Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 (@_Hmz8) header
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 (@_Hmz8) profile picture

( کچا کاروباری ) from Pakistan 🇵🇰

Sheikhupura, Pakistan
Joined August 2018
Photo by Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 (@_Hmz8)Photo by Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 (@_Hmz8)Photo by Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 (@_Hmz8)Photo by Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 (@_Hmz8)Photo by Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 (@_Hmz8)Photo by Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 (@_Hmz8)Photo by Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 (@_Hmz8)Photo by Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 (@_Hmz8)Photo by Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 (@_Hmz8)Photo by Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 (@_Hmz8)
سب سے چھوٹا مگر سب سے دردناک قصہ!😥 *ما سَلَکَکُم فِی سَقَر ° تم کیوں جہنم میں گرے لَم نَکُ مِنَ المُصلین ° ہم نماز نہیں پڑھتے تھے*
2
11
53
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں کی پہلی میرٹ لسٹ جاری کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور 95.3697 فیصد میرٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر رہا۔ کم سے کم میرٹ 93.297 فیصد منڈی بہاؤالدین کے نئے میڈیکل کالج کا رہا۔ یہ بچے پاکستان کی کریم سمجھے جاتے ہیں اور میڈیکل پروفیشن کا سب یہ حال ہے کہ ڈاکٹرز کے پاس ملک میں جاب کی نہیں ہے بیشتر ڈگری کے بعد بیرون ملک جانے کی تلاش میں لگ جاتے۔
8
33
3
272
16,295
" دنیا میں زندہ رہنے کے لئے ضروری ہے ، پسلیاں لوہے کی ہو ، اور دل پتھر کا ،
6
63
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
خاتون نے اپنا بیمار گدھا مکمل طور پر صحتمند بتا کر دس ہزار روپے میں بیچ دیا ۔ ایک دن بعد گدھا مر گیا۔ خریدار نے خاتون سے شکایت کی آپ نے مجھ سے جھوٹ بولا تھا کہ گدھا مکمل صحتمند ہے بس ذرا موسم کی وجہ سے سست ہو رہا ہے خاتون نے کہا کہ ذندگی کی گارنٹی تو میں نے نہیں دی تھی۔ پھر 👇
2
7
113
31,624
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
نبی کریم ﷺ نے قرض لینے سے منع فرمایا
5
73
626
3,468
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ لوگوں کی ضروریات پوری کرنے کے لیے نہایت تندہی اور بھرپور کوشش کیا کرتے تھے، کیونکہ وہ جانتے تھے کہ جب بھی وہ کسی دوسرے کی مدد کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ بھی ان کی مدد فرماتا ہے!
2
5
41
775
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
طاہر بھائی، ایک بندے کے ساتھ سوشل میڈیا پر ہیلو ہائے سے گپ شپ شروع ہوئی۔ کبھی کبھی باتیں ہوتی تھی، ایک دن مجھے کہا اسلام آباد آنا ہوا تو میرے آفس آجاو میں HR کی پوسٹ پر ہوں۔ میں نے پوچھا کس ادارے میں کہا ایک کال سنٹر میں۔ وقت گزرتا گیا، کسی کام کے سلسلے میں ایک دفع اسلام آباد جانا ہوا، ایک دوست کے ہاں ڈنر کی دعوت تھی، ڈنر پر اس دوست سے پوچھا جاب کیسی جا رہی ہے۔ کہا یار میں نے تو ریزائن کئیے ایک مہینہ ہوا ہے اب کہیں جاب نہیں مل رہی۔ مجھے وہ کال سنٹر والا HR یاد آیا، کال ملائی تو اس نے سواں گارڈن PWD کے ساتھ وہاں ایک بلڈنگ میں بلایا۔ کہا یہاں میرا آفس ہے۔ دوست کو گاڈی میں بٹھا کے ساتھ لے گیا، ملاقات ہوئی، تقریبا 50، 60 لوگ لیپٹاپس، موبائلز وغیرہ میں لگے تھے۔ چائنیز بھی تھے۔ 15، 20 منٹ بعد ایک چائنیز ہمارے پاس آیا، دوست کھڑا ہوا۔ سینے سے ہاتھ لگایا اور چائنیز میں دو چار الفاظ بولے۔ بعد میں کہا یہ ہمارا BOSS ہے۔ میں نے کہا یہ میرا دوست، نوکری سے ریزائن کیا ہے نئی نوکری کی تلاش میں تھا تو آپ کے پاس لے آیا۔ کہا ٹینشن نا لیں، میں یہاں ایڈجسٹ کرتا ہوں۔ 67 ہزار سیلری ہے، 5 ہزار Punctuality بونس، 500 ہزار فیول کے اور اس کے ساتھ اسے اپنا کمیشن بھی ملے گا۔ پاس بیٹھا دوست بھی خوش ہوا۔ تب مجھے سمجھ ہی نہیں آئی تھی کہ اس "کال سینٹر" میں دراصل ہو کیا رہا تھا۔ دو چار لڑکیاں ایک شیشے والے روم میں بیٹھی تھیں، بار بار ایک ایک کرکے ملاذمین موبائل ہاتھ میں لئے ان کے پاس آتے تھے، وہ بڑے پیار بھرے انداذ میں ایک دو منٹ موبائل اپنے سامنے پکڑ کر وربل اور نان وربل گفتگو کرتیں، وہ چلا جاتا تو دوسرا اندر جاتا، پھر اسی سین کا ریپیٹ ٹیلیکاسٹ ہوتا۔ موبائل ملاذمین کو واپس کرنے کے بعد وہ بڑے مغرور انداز میں صوفے پر بیٹھ جاتی۔ مجھے تجسس ہوا، میں نے پوچھا یہ لڑکیاں تو لوکل لگ رہی ہیں، یہ کون ہے، بتایا یہ ہماری "ماڈلز" ہیں۔ باہر بیٹھے سارے ملاذمین کلائنٹس کے ساتھ چیٹ کرتے ہیں، جب وہ ویڈیو کال پر بات کرنے کی ضد کرے تو انکی ان "ماڈلز" کے ساتھ بات کروائی جاتی ہے۔ 3 لڑکیاں تھیں کہا انکی 4،4 لاکھ سیلری ہے۔ میں نے حیرانگی سے پوچھا، بھائی کلائنٹس کو جو ملاذم ڈیل کرتے ہیں وہ خود ویڈیو کال پر بات کیوں نہیں کرتے؟ ماڈلز کیوں؟ جواب میں وہ ہنس کر بولا یہ "Honey Trape" ہے۔ میں نے کہا یہ تو پھر فراڈ نہیں ہوا؟ کہا ہے نا۔ مجھے اس وقت اس بندے سے بات کرنے، اس کو اپنا وقت دینے اور اسکے پاس جانے پر بڑی ندامت ہونا شروع ہوئی۔ اور میں نے جھٹ سے اسے بتا بھی دیا کہ تو ایک فراڈ کال سنٹر میں HR ہے؟ شرم آنی چاہئے۔ یہ کہہ کر میں اٹھ گیا۔ اسلام آباد سے سوات واپسی پر انکو بلاک کیا اور پوری چیٹ جتنی ہوئی تھی ڈیلیٹ کی۔ پورے راستے میں خود کو کوستا رہا کہ بنا جان پہچان کے اسکے ساتھ اتنی گپ شپ کیوں لگائی؟ قریب چھ ماہ بعد سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی، دیکھا کہ FIA والوں نے وہاں چھاپہ مار کر سب کو گرفتار کیا ہے۔ سارے لیپٹاپس، کمپیوٹرز، موبائیلز اور کیش بھی ضبط کی ہے۔ تب جا کے تھوڈا سکون ملا مجھے۔ اسکے بعد کبھی اس فراڈ کال سینٹر کے HR کو کبھی دیکھا نا بات ہوئی۔
آن لائن ڈیٹنگ ایپس پر سادہ لوح لوگوں کو لوٹنے والا انٹرنیشنل گروہ پھڑیا گیا ۔۔ 🚨این سی سی آئی اے لاہور نے ڈی ایچ اے فیز 8 میں کارروائی کے دوران ایک چینی شہری اور تین خواتین سمیت 35 ملزمان گرفتار کئیے ہیں۔ملزمان شہریوں کو جھانسہ دے کر واٹس ایپ گروپس کے ذریعے لوٹتے تھے ۔۔
6
30
1
194
38,049
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
4
87
1
166
5,947
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
نبی کریم ﷺ نے قرض لینے سے منع فرمایا 👇🏻
7
113
942
6,985
سنا ھے اسلام آباد کو کیش لیس کیا جا رہا ھے ارے بھائی اس کی کیا ضرورت ھے پورا پاکستان تو پہلے سے ہی کیش لیس ہے ,
66
ایک افریقی کہاوت ہے کہ: "مرد کو اپنے ہی خاندان کا حصہ بننے کے لیے بھی پیسے چاہیے ہوتے ہیں۔"
1
3
113
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
ٹیچر کو ریٹائرمنٹ پر رخصت کرنے لئےراستے میں پھول بچھائے تو استاد نے جوتے اتار دیئے۔ ایک خوبصورت ویڈیو
65
657
14
4,549
103,296
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
🎬Only real movie lovers can identify this one.
