MT (@_MT__46) header
MT (@_MT__46) profile picture

یہ سماج جہل کی زد میں ہے، یہاں بات کرنا حرام ہے

Pakistan
Joined August 2014
Photo by MT (@_MT__46)Photo by MT (@_MT__46)Photo by MT (@_MT__46)Photo by MT (@_MT__46)Photo by MT (@_MT__46)Photo by MT (@_MT__46)Photo by MT (@_MT__46)Photo by MT (@_MT__46)Photo by MT (@_MT__46)Photo by MT (@_MT__46)
لازِم و مَلْزُوم ! پاکستان اگر جسم ہے تو عمران خان اُس کی روح ہے.. #عوامی_مزاحمت_کی_للکار #عمران_خان_کو_رہا_کرو
لازِم و مَلْزُوم ! پاکستان اگر جسم ہے تو عمران خان اُس کی روح ہے.. #عوامی_مزاحمت_کی_للکار #عمران_خان_کو_رہا_کرو
10
2
25
606
کیوں ملک کا دربان سزا کاٹ رہا ہے کس جرم کی کپتان سزا کاٹ رہا ہے
2
4
8
110
انوکھی وضع ہے سارے زمانے سے نرالے ہیں یہ عاشق کون سی بستی کے یارب رہنے والے ہیں 💙💙💙
1
3
28
Happy Birthday 🎂 🍰 Khan Sb....and Happy Teachers' Day to my Mentor ...From you, I learned how to keep myself away from evil and how to learn from my mistakes...!!
14
22
96
1,321
یہ صرف ایک شخص کی کہانی نہیں، یہ اس امید کا سوال ہے جسے کروڑوں دلوں نے اپنا سمجھا۔ پاکستان کا مستقبل انصاف، آزادی اور عوام کے اختیار سے روشن ہونا چاہیے، اور عوام کا انتخاب صرف عمران خان!! عمران خان کو رہا کرو۔ Voice credit : @Syedasap #سر_بکف_میدان_میں #نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح #ReleaseImranKhan
8
98
4
159
8,914
خود کو اتنا بھی طلبگار نہیں کرنا تھا - بات کرنی تھی مگر -!! پیار نہیں کرنا تھا - دیکھ غصے نے تجھے آج فنا کر ڈالا -! بس یہی کام تجھے یار -!! نہیں کرنا تھا -! وہ تو - تو خود ہی میرے سامنے آیا ورنہ یار مجھ کو تیرا دیدار نہیں کرنا تھا —!! اس قدر مرنے سے ڈرنا بھی نہیں تھا ہمکو -! اس قدر جینا بھی دشوار -!! نہیں کرنا تھا -!!۰۰۰۰
7
3
38
839
MT retweeted
کوئی اپنی غلطی مان کر پشیمان ہو جائے تو اسکی خطا درگزر کر دو۔ لیکن کیا کیجئیے کہ۔۔ خدا معاف کر دیتا ہے، خدا کے بندے معاف نہیں کرتے۔ #قومی_زبان
5
6
218
اور پھر ہم سب اپنی انا کے قیدی بن چکے ہیں۔ انسانيت کا خاتمہ ہو چکا ہے، چھوٹی چھوٹی باتوں پر دلوں میں بغض اور نفرتیں پال لی جاتی ہیں۔ ایک دوسرے کی عزتیں صرف اس لیے اچھالی جاتی ہیں تاکہ ہماری ذات اور انا کو سکون مل سکے۔ ​ہم عورت کی حرمت اور تذلیل پر اس طرح اتر آتے ہیں جیسے ہمیں جنم دینے والی کوئی عورت نہ تھی، یا جیسے ہمارے اپنے گھروں میں کبھی کسی بیٹی نے جنم ہی نہ لیا ہو۔ مرد ایک دوسرے کی غیبت اور ٹانگ کھینچنے میں ایک دوسرے سے آگے نکل جانے کی دوڑ میں لگے ہیں۔ کسی کو بھی ہنستا بولتا دیکھ کر ان کی کردار کشی کر دینا اور غلط رشتے جوڑ دینا ہمارا معمول بن چکا ہے۔ ​جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ہمیں اگلے ایک سیکنڈ کا علم نہیں کہ زندگی رہے گی یا ختم ہو جائے گی، اگلی سانس آئے گی بھی یا نہیں۔ کیا ہم اللہ کے عدل اور اس کے سامنے دیے جانے والے حساب کو بھول چکے ہیں؟ ​نرم خو بنیں، اپنے دلوں میں رحم پیدا کریں، معاف کرنا سیکھیں اور پیار و محبت سے رہنا اختيار کریں۔ ربِ ذوالجلال کی قسم! کسی کو نہیں معلوم کہ اس کی زندگی کا اگلا پل آتا بھی ہے یا نہیں 🥲۔ اے ایمان والو! بہت سے گمانوں سے بچو، بیشک بعض گمان گناہ ہوتے ہیں، اور ایک دوسرے کے بھید نہ ٹٹولو اور نہ کوئی کسی کی غیبت کرے۔ (سورۃ الحجرات: 12) جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا، اللہ بھی اس پر رحم نہیں فرماتا۔ (صحیح بخاری: 7376)
7
14
72
1,685
وہ مہمان میرے ہوئے بھی تو کب تک، ہوئی شمع گُل اور نہ ڈوبے ستارے قمرؔ اس قدر ان کو جلدی تھی گھر کی کہ گھر چل دیے چاندنی ڈھلتے ڈھلتے ایک خوبصورت شام - جناب محترم نعیم بھائ کے نام- @Naeemkh13793605 کبھی تو تم کو یاد آئیں گی-!!! وہ بہاریں وہ سماں- 🎶🎤🎸
13
5
47
1,465
(1) billa tehqeeq aur bina kisi saboot ke kisi khatoon par toohmat lagana, un ki izzat par baat karna ya un ke afairs ke baray mein social media par baatein phailana Islam mein sakht tareen gunah-e-kabira (major sin) hai. Quran-o-Hadith mein is ki sakht mazammat ki gayi hai aur isay insani izzat par hamla qarar diya gaya hai. ​Quran Majeed ke Ehkamaat ​Toohmat Lagane ki Saza (Qazf): Allah Ta'ala ne bina gawah aur saboot ke paak daman aurton par ilzaam lagane walo ke baray mein irshad farmaya: ​"Aur jo log paak daman aurton par toohmat lagayein, phir chaar gawah pesh na kar sakein, to unhein assi (80) kode maro aur un ki gawahi kabhi qabool na karo." (Surah An-Nur, 24:4) ​Dunya aur Akhirat mein La'nat: Surah An-Nur mein mazeed irshad hai: ​"Beshak jo log paak daman, be-khabar aur momin aurton par toohmat lagate hain, un par dunya aur akhirat mein la'nat ki gayi hai aur un ke liye bada azaab hai." (Surah An-Nur, 24:23) ​Bina Ilm o Tehqeeq Baat Phailana: Surah Al-Isra mein irshad hai: ​"Aur kisi aisi baat ke piche na parho jis ka tumhein ilm na ho. Beshak kaan, aankh aur dil—in sab ke baray mein (Qiyamat ke din) sawal kiya jaye ga." (Surah Al-Isra, 17:36)👇
4
8
39
1,292
آج سے 46 سال پہلے رفیع صاحب اس دنیا سے رخصت ہوئے تھے لیکن ان کی آواز اور گانے اگلے ۱۰۰ سال تک لوگ نہی بھالا پائیں گے اسی دن کے لئے رفیع صاحب نے گایا تھا تم مجھے یوں بھلا نہ پاؤ گے جب کھبی بھی سنو گے گیت میرے
