Hiba😍 (@__heartbeat2) header
Hiba😍 (@__heartbeat2) profile picture

اللہ پر یقین کر کے فیصلوں کو قبول کرنا سیکھیں💐

انجان شہر💕
Joined January 2021
Hello Everyone How are you😌
3
7
1,174
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
2
3
264
اسوقت پاکستان میں نو بج کر ستائیس منٹ ہو رہے ہیں آج پورا دن بہت گرمی تھی سورج چاچو ایسے تپے تھے جیسے انکی جاناں کو کسی نے چھیڑا ہو خیر آپکو سب کو میں راجا کہنا چاہتا ہوں شب بخیر Good Night #راجا
20
4
32
702
اللہ کے فیصلے ہمیشہ دیر سے ہی سمجھ آتے ہیں لیکن جب سمجھ آتے ہیں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں اور دل کہتا ہے " شکر ہے جو ہوا بہترین ہوا♥️
4
7
18
441
اللہ اکبر اللہ اکبر ۔ ۔ اگر ٹیبل پر جانا پڑے تو کشمیر و پانی و غزہ کے علاؤہ کوئی بات نہیں ہوگی ۔۔۔۔ ضمانتیں نہیں مکمل حل تک پیچھے نہیں ہٹنا ۔ ۔ کیونکہ دشمن مکار ضمانتی بھی ایسے ہی پہلے حل پھر کوئی بات پاکستان زندہ باد افواج پاکستان زندہ باد ۔ ۔ اللہ اکبر
10
13
251
Hi I am back Anyone know to me 🤪 #IndiaPakistanWar2025
2
4
136
Any mphil student in this world ? Who know about thesis?
1
1
125
Passo py bikny wli #punjabpolice Murda bad
1
154
Aoo mil ky # hashtag use kry #punjabpolice Murda bad
1
135
یہ آذان سن کے سوچ رہا ہوں حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی آذان میں کیسا سکوں ہوگا ۔ اپنی پوری زندگی میں اس سے خوبصورت اور پرسوز اذان نہیں سنی۔ یقین مانیں بار بار سننے کو دل کر رہا۔ رونگٹے کھڑے کر دئیے اس اذان نے بے ساختہ آنسو جاری ہو گئے۔۔۔۔ ماشااللہ ، سبحان اللہ❤️ Copied From @Aymi339
97
1,865
56
6,711
217,018
جاوید خالق صاحب دی ویڈیو ❤️ لائف ان #پنجاب چل مترا ہُن پِنڈ مُڑ چلیے جتھے ہون اُڈیکاں #Punjab #Punjabi
2
45
2
187
6,585
السلام علیکم تمام اہل پاکستان اور جہاں جہاں آج عیدالضحٰی منائی جا رہی ہے سب کو میری طرف سے عید کی خوشیاں بہت مبارک ہوں❤️ اللہ رب العالمین ہم سب پہ اپنی خاص رحمت عطا فرمائے اور سب کی جائز خواہشات پوری کرے آمین ثم آمین Happy Eid to all of you 🥰
22
11
34
940
Happy birthday too me😍😋😎 Eid mubrak too All🐪🐐🐔🐑
1
192
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 💐 زندگی خوبصورت ہے اگر آپکے پاس مخلص دوست ہیں کیونکہ مخلص دوست بھی کسی نعمت سے کم نہیں ہوتے... ❤️
24
9
33
763
اے پئی جے عید ساڈی 😷 چنگا وائی گڈ نائٹ 😴
11
1
22
1,156