Ch.Wajeeh Ul Hasan retweeted
آصفہ بھٹو زرداری کا کشمیر ضمنی الیکش سے متعلق خصوصی پیغام
8 جون کو ضلع باغ میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار سردار ضیاء القمر کو کامیاب کریں۔
@AseefaBZ @BBhuttoZardari
@LatifAkbarAJK @ChYasinAJK
Ch.Wajeeh Ul Hasan retweeted
Congratulations to #EMBA 2022 student Hassan Ashraf on his election as 'District Councillor' in Kashmir, Pakistan, from District Bhimber AJK, Union Council Malout!
@ChHassanAshraf
@CambridgeJBS
@Cambridge_Uni
No tribute can do justice to the sacrifices and #SMBB struggle۔
15 years passed but she still rules on the hearts and minds of the people.
31
ترس آتا ان لوگوں پہ جو عمران خان پہ اندھا اعتماد کرتے ہیں اور عمران خان کا کہنا "لوگوں کو کیا پتہ کہ سائفر میں کیا ہے۔ ہم نے تو صرف کھیلنا ہے۔" یہ ہے عمران خان کی 25 سالہ جد و جہد عوام کے جذبات کیساتھ کھیلنا۔ عوام کو بیوقوف بنانا۔ افسوس ہے افسوس گھن آتی ہے ایسی گھٹیا سیاست سے۔
عمران نیازی کا کہنا کہ ہم نے صرف کھیلنا ہے اس میں انکی پچیس برس کی سیاست چھپی ہے
کبھی جنرل پاشا کبھی جنرل ظہیر الاسلام کے ساتھ کبھی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر آر ٹی ایس بٹھا کر کھیلنا ہے اور کبھی معیشت کیساتھ کھیلنا ہے اس نے پاکستان کو اوول سٹیڈیم سمجھ رکھا ہے
#MaryamNawaz
Ch.Wajeeh Ul Hasan retweeted
عمران نیازی کا کہنا کہ ہم نے صرف کھیلنا ہے اس میں انکی پچیس برس کی سیاست چھپی ہے
کبھی جنرل پاشا کبھی جنرل ظہیر الاسلام کے ساتھ کبھی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر آر ٹی ایس بٹھا کر کھیلنا ہے اور کبھی معیشت کیساتھ کھیلنا ہے اس نے پاکستان کو اوول سٹیڈیم سمجھ رکھا ہے
#MaryamNawaz
Ch.Wajeeh Ul Hasan retweeted
“آپ (فوج) نے ہمیں بتایا یہ (شریف خاندان) چور ہیں،”، مجھے جنرل باجوہ نے کہا اسحاق ڈار چور ہیں”۔۔ جن لوگوں کی کُل صحافت فوج کی دی ہوئی انفارمیشن پر چلتی تھی آج وہ فوج مخالف ہونے کا تآثر دے رہے ہیں۔ اگر فوج آپ کے نزدیک آج غلط پرچے کروا رہی ہے تو مان لیں کل بھی جو کچھ ہوا وہ غلط تھا
Ch.Wajeeh Ul Hasan retweeted
باغ
تنویر الیاس کے حلقہ انتخاب والے ضلع میں
وزیرِ اعظم ہاے ہاے
لطیف اکبر قدم بڑھاؤ ھم تمہارے ساتھ ہیں
کہ فلگ شگاف نعرے. @BBhuttoZardari @AAliZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ @FaryalTalpurPk @LatifAkbarAJK @JavedAyoub
Ch.Wajeeh Ul Hasan retweeted
تنویر الیاس کو کہتا ہوں کہ وہ چوہدری الیاس کو کہتا ہوں کہ وہ قائد حزب اختلاف @LatifAkbarAJK کے گھر جا کر ان سے معذرت کریں سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کی مظفرآباد میں پریس کانفرنس۔
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @JunaidSaleemJD @KasimGillani
Ch.Wajeeh Ul Hasan retweeted
باغ
تنویر الیاس کے حلقہ انتخاب والے ضلع میں
وزیرِ اعظم ہاے ہاے
لطیف اکبر قدم بڑھاؤ ھم تمہارے ساتھ ہیں
کہ فلگ شگاف نعرے
@LatifAkbarAJK @sahibzada_z @SardarRafaqatA7 @MWaleedCh1
Remembering Father of the Nation, #QuaideAzam Muhammad Ali Jinnah on his 74th death anniversary.
The man who united the Muslims of the subcontinent for acquiring a separate homeland Pakistan.
Ch.Wajeeh Ul Hasan retweeted
سید علی گیلانی تحریک آزادی کشمیر کے ایک بہت مشکل دور کے عظیم رھنما تھے ۔وسعت مطالعہ و مشاہدہ اور مسلسل جدوجہد نے رھنمائی کا ھنر بخشا۔نظریاتی اختلاف رکھنے والوں کو اتحاد کی رسی میں باندھا ۔حریت کے نام کو جلا بخشی ۔فکری اور نظریاتی پختگی پاکستان کے لیے وقف رھی۔اور پھر لو بجھ گئی۔
Ch.Wajeeh Ul Hasan retweeted
چئیرمیں پاکستان پیپلزپارٹی اور نوجوان وزیر خارجہ اسلامی جمہوریہ پاکستان پوری محنت و لگن سے اپنی زمہ داری نبھا رہے ہیں ۔ پوری دنیا میں سیلاب زدگان کی آواز بنے پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
@BBhuttoZardari @AseefaBZ
@LatifAkbarAJK @JunaidSaleemJD
Ch.Wajeeh Ul Hasan retweeted
چئیرمین بلاول بھٹو اپنا 4 ملکی دورہ منسوخ کر کے سیلاب زدگان کے پاس پہنچ گئے۔ انہوں نے میڈیا سے مطالبہ کیا کہ بنی گالہ کے بندر کا تماشہ دکھانا بند کریں اور سیلاب زدگان کی مشکلات کو ایوانوں تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ سندھ حکومت نے سندھ کے تمام اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا۔
Ch.Wajeeh Ul Hasan retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آبادیوں سے بارش کے پانی کے نکاسی کے عمل کو تیز کرنے کی بھی ہدایات
لاڑکانہ: ریکارڈ بارشوں کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے، متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
Ch.Wajeeh Ul Hasan retweeted
یہ عورت ایک معصوم طالب علم پر تشدد کررہی تھی, الفاظ نہیں لیکن اسے سخت سزا ملنی چاہیے !






































