Kamo کامو retweeted
اسلام آباد جمعے کو مکہ دفاعی اتحاد کے اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ کل شہر میں عام تعطیل ہے، جبکہ فیض آباد بس ٹرمینل 28 نومبر رات ساڑھے 12 بجے تک بند رہے گا۔ سیونتھ ایونیو میٹرو سٹیشن سے پاک سیکرٹریٹ تک میٹرو بس اور الیکٹرک بس سروس بھی معطل رہے گی۔
تفصیل: bbc.in/4tlNZXX
Kamo کامو retweeted
ایک وفاقی وزیر تیزی سے متنازعہ بنتا جا رہا ہے
مولانا نے پھر کلاس لے لی
اوقات یاد دلاتے ہوئے
ریفرنڈم پیشگی فراڈ قرار دے دیا
Kamo کامو retweeted
ایک طرف مریم نواز دوسری طرف کپٹن صفدر اور درمیان میں مولانا صاحب۔ یہ اس وقت کی تصویر ہے جب ن لیگ پر مشکل وقت تھا میاں صاحب، شہباز شریف حمزہ سب جیلوں میں تھے عمران، فیض کا گٹھ جوڑ تھا اس وقت ن لیگ کے ساتھ کوئی کھڑا تھا تو اسکا نام مولانا فضل الرحمان تھا کیا ہم سب بھول گئے💔😭
Kamo کامو retweeted
ایران میں امن کے دورے
اور پنجاب میں انتشاری سازشیں
کیا پھر فرقہ واریت کی طرف دھکیلا جا رہا ہے ؟
کون ہیں یہ ملک دشمن ؟
Kamo کامو retweeted
مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر حب ریور روڈ پر احتجاجی دھرنا جاری ھے، جے یو آئی نے کراچی کو اندرون ملک سے ملانے والے تین مقامات بند کردئیے ہیں جبکہ گھوٹکی تھر قمبر سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں بھی احتجاج جاری ہے جسکی وجہ سے ٹریفک جام ہوچکا ہے
Kamo کامو retweeted
تازہترین پشاور ٹول پلازہ پر پولیس سینیٹر عطاء الحق درویش صاحب کو گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی ہے،جبکہ جمعیت علماء اسلام کے کارکنان اپنے قائد کے ساتھ چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
کارکنان کا عزم ہے
سننیے ایم پی اے اعجاز احمد خان صاحب کو
محمد شریف کاکڑ
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
Kamo کامو retweeted
سوات موٹروے پر کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے پانی کی تیز بوچھاڑ، مگر جمعیت کے کارکنان کے حوصلے بلند، اپنے مؤقف پر ڈٹ گئے!
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
#اسیروں_کورہا_کرو
Kamo کامو retweeted
مولانا صاحب نے ہمیشہ پاکستان کے آئین اور جمہوری اقدار کی پاسداری کی ہے، ان کا مؤقف اصولوں پر مبنی ہے۔
#مولانا_کاپرامن_احتجاج #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #اسیروں_کورہا_کرو
Kamo کامو retweeted
جس طرح محسن نقوی JUI کے خلاف کر رہا ہے اس پر مسلم لیگ ن کو اور خاص کر میاں نواز شریف کو کھل کر بولنا چاہیے۔ مولانا نواز شریف کے مشکل وقت کے ساتھی ہیں جب پوری دنیا انکے خلاف تھی مولانا نواز شریف کے ساتھ کھڑے تھے۔ اج نواز شریف خاموش ہیں اور اسٹیبلشمنٹ مولانا کو ٹارگٹ کر رہی ہے ن+
Kamo کامو retweeted
مولانا فضل الرحمٰن کا ملتان روڈ، ٹھوکر کے قریب خطاب
"ہم چاہتے ہیں کہ پولیس، ڈپٹی کمشنر اور کمشنر سمیت تمام انتظامی افسران آئین و قانون کے تابع ہوں، کسی جابر قوت کے اشاروں پر چلنے کے بجائے قانون کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں۔ ہم انتظامی افسران کو دباؤ اور مداخلت سے آزاد دیکھنا چاہتے ہیں۔ درحقیقت ہم صرف اپنی نہیں، آپ کی آزادی کی جنگ بھی لڑ رہے ہیں"
دوسری جانب وزارتِ داخلہ نے مبینہ طور پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں میں شریک افراد کی گرفتاریوں اور ان کے خلاف مقدمات کے اندراج کے لیے ایک جامع منصوبہ تیار کر لیا ہے۔
سوال یہ ہے کہ کیا قانون کی بالادستی کا مطالبہ کرنے والوں کو گرفتاریوں اور مقدمات کے ذریعے خاموش کرایا جا سکتا ہے؟
Kamo کامو retweeted
سوات موٹروے پر کارکنان پر پانی کی بارش
مگر @juipakofficial کارکنان ڈٹ گئے
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#اسیروں_کورہا_کرو
Kamo کامو retweeted
میرے خیال میں حکومت پیچھے ھٹ جائے گی،کمزور حکومت مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ تنازعے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی ۔
Kamo کامو retweeted
سر @CMShehbaz آپ نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا ہے تو بدامنی اور لاقانونیت سے بھی بچانا آپکا فرض ہے۔
مولانا سے سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر مولانا آپکے اور آپکی پارٹی کے ان دنوں بھی ساتھ رہے جب کوئی بھی نہیں تھا۔
لہذا مذاکرات سے کوئی راستہ نکالیں ملک و قوم پہ رحم کریں
Kamo کامو retweeted
مولانا عطاء الرحمن گرفتار،ملک کی سیاست بذریعہ پولیس اور تشدد چلائی جا رہی ھے جب کہ وزیراعظم خاموش تماشائی ھیں ۔
Kamo کامو retweeted
مولانا فضل الرحمان سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن انکو جس طرح ہینڈل کیا جا رہا ہے وہ طریقہ ہرگز مناسب نہیں ہے
مولانا کا کسی سیاسی پارٹی سے مسئلہ نہیں ہے انکو مسئلہ جن سے ہیں میرا خیال ان دونوں کو اپنے مسائل خود حل کرنے دینا چاہیے
ن لیگ کو اس معاملے میں فریق نہیں بننا چائیے



