🤖 Made with AI
10
7
4
47
3,320
وہ واقِف تھا میری تمام کمزوریوں سے سو لوگوں نے مجھے گِرانے کے لئے میرے محبوب کو چُنا -🍁🍂
4
30
1,885
ملیے محترم نعیم خاں صاحب سے - @Naeemkh13793605 ٹوئٹر کی دنیا میں ایک ایسی شخصیت جنہیں جس مروت اور خلوص کے ساتھ پہلے دن پایا تھا، آج بھی ویسے ہی قائم ہیں۔ ان کی اسپیس ایک ایسا امن کا گہوارہ ہے جہاں نہ کوئی سیاست ہے، نہ بغض اور نہ حسد... صرف عزت اور پیار بانٹا جاتا ہے! انسان اپنی آواز سے نہیں، اپنے اخلاق سے پہچانا جاتا ہے۔ یہاں بڑے گائیک اور دعویدار تو بہت مل جائیں گے، لیکن عزت اور سچا خلوص شاید ہی کہیں ملے۔ اللہ پاک نعیم بھائی کو ہمیشہ سلامت رکھے! ❤️ رات کی ایک یادگار لائیو پرفارمنس... 🎶 یہ اس بات کالائیو ثبوت ہے کہ اس اسپیس میں آنے والا ہر شخص جتنی عزت اور احترام کے ساتھ شامل ہوتا ہے، اللہ کے فضل سے اس سے کہیں زیادہ عزتیں، محبتیں اور خلوص سمیٹ کر رخصت ہوتا ہے۔
13
13
51
1,955
نم کی ترسیل سے آنکھوں کی حرارت کم ہو سرد خانوں میں کوئی خواب پرانا نہ پڑے ربط کی خیر ہے بس تیری انا بچ جائے اس طرح جا کہ تجھے لوٹ کے آنا نہ پڑے ہجر ایسا ہو کہ چہرے پہ نظر آ جائے زخم ایسا ہو کہ دکھ جائے دکھانا نہ پڑے #اردو_زبان
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #نیا ، #پرانا ، #قدیم آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
5
12
16
205
دیکھنا مجھ کو جو برگشتہ تو سو سو ناز سے جب منا لینا تو پھر خود روٹھ جانا یاد ہے حسرتؔ موہانی #قومی_زبان #اردو_زبان
تمام عمر مرے ساتھ ساتھ چلتا رہا خوشی سے کرب زیادہ ہی مہرباں نکلا کڑے سفر کی مسافت کاحال مت پوچھو تھی چند گام پہ منزل یہ دم جہاں نکلا ہر ایک خواب کی تعبیر تھی تضاد لیے محبتوں کا یہ احساس بھی گماں نکلا #قومی_زبان
6
3
1
25
1,058
ان رَت جگوں کا یا رب کب تک عذاب دیکھیں ہم کو بھی نیند آئے ، ہم بھی تو خواب دیکھیں 🍂🍂
4
7
23
254
تمام الوداعی الفاظ تلخ ہیں جنگیں تلخ ہیں، موت تلخ ہے، آرزو تلخ ہے اور ہر وہ چیز جو انسان کو دوسرے انسان سے چھین لیتی ہے. .... ♡
5
7
1
39
670
لوگوں سے ان کے لوگ مت چھینیں، اگر کوئی کسی کے ساتھ خوشی محسوس کرتا ھے تو اُس کے درمیان بدگمانی پیدا مت کریں۔ اگر آپ کی جگہ نہیں بنتی تو ھٹ جائیں، پر خدارا کسی کو معدوم کر کے اُس کی جگہ نہ لیں۔
5
8
39
1,284
MT retweeted
تجھ سے خدا نخواستہ نفرت کروں گا میں 🙄 تجھ سے مجھے الجھنے کی عادت ہے اور بس!♥️ اے شخص تیرے ساتھ ہیں سارے معاملات🤩 ایسا نہیں ہے کہ تجھ سے محبت ہے اور بس💓 – at Lahore, Pakistan
6
3
25
543
Scratch that. Lets start Fresh #trending #urdupoetry #urdushairi #mypoetry #urdu
9
2
21
5,493