134
389
12
8,086
2,293,769
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
گناہ کا موقع نہ ملنا بھی اللہ کی رحمت میں آتا ھے
13
16
353
3,459
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
بلاول کو پتہ تھا آج تقریر کر لیتا ہوں ورنہ کل پرسوں تو بلو اور بالے کے رولے سے ہی ٹائم لائن بھری رہنی اور جمعہ ہفتہ ابو بکر کا ہونا
4
48
365
2,815
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
سنا ہے کہ جامعہ علوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی میں ایک طالب علم داخلہ لینے کے لیے آیا، عجیب آدمی تھا شرط لگا دی کہ اگر مجھے مدرسے والوں نے داخلہ نہ دیا تو میری بیوی کو طلاق. یہ بات اساتذہ کو بھی پہنچ گئی.اس طالب علم کو باوجود کم معیار ہونے کے داخلہ دیے یا. *لیکن ہفتے بعد مدرسے سے نکال دیا.* اسکی بیوی بھی بچا لی اور اپنا معیار بھی.. مولوی نال پنگا نہیں چنگا 😁
3
6
55
5,524
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
اپنے شوہر کے گھر تھی عزت کی زندگی گزار رہی تھی جب سے اپنے شوہر سے طلاق لی ہے اور اپنے یار کے پاس گئ ہے تب سے اس کی ایسی وڈیوز ہی آرہی ہیں عزت بھی ہر کسی کو راس نہیں آتی 🙏
15
141
2
1,426
324,327
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
پشاور کی خاتون شہری سارہ سیال نے جوتوں کے مشہور برانڈ NDURE سے 4,999 روپے مالیت کے جوتے خریدے۔ جب وہ بل ادا کرنے لگیں تو انہوں نے دیکھا کہ بل میں 20 روپے شاپنگ بیگ کے بھی شامل کیے گئے ہیں۔ سارہ نے کہا کہ اس بیگ پر آپ کے برانڈ کا لوگو اور نام لکھا ہوا ہے، جس سے تشہیر آپ کے برانڈ کی ہوگی، تو اسکی قیمت میں کیوں ادا کروں؟ بتایا گیا کہ یہ کمپنی کی پالیسی ہے، ہم کچھ نہیں کر سکتے۔ یہ 11 اکتوبر 2026ء کی بات ہے۔ سارہ نے 23 اکتوبر کو NDURE کے خلاف پشاور کی کنزیومر کورٹ میں شاپنگ بیگ کے 20 روپے واپس لینے کے علاوہ مزید ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا۔ خاتون نے اپنی شکایت کے ثبوت میں کمپنی کے شاپنگ بیگ کی تصویر اور رسید، جس پر شاپنگ بیگ کے 20 روپے درج تھے، جمع کروائی۔ جس کے جواب میں NDURE نے تسلیم کیا کہ لوگو والے بیگ کی قیمت 20 روپے تھی، لیکن یہ قیمت خاتون سے چھپائی نہیں گئی تھی اور نہ ہی انہیں اس شاپنگ بیگ کی خریداری پر مجبور کیا گیا تھا، بلکہ خاتون نے اسے اپنی مرضی سے خریدا تھا۔ سارہ کا مؤقف تھا کہ جوتے جیسی بنیادی چیز خریدنے کے بعد اسے اٹھانے کے لیے دیا جانے والا شاپنگ بیگ کسٹمر کا حق ہے اور اس پر اضافی قیمت وصول کرنا، وہ بھی اپنے برانڈ کی تشہیر والے تھیلے کی قیمت کسٹمر سے وصول کرنا، غلط ہے۔ یہی عدالت حال ہی میں کپڑوں کے معروف برانڈ "کھاڈی" کے خلاف بھی لوگو والے شاپر کی قیمت لینے پر ہرجانے اور جرمانے کا فیصلہ دے چکی ہے۔ کنزیومر کورٹ کے جج نصراللہ خان گنڈاپور نے پرسوں، 14 نومبر کو محض 21 دنوں میں کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ خاتون شاپ پر جوتے خریدنے گئی تھیں، نہ کہ کوئی اضافی تشہیری مواد خریدنے، جو کہ عام طور پر دکان کی تشہیر کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ کوئی بھی عام کسٹمر یہی توقع رکھتا ہے کہ خریداری کے بعد سامان لے جانے کے لیے شاپنگ بیگ مفت فراہم کیا جائے گا۔ NDURE کمپنی کو اس لین دین سے دوہرے فوائد حاصل ہوئے؛ پہلا جوتے کی فروخت کا فائدہ اور دوسرا برانڈڈ شاپنگ بیگ کی فروخت کا۔ گاہک کوئی کمپنی کا مارکیٹنگ ایجنٹ نہیں ہے کہ وہ برانڈ کی تشہیر والا بیگ عوامی جگہوں پر اٹھا کر پھرے اور اس کی الٹا قیمت بھی خود ادا کرے۔ یہ کمپنی کی جانب سے ایک فریب پر مبنی اور غیر منصفانہ تجارتی عمل ہے، جو تحفظِ صارفین کے قانون کی واضح خلاف ورزی ہے۔ "کھاڈی" کے خلاف دیا گیا اس عدالت کا فیصلہ ابھی تک کسی اعلیٰ عدالت نے معطل یا ختم نہیں کیا ہے۔ سائلہ سارہ سیال سے شاپنگ بیگ کی مد میں ناجائز وصول کیے گئے 20 روپے انہیں فوری واپس کیے جائیں۔ سائلہ کو ذہنی اذیت اور مقدمہ بازی کی زحمت کے ازالے کے لیے 20 ہزار روپے بطور ہرجانہ ادا کیے جائیں۔ اس غیر قانونی اور غیر منصفانہ تجارتی عمل پر مزید 20 ہزار روپے بطور جرمانہ سرکاری خزانے میں جمع کروائے جائیں۔ عدالت نے ان احکامات کے ساتھ سارہ سیال کی کمپلینٹ منظور کر لی۔
106
729
13
3,977
151,394
❣️
خدا کی قسم علی علیہ السلام جیسا امام قسمت والوں کو ملتا ہے.
33
اللہ اکبر کبیرا ❣️ بیشک 🙏
5
69
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
حکومت پنجاب نے لاہور کے 140 سال پرانے ایچی سن کالج (سابقہ پنجاب چیفس کالج) کے نئے بورڈ آف گورنرز کا اعلان کر دیا گیا۔ ۔۔وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے برادر نسبتی منتہا اشرف مارتھ ۔۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے بہنوئی اور مشیر علی ڈار ۔۔وفاقی وزیر علی پرویز ملک ۔۔صوبائی وزیر ملک صہیب بھرتھ ۔۔صوبائی وزیر عاشق حسین کرمانی ۔۔پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی پنجاب ساجد ظفر ڈال ۔۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے بیٹے علی ایاز صادق ۔۔سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز کے بیٹے سلطان گوہر اعجاز ۔۔سابق چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف کے بیٹے خان محمد اشرف ۔۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) علی قلی خان کے بیٹے حسنین قلی خان ۔۔سابق نگران وزیر میاں مصباح الرحمن کے بیٹے میاں خالد مصباح ۔۔وزیراعلی مریم نواز کے سیکنڈ کزن، ڈائریکٹر الشفیع گروپ ابراہیم طارق شفیع آئندہ تین سال کے لئے بورڈ آف گورنرز کا حصہ ہوں گے۔
158
386
127
1,481
178,399