MT (@_MT__46) header
MT (@_MT__46) profile picture

یہ سماج جہل کی زد میں ہے، یہاں بات کرنا حرام ہے

Pakistan
Joined August 2014
Photo by MT (@_MT__46)Photo by MT (@_MT__46)Photo by MT (@_MT__46)Photo by MT (@_MT__46)Photo by MT (@_MT__46)Photo by MT (@_MT__46)Photo by MT (@_MT__46)Photo by MT (@_MT__46)Photo by MT (@_MT__46)Photo by MT (@_MT__46)
Pinned Tweet
مرگِ احساس پہ احباب کی آمین کا دکھ بے کفن جسدِ تعلق تری تدفین کا دکھ اس لیے نیند سے بنتی ہے نہ اب آنکھوں سے میں نے جھیلا ہے کسی خواب کی توہین کا دکھ سب کے سب ساتھ نبھاتے ہیں یہاں خوشیوں میں کوئی سنتا ہی نہیں ہے دلِ غمگین کا دکھ کومل جوئیہ #قومی_زبان
4
1
3
767
نہیں نہیں یہ بھلا کس نے کہہ دیا تم سے میں ٹھیک ٹھاک ہوں ہاں بس ذرا اداسی ہے شدید درد کی رو ہے رواں رگ جاں میں بلا کا رنج ہے، بے انتہا اداسی ہے عرفان ستّار #قومی_زبان
2
24
تجھے زندگی کا شعور تھا، تیرا کیا بنا؟ تُو خاموش کیوں ہے مجھے بتا، تیرا کیا بنا؟ نئی منزلوں کی تلاش تھی سو تُو بچھڑ گیا میں بچھڑ کے تجھ سے بھٹک گیا، تیرا کیا بنا؟ مجھے علم تھا کہ شکست میرا نصیب ہے تُو امیدوار تھا جیت کا، تیرا کیا بنا؟ #قومی_زبان
1
2
2
35
جو نصیب سے میری جنگ تھی وہ تیری بھی تھی میں تو کامیاب نہ ہو سکا، تیرا کیا بنا؟ تجھے دیکھ کر تو مجھے لگا کہ خوش ہے تُو تیرے بولنے سے پتہ چلا، تیرا کیا بنا؟ میں الگ تھا اس لیے، مجھے سزا ملی تُو بھی دوسروں سے تھا کچھ جدا، تیرا کیا بنا؟ تیمور حسن تیمور #قومی_زبان
2
12
My only regret is not leaving people alone the first time they disappointed me.
1
43
وصال و ہجر سے وابستہ تہمتیں بھی گئیں وہ فاصلے بھی گئے، اب وہ قربتیں بھی گئیں دلوں کا حال تو یہ ہے کہ ربط ہے نہ گریز محبتیں تو گئی تھیں، عداوتیں بھی گئیں لُبھا لیا ہے بہت دل کو رسم دنیا نے ستم گروں سے ستم کی شکایتیں بھی گئیں #قومی_زبان
1
5
50
دلِ تباہ تھا بے نام حسرتوں کا دیار سو اب تو دل سے وہ بے نام حسرتیں بھی گئیں کرے گا کون متاعِ خلوص یوں ارزاں ہمارے ساتھ ہماری سخاوتیں بھی گئیں نہ چاند میں ہے وہ چہرہ، نہ سرو میں ہے وہ جسم گیا وہ شخص تو اس کی شباہتیں بھی گئیں سحر انصاری #قومی_زبان
4
33
مجھے کبھی جھوٹ سے مسئلہ نہیں ہوا۔ میرے لئے مسئلہ ہمیشہ اس چیز نے کیا کہ جھوٹ بولنے والا شخص کون ہے۔ میرے لیے سب کے جھوٹ معنی نہیں رکھتے۔ #قومی_زبان
5
39
خود کو بے بس محسوس کرنا چھوڑ دیں، مومن کے لیے تو یہ دنیا ویسے بھی قید خانہ ہے۔ یہاں تھکاوٹیں ہیں، بے سکونی ہے، دکھ ہے، اور اذیتیں ہیں۔ سکون نام کی چیز ہے ہی نہیں اس دنیا میں۔ پھر جو چیز یہاں ہے ہی نہیں اسکے لیے کیوں پریشاں ہونا۔ #قومی_زبان
5
4
87
