🍂 Eirha ᥫ᭡ Khan 🍂 retweeted
مرد پیسے کے پیچھے نہیں بھاگتا ، اس کو سکھایا گیا ھے کہ اگر وہ کامیاب نہیں ھوا تو اس کا کوئی نہیں ھوگا۔
🍂 Eirha ᥫ᭡ Khan 🍂 retweeted
جَب عَورت کو نماز بِھی مَرد سے پِیچھے پڑھنے کا حُکم ہے تو پِھر بَرابرِی کِس بَات کِی۔؟❤️🩹
🍂 Eirha ᥫ᭡ Khan 🍂 retweeted
❤️مجازی خدا ♥️
پھر بھی کچھ بدبخت کہتے ہیں کہ باپ نہیں جانتا 😭.
باپ جانتا ہے لیکن وہ خاموش رہتا ہے باپ جانتا ہے لیکن وہ سہہ لیتا ہے برداشت کر لیتا ہے باپ وہ بھی جانتا ہے جو آپ نے کسی کو کہا ہی نہیں ، وہ رشتے توڑنا نہیں چاہتا وہ رشتے نبھانا چاہتا ہے کیونکہ باپ بہت کچھ جانتا ہے🙏 ۔
🍂 Eirha ᥫ᭡ Khan 🍂 retweeted
ایسے لوگوں سے بلاوجہ خریداری کر لیا کرو یہ لوگ امیر ہونے کےلئے نہیں بس دو وقت کی روٹی پوری کرنے کے لیے کام کرتے ہیں
🍂 Eirha ᥫ᭡ Khan 🍂 retweeted
اگر آپ اسلام آباد سے صرف تین گھنٹے کی مسافت پر ایسی وادی جانا چاہتے ہیں جہاں گھنے جنگلات، سرسبز چراگاہیں، خوبصورت دریا اور برف پوش چوٹیاں موجود ہوں، تو ان گرمیوں میں آپ کو وادیٔ سرن کا رخ کرنا چاہیے۔
اسلام آباد سے پشاور جاتے ہوئے، ہزارہ موٹروے پر گاڑی موڑ لیں اور اچھڑیاں انٹرچینج سے ایکسپریس وے چھوڑ کر شاہراہِ قراقرم سے جبوڑی روڈ اختیار کریں۔ دریائے سرن کے ساتھ ساتھ ڈرائیو کرتے ہوئے، تقریباً آدھے گھنٹے میں آپ وادیٔ سرن کے اندر ہوں گے۔
🍂 Eirha ᥫ᭡ Khan 🍂 retweeted
گرمیوں میں پرندوں کو پانی پلانا ایک عظیم ثواب اور صدقہ جاریہ ہے۔ اس سے نہ صرف انہیں سخت گرمی اور پیاس سے نجات ملتی ہے، بلکہ آپ کو بھی بے پناہ ذہنی سکون ملتا ہے۔ اور اللہ سبحانہ تعالٰی یہ سب دیکھ کر اپنے بندے پر بے حد خوش ہوتا ہے
بہترین طریقہ کار:
صاف برتن: مٹی یا شیشے کا کھلا اور چھوٹا پیالہ استعمال کریں تاکہ پرندے آسانی سے بیٹھ کر نہا بھی سکیں۔
مقام: برتن کو کھلی، پرسکون اور اونچی جگہ جیسے چھت، بالکونی یا درخت کی شاخ پر رکھیں تاکہ بلیاں یا دیگر جانور نقصان نہ پہنچائیں۔
تازہ پانی: پانی روزانہ تبدیل کریں تاکہ مچھر پیدا نہ ہوں اور بیماریوں سے بچاؤ ممکن ہو سکے۔
پانی کی گہرائی: برتن میں پانی زیادہ گہرا نہ ہو (تقریباً 1 سے 2 انچ) تاکہ چھوٹے پرندے ڈوبنے سے محفوظ رہیں
پوسٹ اچھی لگے تو میرے ساتھ مل کر اسے سب تک پہنچا دیں ۔ شکریہ
🍂 Eirha ᥫ᭡ Khan 🍂 retweeted
عورت ٹھرکی نہیں ہوتی ، عورت خراب نہیں ہوتی ، عورت بے وفا نہیں ہوتی۔۔
عورت اس مرد کی دیوانی ہوتی ہے
جو مرد اسے پیار دے
جو مرد اسکا احترام کرے
جو مرد اس کے جذبات کو سمجھے
جو مرد اس سے اپنی محبت کا اظہار کرے
جو مرد اسے یقین دلائے کہ وہ اسکا محافظ ہے
