اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
اس مشہور شعر کے خالق کی زندگی کی شام ہو گئی، اردو کے ممتاز شاعر بشیر بدر (انڈیا) میں انتقال کر گئے۔
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ نصیب عطا فرمائے ۔
آمین
4
99
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں
ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
علامہ محمد اقبالؒ
یکم مئی یوم مزدور
1
52
رنگ بکھرے ہوئے ہیں پانی میں
جل پری مر گئی کہانی میں
مرد پاگل بنائے جاتے ہیں
ایک عورت کی راج دھانی میں
اسراء سحر