یہ دنیا ہے یہاں سکون نہیں ہے۔ یہاں ہر ایک درد میں گھرا ہوا ہے۔ آپ کسی کے درد کو سن کر یہ نہیں کہہ سکتے کہ تم سے زیادہ درد تو میں نے سہا ہے۔ ہوسکتا ہے جو بات آپ کے لیے عام ہو وہ دوسرے کے لیے موت کا سامان ہو۔ #قومی_زبان
5
2
69
کانفیڈینس ہو تو محسن جیسا۔۔ 👇 @MohsinM_
3
5
216
نہ شوالے، نہ کلیسا، نہ حرم جھوٹے ہیں بس یہی سچ ہے کہ تم جھوٹے ہو ہم جھوٹے ہیں ہم نے دیکھا ہی نہیں بولتے ان کو اب تک کون کہتا ہے کے پتھر کے صنم جھوٹے ہیں ان سے ملیے تو خوشی ہوتی ہے ان سے مل کر شہر کے دوسرے لوگوں سے تو کم جھوٹے ہیں ایاز جھانسوی #قومی_زبان
5
39
ہر تکلیف کا ازالہ یا معافی نہیں ہوتی۔ ہم وقت کے ساتھ تکلیف تو بھول جاتے ہیں، لیکن ہماری آنکھیں وہ منظر کبھی نہیں بھولتیں جس نے ہمیں اندر تک توڑ دیا ہو۔ #قومی_زبان
5
41
دیکھ اچھا نہیں احباب کی غیبت کرنا یہ عمل تجھ کو کسی روز نہ تنہا کر دے #قومی_زبان
5
45
ہر ایک شخص کو یوں دستیاب ہونے کا تمہیں پتا نہیں مطلب خراب ہونے کا؟ کبھی تو جسم کے زندان سے رہا ہونگے ابھی تو جھیل رہے ہیں عذاب ہونے کا وہ ایک زعم تھا جو اب نہیں رہا باقی عزیز شخص کی آنکھوں کا خواب ہونے کا کومل جوئیہ #قومی_زبان
37
کبھی تو شہرِ ستمگراں میں کوئی محبت شناس آئے وہ جس کی آنکھوں سے نور چھلکے، لبوں سے چاہت کی باس آئے چلے تو خوشیوں کے شوخ جذبے ہماری آنکھوں میں موجزن تھے مگر نہ پوچھو کہ واپسی کے سفر سے کتنے اداس آئے #قومی_زبان
2
5
92
ہمارے ہاتھوں میں اک دیا تھا ہوا نے وہ بھی بجھا دیا ہے ہیں کس قدر بدنصیب ہم بھی، ہمیں اجالے نہ راس آئے ہماری جانب سے شہر والوں میں یہ منادی کرا دو محسن جسے طلب ہو متاعِ غم کی، وہ ہم فقیروں کے پاس آئے محسن نقوی #قومی_زبان
31
جسے بیویاں دھمکی سمجھتی ہیں، وہ تو شوہر کے لیے اکثر خوشخبری ہوتی ہے۔ 😂 خاص طور پر شوہر اگر اپنے بٹ صاحب جیسا معصوم، متقی، پرہیزگار اور پانچ وقت کا نمازی ہو تو۔ 😜 @WaqasJbutt @MohsinM_ @SheikhAsif219
2
3
172
آپ ہمارے ساتھ جو نیکیاں کرتے رہے ہیں، آج احساس ہوتا ہے کہ ان میں "ن" تو تھا ہی نہیں۔۔! باقی دنیا کی طرح تم بھی بڑے رامی نکلے بھئی۔ 🖐️ @MohsinM_ #قومی_زبان
1
3
77
ترے ذوق نے وہ ثمر مری تہی ڈالیوں پہ لگا دیا مجھے گیت بھی نہیں بھا رہے تھے قوالیوں پہ لگا دیا اسے کیا غرض کہ کہانی اس کی گرفت میں نہیں آ رہی جہاں بھولے اس نے مکالمے ہمیں تالیوں پہ لگا دیا اسے زہر دے کے بچا لیا کہ وہ زہر اگلے وجود سے وہ بھری ہوئی تھی غبار سے اسے گالیوں پہ لگا دیا
2
1
3
97
کسی بے ضرر کو عطا نہیں ہوئی اس کے باغ کی افسری وہ جو پھول توڑنے آئے تھے انھیں مالیوں پہ لگا دیا مجھے شک ہے تیرے سنار پر نہیں لگ رہے مجھے یہ گہر کہیں چاند تو نہیں کاٹ کر تری بالیوں پہ لگا دیا
33