جو مرد اس سے ہر فیصلے میں اس کا مشورہ مانگے
جو عورت کو ہر جگہ ہر میدان میں حوصلہ دے عزت دے
اگر کوئی مرد یہ سب جب عورت کو دیتا ہے عورت اس کیلئے اپنی جان تک قربان کر دیتی ہے ۔ لہذا جو لوگ کہتے ہیں عورت پیسے پر مرتی ہے تو وہ حضرات سمجھ لیں کہ عورت کو یہ سب چیزیں چاہئیں جو میں بیان کر چکی۔ اسکے علاوہ عورت کو کچھ نہیں چاہئے ۔ کیا کہیں گے آپ اس بارے ۔ متفق ہیں تو ری پوسٹ کر کے میرے الفاظ کی حوصلہ افزائی کریں
🍂 Eirha ᥫ᭡ Khan 🍂 retweeted
میں نے کل سب سے مشورہ کیا جتنی بھی میری X کی دوست تھیں ۔ پھر آج ایک وٹس ایپ گروپ بنایا ۔ جس کا مقصد صرف اور صرف نکاحاور شادی کا بندھن ہے۔ کیونکہ کل کافی مجھے لڑکیوں اور لڑکوں کے میسج آئے ۔ ان میں سے کافی لڑکوں اور لڑکیوں کی اچھی جاب اچھے گھر موجود . لیکن چھوٹے چھوٹے مسائل کی وجہ سے ازدواجی زندگی کا حصہ نہیں بن پا رہے .
اس لیئے گروپ میں ہر قسمی اور ہر عمر کے لوگ اپنی اپنی ایج بتائیں گے کیا کرتے ہیں کہاں رہتے ہیں ۔ جو لڑکی یا لڑکے آپس میں بندھن کیلئے راضی ہونگے ان کے گھر بات کر کے رشتہ پکا ۔
نوٹ: اگر کسی نے میری اجازت کے بغیر کسی گروپ ممبر کو میسج یا تنگ کرنے کی کوشش کی فوراً نکال دیا جائے گا گروپ سے۔
یہاں کمنٹ میں نمبر نہیں لکھنا۔ بس اس پوسٹ کو ری پوسٹ کر کے اپنا اور شہر کا نام لکھیں عمر لکھیں ۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ہماری اس نیک کاوش کا حصہ بن سکیں ۔ پھر میں انباکس آ کر نمبر دوں گی مجھے وٹس ایپ پر میسج کرنا ۔ میں گروپ میں ایڈ کر دوں گی ۔ صرف خواہش مند لوگ آئیں ۔ فضول لوگ دور رہیں ۔
🍂 Eirha ᥫ᭡ Khan 🍂 retweeted
Have a good Thursday ☺️.....
Qemti hu kar MUFT hu Jana DARWESHI hai......
🍂 Eirha ᥫ᭡ Khan 🍂 retweeted
السلام علیکم، صبح بخیر! نا جان اپنی، نا جہان اپنا، نا اپنی مرضی سے دنیا آئے نا اپنی مرضی سے جائیں گے، خالی ہاتھ آئے خالی ہاتھ جائیں گے، ساتھ جائیں گے تو اعمال، آخرت میں کام آئے گا تو اللہ کی راہ میں خرچ کیا مال اور رشتوں کے احترام کا اجر، یہ جان کر جیو زندگی سکون سے گزرے گی🙏
🍂 Eirha ᥫ᭡ Khan 🍂 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اے اللہ! ہمارے دلوں کو سکون، نیتوں کو خلوص اور قدموں کو صراطِ مستقیم پر ثابت رکھ۔
ہمیں اپنی رحمت کے سائے میں رکھ اور انجام کو ایمان و خیر کے ساتھ مکمل فرما۔
آمین
🍂 Eirha ᥫ᭡ Khan 🍂 retweeted
Where depth meets presence and every word finds its place.
Step in - this isn’t just a space, it’s an experience 🎙️
teapaw.org/i/spaces/1NGaralqWqqJj


































