Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch) header
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch) profile picture

ابنِ انشاء کہتے ہیں کہ محبت تو درد کے لیے لگا ئی جاتی ہے جو وصال کے لیے محبت لگاتے ہیں وہ تو احمق ہیں

مریخ
Joined September 2014
Photo by Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch)Photo by Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch)Photo by Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch)Photo by Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch)Photo by Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch)
جس ہستی سے میری نجات وابستہ ہے اس ہستی کا نام محمد مصطفیٰﷺ ہے ♥️
30
64
4
171
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
صبح بخیر! صبر اور نماز کو اپنا سہارا بنائیں، کیونکہ بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ اللہ آپ کے ہر مشکل راستے کو آسانی، ہر دعا کو قبولیت اور ہر دن کو رحمت و برکت عطا فرمائے۔ آمین
6
5
1
36
257
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
{ وَأَمَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ فَيُوَفِّيهِمۡ أُجُورَهُمۡۗ وَٱللَّهُ لَا يُحِبُّ ٱلظَّٰلِمِينَ [Surah Āli-ʿImrān: 57] اور جو ایمان لائیں گے اور نیک عمل کریں گے تو وہ ان کو ان کا پورا اجر دے گا اور اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا
2
11
214
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
اَلّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
2
9
3
42
527

47
360

8
21
1
270
1,241
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
شاہزیب خانزادہ نے پوچھا کہ پنجاب کے 43شہروں میں سیف سٹی ہے KPکے تین شہروں میں سیف سٹی ہے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کیوں نہیں جہاں ۱۸سال سے آپ کی حکومت ہے۔ بلاول صاحب شہریوں کی حفاظت کے کیمروں کے جواب مین بتانے لگے کہ ان شہریوں پر جرمانے کے لیے کیمرے لگائے تو ہیں۔ یہ تو حالت ہے۔ پرفارمنس پر سوالات پر برا مان گئے جیو کو برا بھلا کہنے لگے۔ ایران جنگ تو اس سال لگی ۔ پچھلے ۱۷ سال کیا کیا؟؟ بس سوال نہ پوچھیں جی ہم سے۔
36
255
16
705
15,786
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
محمد ﷺ ہمارے، بڑی شان والے ہیں ❤️❤️❤️
2
2
1
17
297
اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
1
2
31
119

7
24
190
774
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
فتح باب نبوت پہ بے حد درود ختم دور رسالت پہ لاکھوں سلام شرق انوار قدرت پہ نوری درود فتق ازہار قدرت پہ لاکھوں سلام ﷺ
2
10
1
73
417
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
کیا مریم نواز شریف کو اتنا بھی نہیں معلوم کہ کس کی تنقید کا جواب دینا ضرُوری ہے اور کس کا غیر ضرُوری ؟ ایسے معاملات میں پرویز رشید جیسے دانا اور قابل اعتبار بڑوں سے مشورہ لینا ضرُوری ہے ورنہ غیر ضروری ردعمل بونوں کے قد بڑھا دیتا ہے !!!!!!!
ویسے مجھے لگا تھا کہ شاید بلاول اس تقریر کے بعد استعفے دے دیں گے،لیکن ایسا نہیں ہوا۔ سالک حسین کا اپڈیٹ ورژن بلاول بھٹو سامنے آیا ہے،بہت لیکچر دیا ہے لیکن بلاول نے عمران خان بننے کی پوری کوشش کی ہے،اگر اتنا ہی اختلاف تھا تو پہلے آئینی عہدے چھوڑتے،گورنر شپ چھوڑتے،ابو سے استعفیٰ دلواتے پھر یوتھیوں کو بیوقوف بناتے
4
7
1
68
4,938
ہے کوئی جیہڑا اپنے آپ چوں ادھی رات نوں کلا لنگھے اکبر معصوم
1
1
1
21
690
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
اِنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا لَوۡ اَنَّ لَهُمۡ مَّا فِى الۡاَرۡضِ جَمِيۡعًا وَّمِثۡلَهٗ مَعَهٗ لِيَـفۡتَدُوۡا بِهٖ مِنۡ عَذَابِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ مَا تُقُبِّلَ مِنْهُمْ ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ۔ "بے شک جن لوگوں نے کفر کیا، اگر ان کے پاس وہ سب کچھ ہو جو زمین میں ہے اور اس کے ساتھ اتنا ہی اور بھی ہو تاکہ وہ قیامت کے دن کے عذاب سے بچنے کیلئے فدیہ (معاوضہ) میں دے دیں، تو ان سے قبول نہیں کیا جائے گا، اور ان کیلئے دردناک عذاب ہے۔
4
36
123
1,193
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
وَمَكَرُواْ وَمَكَرَ ٱللَّهُۖ وَٱللَّهُ خَيۡرُ ٱلۡمَٰكِرِينَ [Surah Āli-ʿImrān: 54] اب انہوں نے بھی چالیں چلیں اور اللہ نے بھی چال چلی اور اللہ تعالیٰ بہترین چال چلنے والا ہے
3
11
200
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِـيْـمَ ہمیں سیدھا راستہ دکھا آسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ Good morning have a nice day صبح بخیر ❣️
68
31
97
747
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
صبح بخیر روح کی حقیقی کامیابی یہ نہیں کہ انسان دنیا کو فتح کر لے، بلکہ یہ ہے کہ اپنے نفس کو پاکیزہ بنا لے۔ دل کو حسد، تکبر، بغض اور نفرت سے پاک رکھنا ہی اصل کامیابی ہے۔ یاد رکھیے! دنیا کی ہر کامیابی عارضی ہے، مگر نفس کی پاکیزگی وہ دولت ہے جس کا صلہ اللہ کے ہاں ابدی فلاح ہے۔
8
28
1
113
1,271
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
اَلّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
4
21
1
133
650
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
محمد ﷺ ہمارے، بڑی شان والے ہیں ❤️❤️❤️
12
16
4
83
815
اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
5
22
187
764

58
353