ایسی سپردگی چھپی ہے جو دنیا سے کنارہ کش ہونے کے بعد بھی ایک ہی رشتے کو اپنے پورے جہان کے برابر سمجھتی ہے۔ گویا شاعر کہہ رہا ہے کہ دنیا کے سارے دروازے بند ہو جائیں تو کوئی غم نہیں، بس ایک ہی دروازہ کھلا رہے۔ اور یہ مہربانی تمہاری ہے کہ تم نے مجھے وہ جگہ دی جہاں میں خود کو اکیلا محسوس نہیں کرتا۔ ایک عاجزانہ گزارش یہ ہے کہ محبت کا اصل امتحان یہی ہے۔ جب انسان سب سے بے نیاز ہو جائے اور ساری دنیا کی نظروں میں بے وقعت ہو، تو صرف ایک سچا تعلق ہی اُسے دوبارہ زندہ رکھنے کا حوصلہ دیتا ہے۔ آپ نے بہت کم لفظوں میں رشتوں کی وہ گہرائی اور نزاکت کھول دی ہے جو صرف سچے عاشق ہی محسوس کر سکتے ہیں۔ ماشاءاللہ، بہت خوبصورت اور دل کو سکون دینے والا شعر ہے۔ #AdhouraAks
1
1
144
Sukoon ☕ retweeted
Replying to @_Aamrooj_
ہائے
1
2
29
جدائیاں بھی یہ مانا بڑی قیامت ہیں رفاقتوں میں بھی دکھ کس قدر ہیں کیا کہیئے
8
118
وہ کہنا یہ تھا کہ گزارشوں پہ نہیں کرتوتوں پہ غور کیجئے شکریہ
3
8
187
کسی کے ساتھ تعلق نہیں رہا میرا یہ تیرے ساتھ تعلق کی مہربانیاں ہیں
4
2
19
367
جس کو تم چاہو وہ محبت جو تمہیں چاہے اس کا کیا جس کے لیے تم روئے وہ محبت جو تمہارے لیے رویا اس کا کیا جس کے لیے تم تڑپے وہ محبت جو تمہارے لیے تڑپا اس کا کیا جس کو تم نے چاہا وہ تم کو ملے جس کو تم نہ ملے اس کا کیا
2
1
11
192
Maar dala 🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
2
1
5
212